... loading ...
چین نے جیـ7 ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن چلے گئے جب دنیا کی قسمت کا فیصلہ چھوٹے گروپ کے ہاتھ میں تھا۔عالمی میڈیاکے مطابق چین نے دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے گروپ جیـ7 کے ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔چین نے روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے کا متبادل لانے کی جیـسیون کے منصو...
وفاقی وزیر مراد سعید نے تینسال میں وزیراعظم آفس اور ہائوس کے اخراجات میں کروڑوں روپے کی بچت کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ وفاقی وزیر مواصلات کے مطابق وزیراعظم آفس کے اخراجات میں پہلے سال28فیصدکمی کی گئی، دوسرے سال 21فیصد اور تیسرے مالی سال میں 29فیصدکمی کی گئی، وزیراعظم آفس کے مختص بج...
کراچی میں سی ویو پر ہارس رائیڈنگ کلب نے گھڑ سواری کا انعقاد کیا،جس میں نوجوانوں نے تفریح کے ساتھ گھڑ سواری کی تربیتی مشق بھی کی، گھڑسواروں میں خواتین، مرد اور بچے بھی شامل تھے ۔ہارس رائیڈنگ کلب کے منتظم زبیر نے بتایا کہ اب تک 1000 سے زائد افراد کو گھڑ سواری سکھا چکاہوں۔انہوں نے ک...
کراچی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ خان نے پاکستان فٹبال میں تاریخ رقم کردی۔فاطمہ خان نے ماشا یونائیٹڈ یوتھ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی پہلی خاتون میچ کمشنر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا، میچ میں ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی نے گلشن ساکر اکیڈمی کو 10 گول سے شکست دی۔فیضان ...
جرنلزم پرائز بورڈ نے جارج فلوئیڈ کے موت کے منظر کو حوصلے سے فلمانے پر نوجوان ڈارنیلا فرازئیر کو اعلی ترین صحافی ایوارڈ پولِٹزر پرائز دینے کا اعلان کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈارنیلا فریزیئر نے اس وقت اپنے موبائل کے ذریعے فلم بندی کی تھی جب پولیس اہلکار نے سیاہ فام جارج فلوئیڈ ک...
امریکی کانگریس میں چار بڑے ٹیکنالوجی اداروں کے کاروباری غلبے کو ختم کرنے کے قانونی عمل کا آغاز ہو گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مقصد کے لیے اراکین ایوان نمائندگان نے پانچ مسودہ قوانین منظوری کے لیے پیش کردیئے ۔امریکی کانگریس میں قانون سازی اس تفتیش کا نتیجہ ہے ، جو پندرہ ماہ تک...
کینیڈا میں پاکستانی فیملی کے چاروں شہید افراد کی نماز جنازہ لندن اونٹاریو میں ادا کردی گئی ۔فزیو تھراپسٹ سلمان، ان کی والدہ، بیوی اور بیٹی کو ایک دہشت گرد نے ٹرک سے کچل دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کیک مطابق کینیڈا کے وفاقی وزیر برائے فیملیز، چلڈرن اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ احمد حسین ن...
چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آنے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق عبدالملک چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آئے تھے مگر سفارش نہ ہونے کے باعث مناسب نوکری کی تلاش میں ہیں۔عبدالملک کی اسکولنگ عرب امارات میں ہوئی،ایئروناٹیکل ...
نئی مالی سال میں پارلیمنٹ ہاؤس (قومی اسمبلی اور سینیٹ) کے بجٹ میں 100 کروڑ سے زائد اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق مالی سال 2021ـ22 میں پارلیمنٹ ہاؤس کے بجٹ میں 100 کروڑ سے زائد اضافہ کردیا گیا اور وفاقی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس ( قومی اسمبلی اور سینیٹ) کے لئے مجم...
سانحہ کینیڈا میں شہید خاتون مدیحہ سلمان کا تعلق پشاور کے علاقے صدر سے تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مدیحہ سلمان نے پشاور انجینئرنگ یونیورسٹی سے بیچلرز کی ڈگری بھی حاصل کی تھی، کینیڈا میں پیش آنے والے اندوہناک سانحے پر اہل علاقہ اداس ہیں۔
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر ایک تنظیم کی جانب سے احتجاج کیا گیا،احتجاج کے دروان مظاہرین نے ہائی کمیشن آنے والوں کو ہراساں بھی کیا ،مظاہرین نے سیکیورٹی گارڈز کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔مظاہرین نے ہائی کمیشن کی عمارت کو جلانے کی بھی دھمکیاں دیں۔پاکستانی ہائی کمیشن کاکہنا ہ...
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں دو بم دھماکوں میں مسافر بسوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور مزید 6 زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان بصیر مجاہد کا کہنا تھا کہ دھماکوں میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ۔قبل ازیں رواں ماہ کے اوائ...
ملت اور سرسید ٹرین حادثے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لیگج وین میں حد سے زیادہ سامان ہونے سے ٹریک پر بوجھ پڑا جو حادثہ کا سبب بنا۔ڈہرکی کے قریب رتی ریلوے اسٹیشن پر ملت اور سرسید ایکسپریس ٹرین حادثے کے حوالے سے مکمل حقائق سامنے لانے والی لیگج وین کا روٹ سی ای او کے احکامات کے باج...
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ شوکت ترین کو پنجاب یا خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب کروایا جائیگا۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے گذشتہ روز پی ٹی آئی حکومت کا تیسرا بجٹ برائے مالی سال 22ـ2021 پیش کیا تھا۔وزیراعظم عم...
نیب سکھر نے فرخ شاہ کی گرفتاری سے متعلق کہاہے کہ فرخ شاہ کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی ہے ، فرخ شاہ کے نام پر کئی جائیدادیں بھی سامنے آئی ہیں۔ ہفتہ کو جاری اعلامیے کے مطابق فرخ شاہ کی گرفتاری کے احکامات چیئرمین نیب نے 21 اپریل کو جاری کیے تھے ، ریفرنس میں نامزد فرخ ...
پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی فراہمی کے لیے بات چیت مکمل ہوگئی،ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک سال کے لیے تیل ادھار پر دے گا جبکہ اس میں 3 سال تک توسیع بھی ہو سکے گی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے کراچی کے ریڈ زون میں واقع ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں کارروائی کے دوران ایرانی نڑاد امریکی شہری کو جعلی کاغذات پر پاکستان داخلے پر گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق امریکی شہری ایران گیا تھا جہاں اس کے کاغذات ضبط کیے گئے ، انسانی اسمگلنگ میں ملو...
آئندہ مالی سال 2021-22کا 8487 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنروں کی پنشن میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف دیا گیا ہے ، سرکاری شعبہ کے ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے ہے ، کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے ماہانہ رکھے جانے کی تجویز ہے ...
نئے مالی سال کے بجٹ میں کیش نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا گیا۔بجٹ میں 12 ودہولڈنگ ٹیکس شقوں کو ختم کردیا گیا ہے جس میں کیش نکلوانے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس بھی شامل ہے ،کیش کے علاوہ بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کیا گیا ،کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈز سے بیرون ملک رقوم بھیجن...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کی وجہ سے عوام کو ریلیف نہ دے سکے ،معیشت بحال ہو چکی، اب ہم ترقی کی طرف جارہے ہیں، اس بجٹ کے بعد ملک بھر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز ہو جائے گی۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں بات کرت...
اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، پارلیمانی جماعتوںکی طرف سے بھرپور مخالفت کا فیصلہ کرلیا گیا، قائد حزب اختلاف شہباز شریف کومشترکہ حکمت کا اختیار دے دیا گیا ان کی غیر مشروط حمایت کردی گئی ،بجٹ اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس کی تصدیق کردی ہے ۔ب...
سندھ حکومت کے وزراء نے وفاقی بجٹ مستر کردیا ہے ،سندھ کے وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ تین سالوں سے پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کا خون چوس لیا ہے ،بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا،وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر سے سب اچھا لگ رہا ہے ،ہم تو سمجھتے تھے ، پی ٹی آئی اپنی تیز...
سندھ بینک میں چوری / ڈکیتی کی واردات میں پولیس نے بینک کے عملہ کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے ۔ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ نے اے ایس پی سٹی علینہ راجپر کی سربراہی میں سی آئی اے حیدرآباد اور ایس ایچ او بھٹائی نگر پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی ہے جس نے سن...
برطانوی اداکار رِض احمد نے فلموں میں مسلمانوں کے دکھائے جانے والے انداز میں بہتری لانے کی کوشش کا آغاز کر دیا ہے ۔رض احمد نے کہا کہ فلموں میں مسلمانوں کے دکھائے جانے والے انداز پر تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمان کرداروں کو فلموں میں بمشکل ہی دکھایاجاتا ہے اور مسلمانوں کے ج...