... loading ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس کا کردار کسی بھی ملک میں بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے جن ملکوں میں پولیس مستعدی اورایمانداری سے کام کرتی ہے وہاں خوشحالی آتی ہے ہمارے معاشرے میں انصاف و قانون کے فقدان سے ہم دنیا سے پیچھے رہ گئے ہیں ،پولیس قانون کی عملداری کو یقینی بنائے قانون کی عملداری طاقتور لوگوں کو انصاف کے کٹہرے ...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا رویہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ نہیں ہے ۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ مالی سال 2022-23 کے دوران 6 فیصد پر گروتھ کریں گے ،2018 میں 5.8 فیصد سے غیرمستحکم گروتھ دکھائی گ...
اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے کارروائی کی زد میں آنے والے ارکان شیخ روحیل اصغر اور علی گوہربلوچ کو ایوان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، دونوں ارکان ہال کے داخلی دروازے پر پہنچے تو سارجنٹس نے انہیں روک لیا، دوپہر سوادو بجے کے قریب متذکرہ ارکان پارلیمنٹ ہائوس کے اندر اپوزیشن کیلئے مخ...
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد خاتون کو اعلی وفاقی ریگولیٹری اتھارٹی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا ہے 32 سالہ لینا خان اس عہدے پر فائز ہونے والوں میں سب سے کم عمر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کے سربراہ کے لیے ایمازون...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ وفاقی وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 110 روپے 70 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے ۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے ...
ملک بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، کاروبار ہفتے میں دو کے بجائے ایک دن بند ہوگا جبکہ دفاتر میں سو فیصد حاضری کی اجازت ہوگی۔گزشتہ روز سندھ حکومت نے بھی ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش ختم کر کے صرف ایک روز کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی کہ ڈرائیونگ ل...
سعودی عرب کے لیے چین کے سفارتکار چن ویکنگ اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)میں چین کے پہلے نمائندہ تعینات ہو گئے ہیں۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل یوسف بن احمد العثیمین نے چینی نمائندہ کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کورونا ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 2روزہ فارمیشن کمانڈز کی کانفرنس ہوئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں کورکمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور فارمیشن کمانڈروں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکاء کو جیو سٹرٹیجک صورتحال اور قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز...
قومی اسمبلی میں'' ٹریکٹر ٹرالی'' کی سرکار نہیں چلے گی کا نیا نعرہ لگ گیا۔ بجٹ اجلاس منگل کو اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا ۔ ایک حکومتی رکن پہلی مرتبہ ایوان میں باجا لے آیا۔ مسلم لیگ ن کے ارکان نے ٹریکٹر ٹرالی کی سرکار نہیںچلے گی کا نیا نعرہ بھی متعارف کروا دیا۔ تحریک انصاف کے ...
وزیراعظم عمران خان کو قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کی کارروائی سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جاتا رہا، پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان کیخلاف انتہائی جارحانہ انداز اختیار کرلیا۔ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا مگر فحش گالیوں، نازیبا نعروں، ایک دوس...
سیاسی حلقوں نے قرار دیا ہے کہ بجٹ اجلاس کا یہ منظر تھا کہ'' حکومت اپوزیشن بن گئی'' راہداریوں میں بھی اپوزیشن کیخلاف حکومتی جارحانہ رویے پر پارلیمان ہائوس میں تبصرے کیے جاتے رہے سیاسی و پارلیمانی حلقوں کا کہنا تھا کہ یہ دنیا کی پہلی پارلیمان ہے کہ حکومت کے اپوزیشن بننے کا منظر نظر...
بھارتی حکومت نے پہلی بار ملک میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن کی وجہ سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 68 سالہ شخص کی مکمل ویکسینیشن کی گئی تھی اور وہ 31 مارچ کو انتقال کرگیا۔ اس کی موت ویکسین سے متعلق ری ایکشن کی وجہ سے ہوئی۔ جنوری میں بھارت میں ویکسینیشن ...
فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید نے کہا ہے کہ انہوں نے ایسے ماحول میں پرورش پائی ہے جہاں اْنہیں دو الگ قوموں کا ملاپ دیکھنے کو ملا اور ان کے پاس دو الگ وراثتیں ہیں جنہیں اب ان کی بیٹی کائی بھی آگے لے کر چلے گی۔جی جی حدید کے والد محمد حدید ایک فلسطینی ہیں اور والدہ یولانڈا ...
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کیس میں نسلہ ٹاور کے وکلا سے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر جواب طلب کرلیا۔ پیر کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل لارجر بنچ نے نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی۔ دو...
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم کے ذمہ دار اور ہجومی تشدد کے ذریعے مسلمانوں کے قتل کی حمایت کرنے والے شخص کو بھارتی ریاست ہریانہ میں بی جے پی کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت بھر میں کورونا وبا کے بے قابو ہونے کے بعد مسلمانوں کی جانب س...
وزارت سمندر پار پاکستانیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2020 میں افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے میں بھارت اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور کورونا کے باوجود 2 لاکھ 24 ہزار 705 افراد کو مختلف ممالک بھیج کر خطے کا لیڈر بن گیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزارت سمندر پار پاکستان...
سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلامی کا احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی اور نیلامی کے احکامات جاری کیے تھے جس پر نواز شریف کی جائیدادوں کے تین دعویدار سامنے آ...
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بنہاسین نے کہا ہے کہ پاکستان کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کے لیے درست سمت پر گامزن ہے ، تاہم کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ڈیجیٹالائزشن بہت ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرمایہ کاری بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب م...
بھارتی ریاست راجستھان میں ہجوم نے گائے کی اسمگلنگ کے شبے میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا۔بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو افراد بابو لال بھیل اور پنٹو اپنی گاڑی میں گائے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے ، چھتیس گڑھ کے عاقے بیگو...
دی اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری)نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق سپری نے بتایا ہے کہ امریکا، روس اور چین جیسی عالمی طاقتیں اپنے جوہری ہتھیاروں کو مزید مہلک اور جدید تر کر رہی ہیں۔ اسٹاک ہوم میں واقع عالمی امن پر تحقیق کرنے وال...
بھارتی انتہاہ پسندہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے رہنما اور آسام کے وزیر اعلی ہیمنت بسوا سرما نے کہا تھا کہ اقلیتی فرقے (مسلمانوں)کو اپنی غربت اور دھرتی پر بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کے خاطر فیملی پلاننگ کے مناسب طریقے اختیار کرنے چاہییں۔ مسلم سماجی اور سیاسی تنظیموں نے...
یکم جولائی سے فلورملز پر ٹرن اوور ٹیکس 1.25 فیصد ہونے سے 20 کلو آٹے کا تھیلا 30 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں فلور ملز کیلئے ٹرن اوور ٹیکس میں دی گئی رعایت ختم کردی گئی ہے ، جس کے بعد ٹیکس بڑھنے سے 20 کلو آ...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھی جائیں گی۔ ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ بڑی تحقیقات اور محنت کے بعد بہترین بجٹ بنایا ہے ، امید رکھتے ہیں بجٹ میں طے کیے گئے خدوخال مکمل کریں گ...
پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 5.1 ارب ڈالر کے عالمی فنڈ کا اعلان کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر سے 2026 تک پولیو کے مکمل خاتمے کا اعادہ کیا گیا ہے اور مختص کردہ عالمی فنڈ کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔واضح رہے کہ اس وقت صرف پاکستان او...