... loading ...
کورونا کیسز میں اضافے کے باعث صوبائی ٹاسک فورس میں کیے گئے فیصلوں پرعملدرآمد کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے 26 جولائی سے نئی کورونا پابندیوں کے تحت پبلک مقامات مکمل بند رکھنے کا حکمنامہ جاری کردیا ہے ۔محکمہ داخلہ کے مطابق تجارتی کاروباری مراکز،شاپنگ مالز اور دیگر کاروبار شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہے گا شاپنگ مالزیابڑے تجا...
بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے 108 سالہ شخص'سوپن نارسنگا گائیکواڈ ' 53 سال سے جاری اپنے زمین کے کیس کی سماعت سے قبل چل بسے ۔108 سالہ شخص پانچ دہائیوں سے زیادہ عرصے تک انصاف کے منتظر رہے اور آخرکار اس سال 12 جولائی کو بھارتی سپریم کورٹ نے ان کا کیس سماعت کیلئے منظور کیا...
بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے نئی دہلی کے زیر استعمال اسرائیلی جاسوسی کمپنی کے سافٹ ویئر پیگاسس کا تنازع سامنے آنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو 'غدار' قرار دیتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاسوسی کے...
کووڈ کو شکست دینے والوں میں مدافعتی ردعمل طویل عرصے تک برقرار رہنے کا امکان ہے ۔امریکا کی ایموری یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بیماری کے خلاف طویل المعیاد مؤثر تحفظ حاصل ہوتا ہے ۔ یہ اب تک کی سب سے جامع تحقیق قرار دی جارہی ہے جس میں 254...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم مجموعی طور پر بہتر ہے ، ہم ورلڈکپ کی تیاری کر رہے ہیں،دنیا میں ہرجگہ ہر اسپورٹس میں کوویڈـ19 کے مسائل ہیں، کوویڈ میں کھیلنا ایک چیلنج ہے ۔آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے اور پھر...
ٹوکیو اولمپکس میں کرکٹ کے بھی چرچے ہونے لگے ۔کرکٹ کے متوالے ، ٹوکیو اولمپکس کھیلنے آئے کھلاڑی آسٹریلوی دستے کی رہائش گاہ کے بلاک میں کرکٹ کھیلنے لگے ہیں۔ٹوکیو اولمپکس میں شریک آسٹریلوی دستے کے ارکان دل بہلانے کے لیے صحن میں کرکٹ کھیلتے دیکھے گئے ۔
ملک بھرکی طرح کراچی سمیت سندھ بھر میں عید الاضحی بدھ کو مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے صوبے بھر میں عیدا لاضحی کے بڑے بڑے اجتماعات کھلے مقامات پرہونگے ، نماز عید کی ادائیگی کے بعد لاکھوں فرزندان اسلام حسبِ توفیق سنتِ ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی...
وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دہائی تک مجھے یہودمخالف حملوں کانشانہ بنایا گیا، یہ سلسلہ اب تک جاری ہے ۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر ...
پاکستان میں بوہری برادری نے منگل 20 جولائی کو عیدالاضحٰی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی ہے ،نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع صدر بوہری بازار میں واقع طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر ملکی سلامتی، امن وامن اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔کراچی میں داؤدی بوہرہ جماعت نے عیدالاضحی عق...
وفاقی حکومت نے وسطی ایشیا رابطے کے لئے ملک کے خستہ حال لاجسٹک نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کے لئے ٹرانسپورٹرز کو نرم قرضوں کی پیش کش پر غورشروع کردیا۔تاہم اسٹیک ہولڈرز نے نرم قرضوں کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت سے درآمدی اور مقامی طور پر تیار شدہ سامان بردار جہاز پر ڈیوٹی اور ٹیک...
برآمدات اورزرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافے کے باوجود پاکستان نے مالی سال 2021 میں گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافی بیرونی قرضہ لیا جو تقریباً14 ارب 30 کروڑ ڈالر ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق حکومت نے مالی سال 21ـ2020 کے عرصے میں 14 ارب 28 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا جبکہ گزشت...
سعودی عرب کی جیلوں سے معمولی جرائم کے باعث قید و بند کی صوبتعیں برداشت کرنے والے 63 پاکستانی رہائی پانے کے بعد وطن پہنچ گئے ۔وزیراعظم عمران خان کی خصوصی درخواست پر سعودی عرب کے شاہ سلیمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے پاکستانیوں کو رہا...
وزیر اعظم عمران خان اہل خانہ کے ہمراہ نتھیا گلی چلے گئے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نتھیا گلی میں عیدالاضحٰی منائیں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم 23 جولائی کو نتھیا گلی سے واپس اسلام آباد پہنچیں گے ۔
جنوبی کوریا کے معذورکوہ پیما پاکستان میں موجود دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک سرکرنے کے دوران لاپتہ ہوگئے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ کِم ہونگ بِن نے حال ہی میں دنیا کی 12 ویں اور پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی براڈ پیک (8047 میٹر) سر کی تھی جس کے بعد وہ مبینہ طور پر...
بھارت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے بارے میں امریکی تحقیقی ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد سرکاری اعدادوشمار سے 10 گنا زیادہ ہو سکتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام کی جانب سے بتائی گئی تعداد کے مطابق اب تک مل...
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید الاضحی کے موقع پر صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کیے گئے ۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل کے گرین زون پر صبح کے وقت راکٹ فائر کیے گئے اور یہ راکٹ صدارتی محل کے قریب داغے گئے ۔راکٹ حملے کے وقت صدارتی محل میں عیدالاضحیٰ کی نمازادا کی جارہی تھی جس...
دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بین الافغان مذاکرات کے دوران فریقین نے افغانستان میں تنازعہ کے فوری منصفانہ اور پائیدار حل کیلئے اپنے مزاکرات کو تیز کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے قطرحکومت کی میزبانی میںافغان سینئر رہنماوں کے دو روزہ مذاکرات کے اختتام پر جاری ہونے والے م...
چین نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے مائیکرو سافٹ پر سائبر حملے کے الزامات کو من گھڑٹ قرار دے کر مسترد کردیا ہے ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان کے مطابق چین ہر طرح کے سائبر جرائم کی مخالفت کرتا ہے اور اس الزام کو من گھڑت قرار دیتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے چین ...
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکمرانوں کے انتقام کی کوئی حیثیت نہیں۔ جے یو آئی رہنما موسی خان کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، مولانا نے پارٹی رہنما کو رہائی پر مبارکباد دی۔ پی ڈی...
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوںنے قومی فرائض کی ادائیگی کے لیے اپنوں سے دور عید منا ئی۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلش ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے میں مصروف ہے ۔کھلاڑیوں نے مانچسٹر کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی جہاں سابق کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے خطبہ دیا اور ان ہی کی امامت...
اسرائیلی کمپنی کے سافٹ وئیر سے دنیا بھر میںپاکستانی وزیر اعظم عمران خان و دیگر اہم شخصیات سمیت پچاس ہزار سے زائد افراد کی جاسوسی کا انکشاف ہوا ہے ۔یہ سنسنی خیز انکشافات امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ ، برطانوی اخبار گارجین اور دیگر خبر رساں اداروں کی رپورٹس میں کئے گئے ۔رپورٹس کے مطاب...
امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر بندر بن عبدالعزیز بلیلہ نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عداوت اور نفرت کو ختم کرنا چاہیے ،اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا،وبا کی صورت میں وہاں کے رہنے والے اس علاقے سے باہر نہ نکلیں، نبی کریم نے فرمایا جب کسی علاقے میں طاعون پھیل جائے تو ...
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان سٹریٹجیک تعاون کو نقصان پہنچانے وا لی دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے ہمیں مضبوط رہنے کی ضرورت ہے ،وہ پیر کو چین کے سفیر نونگ رونگ سے گفتگو کررہے تھے جنھوں نے یہاں جی ایچ کیو میں ان سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران علاقے...
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے تنازع کے پرامن سیاسی حل کے لیے امریکا سمیت متعلقہ ممالک کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے افغان فریقین پر زور دیا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات نتیجہ بنائیں، افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام میں اضافہ پاکستان کے مفاد میں ...