... loading ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پہلی حکومت ہے جو انتخابی اصلاحات کی بات کررہی ہے ، آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ کی حکومت تھی تحریک انصاف پر دھاندلی کا الزام بلا جواز ہے ، انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے الیکٹرونک مشینوں کا استعمال ضروری ہے ۔ 90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ای ووٹنگ یقینی بنانے کی کوشش کررہے...
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے استعفے کی خبر جعلی ہے میں منظر سے غائب نہیں ہوں، ن لیگ ہمارا گھر ہے بڑی محنت سے نواز شریف نے بنایا ، نوازشریف میرے قائد ہیں ہر معاملے میں ان سے رہنمائی اور مشاورت لیتا ہوں۔ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے ۔۔ جتنی سپورٹ...
جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی کو آزاد کشمیر کی نئی حکومت کی تشکیل کے بعد مشیر حکومت کی ذمہ داریاں تفویض کیے جانے کا فیصلہ ہوا ہے ۔باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مشاورت کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کے بعد عبدالرشید ترابی کو آزاد کشمی...
پی ڈی ایم تیرہ اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ مؤخر کردیا ۔ جے بو آئی کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق میاں شہباز شریف ،شاہد خاقان عباسی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین کی مشاورت پر جلسہ موخر کیا گیا۔ پی ڈی ایم کا جب بھی کوئی جلسہ ہوتا ہے کورونا بڑھنا شروع ہوجاتا ہے ۔ مرکز ...
وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 5 ماہ میں 10کروڑویکسین لگانی ہیں، دسمبر 31تک 7 کروڑ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف رکھا تھا تاہم کوشش ہے کہ اس سے پہلے یہ ہدف مکمل کرلیا جائے ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر ہم 7 کروڑ ...
ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اندرون ملک ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر فضائی سفر پر پابندی پراتوار سے عمل شروع ہوگیا۔ این سی او سی نے ملک میں کورونا کی بھارت قسم (ڈیلٹا وائرس)کے کیسز سامنے آنے کے بعد یکم اگست سے اندرون ملک فضائی سفر کے لئے کورونا ویکسین لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا تھا، ...
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسزکے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق صرف پابندی سے استثنی ممالک کے عمرہ زائرین کو ہی سعودی عرب میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کے مط...
افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندھار کے ایئر پورٹ پر کئے گئے راکٹ حملوں سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ راکٹ حملے کس کی جانب سے کیئے گئے ہیں۔
ٹیلیگرام میں گروپ ویڈیو کال میں ایک ہزار افراد کو شامل کرنا ممکن ہوگیا،میسجنگ ایپ ٹیلیگرام نے جون 2021 میں گروپ ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔اب ٹیلیگرام میں ویڈیو کال میں شامل افراد کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا ہے، درحقیقت بہت زیادہ اضافہ کردیا ہے۔میسجنگ ایپ کے نئے ورژن م...
ویکسین استعمال کرنے کے بعد اگر کسی فرد میں کووڈ کی تشخیص ہوتی ہے تو اس کے لیے بریک تھرو انفیکشن کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ ویکسین استعمال کرنے والے افراد اگر بیماری کے شکار ہوتے ہیں تو ان کے جسم میں ...
سمندری ماحول کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے کہاہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے فیس ماسک سب سے اہم ہتھیار ہے تاہم اس کے بڑے پیمانے پر استعمال سے ماحول کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ۔کورونا اور آلودہ ہوا سے بچانے والا فیس ماسک اب خود آلودگی کی بڑی وجہ...
بھارتی ریاستوں آسام اور میزورم کے مابین کشیدگی بہت بڑھ گئی ہے، میزورم کے وزیر اعلی نے اپنے آسامی ہم منصب کے خلاف اقدام قتل کا کیس درج کرا دیا ہے حالانکہ آسام میں بی جے پی کی اور میزورم میں اس کی حلیف جماعت کی حکومت ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق میزورم حکومت نے آسام کے وزیر اعلی ہیمنتا...
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز ہو نے پر نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ تھے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد جسٹس فائز عیسی کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس قا...
کراچی کے تاجروںنے لاک ڈاؤن میں توسیع کی صورت میںکاروبار زبردستی کھولنے ،آئندہ ماہ25فیصد ملازمین کا فارغ کرنے کا اعلان کردیا ۔تاجر ایکشن کمیٹی نے صوبائی حکومت سے درخواست کی کہ یا تو وہ 10سے 15ارب روپے کا سپورٹ فنڈ قائم کرے جس سے کاروباری افراد کو ریلیف فراہم کیا جاسکے یا ہمیںکاروب...
سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سمیت لاک ڈاؤن کے تحت لگائی گئی بعض پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے جس کا محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔محکمہ داخلہ سندھ نے جزوی لاک ڈاؤن سے متعلق ترمیمی نوٹی فیکشن جاری کیا ہے ۔نئے حکمنامہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ...
سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے نیویارک اپارٹمنٹ انکوائری کیس میں نیب کو جواب جمع کروا دیا۔ آصف زرداری نے اپنے وکلا کے زریعے نیب کو جواب جمع کروایا۔آصف علی زرداری نے اپنے جواب میں کہا کہ نیب صرف انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے ، امریکا میں موجود فلیٹ میری...
امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد قانون دان خضر خان کو امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کا سربراہ مقرر کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے مذہبی آزادی کے کمیشن کے لیے چار افراد کا انتخاب کیا ہے ۔بیان میں مزید ...
کوروناوائرس میں مبتلا صدارتی ایوارڈ یافتہ اردو کے ممتاز شاعر نقاش کاظمی انتقال کر گئے ۔نقاش کاظمی کی نماز جنازہ مسجد باب العلم، نارتھ ناظم آباد میں ادا کرکے ان کی تدفین وادی حسین میں کی گئی۔نقاش کاظمی 22 فروری 1944 کو بھارت کے شہر جون پور میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے لسانیات، اردو اد...
افغانستان کے تیسرے بڑے شہر ہرات کے جنوبی حصوں میں طالبان داخل ہوگئے ، شدید لڑائی میں افغان فورسز کے کمانڈر بھی مارے گئے ، گورنر عبدالصبور اور سابق جنگی سردار اسماعیل خان فرنٹ لائن پر موجود ہیں۔افغانستان کے تیسرے بڑے شہر ہرات میں گھمسان کی جنگ جاری ہے ، کئی روز کی لڑائی کے بعد طال...
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کشمیر پریمئر لیگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے منفی کردار پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایک بار پھر نہ صرف آئی سی سی ممبران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ہے بلکہ بی سی سی آئی کے رویے سے جنٹلمین کھیل کے اسپرٹ کو نقصان پہنچا ہے ج...
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں لاک ڈان پر سخت تنقید کی ہے ۔اپنی ٹوئٹ میں حماد اظہر نے لکھا کہ وبا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت ویسے ہی کررہی ہے جیسے مودی سرکار نے گزشتہ سال بھارت میں کیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو سیکھنا چاہیے کہ کس طرح عالمی...
سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ میں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے ، ذرائع کے مطابق کورونا میں مبتلا سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ کو گھر پر قرنطینہ کی تجویز دی گئی ہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس قاضی فائزعیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی میں کورونا...
سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ ملا عمر سے اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی۔یہ بات سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سعودی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ ملا عمر نے اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے...
قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے ایم کیو ایم کو اپوزیشن نشستوں پرآنے کی دعوت دی گئی جب کہ ایم کیوایم کے رکن صابر قائم خانی حیدر آباد میں ٹرانسفامر پھٹنے سے عید کے دوسرے دن بچے اور بوڑھے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر پلے کارڈ لے آئے، انھوں نے کہا کہ واپڈ کی غفلت لاپروائی سے...