... loading ...
وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک سعودی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو تیز کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی ۔ وزیراعظم آفس آمد پر وزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اسٹیٹ بینک نے اگلے 2ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے زوم پر پریس کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان ک...
افغانستان میں طالبان کے حملوں کے دوران پاکستان آنیوالے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور آلات سمیت نواں پاس کے مقام پر 12 بجکر 35 منٹ پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چترال کے ارندو سیکٹر کے پاس پاک افغا...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت منگل کوکرونا ٹاسک فورس کے اجلاس کے حوالے سے چیف منسٹر ہائوس کی جانب سے جاری کردہ دو مختلف خبروں نے ابہام پیدا کردیا۔کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس کے دوران ابتدا میں وزیر اعلیٰ سندھ کے حوالے سے میڈیا کو یہ خبر دی گئی تھی کہ مراد علی شاہ نے آئ...
بوریوں میں کورونا وائرس موجود ہونے پر چین نے پاکستانی چاول کی درآمد بند کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا چیئرمین کمیٹی سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے شرکت کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ چین کو پاکستانی چاول کی بر...
اسلام آباد سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ عدالت نے مسما ۃ عصمت آدم جی، ذاکرجعفر اور ملازمین افتخار اور جمیل کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ منگل کونورمقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور 2 ملا...
سعودی حکومت نے یکم محرم سے بیرونِ ملک کے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ اعلان مملکت کی قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ کے رکن ہانی علی العمیری نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ دوسری جانب حرمین شریفین کی ویب سائٹ پر جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ 9ممالک کے شہریوں کو...
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی45نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں کل32لاکھ20ہزار793ووٹرز میں سے 19 لاکھ 91 ہزار984ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،جس میں 25نشستوں کے ساتھ سادھا اکثریت حاصل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر نے مجموعی طور پر 6لاکھ 37ہزار913ووٹ ...
حکومتی جماعت تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانیکافیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا چوتھا اجلاس اگلے ہفتے اسلام آب...
حکومت سندھ نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو تبدیل کردیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر سینٹرل ایم بی دھاریجو کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ طحہٰ سلیم ڈپٹی کمشنر سینٹرل تعینات کیاگیا ہے ۔ ایم بی دھاریجو کی تعیناتی ڈپٹی کمشنر کورنگی کے طور پر کی گئی ہے ۔شہر یار گل کو ڈپٹی کمشنر ضلع غربی مقرر کیا...
صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 29جولائی کو طلب کرلیا گیاہے ۔ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس میں سول وعسکری حکام شریک ہوں گے ۔اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے واقعات اور دوسرے متعلقہ امور پر غور و خوض کیا جائے گا۔
چین کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی امریکی ہم منصب پر واضح کیا کہ اپنے داخلی مسائل کا مورد الزام ہمیں نہ ٹھہرایا جائے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین 2روزہ دورے پر چین پہنچیں جہاں ان کے چینی ہم منصب نے پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنمائوں نے ملاق...
کورونا وائرس کی پیچیدگیوں کے سبب پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز بھی متاثر ہوا ہے اور وائرس کے سبب سیریز کا ایک میچ کم کردیا گیا ہے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز 5 ٹی20 میچوں پر مشتمل تھی لیکن اب تک سیریز کو چار میچوں تک محدود کردیا گیا ہے ۔دو دن قبل ویسٹ انڈین ٹیم کے عملے ...
آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات میں اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 16 نشستیں حاصل کرکے واضح برتری حاصل کرلی۔ جبکہ مسلم لیگ (ن) 3، پیپلز پارٹی 2 اور جموں و کشمیر پیپلز پارٹی ایک نشست پر کامیاب ہوگئی۔ الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے مطا...
مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ کو گوجرانوالہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کے مطابق گرفتارکارکنوں کی رہائی کے لیے گئے عطا تارڑ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، انہیں گوجرانوالہ کے علاقے علی پورچٹھہ میں گرفتار کیا گیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فسطائی...
امریکی صدر جوبائیڈن ذہنی طور پر مفلوج ہونے کے باعث کام جاری رکھنے کے قابل نہیں ہیں۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے صدر جوبائیڈن کو صحت سے متعلق شدید نوعیت کا مسئلہ درپیش ہے جو مزید بگڑے گا۔سابق صدور باراک اوباما اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ادوار میں وائٹ ہا...
اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کی جانب سے سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکتی ہے ۔ اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم نے سلامتی کونسل میں ایک اہم رپورٹ پیش کی ہے جس میں القاعدہ، داعش اور ان سے...
آسٹریلیا کے بعد فرانس، اٹلی اور برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن، سخت ایس او پیز اور لاک ڈائون کے خلاف ہزاروں افراد نے شدید احتجاج کیا اور بندشیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا سے کورونا لاک ڈائون کیخلاف شروع ہونے والے مظاہرے عالمی تحریک میں تبد...
امریکہ کے وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے افغان فورسز کی جنگی حکمت عملی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بنیادی مقصد طالبان کی جنگی قوت کو کمزور و آہستہ کرنا ہے ۔ الاسکا میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ افغان سیکورٹی فورسز کا پہلا ہدف طالبان ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 2ممبر اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ممبر خیبر پختونخوا ارشاد قیصر اور ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی ریٹائر ہوگئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو ان ممبران کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے آگاہ کیا تھا ،...
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دسویں پارلیمانی عام انتخابات آج (اتوار کو) ہونگے 45 براہ راست انتخابی نشستوں کیلئے 32 لاکھ 20 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ، تحریک انصاف، نون لیگ اور پیپلزپارٹی میں تگڑا مقابلہ متوقع ہے ۔الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی جانب سے انتِظا...
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے داسو واقعہ کے ذمہ دار عناصر کو مل کر بے نقاب کرنے اور کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ پاک چین وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان ا سٹریٹیجک شراکت داری کو پرعزم انداز میں آگے بڑھانے اور اسے نئی بلندیوں تک پہنچانے کیلئے مشترکہ کاوشیں...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف غیر مناسب زبان استعمال کرنے والے افغان مشیر حمد اللہ محب کی لندن میں نواز شریف نے ملاقات سے پہلے پارٹی سے اجازت لی۔ ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا ملاقات کی آڈیو ریکارڈنگ عوام کے سامنے لائی جائے ۔ اسلام آباد میں معاون ...
این سی او سی کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کے دیا جس کے مطابق اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے ۔ سی اے اے کے مطابق پابندی کا اطلاق یکم اگست سے اندرون ملک پروازوں پر ہوگا، بیرون م...