... loading ...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ تمام سروے بتا رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر میں مقبول ترین لیڈر ہیں اور تحریک انصاف مقبول ترین جماعت ہے ۔اپنے ٹویٹ میں انہوںنے کہاکہ کہا کہ جس محنت اور جس دلیری سے علی امین گنڈاپور نے الیکشن مہم کو چلایا ہے ، انشااللہ تحریک انصاف آزاد ک...
25جولائی 2018کے عام انتخابات کے تین سال مکمل ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق 25جولائی 2018کے انتخابات کو تین سال مکمل ہوگئے ، بلوچستان میں ان انتخابات میںقومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کے 50 حلقوں پر 1ہزار 1سو 39امیدواروں نے حصہ لیا تھا جس کے نتیجے میں بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان...
بابری مسجد کی شہادت کے بعدنادم ہوکر مسلمان ہونے والے محمد عامر کی بھارتی شہر حیدر آباد میںپر اسرار موت واقع ہوئی ہے ۔ سابق کارسیو ک اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سابق کارکن محمد عامر( بلبیر سنگھ) کی نعش حافظ بابا نگر کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی ہے ۔مقام...
بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ اڑھتالیس گھنٹوں کے دوران موسلادھاربارش کے باعث مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہو گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے ریاستی ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی پانی نے ساحلی ضلع رائے آباد اور مغربی...
امریکی صدر جو بائیڈن نے طالبان کی جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں اور دباؤ کے پیش نظر افغان صدر اشرف غنی کو امریکی افواج کے انخلا کے بعد بھی مکمل سفارتی اور انسانی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی اپنے افغان ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو...
اٹلی کے وزیر ماحولیاتی تبدیلی روبرٹو سِنگولانی نے کہا ہے کہ جی 20 گروپ کے امیر ممالک کے توانائی اور ماحولیات کے وزرا حتمی مذاکرات میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تحریری وعدے پر اتفاق رائے کے قیام میں ناکام ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جی 20 اجلاس کو نومبر میں 100 دن کے بعد گلاسگو می...
افغان حکومت نے پرتشدد حالات اور طالبان کی سرگرمیوں پر قابو پانیکے لیے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہیکہ تشدد میں کمی اور طالبان کی سرگرمیاں روکنیکے لیے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔مقا...
وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے دو ریفرنڈم کرانے کا عندیہ دیا ہے کہ پہلے ریفرنڈم میں کشمیری عوام پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کریں گے ، ہماری حکومت میں ہونے والے دوسرے ریفرنڈم میں وہ پاکستان کے ساتھ الحاق یا...
امریکی انٹیلی جنس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ افغان حکومت 6 ماہ سے بھی کم عرصہ میں ختم ہوسکتی ہے ۔عالمی میڈیارپورٹ کے مطابق طالبان تیزی سے افغانستان پر کنٹرول حاصل کررہے ہیں،طالبان صوبائی دارلحکومتوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ افغان فورسز کی توجہ کابل کے دفاع اور اسٹرا...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کیلئے فکرمند ہوں، کراچی معاشی حب ہے ، اس کی ترقی سے ملک کی ترقی ممکن ہے ، کراچی کے عوام کو پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے ۔وزیراعظم عمران خان نے یہ باتیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی س...
چینی صدر شی جن پنگ نے خود مختار علاقے تبت کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے ۔ شی نے بطور صدر پہلی مرتبہ تبتی علاقے کا دورہ کیا ہے اور اس کا مقصد اس علاقے کی اہمیت کو واضح کرنا تھا۔شی جن پنگ نے منصبِ صدارت پندرہ نومبر سن 2012 کو سنبھالا تھا اور اپنے ملک کے لیڈر کی حیثیت سے یہ ان کا ت...
قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت میں خواتین کوحجاب کیساتھ کام کرنے اور تعلیم حاصل کرنیکی اجازت ہوگی۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھاکہ نئی حکومت میں خواتین کو سیاست میں حصہ لینیکی اجاز...
کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کونسل کے منتخب صدر عارف نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک مشترکہ بیان میں سی پی این ای کے تمام عہدیداروں اور ارکان نے ممتاز صحافی، تجزیہ کار، ایڈیٹر اور تنظیم کے صدر عارف نظامی کے انتقال پر گہرے رنج...
افغانستان میں امریکا کے زیر قیادت فوجی دستوں کے انخلا کے بعد جھڑپوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے تاجکستان کے سینئر حکام نے کہا ہے کہ ان کا ملک تقریباً ایک لاکھ افغان مہاجرین کا خیر مقدم کرنے کی تیاری کررہا ہے ۔غیر میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان جنگجو افغانستان کے بیشتر...
امریکی جنگی طیاروں نے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے افغانستان میں مختلف مقامات پر طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آسکی ، امریکا نے بھی فضائی حملے سے متعلق ...
جمعیت علمائے اسلام پاکستان و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے کہا کہ کشمیر فروش سلیکٹیڈ حکمرانوں نے کشمیر سے متعلق بیان دیکر ہمارے موقف کی تائید کرتے یوئے کشمیر فروشی کا اعتراف کرلیا ہے ۔پارٹی عہدیداروں اور ارکان اسمبلی سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر ...
وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی دوسری بار عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پرایک پیغام کے ذریعہ علی حیدر زیدی نے کہا کہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا ہے اور میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ برائے مہربانی ماسک ...
کورونا کیسز میں اضافے کے باعث صوبائی ٹاسک فورس میں کیے گئے فیصلوں پرعملدرآمد کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے 26 جولائی سے نئی کورونا پابندیوں کے تحت پبلک مقامات مکمل بند رکھنے کا حکمنامہ جاری کردیا ہے ۔محکمہ داخلہ کے مطابق تجارتی کاروباری مراکز،شاپنگ مالز اور دیگر کاروبار شام 6 سے صبح...
بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے 108 سالہ شخص'سوپن نارسنگا گائیکواڈ ' 53 سال سے جاری اپنے زمین کے کیس کی سماعت سے قبل چل بسے ۔108 سالہ شخص پانچ دہائیوں سے زیادہ عرصے تک انصاف کے منتظر رہے اور آخرکار اس سال 12 جولائی کو بھارتی سپریم کورٹ نے ان کا کیس سماعت کیلئے منظور کیا...
بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے نئی دہلی کے زیر استعمال اسرائیلی جاسوسی کمپنی کے سافٹ ویئر پیگاسس کا تنازع سامنے آنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو 'غدار' قرار دیتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاسوسی کے...
کووڈ کو شکست دینے والوں میں مدافعتی ردعمل طویل عرصے تک برقرار رہنے کا امکان ہے ۔امریکا کی ایموری یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بیماری کے خلاف طویل المعیاد مؤثر تحفظ حاصل ہوتا ہے ۔ یہ اب تک کی سب سے جامع تحقیق قرار دی جارہی ہے جس میں 254...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم مجموعی طور پر بہتر ہے ، ہم ورلڈکپ کی تیاری کر رہے ہیں،دنیا میں ہرجگہ ہر اسپورٹس میں کوویڈـ19 کے مسائل ہیں، کوویڈ میں کھیلنا ایک چیلنج ہے ۔آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے اور پھر...
ٹوکیو اولمپکس میں کرکٹ کے بھی چرچے ہونے لگے ۔کرکٹ کے متوالے ، ٹوکیو اولمپکس کھیلنے آئے کھلاڑی آسٹریلوی دستے کی رہائش گاہ کے بلاک میں کرکٹ کھیلنے لگے ہیں۔ٹوکیو اولمپکس میں شریک آسٹریلوی دستے کے ارکان دل بہلانے کے لیے صحن میں کرکٹ کھیلتے دیکھے گئے ۔
ملک بھرکی طرح کراچی سمیت سندھ بھر میں عید الاضحی بدھ کو مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے صوبے بھر میں عیدا لاضحی کے بڑے بڑے اجتماعات کھلے مقامات پرہونگے ، نماز عید کی ادائیگی کے بعد لاکھوں فرزندان اسلام حسبِ توفیق سنتِ ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی...