... loading ...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے 29اگست کو کراچی میں جلسے کا انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت سنگین داخلی اور خارجی خطرات سے دوچار اور بدترین عالمی تنہائی کا شکار ہے ۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور دیگر رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا بریفنگ م...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزارت اطلاعات کی جانب سے کئے گئے پاکستان کے سوشل میڈیا کے دو سالہ مواد کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے خلاف بڑے سوشل میڈیا ٹرینڈز کو بھارت نے لیڈ کیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا کو ...
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کرکے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے آج بدھ کو ہونے والے اجلاس سے متعلق مشاورت کی ہے ۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف پی ڈی ایم اجلاس سے قبل متحرک ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شہبازش...
برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں رکھنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے ڈیٹا اور سائنس کی بنیاد پر پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھا گیا ہے ، کوشش ہے جتنا جلد ہو محفوظ سفر دوبارہ ممکن ہو سکے ۔برطانوی ہائی کمیشن نے کہا، ہمارے 16 لاکھ تارکین وطن ...
امریکی ریاست نیویارک گورنر انڈریو کومو مستعفی ہوگئے ہیں۔ ان پر متعدد خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام تھا۔صدر جوبائیڈن نے بھی گورنر نیویارک کو مستعفی ہونیکا مشورہ دیا تھا۔ گزشتہ روزنیویارک کی اٹارنی جنرل لٹیٹیا جیمز نے گورنر کی جانب سے خواتین کو ہراساں کرنے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ک...
وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی ایک الجھن کی سلجھن کے لیے پاکستانی فالوورز سے مدد مانگ لی ہے ۔جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی فالوورز سے مدد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مانگی ہے ۔جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی صارف...
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ، امریکا، چین، روس اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ ایک میڈیارپورٹ کے مطابق دوحہ میں شروع ہونے والے مذاکرات میں امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، اقوام متحدہ، چین، پاکستان اور ازبکستان کے نمائندے ...
افغانستان کے صوبے فراہ کے دارالحکومت فراہ سٹی پر طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے ۔کابل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رکن فراہ صوبائی کونسل نے کہا ہے کہ طالبان نے فراہ سٹی کے گورنر آفس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کرلیا ہے ۔ فراہ سٹی طالبان کے قبضے میں جانے والا ساتواں صوبائی دارالحکومت ہے ۔...
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد نے منگل کو دارالعلوم کراچی کورنگی کا دورہ کیا وفد کے اعزاز میں شیخ الاسلام مولانا مفتی عثمانی کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔ مولانا فضل الرحمان نے مفتی تقی عثمانی سے وقف املاک...
کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود ایک پولیس افسر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا ہے ۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے میں تعینات اے ایس آئی 50 سالہ سکندر شاہ کی 20 روز قبل طبیعت خراب ...
سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل فون سم بند کرنے کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو خط لکھ دیا ہے ۔ ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر مظفر اوڈھو کے مطابق 31 اگست تک جس نے ویکسین نہیں لگوائی اس کی سم بند ہوجائے گی۔ڈاکٹر مظفر اوڈھو کا کہنا تھا کہ افسوس ہے لوگ...
سعودی عرب میں انسداد کرپشن کے ادارے نے تازہ مہم میں درجنوں حکومتی وزارتوں سے 207 ملازمین کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے گرفتاریوں کا اعلان کیا لیکن گرفتار افراد کے نام ظاہرنہیں کئے اور یہ بھی واضح نہیں کیا کہ انہیں کب حراست میں لیا گیا۔سعو...
افغانستان میں قتل کے خوف سے پائلٹس نوکریاں چھوڑنے لگے ۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں 19 پائلٹس افغان ایئر فورس چھوڑ کر گئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حالیہ دنوں میں افغانستان میں 8 پائلٹ ہلاک ہوچکے ہیں۔ہفتے کو کابل بم دھماکے میں بلیک ہاک کے پائلٹ حمدال...
بھارت نے افغا ن سکیورٹی فورسز اور طالبان میں لڑائی شدت اختیار کرنے کے باعث اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے پر زور دیا ہے ۔ افغانستان میں موجود بھارتیوں کو کہا گیا کہ وہ طالبان کے ساتھ شدید لڑائی کے دوران ملک کے چوتھے بڑے شہر مزار شریف سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے افغانستان سے واپس...
طالبان نے گزشتہ ہفتے شمالی صوبوں میں حکومتی فورسز کے خلاف تیزی سے پیش قدمی کرنے کے بعد اب چھٹے صوبائی دارالحکومت پر بھی قبضہ کرلیا ہے ۔ سمنگان کے ڈپٹی گورنر صفت اللہ سمنگانی نے کہا کہ طالبان بغیر کسی لڑائی کے صوبائی دارالحکومت ایبک میں داخل ہوئے جہاں صوبے کے مضافات میں ایک ہفتیسے...
پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے 74 سال مکمل ہو گئے ۔اپنے پیغام اسپیکر قومی اسمبلی اسدقصیر نے کہا کہ تمام سیاسی قوتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ جمہوریت، پارلیمان کی مضبوطی اور آئین کی حکمرانی میں ملک کی تعمیر و ترقی کا راز پوشیدہ ہے عوامی مسائل کو حل کرنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گا...
سوات میں ایک ہی دن اسلحہ کی نوک پر سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ ، نامعلوم موٹرسائیکل سوار تحصیل بریکوٹ کے علاقے کنڈائو کے قریب گاڑی میں سوار اسلام آباد سے آنے والے سیاحوں سے نقدی اور 4 موبائل لے اُڑے ، ذرائع کے مطابق ایک پراڈو گاڑی جس میں اسلام آباد سے سیاح سوات کے علاقے کالام ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں چیئرمین نادرا نے انکشاف کیا ہے کہ افغان پولیس چیف کے پاس جعلی پاکستانی شناختی کارڈ موجود ہے ۔ سنیٹرطلحہ محمود نے انکشاف کیا ہے کہ سیکٹر ایف ٹن کے ایک گھر میں نادرا کے سینئر افسران نے 45 غیر قانونی شناختی کارڈ جاری کرکے ہر کارڈ کے عوض 10 لاکھ ر...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال اور اس سے بچاو کے لیے ویکیس نیشن پر غور کیا گیا۔اجلاس ...
محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ یکم محرم آج بروز منگل 10 اگست 2021 کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا،محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صد...
افغان طالبان نے شدید لڑائی کے بعدتیسرے صوبہ قندوز کے دارالحکومت پربھی کنٹرول حاصل کرلیا جس کے بعد تین روز میں طالبان کے زیر کنٹرول آنے والے اہم صوبائی دارالحکومتوں کی تعداد 3ہوگئی ہے ،لڑائی میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ۔طالبان کی جانب سے جاری ہونے و...
کوئٹہ میں سرینا چوک کے قریب دھماکے میں2 پولیس اہلکار شہید اور 9 افرادزخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور علاقے کا گھیرا ئوکر لیا۔پولیس کے مطابق یہ دھماکا کوئٹہ میں سر...
افغانستان سے دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجی چوکی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک جوان زخمی ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق بین الاقوامی سرحد کے اس پار افغانستان کے اندر موجود دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں پاکستانی ملٹری ...
سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں،نواز شریف نے ہمیں بے عزت کیا تو ہم نے پارٹی چھوڑی۔کوئٹہ میں جلسے کے دوران سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ثنا اللہ زہری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں باضاب...