... loading ...
افغانستان میں طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد سعودی عرب افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے ۔ان خیالات کا ظہار شاہ سلمان بن عبالعزیز کی زیر صدارت ہونے والی وزرا کی ریاستی کونسل کے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کا کہنا ہے کہ ہم نے فغانستان کی موجودہ صورت حال پر نظر رکھی ہوئی ہے اور ہمیں امید ہے کہ جلد ...
طالبان کی کارروائیوں اور تفصیلات سے دنیا کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کرنے والے ذبیح اللہ مجاہد دنیا کے سامنے آگئے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ذبیح اللہ مجاہد کے فعال ہونے کا اندازہ ان کے فالوورز کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے جن کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہے ۔ طالبان کے افغانستا...
افغانستان میں انتقال اقتدار کے سلسلے میں پاکستان نے ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جلد 4 ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں گے ، ان دوروں کے دوران شاہ محمود افغان صورت حال اور انتقال اقتدار سے متعلق گفتگو کریں گے ۔سفا...
امریکی صدر بائیڈن نے امریکہ اور اتحادیوں کے غیرفوجی عملے کو افغانستان سے واپس لانے اور اپنے افغان اتحادیوں اور خطرے کی زد پر موجود افغانوں کو ملک سے نکال کر محفوظ جگہ پر پہنچانے کے لیے امریکہ کے 6,000 فوجی افغانستان میں تعینات کرنے کی منظوری دی ہے ۔علاوہ ازیںامریکی محکمہ دفاع پین...
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ اول نے ترکی کے ترکی کے معروف ڈرامے 'کورلش عثمان' کے سیٹ کا دورہ کیا اور ڈرامے کی کاسٹ سے ملاقات کی۔دورہ ترکی کے دوران ڈاکٹر عارف علوی نے مقبول ڈرامے 'کورلش عثمان ' کی کاسٹ سے بھی ملاقات کی۔شہرہ آفاق ڈرامے 'ارطغرل غازی' کے سیکوئیل 'کو...
برطانیہ نے افغان شہریوں کے لیے اہم اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے ان افغان شہریوں کے لیے نئی آبادی کاری اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں مدد کی ضرورت ہے ، نئی آباد کاری اسکیم میں خواتین اور لڑکیوں کی خاص طور پر مدد کی جائے گی اور اس اسکیم کا اعلان برطان...
امریکا نے 20 برسوں میں افغانستان میں ایک جدید فوج کھڑی کرنے پر 83 ارب ڈالر خرچ کیے جو پاکستانی روپے میں 13 ہزار 647 ارب روپے بنتے ہیں۔ ایک غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے افغان فوج کو جنگی جہاز، ہیلی کاپٹر، ڈرون طیارے ، بکتربند گاڑیاں، رات کو دیکھنے کے گوگلز سب کچھ دیا۔آخر...
افغانستان میں بدلتی سیاسی صورتحال کے بعد افغانی کرنسی کی تجارت روک دی گئی ۔ پاکستانی کرنسی ڈیلرز کو یقین نہیں کہ افغان کرنسی کی تجارت کی جائے گی یا نہیں، کرنسی ڈیلرز کے مطابق طالبان کی قیادت میں نئی حکومت اسی کرنسی کو جاری رکھے گی یا کوئی اور کرنسی متعارف کرائے گی ۔ ڈیلروں نے بتا...
ملک کی سول وعسکری قیادت نے کہاہے کہ پاکستان تمام افغان گروہوں کی نمائندگی کے ساتھ ایک جامع سیاسی تصفیے کے لیے پرعزم ہے ، افغانستان میں تمام فریقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ قانون کی حکمرانی کا احترام کریں، تمام پارٹیز افغانوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کریں، افغانستان کی بدلتی ...
منی لانڈرنگ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اورپنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں چار ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ہاسنگ کیس میں احتساب عدالت میں بھی پیش ہوئے ، سماعت سولہ ستمب...
روس کا دعوی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھ پیسوں سے بھری 4 گاڑیاں اور ایک ہیلی کاپٹر بھی لے گئے ۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں روس کے سفارت خانے نے پیر کے روز کہا کہ اشرف غنی پیسوں سے بھری ہوئیں 4 گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر سمیت ملک سے فرار ہوئ...
افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان محمدی کی بھی افغانستان سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔گزشتہ روز جنرل بسم اللہ خان محمدی نے طالبان کے کابل میں داخلے پر دارالحکومت کے دفاع کا اعلان کیا تھا لیکن اشرف غنی کے ملک سے فرار پر وہ برہم ہوگئے تھے ۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ می...
تاجک وزارت خارجہ نے افغان صدر اشرف غنی کے تاجکستان آنے کی تردید کردی۔ گزشتہ روز طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل کے گھیرا وپر افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوگئے تھے اور رپورٹس میں دعوی کیا گیا تھاکہ وہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے چلے گئے ہیں۔ تاہم اب تاجکستان کی وزرات خارجہ ...
آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد نے ایک وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں افغا نستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ...
افغانستان پر طالبان کے قبضے پر بھارت نے اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نئی دہلی کی خارجہ پالیسی اور علاقائی سیاست پر دور رس اثرات مرتب کا باعث ہو گا۔بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نیویارک روانہ ہوئے ہیں۔ وہ دہشت گر...
افغانستان میں پرامن انتقالِ اقتدار کے لیے کوششیں جاری ہیں لیکن افغانستان کی سربراہی کے لیے کس طالبان لیڈر کا انتخاب کیا جاتا ہے اس بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔افغان طالبان نے جس برق رفتاری سے کابل پر قبضہ کیا ہے اس نے عالمی سطح پر مبصرین کو حیران کر دیا ہے ۔ طالبان نے ج...
افغان صدر اشرف غنی نے اپنے عہدے سے استعفی دے کر نائب صدر امراللہ صالح سمیت ٹیم کے دیگر اراکین کے ہمراہ ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ طالبان نے افغان دارالحکومت کابل میں صدارتی محل میں داخل ہو کر کنٹرول حاصل کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان نے افغانستان میں عبوری حکومت ک...
' افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی نے افغان صدر اشرف غنی کے اچانک ملک سے فرار ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ '' غنی اور اس کے گروہ پر لعنت ہو '' ۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں جنرل بسم اللہ محمدی نے افغان صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'اس نے ہمارے ہا...
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے ۔عبداللہ عبداللہ نے ایک بیان میں اشرف غنی کو سابق صدر کہتے ہوئے تصدیق کی کہ وہ افغانستان سے جاچکے ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں طالبان سے اپیل کی کہ وہ کابل میں داخل ...
افغا ن حکومت نے طالبان کے سامنے سرنڈر کر دیا اورصدر اشرف غنی،نائب صدرا مراللہ صالح سمیت اپنی ٹیم کے ہمراہ ملک چھوڑ کر تاجکستان بھاگ گئے ۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے تاجک میڈیا کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ اشرف غنی نائب صدر امراللہ صالح کے ہمراہ کابل سے تاجکستان چلے گئے ہیں۔رپورٹ کے ...
افغان طالبان نے کابل میں پل چرخی جیل اوربگرام فوجی جیل خانے کا کنٹرول سنبھال کر اپنے ساتھی چھڑالئے ۔ذرائع وزارت داخلہ نے کہا کہ طالبان نے افغان دارالحکومت کابل میں پل چرخی جیل کا کنٹرول حاصل کرکے اپنے قید ساتھیوں کو رہا کر دیا ہے ۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پل چرخی دارلحکومت کی س...
افغان جنرل اور سابق نائب صدر رشد دوستم اپنے ساتھی کمانڈر کے ہمراہ ازبکستان فرار ہوگئے ۔دوستم کے محل نما گھر میں طالبان کے داخل ہونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔رشید دوستم جس ساتھی کمانڈ ر کے ہمراہ ازبکستان فرار ہوئے ہیں، اس کا نام عطا محمد ہے ۔عطا محمد نے کہا ہے کہ مزار شریف ...
ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پرامن اور جلد اقتدار کی منتقلی کے منتظر ہیں۔برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین نے کہا کہ ہم افغانستان میں خواتین کے حقوق کا احترام کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہم یقین دلاتے ہیں کہ افغان شہریوں کی جان و مال محفوظ ہیں، قیادت نے جنگج...
دوحہ میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بتایا کہ ملا برادر کابل نہیں ابھی تک دوحہ میں موجود ہیں۔بڑے بڑے چینلز غلط اطلاعات پھیلا رہے ہیں ۔