... loading ...
بھارت کی ریاست راجستھان میں گذشتہ دو برسوں کے دوران تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی آئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ہندوستانی عہدیدار نے بھارتی اخبارہندوستان ٹائمز کو بتایا ہے کہ کوویڈ انیس کے باعث راجستھان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں کمی آنے کے ساتھ ہی اس ملک کو دوہزار اکیس میں ہائیڈروکاربن کی پیداوار م...
افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، بھارتی میڈیا کی جانب سے طالبان کو بدنام کرنے کی سازش سامنے آگئی۔مریکی خبر رساں ادارے نے بھارتی دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا اور پرانی ویڈیو کی بنیاد پر بھارتی میڈیا کی طالبان کو بدنام کرنے کی سازش ناکام ہوگئی۔ب...
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئی ٹی کا نیا نظام اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے شعبے کے لیے معروف آئی ٹی ماہرین رکھے جائیں گے، جدید خطوط پر ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا اسی سلسلے میں الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ بھی اپ گریڈ کی جائے گی۔ذرائع نے بتایا...
طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جمہوری طرز کی حکومت نہیں ہوگی۔ ملک کا نظام ایک شوری کونسل چلائے گی اور طالبان کے رہنما ہیبت اللہ اخون زادہ اس کے سپریم لیڈر ہوسکتے ہیں۔طالبان کے ترجمان وحیدالدین ہاشمی نے بتایا کہ ابھی ایسے بہت سارے امور طے کرنے ہیں کہ طالبان کس طرح افغانستان کو ...
طالبان کے ترجمان وحیداللہ ہاشمی نے کہاکہ نئی قومی فورس تشکیل د ے رہے ہیں جس میں سرکاری فوجیوں کو بھی شامل کیا جائے گا، طالبان نے افغان مسلح افواج کے سابق پائلٹوں اور فوجیوں کے ساتھ رابطہ کیا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں۔ایک انٹرویو میںہاشمی نے کہا کہ طالبان ک...
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد گزشتہ 5دن کے دوران دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ سے 18ہزار افراد کا انخلاء کرایا گیا ہے ۔یہ اعداد و شمار ایک نیٹو عہدیدار نے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں بتائے ہیں۔مذکورہ نیٹو عہدے دار کا مزید کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے تمام دروازوں پر شہریوں...
افغانستان میں طالبان کے خلاف لڑائی کے دوران مارے گئے شمالی اتحاد کے مرکزی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے اعلان کیا ہے کہ وہ والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مزاحمت کریں گے ۔ احمد مسعود نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو میں کہا کہ میں آج وادی پنچ شیر سے لکھ رہا ہوں اور اپنے وا...
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہاہے کہ افغانستان میںپورا انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے ۔ ہم تعمیرنو کریں گے اور ہر علاقے کو نئے سرے سے استوار کریں گے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ اس معاملے میں ہمیں ترکی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔ ترکی ہمارے لیے بہت اہم ہے ۔ ایک باعزت اور مضبوط عالمی مل...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوششوں پر خاموش نہیں رہ سکتے ۔ یہ سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں۔مضبوط افواج ہی دِفاع وطن کی ضمانت ہیں، ہم افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔افغانست...
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے ہم دیگر ممالک کے ساتھ بھی مذاکرا ت کر رہے ہیں۔اگر طالبان نے بات چیت پر آمادگی ظاہر کی تو مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں،،ترکی افغانستان کی تعمیر نو میں ہر ممکن مدد کرے گا،ایردوان نے استنبول میں بعد از نماز جمعہ میڈیا سے گ...
بھارت کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر افغانستان کی صورتحال پر منعقدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے ہیں۔ انھوں ...
کراچی میں محکمہ صحت کے عملے نے مردہ شخص کو بھی ویکسی نیٹڈ دکھا دیا، عبدالندیم کا ڈھائی سال پہلے انتقال ہوا گیا تھا، لیکن نادرا ریکارڈ کے مطابق انہیں 16 اگست 2021 میں ویکسین لگ چکی ہے ۔ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق عبدالندیم کا 19 فروری 2019 کو انتقال ہوچکا ہے ۔نادرا ریکارڈ میں مردہ شخص ...
امریکی نژاد سنتھیا ڈی رچی کی پر اسرار طور پر بے ہوشی کے معاملے پر ڈاکٹرز کا کہنا ہے سنتھیا رچی کی حالت کافی بہتر ہے ۔اسلام آباد پولی کلینک میں زیر علاج امریکی نژاد بلاگر سنتھیا ڈی رچی کی حالت سنبھل گئی ہے ۔ سینتھیا ڈی رچی کی کچھ میڈیکل رپورٹ موصول ہو گئی ہے ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ...
جسٹس عمر عطابندیال نے بطورقائم مقام چیف جسٹس پاکستان عہدے کاحلف اٹھالیا،سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب میں جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس عمرعطابندیال سے عہدے کا حلف لیا۔ عدالتی اعلامیہ کے مطابق جسٹس عمر عطابندیال چیف جسٹس گلزاراحمدکی بیرون ملک موجودگی کے دوران بطور قائم مقام چیف جسٹس ...
لاہور کی مقامی عدالت نے شاہی قلعے میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کی مقامی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں مجسمہ توڑنے والے ملزم رضوان کو پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔عدالت میں ملز...
طالبان کی جانب سے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد امریکہ نے افغان مرکزی بینک کے امریکہ میں 9.5 بلین ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک سینئر امریکی عہدہ دار نے کہا کہ امریکہ نے افغانستان کو رقم کی ترسیل روک دی ہے ، افغان حکومت کے امریکہ میں موجود ...
کابل میں پاکستان کا سفارتخانہ پاکستانیوں، افغانیوں اور دوسرے ملکوں کے باشندوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے اور ملک چھوڑنے میں ان کی مدد کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے ایک پیغام میں کہا کہ ویزا اور قونصلر خدمات تیزی سے دی جارہی ہیں اور تم...
افغانستان میں شمالی اتحاد کے معروف مقتول کمانڈر کے بھائی احمد ولی مسعود نے کہا ہے کہ احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا امر اللہ صالح سے کوئی لینا دینا نہیں اور وہ لڑنے کے بجائے تمام نسلی گروہوں پر مشتمل حکومت کے ساتھ ملک میں امن چاہتے ہیں ورنہ سب طالبان کے خلاف مزاحمت کریں گے ۔پاکستان کے...
افغانستان کے شہر جلال آباد میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ۔عرب میڈیا کے مطابق جلال آباد میں مظاہرین پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ جس میں 2 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جلال آباد میں شہریوں نے قومی پرچم کی حمایت میں مظاہر...
افغان سفارتخانے نے انٹرپول سے کہا ہے کہ وہ اشرف غنی کی گرفتاری میں مدد فراہم کرے ۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تاجکستان میں قائم افغان سفارتخانے نے انٹرپول سے اپیل کرنے سے قبل عمارت کی دیواروں پر آویزاں سابق افغان صدر اشرف غنی کی تصاویر اتار دیں۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق تاجکستا...
نواسہ رسول ؐحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج دسویں محرم الحرام بروز (جمعرات) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں میں ذو...
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی کرا کے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ امریکہ کو خطے کی صورتحال کا ...
ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کموڈور شہرام ایرانی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق کموڈور شہرام ایرانی کا تعلق ملک کی جری اور بہادر کرد اہلسنت برادری سے ہے ۔چھپن سالہ کموڈور شہرام ایرانی انیس سو چھیاسی سے ایرانی ب...
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے ) نے برطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا۔برطانوی سپریم کورٹ نے 2012 میں پی آئی اے کی طرف سے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے نیا کنٹریکٹ متعارف کروانے کو درست قرار دے دیا اور سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے پی آئی اے کے حق میں متفقہ فیصلہ سنایا۔ب...