... loading ...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مان نے 24 گھنٹوں میں وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات کی ہے ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو دوبارہ وزیراعظم ہائوس بلا لیا ہے ۔ احسان مانی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے معاملات اور آئی سی سی ایونٹ سے متعلق ہوم ورک مکمل کر کے وزیراعظم کو بریفنگ دی ہے ۔
بھارت کے معروف شاعر منور راناان دنوں انتہا پسند ہندؤں کے نشانے پر ہیں۔ طالبان کا موازنہ رامائن کے مصنف اور ہندؤں میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے والمیکی سے کرنے پر منور رانا کے خلاف اُٹھنے والا تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ان کے افغانستان، طالبان اور ہندوستان کی صورت حال کے تناظ...
افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں 50 فیصداضافہ ہو گیا ۔افغان چیمبر آف کامرس کے مطابق بینکنگ نظام غیر فعال ہونے کے باعث مشکلات ہیں۔افغان چیمبر آف کامرس نے کہا کہ اس صورتِ حال کے باوجود گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں دو طرفہ تجارت میں اض...
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں ۔پنج شیر پر قبضہ کرسکتے ہیں مگر مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں۔افغانستان کا آئین تشکیل دیا جائے گا۔داعش کو افغان لوگوں کی حمایت حاصل نہیں۔۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہ...
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف سندھ کا دورہ کرینگے ۔ شہباز شریف سندھ کے خصوصی دورے پر 28اگست کوکراچی پہنچیں گے ۔وہ کراچی میں ہم خیال سیاستدانوں سے ملاقاتیں کرینگے ۔ توقع ہے کہ میاں شہباز شریف مسلم لیگ فنکشنل کے صدر پیرپگارا سے بھی ...
افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب اور پگڑی کی فروخت اور قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے کابل پر کنٹرول کے بعد خواتین کے حجاب لینے یا کسی اور قسم کی پابندی عائد نہیں کی تاہم اس کے باوجود حجاب کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ۔کابل کے مق...
اسرائیل کو افریقی یونین میں مبصر رکن کا درجہ دینے کے خلاف افریقی ممالک کی نمائندہ شخصیات کی طرف سے احتجاج جاری ہے ۔افریقہ میں 200 سے زائد ممتاز شخصیات نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں افریقی یونین کمیشن سے کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کو افریقی یونین کے مبصر رکن کے طور پر قبول کر...
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے فوجی انخلا کی 31 اگست کی ڈیڈلائن میں توسیع کی تو ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا، طالبان غیر ملکی افواج کے انخلا کی تاریخ میں توسیع قبول نہیں کریں گے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے ...
طالبان نے حاجی محمد ادریس کو افغانستان کے سرکاری بینک کا قائم مقام گورنر تعینات کردیا ہے ۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان قیادت نے بینکنگ امور اور عوامی مسائل کے حل کیلئے تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان سے موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سابق کپتان رمیزراجہ نے الگ الگ ملاقات کی ، ملاقات میں وزیراعظم نے رمیز راجہ کو پی سی بی کا چیئرمین بننے کا عندیہ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سابق کپتان رمیز را...
امریکہ کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی جنرل موٹرز (جی ایم) نے اعلان کیا ہے کہ وہ شیور لیٹ بولٹ الیکٹرک گاڑیاں بیٹری میں خرابی کے سبب آتشزدگی کے خدشے کے پیشِ نظر دنیا بھر سے واپس منگوا رہی ہے۔جنرل موٹرز کے اس فیصلے کی وجہ سے دنیا بھر میں فروخت کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں میں استعمال کی...
افغان صوبے پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی سربراہی میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے جس میں دونوں جانب سے کامیابی کے متضاد دعوے کیے جارہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجشیر میں طالبان اپنے سب سے زیرک کمانڈر قاری فصیح الدین کی قیادت میں جنگ لڑ رہے ہیں...
امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے حوالے سے شکایات کے ازالے کیلئے افغان طالبان نے تین رکنی کمیشن تشکیل دیدیا ۔ امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ پاکستان کی ٹی ٹی پی کے حوالے سے افغان طالبان تشکیل دیئے گئ...
57 مسلم ممالک کی اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے غیرمعمولی اجلاس میں افغان عوام سے یکجہتی اور سلامتی و ترقی کے لیے ہر ممکن مدد کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی میزبانی میں افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی ص...
سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے انخلا کو احمقانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا بڑی حکمت عملی نہیں بلکہ ایک سیاسی چال ہے ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ امریکا کے افغانستان سے انخلا ک...
وزیراعظم نریندر مودی کی کووڈ-19 کی دوسری لہر کے دوران ناقص پالیسی کے باعث ریکارڈ ہلاکتوں کے بعد ایک سال میں ان کی مقبولیت 42 فیصد کے واضح فرق کے ساتھ 66 فیصد سے گر کر 24 فیصد پر آگئی ہے ۔ اخبار انڈیا ٹوڈے کی جانب سے موڈ آف دی نیشن کے نام سے کیے گئے سروے میں عوام سے پوچھا گیا کہ...
افغانستان کے بیشتر حصے پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے آخری یہودی نے ملک چھوڑنے کا اپنا ارادہ بدل لیا ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ میں افغانستان چھوڑ کر اور کہیں نہیں جا رہا ہوں۔ گذشتہ جون میں اس نے اسرائیل جانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔افغانستان کے اکلوتے یہودی زیبلوان سیمنٹو کا...
آڈٹ رپورٹ میں نیواسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نیواسلام آباد ایئرپورٹ کے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کے لیے غلط سائٹ کا انتخاب کیا گیا۔غلط سائٹ کے انتخابات کی وجہ سے قومی خزانے کو 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا...
افغانستان کے سابق وزیراعظم اورحزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے گلبدین حکمت یار کی افغانستان معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تعریف کی ہے ۔ اتوار کوکابل میں پاکستان کے سرکاری ریڈیو کو ایک خصوصی انٹرویو میں گلبدین حکمت یار نے کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل کیلئے افغان دھڑو...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے ، اور وہ اب دوبارہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ہے کہ مریم نواز مکمل طور پر صحت یاب ...
پی ڈی ایم نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے اور حکومتی مخالف جلسے شروع کرنے کا اعلان کردیا 29 اگست کو کراچی میں جلسہ کیا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مولانا فضل الرحمان کی طرف سے طالبان کے خیرمقدم کو ان کا ذاتی معاملہ یا ان کی جماعت کا فیصلہ قرار...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ازخود نوٹس لینے کے دائرہ اختیار کے تعین کیلئے پانچ رکنی بنچ تشکیل دیدیا، سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ ازخود نوٹس لینے کے دائرہ اختیار کے حوالے سے 23 اگست کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کے حوا...
افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا اور سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا۔طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل میں کنٹرول کے بعد افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح سمیت کئی مخالفین وادی پنجشیر پہنچ گئے تھے ۔اب تک ن...
برطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نکولس کارٹر نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کا حقیقی خواہش مند ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو کے دوران برطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سرنک کارٹر نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ...