... loading ...
کینیڈا کے لبرل وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سخت مقابلے کے بعد قدامت پسند امیدوار کو شکست دے کر تیسری مرتبہ منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئے البتہ وہ واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق گزشتہ ماہ جسٹن ٹروڈو نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا تھا لیکن گزشتہ دونوں مرتبہ کے برعکس اس دفعہ انہیں سخت مقابلے کا سامن...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کاچھہترواں اجلاس اعلی سطح کی عمومی بحث کے آغازکے ساتھ منگل کونیویارک میں شروع ہو گیا۔جنرل اسمبلی میں یہ بحث آئندہ سوموارتک جاری رہے گی، کوروناکی عالمی وبا کے تناظرمیں جنرل اسمبلی کے ہال میں مختصروفود کو داخلے کی اجازت دی گئی ہے اوراقوام متحدہ کے زیادہ ت...
سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ چھوڑ کرجانے والی نیوزی لینڈ اب نومبر میں بھارت کے دورہ کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے بھارت کے ہوم سیزن 2021-22 کا آغاز ہوگا۔بیان میں کہا گیا کہ سیزن میں 4 ٹیسٹ، تین ون ڈ...
بھارتی میڈیا پاکستان کے خلا ف اپنے بے بنیاد پروپیگنڈے میں اس وقت دنیا بھر میں ایک دفعہ پھر بے نقاب ہوگیا جب بھارتی میڈیا کے پاکستان کے خلاف جارحانہ مزاج رکھنے والے ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی نے حال ہی میں اپنے پروگرام 'دی ڈیبیٹ میں دعوی کیا کہ کابل میں واقع سرینا ہوٹل کی پانچ...
امریکی اخبار نے پنج شیر سے متعلق بھارتی رپورٹ کو غلط قرار دیتے ہوئے اسے بے نقاب کر دیا‘ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، ویڈیو گیم کی فوٹیج کو پاکستانی ڈرون قرار دینے کی کوشش کی گئی۔پنج شیر میں پاکستان کے ملوث ...
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری،لمبے کان والا کتا بھی جگہ بنانے میں کامیابگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا۔دنیا کے سب سے لمبے کان والا کتا، پستہ قد باڈی بلڈر، ہاتھوں کی مدد سے سب سے تیز چلنے والے انسان سمیت دنیا بھر میں مختلف کارنامے انجام دینے والے ...
کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اْڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔عالمی میڈیا کے مطابق داعش کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ ماہ کاب...
امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہے کہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے ہی 12 کھرب ڈالر کی سرمایہ کر چکا ہے۔جوزف بورل کا کہنا ہے کہ معاہدے سے فرانس کو...
بھارتی پنجاب میں کیپٹن امریندر سنگھ نے ہفتہ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ امریندر سنگھ کے استعفیٰ کے بعد بھارت کے اہم سیاسی حلقوں میں یہ موضوع زیربحث آگیا ہے کہ کانگریس پر سونیا گاندھی کی گرفت اب مکمل ڈھیلی پڑ چکی ہے۔ بھارت کے اہم ذرائع تصدیق کرتے ہیں کہ کیپٹن سنگھ کو ...
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور پرامن مظاہرین پر تشدد کا سلسلہ بند کرے۔ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ صحافت اور اظہارِ رائے کی آزادی کے خلاف بی جے پی ح...
امریکی کمپنی 'ایگڑوڈس انٹیلی جنس' نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے ان کی ٹیکنالوجی کاغلط استعمال کیا اور اس کی ونڈوز کو چین اور پاکستان کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کیا۔امریکی کمپنی 'ایگڑوڈس انٹیلی جنس' کے سی ای او لوگان براؤن نے کہا ہے کہ بھارتی سرکاری حکام یا کنٹریکٹر نے ونڈوز آپریٹن...
ایشیا بحرالکاہل میں برطانیا، امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان ایک نئے سکیورٹی معاہدے پر فرانس نے شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے۔ مبصرین اسے ایشیا بحرالکایل میں طاقت کے ایک نئے توازن کی تشکیل کے اہم ترین محرک کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ جو یو...
بھارت میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سبب لاک ڈاون کے دوران عوامی نقل وحرکت محدود ہونے کے باوجود مذہبی فسادات میں اضافہ ہوا۔ مذہبی بنیادوں پر تشدد کے سب سے زیادہ واقعات دارالحکومت دہلی میں رپورٹ کیے گئے۔ ۔ جرمن میڈیا کے مطابق جاری کی گئی سرکاری رپورٹ کے مطابق سن 2020 میں مذہبی ف...
افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد پاک افغان تجارت پر مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔پاکستانی مصنوعات کی افغانستان کے لیے برآمدات دگنی ہوگئی ہیں۔ حکومت اور تاجر دونوں ہی تجارت کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاک افغان دو طرفہ تجار...
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت عالمی وبا کے دوران دنیا میں کووڈ 19 کی جھوٹی معلومات کا گڑھ رہا ہے اور کورونا کے بارے میں وہاں سے سامنے آنے والی ہر 6 میں سے ایک خبر جھوٹی ہے۔کینیڈا کی البرٹا یونیورسٹی کے ایک محقق کی طرف سے 'انٹرنیشنل فیڈریشن آف لائبریری ایسوسی ایشنز اینڈ...
گردے ناکارہ ہونے کی صورت میں مریضوں کو ہفتے میں کم ازکم ایک مرتبہ تکلیف دہ اور پیچیدہ ڈائلیسس کرانا پڑتا ہے۔ لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے مسلسل دس سال کی محنت سے ایک مصنوعی حیاتیاتی گردہ تیار کیا ہے جو آپ کی مٹھی میں سما سکتا ہے۔ جس...
چین نے دنیا کا پہلا ایسا تجارتی ایٹمی بجلی گھر تیار کرلیا ہے جس میں نیوکلیائی ایندھن کے طور پر یورینیم یا پلوٹونیم کی جگہ تھوریئم استعمال کی جاتی ہے۔یہ ایٹمی بجلی گھر اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کیونکہ اسے ٹھنڈا رکھنے کے لیے روایتی ایٹمی بجلی گھروں کے برعکس، پگھلا ہوا نمک استعمال ہوت...
خلائی شٹل اسپیس ایکس نے تاریخ رقم کر دی، انسپائریشن 4 پہلی بار چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہو گئی۔انسپائزیشن چاروں افراد کو لے کر زمین کے گرد چکر لگائے گی، خلائی شٹل فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس اسٹیشن سے روانہ ہوئی۔ خلائی گاڑی مشن کے تحت تین دن تک وہاں قیام کرے گی، مشن ...
بالی وڈ اداکار انیل کپور پربھارتی عوام نے جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ارباز خان نے اپنے شو ’پنچ‘ میں انیل کپور کو مدعو کیا، سوالات کے دوران ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود ک...
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد پہلے انٹرویو میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ طا...
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کردی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ ڈومینک راب سے وزارت خارجہ لیکر انہیں وزیر برائے انصاف اور نائب وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ ڈومینک راب کی جگہ لِز ٹرس کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے،اس سے قبل وہ وزیر تجارت کی حی...
بالی وڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارتی حکومت کو پروپیگنڈا فلمیں بنوانے پر آڑے ہاتھوں لیا ہے، کہتے ہیں مودی سرکار اپنے حق میں فلمیں بنواتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ بھارتی حکومت بالی وڈ کے بڑے فلم سازوں اور ہدایت کاروں کو اپنے حق میں فلمیں ...
بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مردوں نے نہیں بلکہ خواتین نے ہراساں اور پریشان کیا۔اداکارہ ملیکا شراوت نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں فلموں میں اداکاری کے حوالے سے پیش آنے والی مشکلات اور گھروالوں کی تنقید کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے گھر...
ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ کوہن نے کہا ہے کہ القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے ۔انہوں نے کہا ہے کہ القاعدہ کا خطرہ بڑھ رہا ہے ، القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے گی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کی ممکنہ...