وجود

... loading ...

وجود
میانمار کی سابق خاتون صدرآنگ سوچی کو مزید چارسال قید کی سزا وجود - پیر 10 جنوری 2022

میانمار کی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو مزید چارسال قید کی سزا سنا دی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 76 سالہ آنگ سان سوچی کو بغیر لائسنس کے واکی ٹاکیز رکھنے کے الزام میں سزا سنائی۔آنگ سان سوچی کے خلاف 11 مقدمات زیر سماعت ہیں جن کی مشترکہ سزا 100 سال سے زیادہ قید ہے۔گزشتہ ماہ بھی میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی ...

میانمار کی سابق خاتون صدرآنگ سوچی کو مزید چارسال قید کی سزا

بھارت میں کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا وجود - پیر 10 جنوری 2022

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی، ابھی وہ اور ان کا خاندان اسی صدمے میں ...

بھارت میں کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

چین کو اپنے رویئے میں بہتری لانے کی ضرورت ہے،بھارت وجود - اتوار 09 جنوری 2022

چین کی جانب سے ریاست اروناچل پردیش کے پندرہ مقامات کے نام تبدیل کرنے اورجلا وطن تبتی پارلیمان کے اجلاس پر اعتراض کرنے پر بھارت نے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں چین کے بعض حالیہ اقدامات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چ...

چین کو اپنے رویئے میں بہتری لانے کی ضرورت ہے،بھارت

صحافیوں کی عالمی تنظیم کا بھارت سے کشمیری صحافی کی رہائی کا مطالبہ وجود - اتوار 09 جنوری 2022

امریکا میں قائم صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) نے بھارت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے خلاف مظاہرے کی ویڈیو بنانے والے زیر حراست صحافی کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سی پی جے نے کہا کہ ایک آزاد صحافی اور میڈیا کا طالب عل...

صحافیوں کی عالمی تنظیم کا بھارت سے کشمیری صحافی کی رہائی کا مطالبہ

افغان طالبان کی پوسٹرز کے ذریعے خواتین کو پردہ کرنے کی ترغیب، شہریوں کے ملے جلے جذبات وجود - اتوار 09 جنوری 2022

افغان طالبان کی مذہبی پولیس نے دارالحکومت کابل میں پوسٹرز آویزاں کر دیے جس میں افغان خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ طالبان کی جانب سے خواتین سے متعلق عائد کی گئیں حالیہ متنازع پابندیوں میں سے ایک ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوسٹر، جس میں ایک چہرے کو برقع سے ڈ...

افغان طالبان کی پوسٹرز کے ذریعے خواتین کو پردہ کرنے کی ترغیب، شہریوں کے ملے جلے جذبات

بھارت نے سارک سمٹ میں شرکت کی پاکستانی تجویز مسترد کر دی وجود - هفته 08 جنوری 2022

بھارت نے پاکستان کی طرف سے سارک سمٹ میں شرکت کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ2014میں کٹھمنڈو میں آخری سارک سمٹ کے بعد سے حالات کی نوعیت میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باگچی نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال ک...

بھارت نے سارک سمٹ میں شرکت کی پاکستانی تجویز مسترد کر دی

پلوامہ حملے کی سازش مودی کی ہی ہوسکتی ہے، کانگریس رہنما کا انکشاف وجود - هفته 08 جنوری 2022

کانگریس رہنما ادت راج نے انکشاف کیا ہے کہ پلوامہ حملہ کی سازش مودی کی ہی ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس رہنما نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مودی ڈرامہ کرتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں، پلوامہ حملہ بھی مودی نے کرایا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مودی اقتدار کے لالچ میں س...

پلوامہ حملے کی سازش مودی کی ہی ہوسکتی ہے، کانگریس رہنما کا انکشاف

2021میں پاکستان میں چار سمیت55صحافی قتل ہوئے، اقوام متحدہ وجود - هفته 08 جنوری 2022

اقوام متحدہ کے تازہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ سال 55 صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو قتل کیا گیا جبکہ 2006 سے ہر 10 میں سے9 قتل کے واقعات تاحال حل نہیں ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ خواتین صحافیوں کو خاص طور پر خطرہ لاحق ہے ج...

2021میں پاکستان میں چار سمیت55صحافی قتل ہوئے، اقوام متحدہ

طالبان کی منشیات اسمگلر کی رہائی کے لیے امریکا سے ڈیل کی خبریں وجود - هفته 08 جنوری 2022

گزشتہ برس اگست میں کابل پر قبضہ کرنے والے طالبان کے دل کہلانے والے ایک منشیات کے اسمگلر جنہیں امریکا میں عمر قید کی سزا کا سامنا ہے کی رہائی کے لیے طالبان امریکا کے ساتھ ڈیل کی کوشش کررہے ہیں۔ مذکورہ شخص نے طالبان کو امداد کے طور پر خطیر رقم بھی فراہم کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطاب...

طالبان کی منشیات اسمگلر کی رہائی کے لیے  امریکا سے ڈیل  کی خبریں

مقبوضہ کشمیر کی تحریکِ آزادی نظر انداز، دبئی حکومت کی زیر ملکیت کمپنی کا مقبوضہ کشمیر میں ڈرائی پورٹ تعمیر کرنے کا اعلان وجود - هفته 08 جنوری 2022

بھارت نہایت پُرکاری سے مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو مسلم ممالک کی اخلاقی حمایت سے محروم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس ضمن میں بھارت نے عرب ممالک کو خاص ہدف بنا رکھا ہے۔ پاکستان کے ابتر سیاسی نظام اور خارجہ محاذ پر مسلسل ناکامیوں نے اب مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالم اسللام کے متفقہ م...

مقبوضہ کشمیر کی تحریکِ آزادی نظر انداز، دبئی حکومت کی زیر ملکیت کمپنی کا مقبوضہ کشمیر میں ڈرائی پورٹ تعمیر کرنے کا اعلان

مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کرنے والا ہندو انتہا پسند گروپ کا کارندہ نکلا وجود - هفته 08 جنوری 2022

بھارت میں مسلم اور دیگر اقلیتی خواتین کی بلی بائی نامی ایپ پر نیلامی کرنے والے مرکزی ملزم کا تعلق ہندو انتہا پسند گروپ سے نکلا، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے جمعرات کے روز بلی بائی ایپ کے مرکزی ملزم نیرج وشنیو کو آسام کے علاقے جورہاٹ سے گرف...

مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کرنے والا ہندو انتہا پسند گروپ کا کارندہ نکلا

ایران کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کا مجسمہ نذرِآتش وجود - جمعه 07 جنوری 2022

ایران کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کے اعزاز میں نصب ایک مجسمہ نامعلوم حملہ آوروں نے نذرآتش کردیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک فوجی کارروائیوں کی ذمہ دارالقدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی 3 جنوری 2020 کوعراق میں اپنے معاون اب...

ایران کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کا مجسمہ نذرِآتش

پاکستانی جوہری پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں پر اسرائیلی بم حملوں کا انکشاف وجود - جمعه 07 جنوری 2022

سوئس اخبارکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔سواسرائیل کی جرمن اورسوئس کمپنیوں کو ممکنہ دھمکیوں اورحملوں کا مقصد ان کمپنیوں کوپاکستان کے جوہری پروگرام کے لئے فراہم کی جانے والی مد...

پاکستانی جوہری پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں پر اسرائیلی بم حملوں کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر'29برس گزرنے کے باوجود لوگوں کے ذہنوں میں سوپور قتل عام کی یادیں آج بھی تازہ وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

مقبوضہ کشمیر میں 6جنوری 1993ء کو بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سوپور میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے سانحہ کو29برس کا عرصہ گزرنے کے باوجود اس کی تلخ یادیں لوگوں کے ذہنوں میں آج بھی تازہ ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1993میں اس دن سوپور میں اندھا دھند گولیاں برسا کر 60 سے زائد بے گناہ ک...

مقبوضہ کشمیر'29برس گزرنے کے باوجود لوگوں کے ذہنوں میں سوپور قتل عام کی یادیں آج بھی تازہ

بلی بائی ایپ سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان دوریاں بڑھانے کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

بھارت میں ممبئی پولیس کی طرف سے بلی بائی ایپ کے ذریعے مسلم خواتین کی آن لائن فروخت کے واقعے کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نہ صرف بلی بائی بلکہ سوشل میڈیا پر متعدد پلیٹ فارمز کو سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان دوریاں بڑھانے کیلئے استعمال کیاجارہا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق م...

بلی بائی ایپ سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان دوریاں بڑھانے کیلئے استعمال کرنے  کا انکشاف

طالبان نے خواتین کے لیے کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب کے کچھ مالکان نے کہا ہے کہ خواتین کو کھیلوں کی کچھ سرگرمیوں کی مشق کرنے سے روکا گیا ہے، جب کہ طالبان نے تصدیق کی ہے کہ وہ اسلامی قانون کے مطابق خواتین کے کھیلوں کی اجازت دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کی فزیکل ایجوکیشن اور نی...

طالبان نے خواتین کے لیے کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی

جاوید اختر کو مسلم خواتین کی فروخت کے ماسٹرمائنڈ کی حمایت مہنگی پڑگئی وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کو بھارت میں مسلم خواتین کو 'بلی بائی' ایپ کے ذریعے نیلامی کے لیے پیش کرنے والی مبینہ ماسٹر مائنڈ کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلم خواتین کو 'بلی بائی' ایپ کے ذریعے نیلامی یا فروخت کے لیے پیش کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ مم...

جاوید اختر کو مسلم خواتین کی فروخت کے ماسٹرمائنڈ کی حمایت مہنگی پڑگئی

معروف مسلم خواتین کی ایپ پر نیلامی کرنیوالی خاتون گرفتار وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ بلی بائی کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے موبائل بند کرلیے تھے لیکن رودر پور کی آدرش کالونی کی رہنے والی 18 سالہ ش...

معروف مسلم خواتین کی ایپ پر نیلامی کرنیوالی خاتون گرفتار

کسانوں نے پنجاب میں بھارتی وزیراعظم کے قافلے کو روک دیا وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

بھارتی ریاست پنجاب میں وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کو کسانوں نے راستے میں روک دیا۔ بھارتی وزیراعظم کو فیروزپور شہر میں کئی منصوبوں کا افتتاح اور ریلی سے خطاب کرنا تھا تاہم وزیراعظم کے قافلے کے راستے میں بھٹنڈا کے فلائی اوور پر کسانوں نے احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کرد...

کسانوں نے پنجاب میں بھارتی وزیراعظم کے قافلے کو روک دیا

اداکارہ ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے حمایت پر اسرائیلی حکام آگ بگولا وجود - بدھ 05 جنوری 2022

برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کی جس پر اسرائیلی حکام اور حمایت یافتہ افراد آگ بگولا ہوگئے۔برطانوی اداکارہ نے ایک روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک تصویر پوسٹ کی جو گزشتہ...

اداکارہ ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے حمایت پر اسرائیلی حکام آگ بگولا

افغانستان کے اثرات پاکستان پر پڑنے لگے، پاکستان پیس انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ رپورٹ وجود - بدھ 05 جنوری 2022

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے واقعات پاکستان کے سیکیورٹی منظر نامے پر اثر انداز ہونا شروع ہوگئے۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ سال2021 میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 42 فیصد اضافہ ہوا ہے،سال 2021 میں کل 207 حملوں...

افغانستان کے اثرات پاکستان پر پڑنے لگے، پاکستان پیس انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ رپورٹ

تمام طبقات کی نمائندگی تک طالبان کو تسلیم نہیں کریں گے(ایران) کیا ایرانی حکومت تمام فرقوں پر مشتمل ہے؟(طالبان کا جوابی طنز) وجود - منگل 04 جنوری 2022

ایران نے اعلان کیاہے کہ وہ طالبان کی موجودہ حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرے گا جب تک کہ وہ افغانستان کے تمام طبقات کی نمائندہ نہیں ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں ایرانی سفیر بہادر امینیان نے ایک پریس انٹرویو میں طالبان حکومت کوتسلیم کرنے کے حوالے سے بات کی۔ امینیان نے کہا ...

تمام طبقات کی نمائندگی تک طالبان کو تسلیم نہیں کریں گے(ایران) کیا ایرانی حکومت تمام فرقوں پر مشتمل ہے؟(طالبان کا جوابی طنز)

بھارتی موسیقار، گلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی وجود - پیر 03 جنوری 2022

آسکرایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی۔خدیجہ رحمان نے سوشل میڈیا پراپنی منگنی کی اطلاع دیتے ہوئے منگتیر ریاض الدین شیخ کی تصویر بھی شیئرکی۔ خدیجہ کا کہنا تھا 29 دسمبرکوان کی سالگرہ کے دن منگنی کی تقریب ہوئی جس میں خاندان والوں اور...

بھارتی موسیقار، گلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں وجود - پیر 03 جنوری 2022

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے ایک نئے پروگرام کے تحت 24 مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن میں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے پیشوا بھی شامل ہیں۔ تقریبا ایک سال تک جاری رہنے والے اس پروگرام کا مقصد خلائی مخلوق سے رابطے کی صورت میں مذہبی نقطہ نگاہ ک...

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

مضامین
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان وجود بدھ 18 نومبر 2026
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان

بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات وجود بدھ 18 نومبر 2026
بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات

ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟ وجود منگل 17 نومبر 2026
ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟

 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک وجود منگل 17 نومبر 2026
 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب وجود منگل 17 نومبر 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر