... loading ...
متحدہ عرب امارات، ایران، سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں اتوار کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی اور ابوظہبی سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور طویل عمارتیں لرزنے لگیں۔شام 4 بج کر 7 منٹ پر محسوس کیے گئے زلزلے کا مرکز ایران کے ...
افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغان حکومت تمام علاقوں اور نسلوں کی نمائندگی پر مشتمل ہے، اس لیے دنیا کو اسے تسلیم کرنا چاہیے۔ افغان حکومت تمام علاقوں اور نسلوں کی نمائندگی پر مشتمل ہے، اس لیے دنیا کو اسے تسلیم کرنا چاہیے۔ افغان حکومت دنیا کے ساتھ اپ...
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کاہندوتوا نظریہ ایک سکھ یا مسلمان کو مارنے کے سوا کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آرایس ایس اور بی جے پی کا نفرت انگیز نظریہ کانگریس پارٹی کے محبت اور قوم پرست نظریے پر بھاری پڑ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے م...
وکی لیکس کے بانی آسٹریلوی 50 سالہ جولین اسانج کو لندن کے قریب انتہائی سیکیورٹی والی جیل میں شادی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسانج اس وقت لندن کی ایک جیل میں ہیں مگر امریکا نے حساس خفیہ راز چوری کرنے اور انہیں لیک کرنے پر برطانیہ سے ان کی حوالگی کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے م...
ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ہفتہ کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے اور کراچی ساتویں نمبر پرآگیا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی جاری کردہ فہرست کے مطابق لاہور کی آلودہ فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 336 تک جا پہنچی ہے۔کراچی کی مضرِ صحت فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعدا...
پاکستان ہائی کمیشن انڈیا نے بھارتی سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک کے 552 ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریباً 3 ہزار ویزے جاری کر دیے،بھارت کے سکھ یاتری 17 سے 26 نومبر 2021ئ تک بابا گرو نانک کے 552 ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے،پاکستان میں اپنے قیام کے دوران سکھ یاتری ننک...
برطانیہ میں ویزا کی مدت ختم ہونے پر پچھلے 7 سال سے جعلی شناخت پر رہائش اختیار کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل کو عدالت نے تین سال قید کی سزا سنا دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل 12 سال قبل اسٹوڈنٹ ویزے پر تین سال کے لیے برطانیہ آئے تھے تاہم ویزا کی م...
افغان عبوری وزیرخارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، پاکستان اور افغانستان کے پاس بہتر تعلقات اور تعاون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ...
چین، پاکستان، روس اور امریکا کے ٹرائیکا پلس اجلاس میں اعتدال پسندانہ پالیسیوں کے نفاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے طالبان کے ساتھ عملی روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ٹرائیکا پلس اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں خواتین اور لڑکیوں ...
افغانستا ن کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس اجلاس آج جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کا افتتاح کریں گے،اجلا س میں افغانستان کے لیے چین،روس،امریکا اور پاکستان کے خصوصی نمائندگان و سفیر شرکت کریں گے، جبکہ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی شریک ہونگے...
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی 20 رکنی وفد کی قیادت میں بدھ کو تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ افغان وفد میں وزیر خزانہ ہدایت اللہ بدری اور وزیر تجارت نور الدین عزیز شامل ہیں ۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق امیر خان متقی کا دورہ گزشتہ ماہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ...
افغانستان کے آٹھ پڑوسی ممالک نے اس بات سے اتفاق کیا کہ اس ملک کی سرزمین کو دہشت گردوں کی تربیت یا پناہ گاہ، یا دہشت گردی کی مالی امداد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ بھارت اس اجلاس کا میزبان تھا۔جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے آٹھ پڑوسی ملکوں کے قومی سلامتی ...
افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی کی سربراہی میں طالبان کا وفد آج (بدھ) کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔یاد رہے کہ طالبان حکومتی وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پردورہ کررہا ہے، افغان وفد افغان صورتحال پر 2 روزہ ٹرائیکا پلس اجلاس میں بھی شرکت کریگا۔افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدال...
بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے تاہم اس میں کوہلی سمیت دیگر اہم کھلاڑی شامل نہیں ہیں۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کی ناقص کارکردگی کے بعد بھارتی ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ متوقع تھی اور اب نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں روہت شرما کو ٹیم کی...
رواں سال کا آخری جزوی چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا۔ امریکی ادارے ناسا کے مطابق جزوی چاند گرہن 3 گھنٹے 28منٹ تک جاری رہے گا اور شمالی، جنوبی امریکا، مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، پیسیفک ریجن میں دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن اس صدی کا طویل ترین جزوی چاند گرہن ہوگا۔
افغان طالبان نے اپنے 44 ارکان کو صوبائی گورنرز اور پولیس سربراہان سمیت کلیدی عہدوں پر مقرر کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کو طالبان کا یہ اقدام ان کی حکمرانی کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم ہے کیونکہ ملک بڑھتے ہوئے سکیورٹی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے۔ستمبر م...
بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، ریاست تری پورہ میں مسلمان شہری کو بدترین تشدد کر کے شہید کر دیا گیا۔گاؤں کمال نگر میں انتہا پسندوں نے مسلمان شہری پر گائے چوری کا الزام لگا کر پہلے گالم گلوچ اور بدتمیزی کی اور پھر بہیمانہ تشدد کر کے اس کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا حملہ آوروں پر تن...
افریقی ملک سوڈان میں جمہوریت نواز مظاہرین نے فوجی بغاوت کی مخالفت کا سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان افراد نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات دارالحکومت خرطوم کی سڑکوں اور گلیوں میں رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ فوج کی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہروں کو سکیورٹی ایکشن سے خت...
پاک افغان سرحد پر واقع افغان مشرقی صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں یکے بعد دو دھماکے ہوئے جن میں کم از کم 3 افغان شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے حوالے سے موصولہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ مقامی افغا...
ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر بھارتی میڈیا حسب معمول ایک مرتبہ پھر آپے سے باہر ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست سے بھارت کی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی رہی سہی امیدیں دم توڑ گئی ہیں اور اب اس کی ٹ...
امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ایک وفاقی جیوری نے چین کی وزارت خارجہ کے ایک جاسوس کو متعدد امریکی فضائی کمپنیوں اور خلائی کمپنیوں سے تجارتی راز چرانے کی سازش کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ینگون شو پہلا چینی ایجنٹ ہے جسے مقدمے کے لیے امریکا کے حوالے کیا گیا تھا۔ ...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیکر گروپ 2 میں اپنا رن ریٹ ، پاکستان ،افغانستان اور نیوزی لینڈ سے بہتر کرلیا۔ بھارت کو گروپ 2 میں پاکستان، افغانستان اور نیوزی لینڈ سے اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کیلئے...
امریکا نے دنیا بھر کے کارکنوں، صحافیوں، کارپوریٹ ایگزیکٹوز اور سیاستدانوں کے فون کی جاسوسی کے لیے پیگاسس سافٹ ویئر بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی این ایس او ان دنوں متنازع خبروں کی زد میں ہے۔امریکی م...
طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک تحریری پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے تحریک میں دراندازی کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق خطرے کی سنگینی کی عکاسی کرتے ہوئے ہیبت اللہ اخوندزادہ نے تحریری بیان میں کہا کہ طالبان کمانڈرز اپنی صفوں کو صاف کریں۔انہو...