... loading ...
متحدہ عرب امارات نے 6سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امارات جلد اپنا سفیر ایران میں واپس میں بھیجے گا۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ سفیر واپس بھیجنے کا مقصد ایران سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا اور ...
افغانستان کے صوبے لوگر میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق لوگر میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 9 بچے، 9 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جبکہ سیلابی ریلے میں بہہ ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 13 طالبان رہنماؤں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنیٰ ختم کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین اور روس کی جانب سے طالبان رہنماؤں کی سفری پابندیوں کے استثنیٰ میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سلامتی کونسل نے 2011 میں 135 طالبان رہنماؤں پر پابندیا...
شاتمِ رسول سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ کرنے والے ملزم ہادی مطر نے ایران سے تعلق کی تردید کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہادی مطر کا کہنا ہے کہ ملعون سلمان رشدی کے ناول کے کچھ صفحات پڑھے ہیں، اس نے اسلام اور اس کے عقائد پرحملہ کیا۔ اس سے قبل امریکا میں ملعون سلمان رشدی ...
افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ہونے الے دھماکے میں ٹی ٹی پی ترجمان عمرخالد خراسانی کے دو ساتھی مفتی حسن اورحافظ دولت بھی ہلاک ہوئے عمرخالد خراسانی کا شمار ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں میں کیا جاتا تھا عمرخالد خراسانی نے کابل میں پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات میں حصہ بھی لیا تھا،ان کی زن...
سعودی عرب نے دو سال بعد خانہ کعبہ کے اطراف میں کھڑی رکاؤٹیں ہٹا دیں۔ جس سے عازمین کو ایک مرتبہ پھر خانہ کعبہ کے قریب جانے، مقام ملتزم کو چھونے اور حجر اسود کو چومنے کی اجازت مل گئی۔ واضح رہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف میں یہ حفاظتی رکاؤٹیں دو سال قبل کورونا کی مشکوک وبا کے باعث کھڑی ک...
امریکاکے صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس سے خصوصی خطاب کے دوران اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو افغانستان کے اندر ہونے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹسک ے مطابق صدر بائیڈن نے قوم کو بتایا کہ نائن الیون میں زندگی سے محروم ہونے والے معصوم امریکیوں ...
القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری افغانستان میں ایک امریکی کارروائی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے امریکا کا ہدف رہنے والے ایمن الظواہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی کردی۔ اطلاعات کے مطابق القاعدہ سربراہ کو سی آئی اے نے کابل کے ایک علاقے ...
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو ان شراکت داروں میں سے ایک قرار دیا ہے جن کے ساتھ ملک کر امریکا طالبان کو لڑکیوں کو واپس اسکول جانے کی اجازت دینے کے لیے کام کر رہا ہے۔انٹونی بلنکن نے یو ایسـافغان کنسلٹیو میکانزم (یو ایس اے سی ایم) کا آغاز کیا جس سے افغان شہری امریکی ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں ایوان کو گواہ بنا کر کہنا چاہتا ہوں کہ دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے، ہم پاکستان کو عظیم تر بنائیں گے، ہم اس کی فسطائیت کا مقابلہ کریں گے لیکن جھکیں گے نہیں، لڑیں گے لیکن شکست نہیں مانیں گے، جو ذمہ داری مجھے ملی ہے، جب تک پارٹی قائد اور اتحادی جما...
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوجی اڈے کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے سورنکوٹ میں بھارتی فوج کے کیمپ کے اندر ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔بھارتی فوج...
شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار تعلیم دی، ہمیں چاہیے تقویٰ اختیار کریں ،تقویٰ توحید سے آتا ہے ، اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے ،اللہ کا فرمان ہے انسان ہو یا جانور، سب سے رحمت کا معاملہ کرو،امت کو چاہیے ایک دوسرے...
دنیا بھر سے عازمین حج کی مکہ معظمہ آمد کے بعد منی میں سفید خیموں کا شہر آباد ہو گیا ہے۔ عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سفید خیموں کا شہر پانچ روز کے لیے شہد کی مکھیوں کے چھتے کی شکل اختیار کر گیا ہے۔عازمین حج آٹھ ذی الحج کو یوم ترویہ کی تیاری کے لیے منی میں جمع ہو رہے ہ...
بھارتی ریاست منی پور میں تین دن قبل مٹی کا تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیمپ تباہ ہوگیا تھا جس کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی جس میں سے 26 بھارتی فوج کے اہلکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں تین روز قبل امپھال جریبام ریلوے پروجیکٹ میں تعمیراتی کام...
بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتیا جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کو ملک میں افراتفری اور ہنگامہ آرائی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے پورے ملک سے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق نوپور شرما نے سیکیورٹی خدشات اور ان کی جان کو لاحق خطرات کی نشاندہی کرتے ہوئے ان...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چین سے 2 ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں، پاکستان کے سرکاری ذخائر10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے، زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16ارب 19 کروڑ 56 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چین سے 2 ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں، جس کے ساتھ پاکستان کے سرکاری...
بھارت میں مبینہ طورپرگستاخانہ بیانات کے ردعمل میں ہندو درزی کو قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں ہندو درزی کو قتل کردیا گیا۔ قتل کرنے والے دونوں افراد کوگرفتارکرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ہندو درزی کو گستاخانہ بیانات کے ردعمل میں...
خادم حرمین شریفین کے مشیر، مکہ المکرمہ ریجن کے گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ خالد الفیصل نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وبا کے باعث اس سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کریں گے، جن میں 150,000 اندرون ملک سے جب کہ 8 لاکھ 50 ہزار بیرون ملک سے شامل ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ ...
وفاقی حکومت نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر روس سے تیل کی درآمدات پر غور شروع کردیا ہے اور وزارت توانائی نے خط لکھ کر اس حوالے سے آئل کمپنیوں سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے چار پیٹرولیم کمپنیوں کو لکھے گئے خط میں روس سے پیٹرول درآمد ...
پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی کی سہولت میں توسیع کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے تیل فراہمی کی سہولت میں اضافے کی درخواست کی تھی جس بنا پر پاکستان کو اس سہولت میں توسیع ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے اب 1.2 ارب ڈا...
سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات روکنے سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات وقت پر ہوں گے۔ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میںجسٹس جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواستوں کی سماعت کی۔سندھ ...
رپورٹ :امجد حنیف سندھ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل اتھارٹی(ایس ٹیوٹا)شدید بد انتظامی اور کرپشن کی انتہا کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔اس سے سندھ کے 252 فنی تعلیمی اداروں و ٹیکنیکل کالجوں کا مستقبل مخدوش اور فنی تعلیم کے طلبہ کا مستقبل تاریک ہوگیا ہے ۔طلبہ نے مایو س ہو کردوسرے ش...
پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سعودی عرب ایک بار پھر میدان میں آگیا، برادر ملک کی نامور تجارتی کمپنیوں اور بزنس کونسل کا 30رکنی سرمایہ کاروں پر مشمل بڑا وفدآج پاکستان کا دورہ کریگا۔ سعودی سرمایہ کاروں کے اس تاریخی دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تجارت کے حوالے سے اہم معا...
بھارت میں فوج میں 4 سال کیلئے بھرتی اسکیم ’اگنی پتھ’ کے خلاف پرتشدد احتجاج کئی ریاستوں تک پھیل گیا۔بھارتی حکومت کی جانب سے مسلح افواج میں بھرتی کیلئے اگنی پتھ اسکیم جاری کرنے کے بعد بھارت بھر میں احتجاج ہفتہ کو بھی جاری رہا اور 4 روز سے جاری احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا ہے۔بھار...