... loading ...
روس نے دوہزارہ چودہ سے اب تک دوسرے ملکوں کی سیاسی جماعتوں اور انتخابی امیدواروں کو کم از کم 300 ملین ڈالر کی خفیہ امداد بھجوائی ہیں۔ یہ بھاری رقوم بھجوانے کا مقصد ان ممالک کے اندر اپنے اثرو رسوخ کو بڑھانا اور اپنے لیے سیاسی حمایت پیدا کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انکشاف امریکی انٹیلی جنس کی بنیاد پر حاصل کردہ معلو...
2013 میں پاکستانی جیل میں ساتھی قیدیوں کے ہاتھوں جھگڑے کے بعد زخمی ہو کر ہلاک ہونے والے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی بھارت میں روڈ حادثے میں ہلاک ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے بتایا کہ سربجیت سنگھ کی بیوی سکھپریت کور دو پہیوں والی گاڑی پر سوار تھی اور غلطی سے ا...
بے روزگاری کے خوف سے بھارتی مسلمان ملازمین اپنی شناخت تبدیل کر رہے ہیں کیونکہ مسلمان ہونے کی وجہ سے انہیں کوئی کام نہیں دیتا، میڈیارپورٹس کے مطابق منی بیگم نے بتایا کہ ہندو ہمیں ملازمت نہیں دیتے وہ ہم مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض نے ہمارے منہ پر کہا کہ ہم برے لوگ ہیں۔...
نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملوں کو 21 برس بیت گئے، 11 ستمبر 2001 کا سورج امریکی عوام کیلئے قیامت بن کر طلوع ہوا، ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں طیارے ٹکرانے سے تقریبا 3000 افراد لقمہ اجل بنے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیارہ ستمبر 2001 کو امریکہ کے چار مسافر طیارے فضا میں بلند ہوتے ہی ہائی ج...
بھارت میں زمین پر قبضے کے لیے مولانا کو اغوا کر کے کاغذات پر دستخط کرانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں زمین کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے بعد اس کاروبار سے وابستہ افراد زمینوں کے حصول کے لی...
دہلی ہائی کورٹ نے ایمازون کو حکم دیاہے کہ وہ پاکستان میں تیار کردہ "روح افزا" کو بھارت میں فروخت ہونے والی ای ریٹیل اشیا کی اپنی فہرست سے ہٹا دے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ "روح افزا" ایک ایسا مشروب ہے جسے بھارتی عوام ایک صدی سے زیادہ عرصے سے است...
امریکی محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے موجودہ مالیاتی بجٹ اور اس کے آڈٹ کے بارے میں 'عام طور پر قابل اعتماد' معلومات ظاہر کی ہیں جو آزادی کے بین الاقوامی معیارات پر پورا اترتی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ رپورٹ امریکی کانگریس کو بھیجی گئی ہے اور پالیسی س...
پانچ دہائیوں سے پرنس آف ویلز رہنے والے چارلس نے بادشاہ کا عہدہ سنبھال لیا، برطانیہ میں نئے بادشاہ کے ساتھ شاہی خاندان والوں کے خطابات بھی بدل دیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئن الزبتھ دوئم کی 70 سال کی حکمرانی ختم ہوئی، جس کے بعد جہاں برطانیہ کو اس کا نیا بادشاہ ملا، وہیں شاہی خ...
شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان نے باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست ہونے کا اعلان کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست قرار دیتے ہوئے ایک قانون منظور کیا ہے۔ جس میں ملک کے رہنما اور جوہری تخفیف پر کسی بھی بات چیت کے...
امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت کیلئے سامان اورآلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ پینٹا گون کے بیان کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 45 کروڑ ڈالرز معاہدے کی منظوری دی ہے، اس کا ٹھیکہ لاکہیڈ مارٹن کارپوریشن کو دیا جائے گا۔ امریکی ادارے یو ایس ڈیفنس سکیورٹی کوآپ...
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف بی آئی کے چھاپے میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز بھی ملی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دستاویز میں ایک غیر ملکی طاقت کی جوہری صلاحیت اور دفاع کا ذکر ہے، دستاویز اتنی حساس ہے کہ صرف صدر یا ک...
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن ریاست کا دشمن ہیں۔ ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ مارا تھا، اس حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت پر الزام عائد کیا کہ اختیا...
بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کے لیجنڈ شبانہ اعظمی اور نصیر الدین شاہ ملک کو توڑنے والے گینگ کا حصہ ہیں۔ بی جے پی کے رہنما اور ریاست مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ ناروتم مشرا نے بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار شبانہ اعظمی اور نصیرالدی...
ترکیہ کی 90 ہزار مساجد میں پاکستان کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام کے ساتھ شیئر کی گئی ٹوئٹ میں احسن اقبال نے لکھا کہ 'ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے ترکیہ وزیر داخلہ اور وزیر ماحولیات کی قیادت میں پاکستان سے یکجہتی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد پاکستان بھیجا ہے۔ وفاقی وزیر...
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز منشاتمیں خواتین کے انٹرپرینیورشپ ڈپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر افنان ابابطین نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی خواتین کی بطور کاروباری شرکت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ان کی شرکت کی شرح 2016 میں 20 فیصد سے بڑھ کر2022 میں تقریبا 45 ہو گئی ہے۔...
چینی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکہ چین کے کارپوریٹ، توانائی اور تکنیکی ترقی کے خلاف تیار ہے۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ اب یہ تلخ حقیقت بن چکی ہے کہ امریکی حکومت کی طرف سے متعدد قوانین کو پاس کرنا اور ان کا اعلان کرنا واضح طور پر یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ چین کے کارپوریٹ، توانائی اور تکن...
باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ہندوستانی ارب پتی مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز دبئی میں 80 ملین ڈالر کے بیچ فرنٹ ولا کی پراسرار خریداری کی ہے۔ یہ رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں دبئی کی سب سے بڑی ڈیل قرار دی جا رہی ہے۔ کمپنی نے امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت کے لیے اس سال کے شروع میں پام ج...
بھارتی ریاست راجھستان کے ایک بی جے پی رہنما نے سفاکانہ اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے گائے ذبح کرنے پر پانچ مسلمان قتل کیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے راجستھان کے رہنما گیان دیو آہوجا نے اعتراف کیا کہ گائے کو ذبح کرنے کے معاملے پر...
متحدہ عرب امارات نے 6سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امارات جلد اپنا سفیر ایران میں واپس میں بھیجے گا۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ سفیر واپس بھیجنے کا مقصد ...
افغانستان کے صوبے لوگر میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق لوگر میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 9 بچے، 9 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جبکہ سیلابی ریلے میں بہہ ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 13 طالبان رہنماؤں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنیٰ ختم کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین اور روس کی جانب سے طالبان رہنماؤں کی سفری پابندیوں کے استثنیٰ میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سلامتی کونسل نے 2011 میں 135 طالبان رہنماؤں پر پابندیا...
شاتمِ رسول سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ کرنے والے ملزم ہادی مطر نے ایران سے تعلق کی تردید کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہادی مطر کا کہنا ہے کہ ملعون سلمان رشدی کے ناول کے کچھ صفحات پڑھے ہیں، اس نے اسلام اور اس کے عقائد پرحملہ کیا۔ اس سے قبل امریکا میں ملعون سلمان رشدی ...
افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ہونے الے دھماکے میں ٹی ٹی پی ترجمان عمرخالد خراسانی کے دو ساتھی مفتی حسن اورحافظ دولت بھی ہلاک ہوئے عمرخالد خراسانی کا شمار ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں میں کیا جاتا تھا عمرخالد خراسانی نے کابل میں پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات میں حصہ بھی لیا تھا،ان کی زن...
سعودی عرب نے دو سال بعد خانہ کعبہ کے اطراف میں کھڑی رکاؤٹیں ہٹا دیں۔ جس سے عازمین کو ایک مرتبہ پھر خانہ کعبہ کے قریب جانے، مقام ملتزم کو چھونے اور حجر اسود کو چومنے کی اجازت مل گئی۔ واضح رہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف میں یہ حفاظتی رکاؤٹیں دو سال قبل کورونا کی مشکوک وبا کے باعث کھڑی ک...