... loading ...
ڈنمارک کی شہریت حاصل کرنیوالوں کوتقریب میں حکام سے ہاتھ ملاناہوگا،ہاتھ نہ ملانیوالوں کوڈنمارک کی شہریت نہیں ملے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک میں اس نئے قانون کی منظوری کے بعد بعض حلقوں کاردعمل سامنے آ یا ۔انہوں نے کہا کہ ڈنمارک میں چہرہ چھپانے پرپابندی کاقانون پہلے ہی نافذالعمل ہے ۔نئی قانون سازی مسلمانوں ...
امریکی سیکریٹری دفاع جم میٹس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نقطہ نظر سے اختلاف کو وجہ قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جم میٹس وائٹ ہاؤس گئے اور امریکی صدر کو شام میں فوجیں رکھنے پر قائل کرنے کی کوشش کی جس میں ناکامی پر انہوں نے استعفیٰ دے د...
یوکرین کے سیاستدان کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایجنٹ کہنے پر یوکرین کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ ہوگیا۔حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی، ایوان باکسنگ رنگ کا منظر پیش کرتا رہا۔ہنگامہ آرائی اس وقت شروع ہوئی جب اپوزیشن کے ایک رکن نیسٹرشفریچ نے یوکرینی سیاست...
امریکا نے افغانستان میں اپنی فوج کی تعداد میں نصف فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوج کو افغانستان میں تعینات اہلکاروں کی تعداد میں نصف فیصد کمی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ، اس بارے میں منصوبہ بندی جاری ہے ۔واضح کیا گیا کہ فوج کی تعداد میں 7ہزار اہلکاروں ...
طالبان ، افغان اور امریکا مذاکرات کے بعد بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، افغان حکومت نے افغان روڈ میپ کے تحت حقانی نیٹ ورک کے 9 ارکان کو رہا کردیا۔رہا کیے گئے افراد میں سراج الدین حقانی کے چھوٹے بھائی انس حقانی بھی شامل ہیں۔اگلے مرحلے میں طالبان بھی چند امریکی و یورپی قیدیوں کو آزاد کردیں ...
امریکا نے جنگ زدہ ملک شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ایک خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دے دی۔اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ امریکی فیصلے سے داعش کے خلاف امریکی عسکری ...
لوگ سال 2018 کے دوران گوگل پرانصاف ڈھونڈتے رہے۔دنیا کی مشہور ترین ڈکشنری میریم ویبسٹر کے مطابق سال 2018 میں لوگوں نے سب سے زیادہ لفظ ’’جسٹس‘‘ انصاف کو سرچ کیا۔امریکا کی سب سے قابل بھروسہ ڈکشنری کی ترجمان نے بتایاکہ2017کی نسبت 2018 میں جسٹس سرچ کرنے والوں کی تعداد 74 فیصد زیادہ رہ...
دفاعی امور کے ماہرصحافی اورسینئرامریکی ایڈیٹر گورڈن ڈف نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے نے پاکستانی خاتون سائنس دان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اغواکاروں کو55000 ڈاکر ادا کیے تھے۔معروف امریکی دفاعی میگزین ’’ویٹرنز ٹوڈے‘‘ میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل’’ عمران خان اور عافیہ صدیقی اور امریکا ک...
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف ان کی اپنی جماعت کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک بری طرح ناکام ہوگئی۔واضح رہے کہ بریگزٹ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کنزریٹو پارٹی کے 48 اراکین نے تھریسامے کا بطور پارٹی لیڈر ہونا چیلنج کیا تھا، جس پر انہیں پارٹی کی جانب سے ...
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد بھی عمران خان کے نقش قدم پر چل نکلے اورکہاہے کہ لیڈروں کا اپنے ابتدائی وعدوں سے مکرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں، کیونکہ کبھی کبھار فرشتے بھی غلطیاں کرجاتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکمران جماعت پکاتن ہراپن کی صدارتی کونسل میٹنگ کے بعد مہاتیر محمد کا کہ...
دنیا بھر میں اسلحے سے متعلق ساز و سامان کی نصف تعداد امریکی کمپنیاں تیار کر رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ۔ اس رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن بدستور دفاعی ساز وسامان تیار کرنے والی دنیا ک...
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 95ہزار238بے گناہ کشمیریوں کو اپنا پیدائشی حق، حق خود ارادیت مانگنے کی پاداش میں شہید کیا ہے جن میں سے 7ہزار120کو دوران حراست شہیدکیا گیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی جانب ...
افغانستان کی وزارت داخلہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کا اعلیٰ عہدے پر تقرر کیا گیا ہے۔افغان حکومت نے حسنہ جلیل کو پالیسی اور تزویراتی امور کی نائب (ڈپٹی) مقرر کیا ہے۔انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کے چیلنجز سے عہدہ برآ ں ہونے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے...
معروف محقق اور مہتمم ایمن لائبریری کراچی پاکستان م ص ایمن ؔ نے عیسوی کیلنڈر کی ایک بڑی غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31دسمبر کواکیسویں صدی کے 19سال مکمل ہوجائیں گے اور2019 لکھا جائے گا۔یکم جنوری 2019 سے اکیسویں صدی عیسوی کابیسواں سال شروع ہوگا ۔ اس حساب کو نہ سمجھنے کی وجہ ...
آسٹریلیا کی عدالت نے بچوں سے ریپ کے واقعات کو چھپانے کے الزامات میں سزا پانے والے سابق آرچ بشپ کی سزا معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراسیکیوٹرز درست طریقے سے الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جج روئے ایلس نے سابق آرچ بشپ اور سینئر کیتھولک...
امریکی سیکریٹری دفاع جم میٹس نے کہاہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ہر ذمہ دار قوم برصغیر اور افغانستان میں امن کی کوششوں کی حمایت کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتھا رامن کے ساتھ پینٹاگون میں ایک مشترکہ نیوز بریفنگ میں کہی۔جیمز میٹس سے امریکی ...
امریکی محکمہ خارجہ کے لیے کام کرنے والے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف شدید نوعیت کے جرائم کے تناظر میں میانمار کی فوج کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قانونی شعبے سے متعلق انسانی حقوق کے گروپ انٹرنیشنل پبلک لاء ا...
افغانستان میں ایک بم دھماکے میں زخمی ہونے والا امریکی فوجی جیسن مِچل مک کلیے جرمنی میں انتقال کر گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ فوجی گزشتہ ہفتے افغان صوبے غزنی میں ایک بم دھماکے ...
شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں تباہ ہونے والے ایک تاریخی مقبرے کے نیچے سے ایک تین ہزار سال پرانا محل دریافت ہوا ہے،شمالی عراق کے شہر موصل کی ایک پہاڑی کو نبی حضرت یونسؑ کی پہاڑی کہا جاتا ہے۔یہ جگہ صدیوں سے عبادت کا مقام رہی ہے۔ ابتدائی مسیحی دور میں یہاں ایک خانقاہ قائم ہ...
پاکستان کا پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں اس حد تک نیچے چلا گیا ہے کہ پاکستانی صرف 8 ممالک میں ویزہ کے بغیر سفر کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے جاری کی گئی حالیہ رینکنگ میں پاکستان کا پاسپورٹ 92ویں نمبر پر موجود ہے، جبکہ صرف عراق اور افغانستان وہ ...
ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ورلڈ بینک دو سو ارب ڈالر امداد فراہم کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔یہ مالی امداد موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو فراہم کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امداد کو20021سے 2025تک کے پانچ سالہ منصوبوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ یہ اع...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کے بڑے ممالک کے درمیان اسلحے کی دوڑ پر پریشانی لاحق ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ اسلحے کی دوڑ کو روکنے کے لیے اپنے روسی اور چینی صدر ہم منصبوں سے بات کریں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہ...
امریکی سیکریٹری دفاع جِم میٹس نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ افغانستان میں رواں برس کے اختتام تک جنگ کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے ۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے اقوام متحدہ اور خطے کے دیگرممالک کا تعاون درکار ہے ۔سیکریٹری دفاع نے جنگ کے خاتمے سے متعلق حک...
مقبوضہ کشمیر کے بعد نئی دہلی میں بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج اٹھے،اطلاعات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کے جلسے میں پاکستان کے حق میں نعروں پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہو گیا۔بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ ڈالے لیکن کشمیریوں کے دلوں سے پاکستان کی محبت نکالنے میں ناکام...