... loading ...
یونان کی مشہور جھیل وسٹونیڈا کے اطراف چند ہفتوں میں مکڑیوں نے لگ بھگ 1000 میٹر طویل جالے بن دیے ۔ چھوٹی عمارتیں، درخت اور پودے سبھی سفید جالوں نے ڈھانپ دیے ہیں اور علاقے میں کسی سائے یا ڈراؤنی فلم کے منظر کا گمان ہوتا ہے۔شمالی یونان میں واقع اس جھیل کے اطراف مکانات تک کو جالوں نے گھیر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ ...
الجزائر میں سرکاری اداروں اوردفاتر میں نقاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد مصر میں بھی سرکاری دفاتر میں خواتین کے نقاب پر پابندی کی مہم شروع ہو گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر کے ایک سرکردہ رکن پارلیمنٹ محمد ابو حامد نے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں سرکاری دفاتر میں خواتین کے نق...
امریکا کے شہر ڈیٹروئٹ میں پولیس نے 60سے زیادہ شیرخوار بچوں اور جنینوں کی باقیات برآمد کی ہیں جن کو تجہیز و تکفین کے ایک مرکز میں چھپایا گیا تھا۔ پولیس اس امر کو انتہائی تشویش ناک قرار دے رہی ہے ۔ایک ہفتہ قبل مشی گن ریاست کے اس شہر میں تجہیز و تکفین کے ایک دوسرے مرکز سے 11 شیرخوار...
امریکی ٹی وی چینل "این بی سی نیوز" نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے شام سے ایرانی فورسز کے انخلا کا ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے ۔ ٹی وی چینل نے پانچ امریکی عہدیداروں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا شام میں براہ راست ایرانی ملیشیا پر حملے نہیں کرے گا۔واشنگٹن کے...
فلسطین میں صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30مارچ 2018 کو غزہ کی مشرقی سرحد پر شروع ہونے والے فلسطینی احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دیگر شہریوں کے ساتھ کئی صحافی...
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک غذائی اشیا بے دریغ ضائع کرنے میں سرفہرست ہیں ۔برطانیہ ،جرمنی ،ناروے ،امریکا ،فن لینڈ ،کینیڈا ،ڈنمارک اور آسٹریلیا میں سب سے غذائی اشیا ضائع کی جاتی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انسان کے زندہ رہنے کے لیے جو اشیا سب سے زیادہ ضروری ہیں ان میں غذا سرفہرست ہے ، اس کے...
برطانوی حکومت نے نفرت پر مبنی جرائم کا دائرہ کار وسیع کردیا جس کے تحت کسی مذہب بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت کے اظہار کو جرم تصور کیا جائے گا۔برطانوی اخبار کے مطابق حکومت نے نفرت پر مبنی جرائم کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت اب خواتین اور مردوں کے خلاف کسی بھی...
افغانستان کے صوبہ قندھار میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فائرنگ کے نتیجے میں صوبائی گورنر ٗصوبائی پولیس چیف عبد الرزاق اور خفیہ ایجنسی کے مقامی چیف ہلاک اور دو امریکی زخمی ہو گئے ٗافغانستان میں تعینات امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر محفوظ رہے ٗ افغان سیکورٹی فورسز کی جوابی کارورائی میں ح...
چین اور امریکا کی اقتصادی سپر پاور کی لڑائی میں پاکستان میدان جنگ بن گیا۔ امریکی جریدے کے مطابق چین نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بچا لیا تو خطے میں امریکی اجارہ داری خطرے میں پڑسکتی ہے ۔اقتصادی میدان میں سپر پاور چین یا امریکا؟ اگلے چند روز میں یہ فیصلہ پاکستان میں ہ...
عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے ٗ دنیا کی نصف آبادی ساڑھے 5 ڈالر روزانہ سے بھی کم میں گزارہ کر رہی ہے۔عالمی بینک نے اپنی ایک دو سالہ رپورٹ میں کہا کہ دنیا کی تقریباً نصف آبادی سوا 700روپے سے بھی ...
امریکا نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ اسے وہ ریکارڈنگ فراہم کرے جس کے بارے میں کہا جا رہا کہ اس میں ٹھوس ثبوت ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں قتل کیا گیا۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ترکی سے وہ ریکا...
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صوبے ہنان میں ایک شخص نے انشورنس کمپنی سے رقم حاصل کرنے کیلیے اپنی موت کی جھوٹی خبر گھڑی لیکن اس کی بیوی یہ خبر سن کر دلبرداشتہ ہوگئی اور دو بچوں سمیت تالاب میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق اس شخص نے بیوی اور بچوں کی خودکشی کے واقعہ کے بعد ...
کینیڈا نے تقریباً ایک صدی بعد ‘بھنگ‘ کی پیداوار اور خرید وفروخت پر عائد پابندی اُٹھالی جس کے بعد وہ دنیا کا دوسرا ملک بن گیا جہاں بھنگ کا محدود استعمال قانونی دائرے میں آگیا۔بی بی سی میں شائع رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے جنوبی جزیدے نیوفاؤنڈلینڈ کے باسی بھنگ خریدنے کے لیے آدھی رات کو...
سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر زندہ ہی ٹکڑوں میں کاٹ دیا گیا تھا۔ ترک قدامت پسند اخبار ’ینی شفق‘ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے وائس ریکارڈنگ سنی ہے جس میں جمال خاشقجی کو تفتیش کے دوران تشدد کا نشانہ بنات...
چین نے اپنے مغربی صوبے سنکیانگ میں مسلم اقلیت کو مبینہ قید میں رکھنے کے معاملے پر دفاعی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی حکام انہیں ’پیشہ ورانہ تعلیمی‘ مراکز کے ذریعے دہشت گردی کو روک رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے ان مراکز سہولیات کے خلاف عالمی احتجاج کا جواب س...
جنسی ہراسانی کے الزامات میں پھنسے بھارتی وزیر نے استعفیٰ دے دیا، ایم جے اکبر کے خلاف بیس سے زائد خواتین صحافیوں کو ہراساں کرنے کا الزام تھا۔می ٹو مہم بھارتی وزیر پر بھاری پڑ گئی، مودی حکومت کے وزیر مملکت ایم جے اکبر نے جنسی ہراسانی الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایم جے اکبر ...
انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ میں کسی روبوٹ کو بطور گواہ پیش کیا گیاہے۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق ایوان زیریں کی ایجوکیشن کمیٹی نے میڈل سیکس یونیورسٹی سے پیپر دی روبوٹ کو پیش ہونے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد گزشتہ روز برطانوی پارلیمنٹ میں روبوٹ بطور گواہ پیش ہوا اورتاریخ رقم کر د...
امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران فلسطین کو 77 ترقی پذیر ممالک کی سربراہی ( G 77) دینے کی قراداد منظوری کے لیے پیش کی گئی۔ووٹنگ کے دوران 146 ممالک نے فلسطین کی سربراہی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکہ ٗ...
امریکا میں 37سالوں سے دن میں ایک مرتبہ پیزا کھانے والا ٹیچر منظر عام پر آگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک اسکول ٹیچر مائیک رومن نے اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ حاصل کی جب انہوں نے گزشتہ 37 برس سے دن میں ایک مرتبہ لازمی پیزا کھانے کا دعویٰ کیا تھا۔41 سالہ مائیک روم...
سال16 -2015 میں ترکی میں متعدد خودکش حملے ہوئے ، جن کی ذمہ داری کردوں نے قبول کی تھی ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایرانی سفارتخانے کو خودکش حملے کے خطرے کے پیش نظر خالی کرالیا گیا۔ترکی کے مقامی میڈیا کے مطابق مبینہ خودکش بمبار کے سفارت خانے میں داخل ہونے کی رپورٹس کے بعد ایرانی ...
متحدہ عرب امارات میں ایک خاتون کو بغیر اجازت اپنے شوہر کا فون دیکھنے اور اس کا سارا ڈیٹا کاپی کرنے کے الزام میں تین ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شوہر نے عدالت کو بتایا کہ بیوی نے اس کی بعض ذاتی معلومات بچوں کو بھی ارسال کیں جس پر عدالت میں اپنا دفاع کرتے ہوئے...
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی اہلیہ کے خلاف فراڈ،قومی خزانے سے رقوم کو ذاتی مفاد میں اُڑانے اور لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے الزامات میں درج مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سارہ نیتن یاہو پر وزیراعظم کی سرکاری اقامت گاہ میں اسراف سے کام لی...
مغربی ریاست گجرات میں غیر گجراتیوں بالخصوص شمالی بھارت کے ہندی بولنے والوں کے خلاف حملوں کی وجہ سے حالات کشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں اور ہزاروں افراد کو اپنی جان بچانے کے لیے مجبوراً نقل مکانی کرنا پڑ رہی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گجرات چھوڑ کر اب تک کم از کم پچاس ہزار افراد کے بہار،...
بھارت میں ہمالیہ کی پہاڑی ڈھلوانوں پر کاشت کی جانے والی چائے دنیا کی مہنگی ترین چائے بن گئی،بھارت میں ہمالیہ کی پہاڑی ڈھلوانوں پر کاشت کی جانے والی چائے کے دنیا کے پہلے بائیوڈائنیمک فارم کی کہانی بتائی ہے جہاں صرف چاندنی راتوں میں چائے کی پتیاں چنی جاتی ہیں اوراس کی قیمت لگ بھگ 1...