... loading ...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ پیش آیا جس میں نامعلوم ملزمان نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے گیٹ پر فائرنگ کردی۔بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے یونیورسٹی کے گیٹ نمبر 5 کے باہر فائرنگ کی تاہم اس سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔یہ متنازع شہریت قانون ک...
بھارتی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بجٹ اجلاس کے دوران سی اے اے اور این آرسی کے معاملے پر زبردست ہنگامہ ہوا اور دونوں ایوانوں میں کارروائی کو متعدد بار ملتوی کرنا پڑا، بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیر کو بجٹ اجلاس کے دوران حزب اختلاف کی جماعتوں کے م...
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ آزادی کے وقت پاکستان جانے کے بجائے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دینے والوں نے بھارت پر کوئی احسان نہیں کیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ملک کی تقس...
افغان حکومت نے پاکستانی گاڑیوں پر بغیر روڈ پاس افغانستان داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔، پابندی کی وجہ سے پاکستان کی طرف بارڈر پر سینکڑوں مال بر دار گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی،روڈ پاس لینے کیلئے تین مہینے کا وقت دیا جائے ،افغانستان حکومت نے پاکستان مال بردار گاڑیوں پر بغیر...
اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کے مشرق وسطی کے لیے پیش کردہ سازشی منصوبے ''صدی کی ڈیل''کے خلاف مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ترکی کے دورے کے دوران ترک صدر رجب ط...
روس نے کورونا وائرس سے متاثرہ غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے ، اب تک روس میں وائرس سے متاثرہ 2 افراد کی تصدیق ہوئی ہے ، دونوں چینی شہری ہیں۔روسی وزیر اعظم مشوستن کا کہنا ہے کہ اگر کسی بھی غیر ملکی میں وائرس کی تصدیق ہوئی تو اسے روس سے بے دخل کردیا جائے گا، روس میں وائ...
تشدد کی کارروائیوں میں کمی لانے کے معاملے پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان امن سمجھوتے سے متعلق مسائل کے شکار مذاکرات میں تعطل پیدا ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر کی میزبانی میں جاری امن بات چیت میں یہ تازہ ترین تعطل ایسے وقت سامنے آیا جب شدید سرد...
امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی ہے مگر وہ طالبان سے دشمنی کو کم کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے پر پہنچ جائیں گے تاہم انہوں نے اس میں کتنا وقت لگے گا یہ نہیں بتایاہے،طالبان کے ساتھ مذاکرات کی قیادت کرنے والے امریکا کے نمائندہ خصو...
چین کے شہر ووہان سمیت دیگر شہروں کے بعد کورونا وائرس دنیا کے 20 سے زائد ممالک تک پہنچ گیا ہے جہاں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں 10 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے اکثر چین کے شہر ووہان یا ہوبے صوبے سے واپس پہ...
چین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوہے کہاہے کہ پاکستان، روس، فرانس، جرمنی، ملائشیا اور یونیسف ہماری مدد کررہے ہیں۔۔چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کوروناوائرس کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے، پاکستان، روس...
فلپائن میں بھی کورونا وائرس کے باعث 44 سالہ شخص ہلاک ہوگیا جو چین سے باہر وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں بھی کورونا وائرس کے باعث 44 سالہ شخص ہلاک ہوگیا جو چین سے باہر وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہے۔وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کا تعلق...
اسلام آباد :پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ہفتہ کی شام دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے اپنے احتجاج میں کہا ہے کہ بھارتی فورسز ایل او سی پر مسلسل معصو...
چین کے شہر ووہان سمیت دیگر شہروں میں 259 سے زائد جانیں لینے کے بعدکورونا وائرس دنیا کے 20 سے زائد ممالک تک پہنچ گیا ہے جہاں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ تقریبا 12 ہزار افراد کورونا ...
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششیں انٹراافغان مذاکرات اور مکمل امن کے لئے معاون ثابت ہونگی۔ پرتشدد کارروائیوں میں کمی امریکہ، طالبان معاہدہ کی راہ ہموار کرے گی۔امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کی جانب سے زلمے خلیل زاد جے دورہ پاکستان کے حو...
ہانگ کانگ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین بنا لی ہے تاہم اس ویکسین کے نتائج کا جائزہ لینے کے لئے ابھی کافی وقت درکار ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم از کم ایک سال جانوروں پرتجربات کے بعد انسانوں پر آزمائش کی نوبت آسکے گی۔ جبکہ چین اور امریکہ کے در...
برطانیا 47 سال بعد یورپی یونین سے الگ ہوگیا، جس پر برطانیہ میں اہم عمارتیں برطانوی پرچم کے رنگ میں رنگ گئیں۔ پارلیمنٹ سکوائر سمیت ملک بھر میں بریگزٹ کی حمایت میں جشن اورریلیاں جبکہ ٹین ڈائوننگ سٹریٹ میں حامی اور مخالف آمنے سامنے آگئے ۔برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر روشن کی گئی ...
بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف ٹیبلو پیش کرنے کے جرم میں اسکول کی ہیڈ مسٹریس اور ایک طالب علم کی والدہ کو حراست میں لیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں بیدار نیو ٹاون تھانے کی حدود میں قائم شاہین پبلک اسکول میں منعقد کردہ تقریب میں طلبا نے ٹیبلو پیش کیا جس میں...
چین سے شروع ہونے وا لا مہلک کورونا وائرس اس کے پڑوسی ملک بھارت تک پہنچ گیا ہے وہاں وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی ریاست کیریلا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ کیا گیا۔بیان کے مطابق مریض میں نوول کو...
برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی)نے اپنے بچت اہداف کو حاصل کرنے اور ناظرین کی ضروریات میں تبدیلیوں کو اپنانے کے لیے اپنے نیوز روم سے 450 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں کی رپورٹ کے مطابق ملازمین کی تعداد میں مذکورہ کمی کے اعلان سے ا...
چین میں پھیلے پراسرا کورونا وائرس کے پیشِ نظر معروف سرچ انجن کمپنی گوگل نے بیجنگ میں موجود اپنا دفتر عارضی طور پر بند کر دیا۔گوگل ترجمان کے مطابق چینی حکومت کی ہدایت پر چین کے ساتھ ساتھ ہانگ کانگ اور تائیوان میں بھی اپنے تمام دفاتر بند کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ گوگل نے چین میں موجود...
بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں اس دوران دہلی میں جامعہ نگر میں سی اے اے کے خلاف ریلی میں شریک لوگوں پر ایک شدت پسند مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا،بھارتی میڈیا کے مطابق سی اے اے...
چین میں کرونا وائرس نے مزید 50 افراد کی جان لے لی اور اس طرح اموات کی تعداد 170 ہوگئی ، 7500 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ، زیادہ تر ہلاکتیں ووہان شہر میں ہوئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے مختلف علاقوں میں کرونا وائرس پھیل گیا جس سے اموات بڑھ رہی ہیں ،مزید...
چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ تبت کی آڑ میں چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے تبت پالیسی اینڈ سپورٹ ایکٹ 2019 کی منظوری دی ،اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونگ اینگ نے اپنے بیان میں کہا کہ...
بھارت میں متنازع شہریت قانون پر جہاں شہریوں کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے وہی بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ایک قانون ساز نے آئندہ دہلی انتخاب میں ووٹوں کے لیے مظاہرین کے خلاف نفرت انگیز بیان کا سہارا لینا شروع کردیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ان...