... loading ...
چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواووے کی جانب سے 2019 کی سالانہ آمدنی کے ریکارڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد کیے جانے کے باوجود بھی ہواووے کمپنی کا 2019 میں سالانہ آمدنی ریکارڈ 122 بلین امریکی ڈالر رہا۔امریکی ٹی وی کے مطابق کمپنی کے روٹیٹنگ چیئرمین ایرک زو نے بتایا کہ کمپنی کی 2019 کی سالانہ آ...
بھارت میں متنازع شہریت قانون (سی اے اے)، نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر) اور شہریوں کے قومی اندراج (این آر سی) کے خلاف ملک بھر کی تقریباً 100 تنظیموں نے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق ان تنظیموں نے متنازع شہریت قانون کے خلاف مشترکہ ل...
بابری مسجد کی بازیابی کے لیے طویل جد و جہد کرنے والی مسلم تنظیموں نے کہاہے کہ مسجد تو انہیں نہیں ملی تاہم اس کے ملبے پر مسلمانوں کا حق ہے، جس کے لیے عدالت سے جلد ہی رجوع کیا جائے گا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے اس معاملے پر ایک اجلاس طلب کیا جس میں فیصلہ کیا گ...
ویٹی کن میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے ساتھ ناخوش گوار واقعہ پیش آگیا۔ جہاں عقیدت مندوں سے ملنے کے دوران اچانک ایک خاتون نے بدتمیزی کرتے ہوئے انکا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹی کن میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فران...
جاپان میں 2019 کے دوران بالغ ہونے والے افراد کی تعداد مسلسل دسویں سال ملکی آبادی کے 1 فیصد سے کم رہی۔وزارت داخلی امور کے مطابق 12 لاکھ 20 ہزار افراد کی عمر 2019 میں 20 سال کو پہنچی، ان میں 6 لاکھ 30 ہزار مرد اور 5 لاکھ 90 ہزار خواتین شامل ہیں، یہ تعداد کل آبادی کا 0.97 فیصد ہے ۔2...
دبئی میں مطلقہ خاتون کو بندریا کہنے پر متحدہ عرب امارات کی عدالت نے شہری کو سزا سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرب شوہر نے بیوی کو طلاق دینے کے بعد سابق بیوی کے خلاف ایک قصیدہ تحریر کیا اور اسے سوشل میڈیاپر جاری کردیا۔قصیدے میں بیوی کا مذاق اڑاتے ہوئے اسے بندریا کہہ کر مخاطب کیا گی...
سعودی عرب سے 2019 کے دوران گیارہ ماہ کے دوران تارکین وطن کی ترسیل زر میں 8.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تارکین نے گیارہ ماہ کے دوران 113.9 ارب ریال اپنے ملکوں کو بھجوائے ۔2018 کے ابتدائی گیارہ ماہ کے مقابلے میں تارکین نے 11.15ارب ریال کم بھیجے ہیں۔ گذشتہ برس کے ابتدائی گیارہ ماہ کے...
ملائیشیا کی حکومت نیفلسطینی قوم کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطین کے علاقوں غزہ اور رملہ میں قونصل خانے کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔ملائیشیا کے وزیرخارجہ سیف الدین عبداللہ نے انٹرویو میں کہا کہ ان کا ملک فلسطینی شہروں غزہ اور رملہ اللہ میں اعزازی قونصل خانے قائم کرے گا۔ اس کے علاوہ ج...
مدینہ منورہ ریجن تاریخی مقامات سے مالا مال ہے ، اس کا چپہ چپہ اپنے اندر تاریخ کے خزانے سموئے ہوئے ہے ، الربذہ کے علاقے سے ساتویں صدی عیسوی کا ایک بڑا گلدان برآمد ہوا ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔لربذہ سے کئی اہم نوادر ملے ہیں، یہاں سے کئی مصنوعات اور تاریخی اشیا دریافت ہوئی ہیں...
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل کم سن فلسطینی بچوں پر صہیونی جلادوں اور وحشی درندوں کا وحشیانہ تشدد کیا گیا ۔ تشدد کا سامنا کرنے والے متعدد بچوں نے اپنے ساتھ برتے جانے والے سلوک کے بارے میں ذرائع ابلاغ کو لرزہ خیز واقعات بیان کیے ۔ فلسطینی محکمہ امور اسیران نے بعض کم عمر بچوں پر...
سعودی عرب کی پریزیڈینسی برائے اسٹیٹ سکیورٹی نے کہا ہے کہ الدمام میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ۔سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو مطلوب جرائم پیشہ افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ادارے کے ترجمان نے سکیورٹ...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ترکی وفد نے کہا ہے کہ رواں سال (2019 ) ترکی کی اقتصادی شرح نمو 0.2 فیصد رہی اور 2020 کے دوران بڑھ کر یہ 3 فیصد رہنے کی توقع کی جا رہی ہے ۔جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ ترکی کی اقتصادیات میں مثبت اضافے کی توقع ہے تاہم درمیانی مدت میں زیادہ...
روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آواز کی رفتار سے کئی گنا زیادہ تیز ایونگارڈ ہائپر سانک میزائلوں کی پہلی کھیپ کی تنصیب کر دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارتِ دفاع نے اس اعلان کے ساتھ ان میزائلوں کی تنصیب کے مقام کا نہیں بتایا تاہم اس سے قبل حکام نے یہ اشارہ دیا تھا کہ ان ...
چائناسوسائٹی فار ہیومن رائٹس اسٹڈیز نے پیسے کی سیاست نے امریکی جمہوریت کی منافقت کو بے نقاب کردیا کے عنوان سے ایک مضمون شائع کیا۔ جس میں بیان کیاگیا ہے کہ پیسے کی سیاست امریکا میں شدیدسیاسی مخالفت اورمعاشرتی توڑ پھور کی اہم وجہ ہے ۔ امریکانے بار ہا کہا ہے کہ وہ جمہوریت اور انسانی...
جاپانی وزارت تعلیم کے مطابق ملک میں اکتوبر میں آنے والے شدید سمندری طوفان ہاگی بیس سے 100 سے زیادہ سرکاری کتب خانوں کو نقصان پہنچا۔وزارت نے کہا کہ وسیع تر ٹوکیو علاقے شمال مشرقی توہوکو علاقے اور دوسرے مقامات پر 108 کتب خانے شدید طوفان کی وجہ سے آنے والے سیلاب، چھتوں سے پانی ٹپکنے...
سعودی عرب میں ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹس میں سعودائزیشن کا آغاز کردیا گیا۔ سپیشلسٹ اور کلیدی پیشوں نیز دفتری اسامیوں کی کلیدی عہدوں پر غیر ملکیوں کی جگہ سعودی تعینات کیے جائیں گے ۔سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود کے مطابق ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹس کے سپیشلسٹ اور کلیدی پیشوں...
بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش نے متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج میں شریک 200 سے زائد مظاہرین سے سرکاری جائیدادوں کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش حکومت کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ...
دبئی میں ایک ایسا زیرِ تعمیر منصوبہ بھی ہے جو ہر کسی کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور یہ میوزیم آف دی فیوچرکے نام سے مشہورہوچکا ہے، جو ستونوں کے اوپر ڈرائیور کے بغیر چلنے والی میٹرو کے لیے بنائے گئے ٹریک پر بنایا جا رہا اور یہ شہر کے مالیاتی مرکز کے قریب ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عجائب...
بر اعظم ایشیا کے کئی حصوں میں مقامی افراد نے 2004میں سونامی کے سبب ہلاک ہونے والے 230000فراد کی یاد میں تقاریب منعقد کیں اور سوگ منایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سلسلے میں بالخصوص انڈونیشیا کے صوبے آچے میں ایک بڑی تقریب منعقد ہوئی، جہاں سونامی لہریں پورے پورے دیہاتوں کو بہ...
امریکی اخبارنے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں سعودی عرب کی سیاحتی حکمت عملی موثر اور نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کئی دھائیوں سے بند رہنے کے بعد سعودی عرب میں سیاحت کے دروازے ایک بار پھر کھل گئے ہیں۔ مْملکت ایک بار پھرعالمی سیاحت کی ت...
تہران (این این آئی) ایران میں جمعہ کو صبح سویرے زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں جمعہ کو صبح سویرے زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ۔ امریکی جیول...
مقبوضہ کشمیر میں 5اگست سے مسلسل جاری فوجی محاصرے کی وجہ سے مصائب کے شکار کشمیریوںکی مشکلات شدید سرد موسم میں مزید بڑھ گئی ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وادی کشمیرمیں جمعہ کو مسلسل145ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ جاری رہا ۔ وادی اور جموں ریجن اورلداخ کے مسلم اکثریتی علاقوںمیں خوف...
اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال افغانستان میں یومیہ اوسطاً 9 بچے ہلاک یا معذور ہوئے۔یونیسیف نے افغانستان کو دنیا کا سب سے زیادہ جان لیوا جنگی حصہ قرار دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ...
مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ دنیا میں جو بھی مسائل ہیں انہیں بہانے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے ۔بدھ کودنیا بھر میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار منا یا۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی مرکز ویٹی کن میں کرسمس کی مرکزی تقریب ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے بھی خطا...