... loading ...
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین تیار کرنے کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا۔حکام این آئی ایچ کے مطابق کورونا ویکسین کی تیاری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، اس حوالے چینی ماہرین کی ٹیم بھی اسلام آباد میں موجود ہے ۔حکام کے مطابق کین سائنو ویکسین کا خام مال مئی کے شروع می...
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن نے وینٹی لیٹر متعارف کروادیا۔ترجمان ایٹمی کمیشن کے مطابق ملک میں تیار وینیٹی لیٹر کو 'آئی لیو' کا نام دیا گیا ہے ، ڈریپ نے وینٹی لیٹر کی تیاری اور استعمال کی باقاعدہ منظوری دے دی۔پی اے ای سی کے مطابق آئی لیو ملک میں تیار کیا جانے والا پہلا وینٹی لیٹر ہ...
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی ہے اس حوالے سے نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے ۔ خط میں احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جمعرات کو ہونے والا سربراہی اجلاس عید کے بعد تک مؤخر کردیا گیا۔سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں سے تحمل رکھنے کی کی درخواست کی ہے ۔انہوں نے رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنیکا اعلان کیا اور کہا کہ رمضان ...
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز میں فتح کا تسلسل زمبابوے کیخلاف بھی برقرار رکھیں گے ، کھلاڑی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہوچکے اور جیت کیلئے پر عزم ہیں،ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ پچ دیکھتے ہوئے کرینگے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ زمبا...
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر احمد میمن نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف مبینہ سازش سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان قاضی فائز عیسی کے خلاف ایف آئی اے میں کیس کا اندراج چاہتے تھے ،عمران خان کے علاوہ شہزاد اکبر، اعظم خان، فروغ نسیم اور ایف بی آر ...
ملک کے ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔150 ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں آگاہ کیا گیاکہ ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ...
پاکستان کی جانب سے بھارت کو کورونا سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی مدد کی پیشکش کو لوک سبھا (ایوان زیریں) کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا نے قبول کرنے کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو باقاعدہ خط لکھ دیا ہے ۔بھارتی پارلیمنٹ کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ...
بھارت میں کورونا وائرس کی ابترصورتحال کے باعث انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) بیڈز اور آکسیجن کی کمی کے ساتھ اسٹریچرز بھی کم پڑگئے ۔سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ایک ہسپتال کی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر بھارتی ہسپتالوں میں کورونا وائرس کی ابترصورتحال کا اندازہ لگایا جاسک...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کی تین اقسام تیزی سے وائرس پھیلانے کا سبب ہوسکتی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے اپنے بیان میں کہاکہ بھارت میں کورونا مریض ہسپتالوں کا رخ کررہے ہیں جو مسئلے کا سبب بن رہا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی گھر میں رہتے ہوئے بھی دیکھ...
دہلی کی ریاستی حکومت نے ہائی کورٹ کی درخواست پر شہرکا لگژری ہوٹل ججوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے کوویڈ سینٹر میں تبدیل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی حکومت کے بیان میں کہا گیا ہیکہ دہلی ہائی کورٹ کی درخواست پر لگژری ہوٹل کے 100 کمروں کو کوویڈ سینٹر بنا دیا گیا ہے ، شہر کا بڑا ہس...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، جہانگیر ترین سمیت کسی کیساتھ نا انصافی نہیں ہو گی، شوگر کمیشن پر تحقیقات پر کسی بھی قسم کا دبائو قبول نہیں، اگر کسی کا خیال ہے کہ میں کسی کے دبائو میں آکر جاری تحقیقات روک دوں گا تو وہ بڑی غل...
امریکی جنرل نے خبردار کیا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے گروپوں کے دہشت گردوں کا دوبارہ منظم ہونا پاکستان کے لیے سب سے بڑی تشویش ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے رواں ہفتے جاری کیے گئے ان کے بیان میں کہاگیاکہ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کے کمانڈر جنرل کینیتھ ایف میکین...
اپنے کم تر وسائل کے باوجود ترکی میں ایک پیش امام ایسے ہیں جنہیں درجنوں اجنبی نوجوان اپنے والد کی جگہ سمجھتے ہیں کیونکہ ان کی مدد سے وہ نشے کی لت سے آزاد ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول کی تاریخی مسجدِ کعب کے امام امین کی اطراف میں کئی نوجوان منشیات کے چنگل میں گرف...
حکومت نے ملک بھر میں غیرمعیاری بیج فروخت کرنے والی 204کمپنیوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ،غیر معیاری بیج کی وجہ سے فصلوں کی پیداوار میں اضافے کی بجا ئے کمی ہو رہی ہے ۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق فیڈرل سیڈ سر ٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے ملک بھر میں کام کر نے والی 204سیڈ کمپنیوں ک...
لندن میں کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں 10 ہزار سے زائد افراد نے مارچ میں شرکت کیا،اس دوران پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جس میں آٹھ پولیس افسران زخمی ہوئے جبکہ پانچ افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔مظاہریں کا کہنا تھا کہ حکومت کورو...
بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث مالدار افراد ہزاروں پونڈز دے کر نجی طیاروں کے ذریعے ملک سے چلے گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں کورونا کے خطرناک حد تک اضافے کے بعد کئی افراد ملک چھوڑ گئے جبکہ دیگر ملکوں کی جانب سے بھارتی پروازوں پر پابندی کے بعد بھارت کے ام...
امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس سے متعلق نئی پیش گوئی کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا کہ 2022کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق چلنا شروع ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگلے سال تک دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا ویکسینی...
پاکستان میں کورونا وائرس بے قابو، وباء نے عید کی خوشیاں نگل لیں، اسٹیٹ بینک نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں وباء کے پھیلائو کو روکنے کیلئے امسال بھی عید الفطر پر نئے نوٹ نہ ...
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی بڑی کارروائی، سائبر کرائم سرکل کراچی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر عبد الغفار کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج۔سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن سرکل میں ایک مقدمہ پھلے سے درج تھا۔ جس م...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی۔ پیر کو این سی او سی نے وزارت داخلہ سے سفارش کی ہے کہ 10 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیاں دی جائیں،وزارت داخلہ چھٹیوں کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کرے گا،منظوری کے بعد وزارت داخلہ نوٹیفیکیشن سے جاری ہوگا۔
بولٹن مارکیٹ کراچی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والی کسٹم حکام کی اسمگلروں کے خلاف ناکام کارروائی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ اس کارروائی میں اسمگلروں نے کسٹمز حکام سے اپنا سامان واپس چھین لیا جبکہ فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز زرائع کے مطابق پچ...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی اور افغانستان ’’سہ فریقی انگیجمنٹ‘‘جاری رکھیں گے،افغان وزیر خارجہ کے ساتھ معمولی جرائم کی پاداش میں افغانستان کی جیلوں میں قید ’’پاکستانی قیدیوں‘‘کی رہائی کا نکتہ اٹھایا۔اتوار کو ترکی کے دو روزہ دورہ کے حوالے سے ویڈیو پی...
بھارتی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بوبڑے بابری مسجد تنازعے میں شاہ رخ خان سے ثالثی کرانا چاہتے تھے ۔ خیال رہے کہ جسٹس اے بوبڑے 2 روز قبل ہی بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں، وہ با...