... loading ...
بالی وڈ فلم 'دبنگ' کا مشہور زمانہ گانا 'منی بدنام ہوئی' برطانیہ کے اسکول کے نصاب میں شامل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے محکمہ تعلیم نے موسیقی کا نیا نصاب جاری کیا ہے جس میں بالی وڈ فلموں کے گانوں کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کے اسکولوں کے میوزک کے نصاب میں بھارتی گیت شامل...
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اور چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومتی سطح پر کورونا ویکسین مفت لگائی جا رہی ہے رجسٹرڈ افراد باری کا انتظار کریں۔70 سال سے زائد عمر کے شہری واک ان ویکسینیشن سے مستفید ہوں تاہم جو لوگ مارکیٹ سے ویکسین لے کر لگوانا چاہتے ہیں بے شک لگوا لیں ۔ایک ن...
پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے تحفظات رکھنے کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ(پی ڈی ایم)کا سربراہی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔رہنما پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ کے تحفظات ہیں تو سربراہی اجلاس بلایا جائے جہاں وہ سب کے سامنے اپنے تحفظات رکھیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو...
امریکا نے ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کی پاکستانی کوششوں کو عالمی سطح پر نظر انداز کردیا۔آئندہ ماہ ماحولیاتی تبدیلی پر امریکا میں عالمی اجلاس ہورہا ہے جس میں صدر جوبائیڈن نے 40 ملکوں کے سربراہان کو دعوت نامے ارسال کئے ہیں۔پاکستان کے پڑوسی ممالک بھارت، چین، بنگلہ دیش کے سربراہان ...
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ جے یو آئی کے تمام دھڑے ختم کرکے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جائیں، جے یو آئی کو بھی موروثی جماعت بنانے کی کوشش کی گئی، مولانا فضل الرحمان کو صدارتی الیکشن لڑنے سے منع کیا تھا ، پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر گیا ہے ،مولانا فضل...
بنگلہ دیش کے شہر چٹاگونگ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میںچارافراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس عہدیدار رفیق الاسلام نے بتایا کہ ہمیں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ربر کی گو...
افغان طالبان نے امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی صدر نے دوحہ معاہدے اور غیرملکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق مبہم بیان دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان رہنماء کا کہنا تھا کہ بعض نیٹو ممبر بھی افغانستان میں قیام کی توسی...
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اپنا اپوزیشن لیڈر لانے پر اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر پی ڈی ایم میں اختلافات مزید بڑھتے نظر آرہے ہیں اور اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے تح...
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں۔بھارتی وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے ۔ وزیراعظم آفس نے تصدیق کردی ہے کہ پاکستان کے عوام کیلئے بھارت کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے ...
دنیا کی طاقت ور ترین فوج امریکا کی نہیں بلکہ چین کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کی تصدیق عسکری تحقیق سے متعلق خصوصی ویب سائٹ ملٹری ڈائریکٹ نے اپنی نئی رپورٹ میں کی ۔رپورٹ میں مذکور دنیا کی 10 بڑی فوجوں میں ایک کا تعلق عرب ملک سے ہے ۔ یہ سعودی عرب کی فوج ہے جس کا فہرست میں چھٹ...
امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے خط میں یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے ۔جوبائیدن کی جانب سے صدرمملکت عارف علوی کے نام لکھے گئے خط میں یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی گئی اور کہا گیا کہ پاکستان امریکا پارٹنرشپ علاقائی امن و خوشحالی کے مشتر...
میانمار میں جمہوریت بحالی کے لیے عوامی احتجاج جاری ہے ، داوئی شہر میں یونیورسٹی طلبہ نے ریلی نکالی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ینگون میں مظاہرین نے سرخ غبارے فضا میں چھوڑ کر ملٹری کریک ڈاون کے خلاف احتجاج کیا، سیکورٹی فورسز نے گھروں میں داخل ہو کر لوگوں پر تشدد کیا۔کریک ڈاون م...
دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے 2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران ایک ارب 30 کروڑ جعلی اکائونٹ ڈیلیٹ کردیئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اکتوبر سے دسمبر 2020 کے دوران یہ اکائونٹ ڈیلیٹ کیے گئے اور اس پلیٹ فارم میں گمراہ کن...
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے نئی دہلی میں بات چیت کرتے ہوئے بھارت کے ہم خیال شراکت داروں' کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کی تعریف کی۔واضح رہے کہ بھارت ایشیا پیسیفک کے خطے میں امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے اور لائیڈ آسٹن کا دو روزہ دورہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا نئی دہلی س...
اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ فہرست کے مطابق زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ فِن لینڈ کو دنیا کا خوش ترین ملک قرار دیا گیا ہے ۔اقوام متحدہ کے ادارے کی جاری کردہ ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق پہلے دس خوش ملکوں میں سے ابتدائی 9 نمبر یورپی ممال...
موٹروے زیادتی کیس میںلاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں ملزمان کو سزائے موت سنادی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل لاہور میں موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے دونوں ملزمان عابد ملہی اور شفقت علی کو عمر قید اور 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھ...
وزیراعظم عمران خان کے کورنا مثبت آنے پر بھی مولانا فضل الرحمن طنز سے باز نہ آئے اور کہا کہ وزیراعظم کے لیے دعا گو ضرور ہوں لیکن ویکسین فراڈ ہے یا پھر کورونا۔الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو 22 تاریخ کو فارن فنڈنگ کیس میں بلایا ہے ویکسین لگنے کے ایک دن بعد کورونا ہونا سمجھ سے باہر ہے ۔
ملک میں مہنگائی کم نہ ہوسکی ،اس حوالے سے حکومتی اقدامات ناکام رہ گئے ، چینی، آٹا اور گھی سمیت 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،دارہ شماریات نیہفتہ وارمہنگائی رپورٹ جاری کر دی ۔22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 9 سستی ہوئیں۔ ایک سال میں سرخ مرچ 140 فیصد،انڈے ...
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی تبدیلی کی باتوں کو غیر مصدقہ قرار دیدیا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں عثمان بزدار نے کہا کہ ان کو تبدیل کرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر کچھ عرصے بعد میری تبدیلی کی خبریں پھیلائی جاتی ہے ، جن کا مقصد پنجاب کی ترقی کو روکن...
پاکستان نے اقوام متحدہ میں عالمی سطح پر پینے کے صاف پانی تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے جو ہر فرد کا قانونی اور بنیادی حق ہے ۔جنرل اسمبلی میں پانی کے موضوع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاکہ کرونا کی موجودہ عالمی وبا کے دوران صاف پانی ...
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو قاتل قرار دیتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی کہ وہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت ادا کریں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروگرام اینکر کے سوال کیا وہ روسی صدر کو قاتل سمجھتے ہیں، جو بائیڈن نے جواب دیا جی ہاں! میرا بھی یہی خی...
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے محافظ دستے میں شامل ایک سکیورٹی افسر نے کام کے دوران میں خود سے توہین آمیز سلوک پر خودکشی کر لی ہے ۔ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متوفی نے اقدام خودکشی سے قبل ایک تحریر چھوڑی ہے اور اس میں لکھا کہ اس کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کے دوران میں توہین آمیز سلو...
مصنوعی سیارے سے لی گئی تازہ ترین تصاویر میں ایران کے نئے میزائل پلیٹ فارم کا انکشاف ہوا ہے ۔ سیٹلائٹس سے ملنے والی تصاویر میں دیکھا گیا ہے کہ یہ میزائل پلیٹ فارم جنوب مغربی ایران کے علاقے بندر عباس کے قریب پہاڑی علاقے خورگومیں قائم ہے ۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک پہاڑ میں کل...
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ترک جنگی ڈرون طیارے خریدنے کی درخواست کی ہے ۔واضح رہے کہ ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات 2017 میں اس وقت کشیدہ ہو گئے تھے جب خلیجی ریاستوں نے سعودی عرب کے دبا میں آ کر قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لئے تھے ۔انقرہ کے سع...