... loading ...
نئی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ کتے ایک سیکنڈ میں کووڈ 19 کے مریض کی شناخت کرسکتے ہیں۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا جس کے مطابق تربیت یافتہ کتے کووڈ 19 کے 90 فیصد کیسز کی شناخت کرسکتے ہیں چاہے مریض میں علامات نہ بھی ہوں۔لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیک میڈیسین کے ماہرین کی یہ تحقیق پری پرنٹ ...
آئندہ مالی سال 2021ـ22 کا بجٹ بھی کورونا سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی 2021ـ22 کے بجٹ کے لیے سندھ حکومت کی ترجیحات کا تعین آخری مراحل میں داخل ہوگیا، کورونا کے تناظر میں 25 ارب روپے کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی مصارف کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بجٹ م...
ایڈیشنل سیشن جج نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو بحث کے لیے 12 جون کو طلب کرلیا۔ گلوکارہ نے درخواست میں عدالت سے استدعا کی کہ عدالت طلبی کے حکم نامے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نیعلی ظفرکی درخواست پر میشا شفی...
برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے فلسطین میں مسلسل 11 روز جاری رہنے والی اسرائیلی جارحیت پر اپنے موقف کے خلاف چلائی گئی مہم کی مذمت کی ہے ۔پاپ سٹار نے اس تنظیم برہم ہوگئیں جس نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں پورے صفحے کے اشتہار کی ادائیگی کی اور اشتہارمیں دعا لیپاکو فلسطینیوں کی حمای...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کینسر کی بیماری میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ گھل مل گئے اور کرکٹ بھی کھیلی۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر بچوں سے ہونے والی ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کینسر کسی کی روح اور جذبے کو معذور ن...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تنخواہ داروں پر ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی تجویز کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تجویز پر مذاکرات ہورہے ہیں ، ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرینگے ،مہنگائی کو کم کر نا اولین ترجیح ہے ،حکومت عام آدمی کیلئے مختلف اسک...
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اتوار کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی جبکہ وزیراعلیٰ نے جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات اور ان کے مطالبات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں اتفاق کیا گیا...
پاکستان نے چینی ٹیم کی زیرنگرانی مقامی سطح پر کوروناویکسین کامیابی سے تیار کرلی ۔ پہلے مرحلے میں سنگل ڈوز کین سائنو کی ایک لاکھ چوبیس ڈوز تیار کی گئی ہیں ۔پاکستان نے مقامی سطح پر کورونا ویکسین کامیابی سے تیار کرلی۔ ویکسین چینی ٹیم کی زیرنگرانی پاکستانی ماہرین نے بنائی ۔ کورونا وی...
وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ قانون کی حکم رانی کو یقینی بنائیں گے ، حکومت کسی پریشر گروپ کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ حکومت کسی پریشر گرو...
جمعیت علماء اسلام کے سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن برس پڑے ۔میڈیا سے گفتگو میں سابق سینیٹر نے کہا کہ جے یو آئی کو موروثی سیاسی جماعت بنایا جارہا ہے ۔۔ انہوںنے کہاکہ انہوں نے کہا کہ ایک ہی گھر میں جے یو آئی کا مرکزی امیر، صوبائی امیر دیگر عہدے تقسیم کردیے گئ...
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایک بار پھر اسرائیلی پولیس نے یہودی آباد کاروں کے ساتھ مسجد الاقصی کے احاطے میں موجود نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اتوار کی صبح اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ آنے والے درجنوں یہودی آباد کارو...
بنگلادیش اوراسرائیل کے سفارتی تعلقات ابھی قائم نہیں ہوئے تاہم بنگلادیش نے اپنے پاسپورٹ میں خاموشی سے بہت اہم تبدیلی کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے پرانے پاسپورٹ پر لکھا جاتا تھا کہ یہ سفری دستاویز سوائے اسرائیل تمام ممالک کیلئے جائز ہے تاہم اب اس میں سے سوائے اسرائیل کے دو...
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 11 روز جاری رہنے والے حملوں کے بعد فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ بمباری میں 2 ہزار گھر تباہ ہوگئے ،مجموعی طور پر نقصانات کا تخمینہ 15 کروڑ ڈالر سے زائد ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ ورکس اینڈ ہاؤسنگ وزارت کے ڈپٹی ناجی سرہان نے بتایا کہ 11 روزہ جنگ میں 2 ہ...
امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ آج عظیم الشان اورتاریخی ''فلسطین مارچ'' کے لاکھوں شرکاء کا مطالبہ ہے کہ عالم اسلام کے وہ ممالک جنھوں نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے وہ اپنا فیصلہ واپس لیں،غزہ کی بحالی کے لیے عالمی فنڈ قائم کیا جائے ۔ عالم اسلام کے تمام ممالک مل کر ایک م...
عالمی ادارہ صحت کا انسدادتمباکونوشی ایوارڈ2021 پاکستان کو دیا گیا۔ وزارت صحت کے مطابق پاکستان کیلئے ایوارڈ کا اعلان عالمی ادارہ صحت ایمروریجن نے کیا ہے ۔ پاکستان کو انسداد تمباکو نوشی کے کامیاب اقدامات پرایمروریجن میں نمبرون قرار دیا گیا ہے ۔ پاکستان نے انسداد تمباکو نوشی کے مقرر...
ماضی میں ڈینگی کا سامنا کرنے والے افراد میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر کووڈ کی علامات ابھرنے کا امکان دگنا زیادہ ہوتا ہے ۔یہ بات برازیل میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔یونیورسٹی آف ساؤ پاؤلو بائیومیڈیکل سائنس انسٹیٹیوٹ کی تحقیق میں برازیل کے ایمیزون خطے کے ایک قصبے ک...
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر میراڈونا کی موت کی تحقیقات کرنے والے ماہرین نے نیوروسرجن سمیت میڈیکل ٹیم کے 7 ارکان کو اسٹار فٹبالر کی موت کا ذمہ دار قرار دیدیا گیاپراسیکیوٹر نے ان کا علاج کرنے والی میڈیکل ٹیم کے 7 ارکان پر قتل کا الزام عائد کیا ہے ، ان کا موقف ہے کہ میراڈونا...
بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا اہم اجلاس یکم جون کو ہوگا جس میں بھارت میں میگا ایونٹ کے انعقاد سے متعلق فیصلہ متوقع ہے ۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد میگا ایونٹ کا انعقاد غیر یقینی صورت حال سے دوچا...
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل آئندہ سال کراچی میں ہونے والی چمپئن شپ میں حصہ لیں گے ، کرٹ اینگل ڈبلیو ڈبلیو ای کے کئی بڑے ٹائٹلز جیت چکے ہیں۔کرٹ اینگل نے رنگ میں کئی مع...
شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کا سکیورٹی فورسز کی طرف سے بھرپور جواب دیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشت گردوں نے افغانستان سے شمالی وزیرستان میں فوجی ...
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی پیر کو پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے ،پنجاب حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے موقف اختیار کیا کہ ارکان اسمبلی کے حلف اٹھانے کی مدت کے بارے آرڈیننس کابینہ سے منظور ہوچکا ہے ، پنجاب ...
سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے لندن میں واقع دفتر کے سامنے حملے پر اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ برطانوی پولیس کو اسٹین ہوپ ہائوس پر کسی قسم کے حملے ، تشدد یا کسی کے زخمی ہونے کے ثبوت نہیں ملے ۔اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے اپنے موقف میں کہا کہ پولیس کو اسٹین ہوپ کے با...
کورونا کیسز میں اضافے اور اموات کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے موجودہ پابندیاں مزید دو ہفتوں کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لیے مزید سختی اختیار کی جائے ، ان خیالات کا اظہار وزیراعلی سندھ نے کورونا وائ...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) برائے تدارک کورونا نے ملک بھر میں سیاحت کے شعبے کو 24 مئی سے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سیاحت کے شعبے کو 24 مئی سے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ہوٹل ا...