... loading ...
سعودی حکومت نے مملکت میں الیکٹرانک کار ساز کمپنی کے قیام کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے ۔ اس سلسلے میں مشاورت کے لیے مشیران کی تعیناتی بھی کردی گئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے مملکت نے الیکٹرانک کار تیار کرنے والی سعودی کمپنی کے قیام کی ضرورت اور اہمیت کے حوالے سے بوسٹن کنسلٹنگ گروپ سے رابطہ کیا ۔بوسٹن کنسلٹنگ...
دوحہ مذاکرات میں زور دیا گیا ہے کہ افغانستان میں کسی زبردستی کی حکومت کی حمایت ہرگز نہیں کرتے ۔ افغان جنگ کے خاتمہ کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں اور افغان مسئلہ کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے ،غیرملکی افواج کے انخلا سے پرامن انتقال اقتدار ہونا چاہیے جس کے دوران امن عمل کو متاثر ...
دہلی میں عہدیداروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ شمشان گھاٹوں کے لیے مزید مقامات کی تلاش کریں کیونکہ کووڈ کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے باعث شہر کے مردہ خانیاور شمشان بھر چکے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کو وائرس کی دوسری لہر کے دوران انڈیا میں انفیکشنز کی تعداد میں ریکارڈ اضافے کے بعد م...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ،بات چیت سے امن ممکن ہے ۔وزیر اعظم عمران خان سے ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجارتو نے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم نے دوطرفہ دوستانہ اور مستحکم معاشی تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر ...
وزیراعظم عمران خان نے 6 مہینے میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کی ہدایت کی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کیلئیقانونی اورتکنیکی انتظامات مکمل کرنے کیلئے ڈیڈلائن مقرر کردی ہے تاہم کابینہ ارکان نیالیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی سیکیورٹی پرتحفظات کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مط...
حکومت نے ناقص کارکردگی اور کرپشن میں ملوث افسران کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پنجاب سرونٹس رولز 2021ء کے تحت محکموں سے افسران کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے کارکردگی کی جانچ کے لیے 20 سال سروس مکمل کرنے والے افسران کی فہرستیں طلب کی ...
سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم 22 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ 22 پاکستانی جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تمام افراد کو قانونی کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔
پاکستان میں ایک سال کے دوران صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں 40 فیصد اضافہ ہوگیا۔اسلام آباد صحافیوں کے حوالے سے سب سے خطرناک قرار دیا گیا ہے ، اسلام آباد میں صحافیوں پر 51 حملے ہوئے۔ پاکستان فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں مجموعی طور پر 148 واقعات ہوئے ، گذ...
پاکستان سے رقم نکلوانے والی کمپنی براڈ شیٹ کو سنگین مقدمات کا سامنا کرنا پڑگیا، آئل آف مین کی عدالت نے براڈ شیٹ کے لیکوڈییٹرز کو رقم قرض خواہوں کو دینے سے روک دیا، براڈ شیٹ کو یہ رقم پاکستان سے ہرجانے میں ملی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان پر مقدمہ کیلئے براڈ شیٹ کو قرضہ دینے و...
اسلام آبا دہائی کورٹ نے سابق سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ افتاب میمن کی ضمانت منظور کرلی ۔ جمعہ کو ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے آفتاب میمن کے کیس کی سماعت کی اور ضمانت منظور کی۔ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں آفتاب میمن کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچل...
ریاض (این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سعودی عرب میں سفیر پاکستان کا چارج سنبھال لیا۔سفیر پاکستان بلال اکبر نے اسنادِ سفارت سعودی وزارت خارجہ کے چیف اٰف پروٹوکول کو پیش کیں ۔سعودی عرب میں سفیر بلال اکبر سے مختلف جماعتوں کے نمائندوں نے تعارفی ملاقات کی، اس موقع پر بل...
وفاقی حکومت کے ادارے پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے ) کے عہدیداروں نے سانگھڑ میں قائم وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن کی آئل اور گھی کی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور پوچھ گچھ کی۔بشیرمیمن کے خاندان کے ذرائع نے ت...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن کے الزامات بے بنیاد ہیں، انہیں جسٹس فائز عیسیٰ اور مریم نواز کے خلاف کبھی کیسز بنانے یا تحقیقات کا نہیں کہا، ریفرنس فائل کرنے کا کام بشیرمیمن کا تھا ہی نہیں تو ان سے کیوں ...
پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 176 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں قومی ٹیم نے وکٹ کھوئے بغیر 103 رنز بنالیے ہیں۔ ہرارے میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم شاہین آفرید...
پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن نے خطے میں پہلے کووڈ ویکسینیٹڈ عملے والی ائیر لائن بننے کیلئے پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ۔گزشتہ ہفتے پی آئی اے نے کرونا سے بچا ئوکیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسی نیشن کا عمل شروع کیا تھا، ایک ہفتے کے قلیل وقت میں پی آئی اے نے کرونا وائرس س...
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کی شکایات پر وہاں تعینات سفیر وطن واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ مزید 6 سفارتی اہلکاروں کو بھی واپس طلب کرلیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے انکوائری کا حکم دیا تھا اور ان کے ا...
قومی احتساب بیورو ( نیب ) راولپنڈی نے شوگراسیکنڈل کیس میں مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کو بھی طلب کر لیا۔نیب ذرائع کے مطابق پرویز ملک کو آج ( جمعہ) کے روز نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ،پرویز ملک سے بطور سابق وزیر تجارت تمام ریکار...
چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے ڈاکٹر شعیب سڈل اقلیتی کمیشن رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ رپورٹ میں کچھ چیزیں آئین کے خلاف ہیں ، وزارت تعلیم کو کمیشن رپورٹ پر مزید غور کیلئے خط لکھیں گے ،روزہ میں کرونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے ، کرونا ایس اوپیز پرعملدر آمد مساج...
محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند 12 مئی بروز بدھ کو نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر قرار دیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے جاری بیان کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 01 منٹ پر ہوگی۔بیان میں بتایا گیا کہ 12 مئی یعنی 29 رمضان کو نئے چاند کے نظر آنے...
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین تیار کرنے کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا۔حکام این آئی ایچ کے مطابق کورونا ویکسین کی تیاری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، اس حوالے چینی ماہرین کی ٹیم بھی اسلام آباد میں موجود ہے ۔حکام کے مطابق کی...
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن نے وینٹی لیٹر متعارف کروادیا۔ترجمان ایٹمی کمیشن کے مطابق ملک میں تیار وینیٹی لیٹر کو 'آئی لیو' کا نام دیا گیا ہے ، ڈریپ نے وینٹی لیٹر کی تیاری اور استعمال کی باقاعدہ منظوری دے دی۔پی اے ای سی کے مطابق آئی لیو ملک میں تیار کیا جانے والا پہلا وینٹی لیٹر ہ...
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی ہے اس حوالے سے نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے ۔ خط میں احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جمعرات کو ہونے والا سربراہی اجلاس عید کے بعد تک مؤخر کردیا گیا۔سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں سے تحمل رکھنے کی کی درخواست کی ہے ۔انہوں نے رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنیکا اعلان کیا اور کہا کہ رمضان ...
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز میں فتح کا تسلسل زمبابوے کیخلاف بھی برقرار رکھیں گے ، کھلاڑی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہوچکے اور جیت کیلئے پر عزم ہیں،ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ پچ دیکھتے ہوئے کرینگے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ زمبا...