... loading ...
مسجد نبوی کے میناروں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ خود مسجد نبوی کی تاریخ ہے ۔ مسجد نبوی میں پہلا مینار اذان دینے کے لیے استعمال کیا گیا اور یہ عہد نبوت میں ہی تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار سے حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ آذان دیتے ۔ یہ مسجد نبوی کی چھت کے قریب تھا۔ اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک نے مدینہ منورہ کے گور...
پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے تین روز قبل یوٹیوب پر اپنا چینل بناکر پہلی ویڈیو پوسٹ کی جسے 3دن کے دوران 2 ملین سے زائد لوگوں نے دیکھا۔رپورٹس کے مطابق اسی ویڈیو کو 10ہزار لوگوں نے پسند کیا جبکہ 9ہزار نے اسے ناپسند کیا۔پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ویڈیو پر 11 ہزار لوگوں نے کمنٹس بھی لکھ...
بھارت کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔اداکارہ کا ماننا ہے کہ یہ ایک عام نزلہ کھانسی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ، ہم نے اس کی زیادہ تشہیر کر کے نفسیاتی مسئلہ بنا دیا ہے ۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں مداحوں کو بتایا کہ 'میں پچھلے کچھ دنوں سے اپن...
پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع کر دی گئی ہے ۔حکام قومی وزارت صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین کی فارمولیشن اور پیکنگ کا خام مال چین سے خریدا گیا ہے ، سنگل ڈوز ویکیسن کین سائنو کی فارمولیشن اور پیکنگ شروع کی گئی ہے ۔حکام کے مطابق رواں ماہ کے آخر تک مقامی طور پ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اویکی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم انہیں ہوم ڈلیوری فراہم کرنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اتوار کے بعد ایس او پیز کے نفاذ...
وفاقی وزیر علی زیدی نے رہنما ن لیگ مفتاح اسماعیل کے الزامات پر انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا۔وفاقی وزیر علی زید ی کے مطابق مفتاح اسماعیل نے 25 اپریل کو ٹی وی پر گفتگو میں ان پر ٹیکس نہ دینے اور احساس پروگرام کے پیسوں سے ووٹ خریدنے کا الزام لگایا۔علی زیدی کے مطابق مفتا...
بھارت میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم نے کہا ہے کہ چھ اور آٹھ سال کی عمر کے دو لڑکوں کے والدین کووڈـ19 کی وجہ سے شدید بیمار ہیں اور ان کی دیکھ بھال کرنے سے قاصر ہیں اور جب یہ بچے ملے تو کئی دن سے بھوکے تھے ۔اس بارے میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم گروپ 'بچپن بچاؤ آندولن(بی بی اے...
افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں وزارت خزانہ کے ملازم اور سابق نیوز اینکر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق افغانستان میں صحافیوں، سول سوسائٹی کے اراکین، حکومتی عہدیداروں اور ججز حالیہ مہینوں میں اس طرح کے حملوں میں نشانہ بن رہے ہیں۔صوبائی پولیس کے ترجمان جم...
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ،وزیر اعظم پاکستان نے اسپیکر کو انتخابی اصلاحات کیلئے بین پارلیمانی قائم کرنے کے لیے خط لکھا تھا، پانچ رکنی کمیٹی اپوزیشن جماعتوں سے بات چیت کرئے گی،کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک ، فوا...
سعودی عرب کے ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر 7 مئی 2021 کو سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ اعلی سطحی وفد بھی ہوگا جس میں وزیر خارجہ اور کابینہ کے دیگر ارکان شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان ...
گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں۔بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کے انتقال کی افسوسناک خبر سناتے ہوئے بتایا کہ سنبل شاہد کورونا کے باعث لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا...
وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے متعلق گفتگو بھی ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔وزیر اعظم عمران خان ن...
وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرانے کیلئے پاکستان پر دبائو ڈالا گیا تھا، حکومت نے اس دبائو کو قبول نہیں کیا، اپنے دیرینہ قومی موقف پر قائم ہیں، فلسطین کاز کیلئے او آئی سی بنی اسی نے یہ مسئلہ فراموش کردیا ہے ، امریکہ ، فلسطین اور کشمی...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں،سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں، سفارتخانوں کا نوآبادیاتی دور والا رویہ ناقابل قبول ہے ۔ دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہم...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کو عدالتی معاونت کیلئے ایک اور موقعہ دیتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے عالمی عدا...
کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی نظرثانی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے وزارت داخلہ نے کمیٹی کے قیام کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کردی۔کالعدم تحریک لبیک کی نظرثانی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری وفاقی کاب...
پنجاب حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات اور عیدالفطر پر لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کرنے کے پیش نظر صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یہ اہم فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد اجلاس میں کیا گیا۔ فیصلے کے تحت 8 مئی...
فلپائن نے بھارت کے بعد پاکستان سے آنے والے مسافروں پر بھی پابندی عائد کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائن نے پاکستان، بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال سے آنے والوں پر پابندی لگادی ہے ۔فلپائنی حکام کے مطابق پاکستان، بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال سے آنے والوں پر پابندی لگانے کا مقصد بھارتی...
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، وزیر اعظم ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا حکومتی وفد 2 سے 3 مراحل میں سعودی عرب پہنچے گا، پہلا حکومتی وفد پاکستان سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگیا وفد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک ا...
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود کوہ پیماؤں میں سے کم از کم 17 کوہ پیماؤوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود بڑی تعداد میں کوہ پیماؤں میں کوویڈ 19 کی علامات ظاہر ہونے پر انہیں دارالحکمو...
سیالکوٹ رمضان بازار میں فردوس عاشق اور اے سی کے درمیان تلخ کلامی کے واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کوبھجوا دی گئی ہے ۔وقوعہ کے وقت اے سی اپنی ایئرکنڈیشنڈ گاڑی میں بیٹھی تھیں، خ...
کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کے حوالے سے وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اے لیول کے امتحانات شیڈول کیمطابق لئے جائیں گے ، دسویں اور بارہویں کے امتحانات دیگر جماعتوں کے امتحانات سے پہلے لیے جائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف کے سعودی عرب پہنچنے پر سعودی حکام سمیت پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)بلال اکبر نے استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعود...
افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 19 افراد جاں بحق ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق موسلا دھار بارش اور سیلاب نے افغان صوبے ہرات میں تباہی مچادی ہے اور 19 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے جن میں ایک خاتون اور 4 بچے بھی شامل ہیں۔2 روز سے جاری شدید بارشوں کے...