... loading ...
بھارت میں کرونا وائرس کے پیش نظر غیر ملکی سفارتی عملہ بھارت چھوڑ رہا ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی سفارت خانے سے منسلک دو سو سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ بھی ملک سے طبی انخلا کر رہا ہے ۔اس حوالے سے سفارت خانے کے ترجمان نے عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مشن صور...
امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔عالمی میڈیاکے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا کہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ،اگر طالبان نے امن کے بجائے جنگ کو ت...
نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹم سیفرٹ بھارت میں کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ٹم سیفرٹ آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود تھے تاہم چارٹرڈ فلائٹ پر گھر روانگی سے قبل ٹم سیفرٹ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔کیوی کرکٹر کو کورونا...
پولی کلینک ہسپتال کے اسٹورز میں زائدالمیعاد دواؤں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولی کلینک ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر نائلہ اسرار نے چیف فارماسسٹ کو شوکازجاری کردیا جس میں کہا گیا کہ زائد المیعاد دواؤں کے باعث سیکڑوں مریضوں کی زندگی کو داؤ پر لگایا گیا۔...
افغانستان کے دارالحکومت میں ایک اسکول پر تین راکٹ گرے جس کے نتیجے میں 30 طالبات اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے دشت بارچی کے سید الشہدا اسکول پر اس وقت راکٹ حملہ کیا گیا جب طلبات چھٹی کے بعد باہر نکل رہی تھیں۔ 100 کے قریب طالبات کو ہسپتال منتقل کیا گ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیسٹمن عابد علی نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنا ڈالی۔اوپنر عابد علی نے 28 چوکوں کی مدد سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔نعمان علی نے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنالی۔پہلی اننگز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 439 رنز بنالیے ۔
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 510 رنز پر ڈیکلیئر کردی ، دوسرے دن کے اختتام پر زمبابوے نے 52 رنز پر 4 وکٹیں گنوادیں۔ ہرارے میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 268 رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو عابد علی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سرکار دو عالم محمد کے دربار میں غلام کی حاضری ادب کا قرینہ ہے ، ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سرکار دو عالم محمد مصطفی کے دربار میں غلام کی حاضری ادب کا قرینہ ہے کہ جوتے پہ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور علی عمران یوسف کے برطانوی اخبار کے خلاف لندن کی عدالت میں کیس میں ڈیلی میل کے وکلا نے جواب جمع کروانے کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ڈیلی میل کو دفاعی جواب مارچ 2021 کے آخر تک جمع کروانا تھا۔سنگین الزامات عائد کیے جانے پر شہباز شریف اور علی عم...
پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ،امیگریشن حکام کی اجازت نہ ملنے پر ایئر لائن نے شہباز شریف کو آف لوڈ کر دیا،مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے اقدام کو توہین عدالت قرار دیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیدیا ۔ تفصی...
سعودی عرب میں رمضان مبارک کی 25 ویں شب کے موقع پر حرم مکی میں قیام اللیل (تہجد کی نماز)کی امامت کے دوران میں مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس پر دعا قنوت پڑھتے ہوئے رقت طاری ہو گئی۔میڈیرپورٹس کے مطابق پچیس ویں شب میں دعا شروع کرانے کے ساتھ ہی شیخ السدیس پر گریہ طار...
امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے فیصلے کے نتیجے میں ہزاروں افغان مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے ۔امریکی میڈیا نے بتایاکہ11 ستمبر 2021 تک افغانستان میں موجود تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے نتیجے میں شدت پسند تحری...
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکومتی درخواست پر 8 لاکھ ووٹنگ مشینوں کا مطالبہ کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ای سی پی کی جانب سے مانگی گئی درآمدی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر 300 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی، مقامی ووٹنگ مشین کی قیمت 50 فیصد کم ہے جس پر 160ارب روپے کی بچت ہو سکے...
قومی احتساب بیورو (نیب) کی 21 سالہ تاریخ کی بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی گئی۔نیب نے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی جانب سے 2 ارب 25 کروڑ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور کرلی۔ نیب لاہور کے مطابق سوا دو ارب روپے کی پلی بارگین کی منظوری ریجنل بورڈ اجلاس میں دی گئی جبکہ ا...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے بچاؤ کی چینی ویکسین سائنوفارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سائنو فارم پہلی چینی ویکسین ہے جس کے باقاعدہ استعمال کی اجازت دی گئی ہے ۔سائنو فارم ویکسین پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی ش...
سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ،سندھ میں عیدالفطر کی 10 مئی سے 15 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھ...
سندھ حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی ہے ۔ کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر ایک ہفتے کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں شہروں کے اندر بھی بس، منی بس، کوچز اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے ۔دو...
بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموںوکشمیرمیں لوگوںنے جمعہ کو مسلسل دوسرے دن بھی مختلف علاقوں میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر شہید رہنما اور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی اور قرآن خوانی اور دعائیہ مجالس کا اہتمام کیا ۔ کشمیر میڈیاسر...
مسجد نبوی کے میناروں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ خود مسجد نبوی کی تاریخ ہے ۔ مسجد نبوی میں پہلا مینار اذان دینے کے لیے استعمال کیا گیا اور یہ عہد نبوت میں ہی تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار سے حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ آذان دیتے ۔ یہ مسجد نبوی کی چھت کے قریب تھا۔ اموی خلیف...
پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے تین روز قبل یوٹیوب پر اپنا چینل بناکر پہلی ویڈیو پوسٹ کی جسے 3دن کے دوران 2 ملین سے زائد لوگوں نے دیکھا۔رپورٹس کے مطابق اسی ویڈیو کو 10ہزار لوگوں نے پسند کیا جبکہ 9ہزار نے اسے ناپسند کیا۔پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ویڈیو پر 11 ہزار لوگوں نے کمنٹس بھی لکھ...
بھارت کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔اداکارہ کا ماننا ہے کہ یہ ایک عام نزلہ کھانسی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ، ہم نے اس کی زیادہ تشہیر کر کے نفسیاتی مسئلہ بنا دیا ہے ۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں مداحوں کو بتایا کہ 'میں پچھلے کچھ دنوں سے اپن...
پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع کر دی گئی ہے ۔حکام قومی وزارت صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین کی فارمولیشن اور پیکنگ کا خام مال چین سے خریدا گیا ہے ، سنگل ڈوز ویکیسن کین سائنو کی فارمولیشن اور پیکنگ شروع کی گئی ہے ۔حکام کے مطابق رواں ماہ کے آخر تک مقامی طور پ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اویکی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم انہیں ہوم ڈلیوری فراہم کرنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اتوار کے بعد ایس او پیز کے نفاذ...
وفاقی وزیر علی زیدی نے رہنما ن لیگ مفتاح اسماعیل کے الزامات پر انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا۔وفاقی وزیر علی زید ی کے مطابق مفتاح اسماعیل نے 25 اپریل کو ٹی وی پر گفتگو میں ان پر ٹیکس نہ دینے اور احساس پروگرام کے پیسوں سے ووٹ خریدنے کا الزام لگایا۔علی زیدی کے مطابق مفتا...