وجود

... loading ...

وجود
وجود
طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر نہرو،گاندھی بھی دہشت گرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند کا بھارت میں کلمہ حق وجود - بدھ 15 ستمبر 2021

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ اگر طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور گاندھی بھی دہشت گرد تھے۔بھارت کے مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا ارشد مدنی کا کہنا تھا کہ ہم طالبان کو جانتے ہی نہیں ہیں، وہ غلامی کو قبول نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی کو دہشت گرد نہیں کہتے اور ہم طالبان کو بھی دہشت گرد نہیں سمجھتے۔مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ اگر طالبان اس بنیاد پر کہ وہ غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر آزاد ہو رہے ہیں، ا...

طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر نہرو،گاندھی بھی دہشت گرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند کا بھارت میں کلمہ حق

نئے افغان آرمی چیف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا وجود - بدھ 15 ستمبر 2021

افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی عبوری کابینہ اور دیگر اداروں کے سربراہان کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق طالبان کے سینئر کمانڈر قاری فصیح الدین کو آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا اب افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور انہوں نے باقاعدہ دفتر بھی جوائن کرلیا ہے۔جاری کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قاری فصیح الدین عام شہری کے لباس م...

نئے افغان آرمی چیف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

افغان قیادت نے مشکل کی گھڑی میں قطر کے تعاون کا شکریہ ادا کیا، سہیل شاہین وجود - پیر 13 ستمبر 2021

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان قیادت نے مشکل کی گھڑی میں قطر کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں سہیل شاہین نے کہا کہ قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعلقات، اقتصادی ترقی اور عالمی روابط پر بات ہوئی۔ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن نے افغان قیادت اور عوام کو فتح کی مبارک باد دی۔

افغان قیادت نے مشکل کی گھڑی میں قطر کے تعاون کا شکریہ ادا کیا، سہیل شاہین

نائن الیون: دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا کو بہت مہنگی پڑی وجود - هفته 11 ستمبر 2021

بیس سال قبل امریکا میں ورلڈ ٹریڈ ٹاؤر پر ایک پراسرار حملے کی حقیقت پر بحث آج بھی جاری ہے۔ امریکا نے اس اپراسرار حملے کے بعد ”دہشت گردی“کے خلاف نام نہاد جنگ کا اعلان کر دیا۔ اس جنگ کے نتائج سے ساری دنیا طویل عرصے تک نمٹنے کی جدوجہد کرتی رہے گی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک کے گراونڈ زیرو پر ایک نئے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ٹاورز کھڑے کیے جا رہے ہیں ساتھ ہی ان حملوں کے ان تین ہزار متاثرین کی یادگار بھی تعمیر کی جا رہی ہے جنہوں نے امریکا سمیت تمام دنیا کے دلوں پر گہرے نقوش چھوڑے۔ ا...

نائن الیون: دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا کو بہت مہنگی پڑی

امریکا،سابق افغان حکومت کے ساتھ کام کرنیوالے ملازمین کے لیے اعلانِ معافی وجود - جمعرات 09 ستمبر 2021

امارت اسلامی افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے امریکا اور سابق افغان حکومت کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ملازمین واپس آکر ملکی ترقی میں اپنا کردار اداکریں۔ خطے کے ممالک اور عالمی برادری سے مثبت اور مضبوط تعلقات کے خواہاں ہیں۔ ان خیالات کااظہار ملا محمد حسن اخوند نے الجزیرہ ٹی وی سے ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک چھوڑ کر جانے والے ملازمین واپس لوٹیں، انکی حفاظت کی ضمانت دیتا ہوں۔ سفارتخانوں، سفارتکاروں او...

امریکا،سابق افغان حکومت کے ساتھ کام کرنیوالے ملازمین کے لیے اعلانِ معافی

پاکستان، چین، روس طالبان سے معاہدے پر کام کر رہے ہیں، امریکی صدر وجود - بدھ 08 ستمبر 2021

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس متنازع معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے صدر جو بائیڈن نے یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد چین ان کے ساتھ معاملات طے کرنے کی کوشش کرے گا۔ جو بائیڈن سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اس حوالے سے فکر مند ہیں کہ چین اس گروپ کو فنڈز دے گا، جس پر امریکہ نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، جس پر امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چین ...

پاکستان، چین، روس طالبان سے معاہدے پر کام کر رہے ہیں، امریکی صدر

امارت اسلامی افغانستان میں حکومت کا اعلان، ملاحسن اخوند سربراہ، ملابرادر معاون مقرر وجود - منگل 07 ستمبر 2021

طالبان نے اپنی نئی حکومت کے قیام کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق محمد حسن اخوند عبوری وزیراعظم اور ملا عبد الغنی برادر نائب وزیر اعظم ہونگے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی نئی حکومت کے 33عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ محمد احسن اخوند عبوری وزیراعظم اور ملا عبد الغنی برادر نائب وزیر اعظم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملا برادر اور مولانا عبدالسلام دونوں مولانا محمد حسن کے معاون ہوں گے، محمد یعقوب مجاہد عبوری وزیر دفاع ہوں گے۔ وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

امارت اسلامی افغانستان میں حکومت کا  اعلان، ملاحسن  اخوند سربراہ، ملابرادر معاون مقرر

فیکٹ چیک: امریکی طیارے کی تصویر دکھا کر پنج شیر میں پاکستانی طیارہ گرانے کا جھوٹا بھارتی دعوی وجود - منگل 07 ستمبر 2021

افغانستان کے طالبان مخالف رہنما احمد مسعود اور دیگر نے ایک جنگی لڑاکا طیارے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے مزاحمتی جنگجوؤں نے افغانستان کی وادی پنج شیر میں پاک فضائیہ کا طیارہ مار گرایا ہے۔تاہم اس دعوے کے برعکس جب آزاد صحافیوں کے گروپس نے اس تصویر کا بغور جائزہ لے کر حقائق پر روشنی ڈالی تو یہ معلوم ہوا کہ یہ تصویر 2018 میں گرے امریکی طیارے کی ہے۔مشہور مزاحمتی افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے زمین بوس طیارے کی تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے تحر...

فیکٹ چیک: امریکی طیارے کی تصویر دکھا کر پنج شیر میں پاکستانی طیارہ گرانے کا جھوٹا بھارتی دعوی

مجاہدین کے ہاتھوں پنج شیر کی مکمل فتح ، امارت اسلامی کا جھنڈا لہرادیا نجم انوار - پیر 06 ستمبر 2021

طالبان نے پنج شیر مکمل فتح کرکے صوبہ کے گورنر ہاؤس پر امارتِ اسلامی کا پرچم بلند کردیا۔ صوبہ پنج شیر درحقیقت وہ آخری محاذ تھا جہاں باغی امریکا اور بھارت کی مکمل پشت پناہی کے ساتھ طالبان کو چیلنج کررہے تھے۔ واضح رہے کہ یہ صوبہ طالبان کے پہلے امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہدؒ کی امارات میں بھی فتح نہ ہوسکا تھا۔ امریکا کے افغانستان سے ذلت آمیز انخلاء کے بعد صوبہ پنج شیر میں افغانستان بھر کے طالبان باغیوں کو اکٹھا کیا جارہا تھا اور اُنہیں ایک طویل مزاحمت کے لیے ہلا شیری دی جارہی ...

مجاہدین کے ہاتھوں پنج شیر کی مکمل فتح ، امارت اسلامی کا جھنڈا لہرادیا

طالبان کی تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کی مشروط اجازت ،طالبات کوحجاب کی تلقین وجود - پیر 06 ستمبر 2021

طالبان نے نجی کالجز اوریونیورسٹیز آج ( پیر)سے کھولنے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے طالبات کو پورے نقاب کے ساتھ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔ طالبان کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والی طویل دستاویزات کے مطابق یونیورسٹیز میں لڑکے اور لڑکیوں کی علیحدہ کلاسز یا کم از کم انہیں ایک پردے سے الگ کیا جائے۔ جبکہ طالبات کے لیے عبایا اور ایسا نقاب کرنا لازم ہوگا جن سے آنکھوں کے علاوہ ان کا پورا چہرہ چھپ جائے۔ دستاویزات کے مطابق طالبات کو صرف خواتین ہی پڑھا سکتی ہیں تاہم اگر ایس...

طالبان کی تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کی مشروط اجازت ،طالبات کوحجاب کی تلقین

طالبان نے پنج شیر کے سات میں سے چھ اضلاع فتح کرلیے وجود - اتوار 05 ستمبر 2021

افغانستان کی وادی پنج شیر میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے ۔ اطلاعات کے مطابق مجاہدین انابا کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔ اطالوی امدادی ایجنسی کے مطابق پنج شیر میں شدید لڑائی کے باوجود ہمارے آپریشن میں کوئی رکاوٹ نہیں آئی ہے۔اطالوی امدادی ایجنسی کے مطابق پنج شیر میں طالبان کے ساتھ لڑائی کے دوران کچھ زخمیوں کو انابا میں ہمارے طبی مرکز لے جایا گیا ہے۔ایڈیٹر امریکی لانگ وار جرنل کے مطابق پنج شیر میں ابھی بھی غیر یقینی صورتِ حال ہے۔ایڈیٹر امریکی لانگ وار جرنل کا مزید کہنا ہے کہ کئی ا...

طالبان نے پنج شیر کے سات میں سے چھ اضلاع فتح کرلیے

کابل ائیرپورٹ دوبارہ فعال، ایئرپورٹ سے مقامی ایئر لائن کے 3 جہازوں کی اڑانیں وجود - اتوار 05 ستمبر 2021

امریکی انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ دوبارہ فعال ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق کابل ایئرپورٹ سے علاقائی پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور کابل ایئرپورٹ سے مقامی ایئر لائن کے 3 جہازوں نے اڑانیں بھریں۔ کابل ایئرپورٹ سے قندھار، ہرات اور مزار شریف کے لیے پروازیں چلائی گئیں۔

کابل ائیرپورٹ دوبارہ فعال، ایئرپورٹ سے مقامی ایئر لائن کے 3 جہازوں کی اڑانیں

افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی، ملا عبدالغنی برادر وجود - اتوار 05 ستمبر 2021

طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی۔طالبان سیاسی دفتر کے سربراہ ملاعبدالغنی برادر نے غیرملکی ٹی وی کو   انٹرویو میں کہا کہ نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی اور افغان حکومت ہر شہری کی ذمہ داری اٹھائے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہر افغان شہری کو سکیورٹی فراہم کرے گی اور سکیورٹی میں بہتری افغانستان بلکہ دنیا کے لیے بھی فائدہ مند ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے سامنے جوابدہ ہوگی اور امن یقینی بنائے گی۔ ایسی حکومت اقتصادی ترقی کیلئے ...

افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی، ملا عبدالغنی برادر

آئی ایس آئی کے چیف اہم دورے پر کابل پہنچ گئے نجم انوار - هفته 04 ستمبر 2021

پاکستان کے انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ جنرل فیض حمید انتہائی اہم دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی سربراہ طالبان کے اہم ترین رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ جنرل فیض حمید کا یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہورہا ہے جب طالبان اپنی حکومت کا رسمی اعلان کرنے والے ہیں۔ طالبان اپنی حکومت کے سربرآوردگان کا اعلان گزشتہ روز جمعہ کو کرنے والے تھے۔ مگر طالبان نے یہ اعلان ناگزیر وجوہات کے باعث ملتوی کردیا تھا۔ جنرل فیص حمید کا یہ دورہ اس اعتبار سے بھی اہم ...

آئی ایس آئی کے چیف اہم دورے پر کابل پہنچ گئے

چین کی طالبان کو افغانستان کی تعمیر و ترقی میں مدد کی پیشکش وجود - جمعرات 02 ستمبر 2021

چین نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کے لیے طالبان کو مشروط مدد کی پیشکش کی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے چائنا نیوز سروس کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اگر طالبان شراکت داری پر مبنی حکومت قائم کرتے ہیں اور دہشت گرد جماعتوں سے دوری اختیار کرتے ہیں تو اس صورت میں افغانستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور مدد کریں گے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وینگ وین بِن نے طالبان پر دہشت گرد جماعتوں سے رابطے منقطع کرنے پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسی حکومت کو خو...

چین کی طالبان کو افغانستان کی تعمیر و ترقی میں مدد کی پیشکش

طالبان شوری کا تین روزہ اجلاس ختم، امیرالمومنین ہیبت اللہ اخوند کی جانب سے اہم ہدایات جاری وجود - منگل 31 اگست 2021

طالبان کی رہبری شوری کا تین روزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں افغانستان میں اسلامی حکومت کے قیام کے ساتھ ساتھ ملکی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلامی امارات رہبری شوری کا تین روزہ اجلاس صوبہ قندھار میں اسلامی امارات کے سربراہ شیخ الحدیث ہیب اللہ اخونزادہ کی زیر سربراہی منعقد ہوا۔ہفتے کو شروع ہونے والا شوری کا تین روزہ اجلاس پیر کو ختم ہوا جس میں موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی صورتح...

طالبان شوری کا تین روزہ اجلاس ختم، امیرالمومنین ہیبت اللہ اخوند کی جانب سے اہم ہدایات جاری

امریکی افواج نے انخلاء سے قبل کابل ایئرپورٹ پر فوجی ساز و سامان ناکارہ بنادیا وجود - منگل 31 اگست 2021

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے روانگی سے قبل کابل ہوائی اڈے پر کئی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک جدید راکٹ ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنادیا۔ سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی نے کہا کہ طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد 2ہفتوں میں انخلا مکمل کرنے سے قبل 73 طیارے جو پہلے ہی حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود تھے غیر مسلح یا بیکار ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ وہ طیارے دوبارہ کبھی پرواز نہیں کر سکیں گے اور کوئی بھی اسے ک...

امریکی افواج نے انخلاء سے قبل کابل ایئرپورٹ پر فوجی ساز و سامان ناکارہ بنادیا

امریکا کا داعش کے خلاف ڈرون حملے کا دعویٰ، متاثرین عام شہری نکلے وجود - پیر 30 اگست 2021

امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان میں داعش کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی بھی ہلاکت ہوئی ہے، ڈرون حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ادھر امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ وہ ان ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان بل اربن نے ایک بیان میں کہا کہ ہم فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکت سے متعلق آگاہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم معصوم...

امریکا کا داعش کے خلاف ڈرون حملے کا دعویٰ، متاثرین عام شہری نکلے

افغان خواتین کو جامعات جانیکی اجازت،مخلوط تعلیم پرپابندی وجود - پیر 30 اگست 2021

افغانستان میں طالبان کی حکومت میں خواتین کو جامعات میں جانے کی اجازت ہوگی لیکن وہاں مخلوط تعلیم پر پابندی ہوگی اور طلبہ وطالبات کی الگ الگ جماعتیں ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان طالبان کے اعلی تعلیم کے قائم مقام وزیر عبدالباقی حقانی نے روزقبائلی زعما کے لویہ جرگہ میں کیا۔انھوں نے کہا کہ افغانستان میں لوگ شریعت کی روشنی میں باحفاظت اعلیٰ تعلیم جاری رکھ سکیں گے لیکن مردوخواتین کا مخلوط ماحول نہیں ہوگا۔انھوں نے بتایاکہ طالبان ایک جانب تو اسلامی، قومی اور ہماری تاریخ...

افغان خواتین کو جامعات جانیکی اجازت،مخلوط تعلیم پرپابندی

افغانستان سے باجوڑ میں فوجی چوکی پر فائرنگ، 2 جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک وجود - اتوار 29 اگست 2021

پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید جبکہ جوابی کارروائی سے 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید اہلکاروں میں 28سالہ سپاہی جمال جن کا تعلق مردان اور 21سالہ سپاہی ایاز کا تعلق چترال سے ہے ۔ دہشت گردوں نے افغان علاقے سے فوجی چوکی کو نشانہ بنایا ۔ پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔ پاکستان نے افغان سرزمین سے حم...

افغانستان سے باجوڑ میں فوجی چوکی پر فائرنگ، 2 جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کابل ائیرپورٹ کے قریب پھر دھماکا ، 2افراد ہلاک وجود - اتوار 29 اگست 2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ایک بار پھر دھماکا ہوا جس میں 2افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکاکابل ائیرپورٹ کے قریب سنا گیا ، دھماکے کے مقام سے دھواں اٹھتادکھائی د یا۔برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکا ائیرپورٹ کے قریب ایک گھر میں ہوا اور ممکنہ طور پر یہ ایک راکٹ حملہ ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملے میں ائیرپورٹ کو نشانہ نہیں بنایا گیا، حملے میں 2 افراد کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔قبل ازیں امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ایک ...

کابل ائیرپورٹ کے قریب پھر دھماکا ، 2افراد ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر 24سے 36گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر وجود - اتوار 29 اگست 2021

امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے،افغانستان میں ڈرون حملہ آخری نہیں تھا، ہم ہر اس شخص کو ڈھونڈ نکالیں گے جو دھماکے میں ملوث تھا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر حملے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈرز نے مجھے بتایا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ایک اور حملہ ہوسکتا ہے لہذا کابل ائیرپورٹ پر موجود فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کی جان بچانے کے لیے جو ہوسکتا ہے کریں۔ کابل میں امریکی قونصل خان...

کابل ائیرپورٹ پر 24سے 36گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر

امریکی ڈرون حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان طالبان وجود - اتوار 29 اگست 2021

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ننگر ہار میں امریکا کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے پر اپنا ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ افغان سرزمین پر حملہ ہے۔ امریکا کو فضائی حملے سے قبل ہمیں اطلاع دینی چاہئے تھی۔ یاد رہے کہ امریکا نے کابل ائیرپورٹ پر ہونے والوں حملوں کا ذمہ دار داعش کو قرار دیا تھا۔ اور گزشتہ روز ننگر ہار میں ایک ڈرون حملے کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس میں کابل ائیرپورٹ پر حملے کا منصوبہ ساز ہلاک کردیا گیا ہے۔ افغانستان سے رخصت ہونے والی امریکی افواج کی ج...

امریکی ڈرون حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان طالبان

اہم برطانوی دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں وجود - اتوار 29 اگست 2021

افغانستان سے برطانیہ کا انخلا مکمل ہو گیا تاہم اہم دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے افغانستان سے انخلا مکمل ہوتے ہی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا۔ برطانوی سفارتخانے کی انخلا کے دوران رہ جانے والی اہم فائلیں طالبان کے ہاتھ لگ گئیں۔طالبان نے برطانیہ کے لیے کام کرنے والے افغان باشندوں کی حساس دستاویزات ضبط کر لیں۔ ان دستاویزات میں افغان باشندوں کے رابطہ نمبرز، گھروں کے پتے اور دیگر معلومات موجود ہیں۔دستاویزات کابل میں برطانوی سفارت...

اہم برطانوی دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں

مضامین
وزیراعظم کے دشمن مصنوعی خیالات وجود جمعرات 27 جنوری 2022
وزیراعظم کے دشمن مصنوعی خیالات

لال قلعہ کاقیدی وجود جمعرات 27 جنوری 2022
لال قلعہ کاقیدی

''کسان ،ٹریکٹر ،ٹرالی ریلی ''کی بھی ایک پہیلی ہے وجود جمعرات 27 جنوری 2022
''کسان ،ٹریکٹر ،ٹرالی ریلی ''کی بھی ایک پہیلی ہے

اقتدار سے نکلنے پر خطرناک ہونے کا دعویٰ وجود بدھ 26 جنوری 2022
اقتدار سے نکلنے پر خطرناک ہونے کا دعویٰ

خطر۔ناک۔۔ وجود بدھ 26 جنوری 2022
خطر۔ناک۔۔

برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف وجود بدھ 26 جنوری 2022
برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف

بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا وجود بدھ 26 جنوری 2022
بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

کووڈ صورت حال کی پیش گوئی: ’یہ کوئی قطعی سائنس نہیں‘ وجود منگل 25 جنوری 2022
کووڈ صورت حال کی پیش گوئی: ’یہ کوئی قطعی سائنس نہیں‘

حرام سے اجتناب کاانعام وجود منگل 25 جنوری 2022
حرام سے اجتناب کاانعام

سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ وجود منگل 25 جنوری 2022
سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ

حق دو کراچی کو وجود پیر 24 جنوری 2022
حق دو کراچی کو

ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟ وجود پیر 24 جنوری 2022
ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟

اشتہار

افغانستان
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا وجود پیر 24 جنوری 2022
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا

افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی وجود اتوار 23 جنوری 2022
افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ وجود جمعرات 20 جنوری 2022
اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ

طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ وجود منگل 18 جنوری 2022
طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز وجود منگل 18 جنوری 2022
افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز

اشتہار

بھارت
بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ وجود جمعرات 27 جنوری 2022
بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ

بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا وجود بدھ 26 جنوری 2022
بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

شلپا شیٹی فحاشی پھیلانے کے مقدمے سے بری وجود منگل 25 جنوری 2022
شلپا شیٹی فحاشی پھیلانے کے مقدمے سے بری

بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام

بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا
ادبیات
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل وجود منگل 04 جنوری 2022
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل

پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی

غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری

دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ وجود منگل 21 دسمبر 2021
دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ

سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں وجود جمعرات 16 دسمبر 2021
سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں
شخصیات
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے وجود هفته 15 جنوری 2022
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے

مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل وجود منگل 11 جنوری 2022
مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے وجود بدھ 05 جنوری 2022
ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر        ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے

سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک وجود پیر 27 دسمبر 2021
سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک

قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ (خواجہ رضی حیدر) وجود هفته 25 دسمبر 2021
قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ  (خواجہ رضی حیدر)