وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar
کابل ائیرپورٹ پر 24سے 36گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر وجود - اتوار 29 اگست 2021

امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے،افغانستان میں ڈرون حملہ آخری نہیں تھا، ہم ہر اس شخص کو ڈھونڈ نکالیں گے جو دھماکے میں ملوث تھا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر حملے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈرز نے مجھے بتایا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ایک اور حملہ ہوسکتا ہے لہذا کابل ائیرپورٹ پر موجود فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کی جان بچانے کے لیے جو ہوسکتا ہے کریں۔ کابل میں امریکی قونصل خان...

کابل ائیرپورٹ پر 24سے 36گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر

امریکی ڈرون حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان طالبان وجود - اتوار 29 اگست 2021

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ننگر ہار میں امریکا کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے پر اپنا ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ افغان سرزمین پر حملہ ہے۔ امریکا کو فضائی حملے سے قبل ہمیں اطلاع دینی چاہئے تھی۔ یاد رہے کہ امریکا نے کابل ائیرپورٹ پر ہونے والوں حملوں کا ذمہ دار داعش کو قرار دیا تھا۔ اور گزشتہ روز ننگر ہار میں ایک ڈرون حملے کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس میں کابل ائیرپورٹ پر حملے کا منصوبہ ساز ہلاک کردیا گیا ہے۔ افغانستان سے رخصت ہونے والی امریکی افواج کی ج...

امریکی ڈرون حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان طالبان

اہم برطانوی دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں وجود - اتوار 29 اگست 2021

افغانستان سے برطانیہ کا انخلا مکمل ہو گیا تاہم اہم دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے افغانستان سے انخلا مکمل ہوتے ہی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا۔ برطانوی سفارتخانے کی انخلا کے دوران رہ جانے والی اہم فائلیں طالبان کے ہاتھ لگ گئیں۔طالبان نے برطانیہ کے لیے کام کرنے والے افغان باشندوں کی حساس دستاویزات ضبط کر لیں۔ ان دستاویزات میں افغان باشندوں کے رابطہ نمبرز، گھروں کے پتے اور دیگر معلومات موجود ہیں۔دستاویزات کابل میں برطانوی سفارت...

اہم برطانوی دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں

ٹی ٹی پی کا معاملہ افغانستان کا نہیں پاکستان کا ہے، طالبان ترجمان وجود - هفته 28 اگست 2021

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سربراہ بار بار واضح کرچکے ہیں کہ افغان سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ایک انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اگر پاکستانی طالبان، افغان طالبان کے سربراہ کو اپنا سربراہ مانتے ہیں تو انہیں ان کی بات بھی ماننا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاک افغان طویل سرحد پر بعض مقامات ایسے ہیں جہاں ابھی تک ان کی رسائی نہیں، حکومت کی تشکیل کے بعد اس سے متعلق مکینزم بنائیں گے، اگر کسی کو پڑوسی ملک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ...

ٹی ٹی پی کا معاملہ افغانستان کا نہیں پاکستان کا ہے، طالبان ترجمان

افغان پارلیمنٹ کے 18ممبران اور 7 گورنرز کا طالبان کی حمایت کا اعلان وجود - هفته 28 اگست 2021

افغان پارلیمنٹ کے 18 ممبران اور 7 صوبوں کے گورنرز نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا۔حمایت کرنے والوں میں سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی بھی شامل ہیں۔ پاکستان میں افغانستان کے سابق سفیر عمر ذاخیلوال نے بھی طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ افغان رہنما حامد گیلانی، اسحاق گیلانی، گل آغا شیرزئی، شیر محمد اخونزادہ اور حاجی دین محمد بھی طالبان کی حمایت کرنے والوں میں شامل ہیں۔احمدزئی قبائل کی قومی شوری بھی طالبان کی حمایت کرنے والوں میں شامل ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل افغ...

افغان پارلیمنٹ کے 18ممبران اور 7 گورنرز کا طالبان کی حمایت کا اعلان

افغانستان سے مسافروں کو لیکر اقوام متحدہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا وجود - هفته 28 اگست 2021

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد پھنسے اپنے ملازمین اور غیر ملکیوں کو لے کر اقوام متحدہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خصوصی پرواز یو این او 356 ایچ  ہفتہ کی دوپہر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے افغانستان گئی تھی۔ایوی ایشن ذرائع نے بتایا کہ خصوصی طیارے نے افغانستان کے مزار شریف انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈ کیا جہاں سے افغان شہریوں اور غیرملکی ملازمین کو لے کر خصوصی پرواز پاکستان کیلئے روانہ ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیچ 1900 ڈی طیارہ شام...

افغانستان سے مسافروں کو لیکر اقوام متحدہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

افغانستان سے ٹرانزٹ مسافروں کو کراچی لانے کا منصوبہ موخر وجود - هفته 28 اگست 2021

افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا منصوبہ موخر کر دیا گیا ۔ افغان ٹرانزٹ مسافروں کو اب اسلام آباد تک محدود رکھا جائے گا۔مسافروں کی اسلام آباد منتقلی کے دوران لاہور اور کراچی ائیرپورٹ بھی اسٹینڈ بائی رہیں گے۔ جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی پر نادرااورایف آئی اے کے اسپیشل کاؤنٹرز قائم ہیں ۔افغان شہریوں کی رہائش کے لیے دوہوٹلوں اورمارکیوں میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔شہریوں کی رہائش کا انتظام شہری انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا۔ ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی ...

افغانستان سے ٹرانزٹ مسافروں کو کراچی لانے کا منصوبہ موخر

امریکا کا صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ، کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ وجود - هفته 28 اگست 2021

طالبان کے کنٹرول کے بعد امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ کر کے کابل ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ سازمارے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈکے ترجمان  بل اربن نے کہا کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے میں داعش خراسان سے تعلق رکھنے والا کابل ائیرپورٹ حملے کا منصوبہ ساز مارا گیا ، حملے میں کسی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں۔واضح رہے کہ اس پر تاحال طالبان کا کوئی موقف سامنے ...

امریکا کا صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ، کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکا نے افغانستان میں مزید حملوں کا خطرہ ظاہر کردیا وجود - هفته 28 اگست 2021

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر ابھی بھی خطرات موجود ہیں اور امریکی فوجی اس سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک حملہ خودکش تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم 31 اگست کی ڈیڈلائن پر کاربند رہیں گے اور وہاں سے لوگوں کو نکالنے کیلئے آخری منٹ تک پروازیں چلائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد لوگوں کو افغانستان سے نکالنے کے لیے دیگر راستوں پر غور کیا جائے گا۔ اس کیلئے امریکی فوجیوں کی افغانستان میں مو...

امریکا نے افغانستان میں مزید حملوں کا خطرہ ظاہر کردیا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا 152ارب ڈالر کا نقصان ہوا،ترجمان پاک فوج وجود - جمعه 27 اگست 2021

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کا خاتمہ سب کی امیدوں کے برعکس تھا،افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال اور ہمیں درپیش قومی سلامتی کے مسائل اور کسی قسم کے عدم استحکام سے نمٹ رہے ہیں،پاکستان افغانستان میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کے منفی کردار کے بارے میں دنیا کو بار بار خبردار کر رہا ہے،ٹی ٹی پی کی افغانستان میں پناہ گاہیں موجود ہیں،پاک افغان سرحد پر صورتحال ہمارے کنٹرول میں ہے،طالبان اپنی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے...

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا 152ارب ڈالر کا نقصان ہوا،ترجمان پاک فوج

داعش نے کابل ایئر پورٹ کے خودکش بمبار کی تصویر جاری کر دی وجود - جمعه 27 اگست 2021

داعش نے کابل کے حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر خودکش حملہ کرنے والے جنگجو کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔رپورٹس کے مطابق تنظیم داعش (خراسان) کے بیان میں دعوی کیا گیا کہ کابل ہوائی اڈے پر حملہ عبدالرحمن الوگری نامی خودکش بمبار نے کیا۔ اس حملے میں 13 امریکی فوجیوں، 28 طالبان سمیت کئی درجن افراد ہلاک وزخمی ہوئے۔داعش (خراسان) سے تعلق رکھنے والے جنگجو عبدالرحمن الوگری نے کابل ہوائی اڈے کے اندر اور باہر افغانستان سے انخلا کے لیے پروازوں کے انتظار میں جمع ہونے والے سیکڑوں افراد کے عین...

داعش نے کابل ایئر پورٹ کے خودکش بمبار کی تصویر جاری کر دی

کابل ایئرپورٹ دھماکے،تحقیقات کیلئے طالبان کی کمیٹی قائم وجود - جمعه 27 اگست 2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ پر ہوئے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے طالبان نے کمیٹی قائم کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے،تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ کابل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد بھی رات گئے دھماکے سنے گئے، تاہم شہری پریشان نہ ہوں، یہ دھماکے امریکی فورسز نے اپنے سامان کو تباہ کرنے کے لیے کیے ہی...

کابل ایئرپورٹ دھماکے،تحقیقات کیلئے طالبان کی کمیٹی قائم

کابل دھماکے ، ترجمان طالبان کا موقف اور امریکا کا مشکوک کردار نجم انوار - جمعه 27 اگست 2021

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل دھماکوں پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سکیورٹی کی ذمہ داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں اور شرپسندوں سے پوری طاقت سے نمٹیں گے۔ طالبان ترجمان کے مطابق آخری دھماکا کنٹرولڈ تھا، امریکی فوج نے اپنا گولہ بارود تلف کیا۔ پینٹا گون نے کابل دھماکوں میں 12 امریکی فوج...

کابل دھماکے ، ترجمان طالبان کا موقف اور امریکا کا مشکوک کردار

کابل ایئرپورٹ پر حملہ کرنیوالوں کو معاف نہیں کرینگے ، امریکی صدر وجود - جمعه 27 اگست 2021

امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ  کابل ایئر پورٹ حملہ بھولیں گے اور نہ معاف کریں گے ،افغانستان میں مزید امریکی فوجی بھیجنے پڑے تو بھیجیں گے، داعش کے دہشت گرد کامیاب نہیں ہوسکتے۔امریکی صدرجوبائیڈن نے کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے دھماکوں پر خصوصی خطاب کیا، جس میں امریکی صدر نے  دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔جوبائیڈن نے کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار عقیدت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی ہیرو ہیں، امریکی ہیروز نے اچھے مقصد...

کابل ایئرپورٹ پر حملہ کرنیوالوں کو معاف نہیں کرینگے ، امریکی صدر

کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد90تک پہنچ گئی وجود - جمعه 27 اگست 2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 90 تک پہنچ گئی جبکہ  130 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے،دھماکوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، تمام زخمی طبی امداد کے لیے مختلف ہسپتا لوں میں زیر علاج ہیں۔ یا درہے کہ امریکا، برطانیا اور آسٹریلیا نے ہی اپنے شہریوں کو کابل ایئر پورٹ کے قری...

کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد90تک پہنچ گئی

کابل ایئرپورٹ کے باہر دھماکے،13 افراد ہلاک، اصل کھیل کیا ہے؟ نجم انوار - جمعرات 26 اگست 2021

کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے دو دھماکوں میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع نے دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔اطلاعات کے مطابق دہشت گردی کے اس واقعے میں عام افغان شہریوں سمیت امریکی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھر طالبان کا کہنا ہے کہ ہمارے مجاہدین کو داعش سے خطرہ ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق کابل دھماکے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کو بریفنگ دی گئی ہے۔کابل دھماکوں کے متعلق یہ واضح رہے کہ امریکا اور ب...

کابل ایئرپورٹ کے باہر دھماکے،13 افراد ہلاک، اصل کھیل کیا ہے؟

طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے، کمانڈر فصیح الدین وجود - جمعرات 26 اگست 2021

طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے،میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعوی کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے کہا کہ امید ہے پنج شیر میں لڑائی نہیں ہوگی، معاملہ بات چیت سے حل ہوجائیگا۔

طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے، کمانڈر فصیح الدین

اشرف غنی کا ڈالرز کے ساتھ فرار، اراکین کانگریس کا تحقیقات کا مطالبہ وجود - جمعرات 26 اگست 2021

سابق افغان صدر اشرف غنی سے متعلق امریکی اراکین کانگریس نے وزیر خارجہ کو خط لکھ کر انٹونی بلنکن سے اشرف غنی کے لاکھوں ڈالرز لے کر فرار ہونے کی خبر سے متعلق استفسار کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے خط میں اراکین کانگریس نے کہا کہ غبن کی رقم افغان عوام کی فلاح و ترقی کے لیے امریکی امداد تھی، بائیڈن انتظامیہ معاملے کی تحقیقات کر کے صورتحال سے آگاہ کریں۔خط کے متن میں کہا گیا کہ اشرف غنی نے غبن کیا تو ان کے خلاف کیا کارروائی کی جائے گی؟ غنی رقم لے کر فرار ہوئے تو رقم کیسے وصول کی ج...

اشرف غنی کا ڈالرز کے ساتھ فرار، اراکین کانگریس کا تحقیقات کا مطالبہ

سخت گیر دور کو دہرانے کا ارادہ نہیں، ملا عبدالسلام ضعیف وجود - جمعرات 26 اگست 2021

طالبان رہنما اور پاکستان میں سابق طالبان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ اپنے سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ طالبان اپنے عہد کی پاسداری کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملا عبدالسلام ضعیف کا کہنا تھاکہ افغانستان میں خواتین کی تعلیم جاری ہے اور وہ کام پر بھی جاسکتی ہیں۔انہوں نے افغانستان کی صورتحال سے متعلق مزید کہا کہ طالبان کسی سے کوئی بدلہ نہیں لے رہے۔ قانونی انداز میں کابل ایئرپورٹ جانے والوں کو طالبان نہیں روک رہے۔

سخت گیر دور کو دہرانے کا ارادہ نہیں، ملا عبدالسلام ضعیف

طالبان نے کابل ایئر پورٹ کے لیے ترکی سے تیکنیکی مدد مانگ لی وجود - جمعرات 26 اگست 2021

کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کے حوالے طالبان نے ترکی سے مدد مانگ لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دو حکام نے خصوصی طور پر بتایا ہے کہ طالبان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگی ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی نے کابل ائیرپورٹ سے اپنی فوج کا انخلا شروع کردیا ہے، طالبان کی پیشکش کے کچھ دیر بعد ہی ترکی نے اپنی فوج کا انخلا شروع کیا ہے ۔ یہ واضح نہیں ہے کہ اگر ترکی کواپنے فوجی ہوائی اڈے پر سکیورٹی کے مقاصد کے لیے تعینات رکھنے...

طالبان نے کابل ایئر پورٹ کے لیے ترکی سے تیکنیکی مدد مانگ لی

تیس سے زائد ممالک کے 1335 افراد کابل سے اسلام آباد پہنچائے گئے وجود - جمعرات 26 اگست 2021

 افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد   30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 15 سے 24 اگست کے دوران کابل سے 24 فلائٹس کے ذریعے ایک ہزار 335 غیر ملکی مسافروں کو اسلام آباد لایا گیا، جن میں بیلجیئم کے 15، ڈنمارک کے 43، کینیڈا کے 14، ہالینڈ کے 40 باشندے شامل تھے۔ اس دوران ترکی کے 42، برطانیا کے 2، امریکا کے 11 شہریوں نے کابل سے انخلا کیلئے پاکستان سے مدد لی۔پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اہلکاروں کے کابل سے محفوظ انخلا میں ب...

تیس سے زائد ممالک کے 1335 افراد کابل سے اسلام آباد پہنچائے گئے

پاکستان افغانستان میں مداخلت نہیں کرتا، بھارت منفی پروپیگنڈے سے باز رہے،ذبیح اللہ مجاہد وجود - جمعرات 26 اگست 2021

ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کے خلاف  سوویت یونین دور سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ، پاکستان افغانستان میں کوئی مداخلت  نہیں کرتا، کابل  اللہ تعالیٰ کی مدد اور اپنی طاقت سے فتح کیا، کسی نے مدد نہیں کی ، بھارت منفی پروپیگنڈے سے باز رہے، مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کو اپنا رویہ مثبت کرنا ہوگا، مناسب نہیں ہوگا کہ دنیا ہمیں تسلیم نہ کر...

پاکستان افغانستان میں مداخلت نہیں کرتا، بھارت منفی پروپیگنڈے سے باز رہے،ذبیح اللہ مجاہد

امریکا نے افغانستان سے 24 گھنٹوں میں 19ہزار افراد کا انخلا کروایا، وائٹ ہاؤس وجود - بدھ 25 اگست 2021

طالبان کی جانب سے جارح افواج کو انخلاء کے لیے مزید وقت نہ دینے کے باعث امریکا اور اتحادی جارح افواج نے افغانستان سے اپنے انخلاء کا عمل تیز کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہاہے کہ امریکا نے 24 گھنٹوں میں افغانستان سے 19ہزار افراد کا انخلاء کروایا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق 14 اگست سے اب تک افغانستان سے نکالے گئے افراد کی تعداد 82 ہزار 300 ہوگئی۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ 41 امریکی اور 48 اتحادی ملکوں کی پروازوں سے یہ انخلا کروایا گیا۔برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ افغانستان ...

امریکا نے افغانستان سے 24 گھنٹوں میں 19ہزار افراد کا انخلا کروایا، وائٹ ہاؤس

امریکی ایوان کی نگران کمیٹی کااشرف غنی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ وجود - بدھ 25 اگست 2021

اشرف غنی کیلئے نئی مشکلات کا آغاز ہو گیا، امریکی ایوان کی نگران کمیٹی نے اشرف غنی کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی نگران کمیٹی نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ اشرف غنی کے خلاف ڈالر سے بھرے بیگ ساتھ لے جانے کے الزامات کی تحقیقات کی جائیں، نگران کمیٹی نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے اس معاملے پر بریفنگ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔کابل سے فرار ہوتے ہوئے اشرف غنی جہاز میں مبینہ طور پر 16 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اپنے ساتھ لے کر گئے۔ ان پر ی...

امریکی ایوان کی نگران کمیٹی کااشرف غنی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

مضامین
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے امکانات اور مضمرات؟ وجود جمعرات 14 اکتوبر 2021
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے امکانات اور مضمرات؟

میں بھول گیا تھا، وہ چیف آف آرمی اسٹاف ہے!! وجود جمعرات 14 اکتوبر 2021
میں بھول گیا تھا، وہ چیف آف آرمی اسٹاف ہے!!

امریکا کی آخری جنگ کی خواہش وجود منگل 12 اکتوبر 2021
امریکا کی آخری جنگ کی خواہش

مسلم قیادت کا بحران اوراسد الدین اویسی وجود منگل 12 اکتوبر 2021
مسلم قیادت کا بحران اوراسد الدین اویسی

کسانوں کے قتل پر نریندر مودی اور امیت شاہ کی مجرمانہ خاموشی وجود منگل 12 اکتوبر 2021
کسانوں کے قتل پر نریندر مودی اور امیت شاہ کی مجرمانہ خاموشی

بلیک آؤٹ وجود پیر 11 اکتوبر 2021
بلیک آؤٹ

بھارتی سیاست اور بوڑھے سیاست دان وجود پیر 11 اکتوبر 2021
بھارتی سیاست اور بوڑھے سیاست دان

بدل لو وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
بدل لو

جرمنی میں سیاسی عدمِ استحکام کااندیشہ وجود هفته 09 اکتوبر 2021
جرمنی میں سیاسی عدمِ استحکام کااندیشہ

خلیفہ کے تاریخی الفاظ وجود جمعه 08 اکتوبر 2021
خلیفہ کے تاریخی الفاظ

امریکا کی جوہری معاہدوں میں واپسی وجود جمعه 08 اکتوبر 2021
امریکا کی جوہری معاہدوں میں واپسی

یہ عوام کے ساتھ کیاہورہاہے وجود جمعرات 07 اکتوبر 2021
یہ عوام کے ساتھ کیاہورہاہے

اشتہار

افغانستان
افغانستان کی صورتحال ، امریکی نائب وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی وجود جمعرات 07 اکتوبر 2021
افغانستان کی صورتحال ، امریکی نائب وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی

طالبان کا داعش کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم وجود جمعرات 30 ستمبر 2021
طالبان کا داعش کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

طالبان حکومت کے بعد پاکستان کی افغانستان کیلئے برآمدات دگنی ہوگئیں وجود جمعه 17 ستمبر 2021
طالبان حکومت کے بعد پاکستان کی افغانستان کیلئے برآمدات دگنی ہوگئیں

امریکا کا نیا کھیل شروع، القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے گی،ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے وجود بدھ 15 ستمبر 2021
امریکا کا نیا کھیل شروع،  القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے گی،ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے

طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر نہرو،گاندھی بھی دہشت گرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند کا بھارت میں کلمہ حق وجود بدھ 15 ستمبر 2021
طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر نہرو،گاندھی بھی دہشت گرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند کا بھارت میں کلمہ حق

اشتہار

بھارت
بھارت،چین کے درمیان 17 ماہ سے جاری سرحدی کشیدگی پر مذاکرات ناکام وجود منگل 12 اکتوبر 2021
بھارت،چین کے درمیان 17 ماہ سے جاری سرحدی کشیدگی پر مذاکرات ناکام

مزاحمتی تحریک سے وابستہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی کارروائیوں میں تیزی لانے کا منصوبہ وجود هفته 09 اکتوبر 2021
مزاحمتی تحریک سے وابستہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی کارروائیوں میں  تیزی لانے کا منصوبہ

مرکزی بینک آف انڈیاا سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا وجود جمعه 08 اکتوبر 2021
مرکزی بینک آف انڈیاا سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا

بھارت، مسجد میں قرآن پڑھنے والا شہید کردیاگیا وجود جمعه 08 اکتوبر 2021
بھارت، مسجد میں قرآن پڑھنے والا شہید کردیاگیا

شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے وجود جمعرات 07 اکتوبر 2021
شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے
ادبیات
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا وجود بدھ 13 اکتوبر 2021
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا

بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف وجود جمعه 01 اکتوبر 2021
بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف

اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب وجود پیر 20 ستمبر 2021
اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

تاجکستان بزنس کنونشن میں عمران خان پر شعری تنقید، اتنے ظالم نہ بنو،کچھ تو مروت سیکھو! وجود جمعه 17 ستمبر 2021
تاجکستان بزنس کنونشن میں عمران خان پر شعری تنقید، اتنے ظالم نہ بنو،کچھ تو مروت سیکھو!

طالبان کا ’بھگوان والمیکی‘ سے موازنے پر منور رانا کے خلاف ایک اور مقدمہ وجود منگل 24 اگست 2021
طالبان کا ’بھگوان والمیکی‘ سے موازنے پر منور رانا کے خلاف ایک اور مقدمہ
شخصیات
ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے لیے دو قبروں کا انتظام، تدفین ایچ8 میں کی گئی وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے لیے دو قبروں کا انتظام، تدفین ایچ8 میں کی گئی

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نمازِجنازہ ادا کردی گئی وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نمازِجنازہ ادا کردی گئی

ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے150 سے زائد سائنسی تحقیقاتی مضامین تحریر کیے وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے150 سے زائد سائنسی تحقیقاتی مضامین تحریر کیے

ڈاکٹرعبد القدیر خان نے8 سال کی قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ نصب کیا،ساری دنیا حیرت زدہ رہی وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
ڈاکٹرعبد القدیر خان نے8 سال کی قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ نصب کیا،ساری دنیا حیرت زدہ رہی

آزاد کشمیرکے سابق صدر اور وزیراعظم سردار سکندر حیات خان کی کوٹلی میں نماز جنازہ ادا وجود اتوار 10 اکتوبر 2021
آزاد کشمیرکے سابق صدر اور وزیراعظم سردار سکندر حیات خان کی کوٹلی میں نماز جنازہ ادا