وجود

... loading ...

وجود
چین جوہری ہتھیار رکھنے کیلئے زیر زمین مزید گودام بنا رہا ہے ، امریکی سائنسدان وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

امریکی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ چین جوہری ہتھیار رکھنے کیلئے زیر زمین مزید گودام بنا رہا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کی مدد سے لی گئی تصاویر سے میں دیکھا جاسکتا ہے چین کے مغربی شہرکے پاس ایک صحرا میں میزائلوں کو محفوظ طریقے سے رکھنے کے لیے زیر زمین گودام تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ یہ زیر زمین گودام بالکل اسی نوعیت کے ہی...

چین جوہری ہتھیار رکھنے کیلئے زیر زمین مزید گودام بنا رہا ہے ، امریکی سائنسدان

ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار کیسز رپورٹ وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

اولمپک کی میزبانی کرنے والے جاپان کے شہر ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جاپانی حکام کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم ڈیلٹا کے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ ہورہا ہے ۔ٹوکیو کے قریبی تین ریجن کے گورنروں نے مرکزی حکومت سے ہنگامی صورتحال...

ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار کیسز رپورٹ

غیر معیاری ادویات تیاری 'ڈریپ نے 5 لوکل دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری ادویات تیار کرنے والی دوا ساز کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 5لوکل دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دئیے ۔ذرائع کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 12 لوکل دوا سازکمپنیوں کے لائسنس معطل کر دئیے ۔ڈریپ نے سندھ کی پانچ، بلوچستان کی ایک دوا ساز کم...

غیر معیاری ادویات تیاری 'ڈریپ نے 5 لوکل دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے

سینئر صحافی و سابق مشیر اطلاعات صلاح الدین حیدر انتقال کرگئے وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

سینئر صحافی اور سابق مشیر اطلاعات صلاح الدین حیدر کراچی میں انتقال کرگئے ۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ صلاح الدین حیدر کچھ عرصے سے علیل تھے اور بدھ کی صبح ان کا انتقال ہوا۔ان کی صاحبزادی نے بتایا کہ والد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔انھوں نے کہا کہ سینئر صحافی و سابق مشیر اطلاعات کی نماز...

سینئر صحافی و سابق مشیر اطلاعات صلاح الدین حیدر انتقال کرگئے

پاکستان نے عدالتی نظام سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی وجود - بدھ 28 جولائی 2021

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی پاکستان میں عدالتی نظام سے متعلق رپورٹ مسترد کردی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی پاکستان میں عدالتی نظام کے بارے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام کے بارے میں امریکی رپورٹ میں دیے گئے تاثرات غیر معقول اور غیرمص...

پاکستان نے عدالتی نظام سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی

معید یوسف امریکی ہم منصب سے ملاقات کیلئے امریکا روانہ وجود - بدھ 28 جولائی 2021

قومی سلامتی کے مشیرمعید یوسف امریکا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے جو مئی میں جنیوا میں اجلاس کے دوران ان کے اور امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کے درمیان اعلی سطح مشغولیت کے لیے ہونے والے معاہدے کا حصہ ہے ۔اس دورے کے دوران معید یوسف جیک سلیوان سے ملاقات کریں گے تاکہ وہ امریکا ...

معید یوسف امریکی ہم منصب سے ملاقات کیلئے امریکا روانہ

سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی وجود - بدھ 28 جولائی 2021

سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے الزام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی اور اپنے فیصلے میں ہدایت کی ہے کہ ماتحت عدالت ریفرنس کا فیصلہ جلد کرے ۔عدالتِ عالیہ نے خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق 11 صفحات پر مشتمل فیصلہ بھی جاری کر د...

سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات وجود - بدھ 28 جولائی 2021

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک سعودی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو تیز کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی ۔ وزیراعظم آفس آمد پر وزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ وزیرا...

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ وجود - بدھ 28 جولائی 2021

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اسٹیٹ بینک نے اگلے 2ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے زوم پر پریس کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان ک...

شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

5 افسران سمیت 46 افغان فوجی افغان حکام کے حوالے وجود - بدھ 28 جولائی 2021

افغانستان میں طالبان کے حملوں کے دوران پاکستان آنیوالے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور آلات سمیت نواں پاس کے مقام پر 12 بجکر 35 منٹ پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چترال کے ارندو سیکٹر کے پاس پاک افغا...

5 افسران سمیت 46 افغان فوجی افغان حکام کے حوالے

ٹاسک فورس اجلاس کے حوالے سے دو مختلف خبروں سے ابہام وجود - بدھ 28 جولائی 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت منگل کوکرونا ٹاسک فورس کے اجلاس کے حوالے سے چیف منسٹر ہائوس کی جانب سے جاری کردہ دو مختلف خبروں نے ابہام پیدا کردیا۔کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس کے دوران ابتدا میں وزیر اعلیٰ سندھ کے حوالے سے میڈیا کو یہ خبر دی گئی تھی کہ مراد علی شاہ نے آئ...

ٹاسک فورس اجلاس کے حوالے سے دو مختلف خبروں سے ابہام

پاکستانی چاول کی بوریوں کے پیندے میں کورونا وائرس ،چین نے درآمد بند کردی وجود - بدھ 28 جولائی 2021

بوریوں میں کورونا وائرس موجود ہونے پر چین نے پاکستانی چاول کی درآمد بند کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا چیئرمین کمیٹی سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے شرکت کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ چین کو پاکستانی چاول کی بر...

پاکستانی چاول کی بوریوں کے پیندے میں کورونا وائرس ،چین نے درآمد بند کردی

نور مقدم قتل کیس' ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو جیل بھیج دیاگیا وجود - بدھ 28 جولائی 2021

اسلام آباد سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ عدالت نے مسما ۃ عصمت آدم جی، ذاکرجعفر اور ملازمین افتخار اور جمیل کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ منگل کونورمقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور 2 ملا...

نور مقدم قتل کیس' ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو جیل بھیج دیاگیا

سعودی حکومت کا یکم محرم سے بیرونِ ملک معتمرین کیلئے عمرہ کھولنے کا فیصلہ وجود - منگل 27 جولائی 2021

سعودی حکومت نے یکم محرم سے بیرونِ ملک کے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ اعلان مملکت کی قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ کے رکن ہانی علی العمیری نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ دوسری جانب حرمین شریفین کی ویب سائٹ پر جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ 9ممالک کے شہریوں کو...

سعودی حکومت کا یکم محرم سے بیرونِ ملک معتمرین کیلئے عمرہ کھولنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر انتخابات'پی ٹی آئی ووٹو ںکی شرح سے پہلے ،ن لیگ دوسرے ، پیپلز پار ٹی تیسرے نمبر پر رہی وجود - منگل 27 جولائی 2021

آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی45نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں کل32لاکھ20ہزار793ووٹرز میں سے 19 لاکھ 91 ہزار984ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،جس میں 25نشستوں کے ساتھ سادھا اکثریت حاصل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر نے مجموعی طور پر 6لاکھ 37ہزار913ووٹ ...

آزاد کشمیر انتخابات'پی ٹی آئی ووٹو ںکی شرح سے پہلے ،ن لیگ دوسرے ، پیپلز پار ٹی تیسرے نمبر پر رہی

تحریک انصاف کا آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانیکافیصلہ وجود - منگل 27 جولائی 2021

حکومتی جماعت تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانیکافیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا چوتھا اجلاس اگلے ہفتے اسلام آب...

تحریک انصاف کا آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانیکافیصلہ

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل وجود - منگل 27 جولائی 2021

حکومت سندھ نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو تبدیل کردیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر سینٹرل ایم بی دھاریجو کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ طحہٰ سلیم ڈپٹی کمشنر سینٹرل تعینات کیاگیا ہے ۔ ایم بی دھاریجو کی تعیناتی ڈپٹی کمشنر کورنگی کے طور پر کی گئی ہے ۔شہر یار گل کو ڈپٹی کمشنر ضلع غربی مقرر کیا...

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل

صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 29جولائی کو طلب وجود - منگل 27 جولائی 2021

صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 29جولائی کو طلب کرلیا گیاہے ۔ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس میں سول وعسکری حکام شریک ہوں گے ۔اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے واقعات اور دوسرے متعلقہ امور پر غور و خوض کیا جائے گا۔

صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 29جولائی کو طلب

امریکا اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے ، چین وجود - منگل 27 جولائی 2021

چین کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی امریکی ہم منصب پر واضح کیا کہ اپنے داخلی مسائل کا مورد الزام ہمیں نہ ٹھہرایا جائے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین 2روزہ دورے پر چین پہنچیں جہاں ان کے چینی ہم منصب نے پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنمائوں نے ملاق...

امریکا اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے ، چین

پاک ویسٹ انڈیزسیریزکا پہلامیچ منسوخ وجود - منگل 27 جولائی 2021

کورونا وائرس کی پیچیدگیوں کے سبب پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز بھی متاثر ہوا ہے اور وائرس کے سبب سیریز کا ایک میچ کم کردیا گیا ہے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز 5 ٹی20 میچوں پر مشتمل تھی لیکن اب تک سیریز کو چار میچوں تک محدود کردیا گیا ہے ۔دو دن قبل ویسٹ انڈین ٹیم کے عملے ...

پاک ویسٹ انڈیزسیریزکا پہلامیچ منسوخ

آزاد کشمیر انتخابات، پی ٹی آئی نے واضح برتری حاصل کرلی وجود - پیر 26 جولائی 2021

  آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات میں اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 16 نشستیں حاصل کرکے واضح برتری حاصل کرلی۔ جبکہ مسلم لیگ (ن) 3، پیپلز پارٹی 2 اور جموں و کشمیر پیپلز پارٹی ایک نشست پر کامیاب ہوگئی۔ الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے مطا...

آزاد کشمیر انتخابات، پی ٹی آئی نے واضح برتری حاصل کرلی

نون لیگ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ گرفتار وجود - پیر 26 جولائی 2021

مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ کو گوجرانوالہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کے مطابق گرفتارکارکنوں کی رہائی کے لیے گئے عطا تارڑ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، انہیں گوجرانوالہ کے علاقے علی پورچٹھہ میں گرفتار کیا گیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فسطائی...

نون لیگ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ گرفتار

امریکی صدر کام جاری رکھنے کے قابل نہیں رہے،اہم انکشاف وجود - پیر 26 جولائی 2021

امریکی صدر جوبائیڈن ذہنی طور پر مفلوج ہونے کے باعث کام جاری رکھنے کے قابل نہیں ہیں۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے صدر جوبائیڈن کو صحت سے متعلق شدید نوعیت کا مسئلہ درپیش ہے جو مزید بگڑے گا۔سابق صدور باراک اوباما اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ادوار میں وائٹ ہا...

امریکی صدر کام جاری رکھنے کے قابل نہیں رہے،اہم انکشاف

افغانستان سے ٹی ٹی پی پاکستان میں حملہ کرسکتی ہے ، اقوام متحدہ وجود - پیر 26 جولائی 2021

اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کی جانب سے سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکتی ہے ۔ اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم نے سلامتی کونسل میں ایک اہم رپورٹ پیش کی ہے جس میں القاعدہ، داعش اور ان سے...

افغانستان سے ٹی ٹی پی پاکستان میں حملہ کرسکتی ہے ، اقوام متحدہ

مضامین
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان وجود بدھ 18 نومبر 2026
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان

بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات وجود بدھ 18 نومبر 2026
بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات

ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟ وجود منگل 17 نومبر 2026
ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟

 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک وجود منگل 17 نومبر 2026
 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب وجود منگل 17 نومبر 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر