... loading ...
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی45نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں کل32لاکھ20ہزار793ووٹرز میں سے 19 لاکھ 91 ہزار984ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،جس میں 25نشستوں کے ساتھ سادھا اکثریت حاصل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر نے مجموعی طور پر 6لاکھ 37ہزار913ووٹ لئے جس کی شرح32.2 فیصدبنتی ہے جبکہ الیکشن میں6نشستوں کے ساتھ تیسری پوزیشن لینے والی سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں کشمیرنے 5لاکھ6ہزار860ووٹ لئے جس کی شرح25.4فیصد ہے اور مجموعی طورپر حاصل کردہ ووٹوں کے حساب سے دوسری نمبر پر رہی،11نشستیں جیتنے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر کو مجموعی طور پر 3لاکھ45ہزار 950ووٹ ملے جس کی شرح 17.3فیصد ہے جو کل ووٹ لینے کے حساب سے تیسری نمبر پررہی،ایک نشست حاصل کرنے والی آل جموںو کشمیر مسلم کانفرنس مجموعی طور پر ایک لاکھ 54ہزار 525ووٹ لے کر چوتھی،آزاد امیدواروں نے مجموعی طور پر ایک لاکھ 52ہزار973ووٹ لے کر پانچویں،تحریک لبیک پاکستان آزاد جموں کشمیرنے 96ہزار697ووٹ لے کر چھٹی،جماعت اسلامی آزادجموں کشمیرنے مجموعی طور پر 28ہزار979ووٹ حاصل کرکے ساتویں، جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کل 36ہزار 855 ووٹ لے کر آٹھویں نمبرپر رہی جبکہ17ہزار666 ووٹ مسترد ہوئے ، جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر 6ہزار 554 ووٹ لے کر دسویں ، جموںکشمیر یونائیٹڈ موومنٹ5ہزار557ووٹ لے کر گیارویں، تحریک جوانان پاکستان آزاد جموں کشمیر4ہزار930ووٹ لے کربارویں،جموں کشمیر لبریشن لیگ آزاد جموں کشمیر1140ووٹ لے کر تیرھویں، رائے حق پارٹی آزاد جموں کشمیر1ہزار 3 ووٹ لے کر چودھویں، جموں و کشمیر عوامی تحریک897 ووٹ لے کر پندرھویں،جموں کشمیر عوامی اتحاد 616ووٹ لے کر سولہویں،عام آدمی پارٹی پاکستان آزاد جموں کشمیر605ووٹ لے کر 17ویں، پاکستان پیپلزپارٹی(شہید بھٹو) آزاد جموں کشمیر485ووٹ لے کر18ویں، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان آزاد جموں کشمیر463ووٹ لے کر19ویں،جموں کشمیر ڈیمو کریٹک پارٹی435ووٹ لے کر20ویں، مرکزی جمعیت اہلحدیث جموں کشمیر191ووٹ لے کر21ویں، پاک سرزمین پارٹی آزاد جموں کشمیر 178ووٹ لے کر22ویں، قومی اتحاد پارٹی آزاد جموں کشمیر140ووٹ لے کر23ویں، پاک کشمیر پارٹی آزاد جموں کشمیر 98ووٹ لے کر24ویں، مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں کشمیر75ووٹ لے کر25ویں، مشن کشمیر ٹاسک فورس آزاد جموں کشمیر 73 ووٹ لے کر 26ویں، جموں وکشمیر نیشنل لبریشن موومنٹ69ووٹ لے کر 27ویں، جعفریہ سپریم کونسل آزاد جموںکشمیر30ووٹ لے کر 28ویں اور جمعیت فلاحی انسانیت آزاد جموں کشمیر نے مجموعی طورپر27ووٹ لے کر29ویں نمبر پر رہی۔
ایک ہفتے میں عمران خان کا درست علاج نہ ہوا اور ملاقاتیں نہ کرائی گئیں تو پھر دما دم مست قلندر ہوگا،8 فروری کو نوجوان طبقے نے آپ کے سارے پلان الٹ دئیے، اپوزیشن لیڈر بلوچستان سے لے کر کے پی تک بغاوت کی فضا ہے، ایک اور آئینی ترمیم کی تیاری ہورہی ہے، پاکستان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار ...
امریکی فوج افزودہ یورینیم کی نگرانی کر رہی ہے ایران کو عسکری طور پر شکست دی جا چکی ،قیادت کی اے اور بی ٹیم مکمل ختم ، سی ٹیم کا کچھ حصہ بھی ختم ہو چکا ہے ایران کو جوہری ہتھیار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ وہ غیر ذمہ دار ہے،معاہدہ کر کے اسے توڑ دیتا ہے، امریکا کو آبنائے ہرمز کی ضرورت ...
پاکستان کے نوجوانوں میں آئی ٹی کے حوالے سے بے پناہ استعداد موجود ہے جس سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جانا چاہئے، شہباز شریف کی اجلاس میں گفتگو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ٹی سے متعلق برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،آئی ٹی کے شعبے میں شہری اور دیہی علا...
دشمن جان لے پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطر ناک اور تکلیف دہ ہوں گے،معرکہ حق دو ممالک کے درمیان لڑی جانیوالی جنگ نہ تھی یہ دونظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا افغانستان اپنی سرزمین پر دہشتگردی کے مراکز اور آماجگاہوں کا خاتمہ کرے،بھارت پھر دہشتگردی کا سہارا...
مریکی منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ،پہلے مرحلے میں ایران امریکا جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان جبکہ دوسرے میں آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرکے جہازوں کی آمدورفت بحال کی جائے گی تیسرے میں 30 روزہ مذاکراتی دور میں بڑے سیاسی اور جوہری معاملات پر بات چیت ہوگی، دونوں ممالک آبنائے ہرمز ک...
بھارت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناکر بے بنیاد الزامات لگائے ،شہباز شریف اسلام آباد میں معرکہ حق کی کامیابی کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہے کہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا۔اسلا...
ایران میں قیمت 6 روپے فی لیٹر،بنگلہ دیش میں 288 روپے میں دستیاب سری لنکا 370 ،بھارت 302 ،چین میں360 روپے فی لیٹرمیں فروخت حکومت نے رواں ہفتے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے باعث پیدا ہونے والے توانائی بحرا...
پاکستان نے امریکا سے کہا تھا کہ پراجیکٹ فریڈم نہ کریں،مذاکرات ناکام ہوتے ہیں تو پروجیکٹ فریڈم پلس شروع کیا جائے گا،امریکی صدرکی صحافیوں سے گفتگو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران سے مذاکرات نہیں ہوتے تو ایران کیخلاف نیا آپریشن شروع کیا جائے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے جس کے بعد جعلی حکمرانوں کو ملک پر مسلط کیا گیا حکمرانوں نے ملکی معیشت اور ریاستی اداروں کو بھی کمزور کیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ٹویٹ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی ایکس پر 9 مئی کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ 9 مئی پا...
ایک ریسکیو اہلکار شامل، اسرائیلی افواج اور حزب اللہ کے درمیان دوبارہ جھڑپیں 2مارچ کے بعد سے 2ہزار 700افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں،لبنانی حکام لبنان پر جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں ایک ریسکیو اہلکار سمیت 31 افراد شہید ہوگئے۔لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ...
حملہ آبنائے ہرمز اور بحیرہ مکران کے قریب پیش آیا، میناب کے ساحلی پانیوں کے نزدیک مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا،جہاز پر مجموعی طور پر 15ارکان سوار تھے ، ایرانی میڈیا ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے گزشتہ رات ایک ایرانی پرچم بردار تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا، ...
اورنگی، قصبہ کالونی، بنارس، ایم پی آر کالونی، مومن آباد، منگھوپیر اور ملحقہ علاقوں میں شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی 12سے 20 گھنٹے تک بجلی بندش، کے الیکٹرک دعوے کھوکھلے ثابت ہونے لگے،شدید گرمی میں رات بھر بجلی غائب کراچی کے مختلف علاقوں اورنگی ٹائون، محمد پور، قصبہ کالونی، میا...