... loading ...
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کو اغواء نہیں کیا گیا ،یہ عالمی سازش ہے ، را کا ایجنڈا ہے ، سی ٹی وی ویڈیو دیکھی ہے دو نہیں تین تین ٹیکسیاں تھیں، افغان سفیر کی لڑکی نے پہلے کہا موبائل فون لے گئے پھر ڈیٹا ڈیلیٹ کر کے فون دیا ،آزاد کشمیر میں ہماری 20سے زیادہ سیٹیں ہونگی اور (ن )تیسرے ن...
روس، چین اور کیوبا سمیت کئی ممالک میں تعینات امریکی سفارت کار پراسرار دماغی مرض میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 5 سے زائد ممالک میں تعینات امریکی سفارت کار پراسرار بیماری کا شکار ہونے لگے ہیں۔ دماغ کو نقصان پہنچانے والے اس مرض سے متعلق انتہائی کم معلومات دستی...
کووڈ کی سنگین شدت کے باعث ہسپتال میں داخل ہونے والے ہر 2 میں سے ایک مریض کو دیگر طبی پیچیدگیوں کا سامنا ہوتا ہے ۔یہ بات اس حوالے سے ایک جامع طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برطانیہ کی لیورپول یونیورسٹی کی اس تحقیق میں کووڈ کے مریضوں پر مختصر اور طویل المعیاد بنیادوں پر مرتب ہونے والے طبی...
منی میں ایک پاکستانی عازم حج کو دل کا شدید دورہ پڑا جس کے بعد فوری طور پر عازم حج کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔العربیہ نیٹ کے مطابق محکمہ صحت کے طبی عملے نے اطلاع ملتے ہی پاکستانی عازم حج کو رہائش سے پہلے منی الوادی اسپتال منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔طبی عملے ن...
انگلینڈ نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شان دار واپسی کرتے ہوئے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1ـ1 سے برابر کردی،انگلینڈ نے جاز بٹلر کی 59 رنز کی اننگز کی بدولت پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دیا...
نوکیا کے اسمارٹ فونز ماضی میں پاکستان میں کافی پسند کیے جاتے تھے تاہم کئی برس اینڈرائیڈ ڈیوائسز کی شکل میں واپسی کے بعد وہ مقبولیت پھر حاصل نہیں ہوسکی،اب پاکستان میں نوکیا فونز کی قیمتوں میں نمایاں قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا اور لگ بھگ تمام ماڈلز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔پاکستا...
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے سلیپر سیلز دوبارہ فعال ہونے کا خدشہ ہے ،افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے اپنا کردار سنجیدگی سے ادا کررہے ہیں ، ہم افغانستان میں قیام امن کے ضامن نہیں،پاکستان کا امن افغانستان کے امن و استحکام کے ساتھ جڑا ...
قطر کے دارالحکومت دوحا میں افغان وفد اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا دور جاری ہے ۔ہفتہ کو افغان طالبان اور حکومتی وفد کے سینیئر ارکان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں عارضی جنگ بندی،طالبان قیدیوں کی رہائی اور عبوری حکومت کے قیام پر بات چیت کی گئی۔ افغان وفد کی قیادت عبد اللہ عبداللہ ...
ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے قانون سازی میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اب ہر مقدمہ میں گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے پولیس رولز میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے جس میں پولیس رولز میں تر...
پاک افغان سرحد پر تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس سیل کردئیے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ پاک افغان سرحد پر پاک فوج کے ریگولر دستے تعینات کردئیے گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر تمام...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا تمام بڑے ڈاکو این آراو کیلئے شور مچارہے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے اسیر لوگ بھارتی ظلم و ستم کے خلاف پرعزم ہیں، برہان وانی شہید جیسے بہادر جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے ، رواں سال کے آخر تک پورے آزاد کشمیر کو ہیل...
اوگرا نے تین روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ کرکے قیمت کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کرکے ہیٹرک مکمل کرلی اور تین روز میں ایل پی جی...
سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کراچی میں انتقال کر گئیں، نائلہ جعفری گزشتہ پانچ سال سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ نائلہ جعفری کینسر کے مرض کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔ نائلہ جعفری کی نماز جنازہ بعد نماز عشا ڈیفنس فیز ٹو میں ادا ...
پاکستان نے افغان امن کانفرنس ملتوی کر د ی ہے ۔ افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امن کانفرنس ملتوی ہونے تصدیق کر دی۔انہوں نے کہا کہ افغان امن کانفرنس 17 سے 19 جولائی تک شیڈول تھی جس کی نئی تاریخوں کا اعلان عید کے بعد کیا جائے گ...
وزیراعظم عمران خان اور افغانستان کے صدر صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاک افغان تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔جمعہ کو تاشقند میں جاری کانفرنس کی سائیڈلائن پر دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بھی ...
انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے افغان حکومت کے الزامات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں کسی دھڑے کی حمایت نہیں کر رہا،پاکستان سے افغانستان میں کوئی در اندازی نہیں ہو رہی، حقیقت میں افغانستان کی طرف سے پاکستان میں در ا...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں کہ مہذب ہمسائے بن کررہیں لیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی راستے میں آگئی ہے ۔ تاشقند میں موجود وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے بھارتی صحافی نے کہا کہ کیا بات اور آتنکواد اکٹھا چل سکتا ہے ، یہ بھارت کی طرف سے...
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔ انہوںنے ازبکستان میں ہونے والی سینٹرل اینڈ سائوتھ ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بات چیت نہ ہوئی تو ہم طالبان کا مقابلہ کریں گے ، یہ امن کے لیے آخری موقع ہے ۔ انہ...
بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کسی بھی صورت کم ہوتی نظر نہیں آرہی ہے ، بلکہ کسان لیڈروں نے آنے والے دنوں میں جس طرح دھرنا و احتجاج کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے وہ مرکز کی مودی حکومت اور مختلف ریاستوں میں برسراقتدار بی جے پی حکومتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے ۔ مون...
عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مختلف سیکٹرز میں کام کرنے والے 37 فیصد ورکرز بے روزگار ہوگئے ۔وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق کورونا کا سماجی و اقتصادی اثرات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی سروے کیا گیا جس کے مطابق ملازمت پیشہ آبادی کا 49 ف...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ویڈیو شیرئنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کر لیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر پاکستان کے آفیشل اکائونٹ سے ٹک ٹاک جوائن کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ نوجوانوں میں مثبت سوچ اور جذبہ بڑھانے کے لیے ویڈیوز شیئر کی جائیں گ...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے ۔ گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی نوید سنا دی گئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام یا رات سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ...
افغانستان میں فرنٹ لائن پر سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ کی رپورٹنگ کرتے ہوئے بھارتی صحافی دانش صدیقی جاں بحق ہوگئے ۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے بھارت سے تعلق رکھنے والے پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی اسپن بولدک میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپو...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی نے گروپس تشکیل دے دیئے ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں گروپ ٹو میں شامل ہیں۔میگا ایونٹ کے سپر 12 مرحلے کے لیے دو گروپس بنائے گئے ہیں، ہر گروپ میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی۔ ٹاپ آٹھ ٹیموں میں سے چار، چار ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔گ...