... loading ...
ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کموڈور شہرام ایرانی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق کموڈور شہرام ایرانی کا تعلق ملک کی جری اور بہادر کرد اہلسنت برادری سے ہے ۔چھپن سالہ کموڈور شہرام ایرانی انیس سو چھیاسی سے ایرانی بحریہ کے ساتھ وابستہ ہیں اور اب تک کئی اہ...
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے ) نے برطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا۔برطانوی سپریم کورٹ نے 2012 میں پی آئی اے کی طرف سے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے نیا کنٹریکٹ متعارف کروانے کو درست قرار دے دیا اور سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے پی آئی اے کے حق میں متفقہ فیصلہ سنایا۔ب...
امریکی حکام نے کابل ائیرپورٹ کو سویلین ائیرٹریفک کے لیے کھول دیا۔امریکی دفاعی فورس کے جنرل فرینک میک مکینزی کا کہنا ہے کہ کابل میں حامد کرزئی ائیر پورٹ محفوظ ہے اور ائیرپورٹ اب تمام سویلین ائیر ٹریفک کے لیے فعال ہے ۔جنرل فرینک نے کہا کہ امریکی شہریوں کا تحفظ اس وقت اولین ترجیح ہے...
بھارتی سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی کیس پر مودی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ وہ حکومت کو قومی سلامتی کے نقطہ نظر سے کوئی حساس کام کرنے پر مجبور نہیں کررہی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں بنچ نے کہا کہ ہم داخلہ سے پہلے نوٹس جاری کر رہے...
برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نک کارٹر نے کہا ہے کہ طالبان کو حکومت سازی کا موقع دینا پڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نک کارٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہوسکتا ہے یہ 1990 کے طالبان سے الگ ہوں، اس لیے ہمیں صبر سے کام لیتے ہوئے طالبان...
یورپی یونین خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا کہنا ہے طالبان کو تسلیم نہ کرتے ہوئے بھی ان سے بات کرنا پڑے گی۔یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد یونین کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا کہ طالبان جنگ جیت چکے ہیں اس لیے ان سے بات کرنا ہو گی تاہم انہوں نے کہا کہ ہمارے تعاون کے ح...
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں تمام غیر ملکیوں کی سیکیورٹی کی ضمانت دی جاتی ہے اور شریعت کے مطابق خواتین کو تمام حقوق دیے جائیں گے ۔کابل میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کابل میں مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، جہاں سفارت خانے...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ وسیع تر تعلقات کا خواہاں ہے ۔پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے ،وہ افغان وفد سے گفتگو کررہے تھے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفد نے ملاقات کی ،وفد کی سربراہی صلاح ...
طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ اور نائب امیر ملاعبدالغنی برادر کے افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملا عبدالغنی برادر 20سال بعد قطر سے قندہار پہنچے ہیں اور انہیں افغانستان میں طالبان کی ممکنہ حکومت میں اہم ذمہ داری سونپے جانیکا امکان ہے ۔طالبان ترجمان محمد نعیم نے ملا عبدالغن...
افغانستان میں طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد سعودی عرب افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے ۔ان خیالات کا ظہار شاہ سلمان بن عبالعزیز کی زیر صدارت ہونے والی وزرا کی ریاستی کونسل کے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کا کہنا ہے کہ ہم نے فغانستان کی موجودہ صورت حال پر ن...
طالبان کی کارروائیوں اور تفصیلات سے دنیا کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کرنے والے ذبیح اللہ مجاہد دنیا کے سامنے آگئے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ذبیح اللہ مجاہد کے فعال ہونے کا اندازہ ان کے فالوورز کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے جن کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہے ۔ طالبان کے افغانستا...
افغانستان میں انتقال اقتدار کے سلسلے میں پاکستان نے ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جلد 4 ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں گے ، ان دوروں کے دوران شاہ محمود افغان صورت حال اور انتقال اقتدار سے متعلق گفتگو کریں گے ۔سفا...
امریکی صدر بائیڈن نے امریکہ اور اتحادیوں کے غیرفوجی عملے کو افغانستان سے واپس لانے اور اپنے افغان اتحادیوں اور خطرے کی زد پر موجود افغانوں کو ملک سے نکال کر محفوظ جگہ پر پہنچانے کے لیے امریکہ کے 6,000 فوجی افغانستان میں تعینات کرنے کی منظوری دی ہے ۔علاوہ ازیںامریکی محکمہ دفاع پین...
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ اول نے ترکی کے ترکی کے معروف ڈرامے 'کورلش عثمان' کے سیٹ کا دورہ کیا اور ڈرامے کی کاسٹ سے ملاقات کی۔دورہ ترکی کے دوران ڈاکٹر عارف علوی نے مقبول ڈرامے 'کورلش عثمان ' کی کاسٹ سے بھی ملاقات کی۔شہرہ آفاق ڈرامے 'ارطغرل غازی' کے سیکوئیل 'کو...
برطانیہ نے افغان شہریوں کے لیے اہم اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے ان افغان شہریوں کے لیے نئی آبادی کاری اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں مدد کی ضرورت ہے ، نئی آباد کاری اسکیم میں خواتین اور لڑکیوں کی خاص طور پر مدد کی جائے گی اور اس اسکیم کا اعلان برطان...
امریکا نے 20 برسوں میں افغانستان میں ایک جدید فوج کھڑی کرنے پر 83 ارب ڈالر خرچ کیے جو پاکستانی روپے میں 13 ہزار 647 ارب روپے بنتے ہیں۔ ایک غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے افغان فوج کو جنگی جہاز، ہیلی کاپٹر، ڈرون طیارے ، بکتربند گاڑیاں، رات کو دیکھنے کے گوگلز سب کچھ دیا۔آخر...
افغانستان میں بدلتی سیاسی صورتحال کے بعد افغانی کرنسی کی تجارت روک دی گئی ۔ پاکستانی کرنسی ڈیلرز کو یقین نہیں کہ افغان کرنسی کی تجارت کی جائے گی یا نہیں، کرنسی ڈیلرز کے مطابق طالبان کی قیادت میں نئی حکومت اسی کرنسی کو جاری رکھے گی یا کوئی اور کرنسی متعارف کرائے گی ۔ ڈیلروں نے بتا...
ملک کی سول وعسکری قیادت نے کہاہے کہ پاکستان تمام افغان گروہوں کی نمائندگی کے ساتھ ایک جامع سیاسی تصفیے کے لیے پرعزم ہے ، افغانستان میں تمام فریقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ قانون کی حکمرانی کا احترام کریں، تمام پارٹیز افغانوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کریں، افغانستان کی بدلتی ...
منی لانڈرنگ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اورپنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں چار ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ہاسنگ کیس میں احتساب عدالت میں بھی پیش ہوئے ، سماعت سولہ ستمب...
روس کا دعوی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھ پیسوں سے بھری 4 گاڑیاں اور ایک ہیلی کاپٹر بھی لے گئے ۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں روس کے سفارت خانے نے پیر کے روز کہا کہ اشرف غنی پیسوں سے بھری ہوئیں 4 گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر سمیت ملک سے فرار ہوئ...
افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان محمدی کی بھی افغانستان سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔گزشتہ روز جنرل بسم اللہ خان محمدی نے طالبان کے کابل میں داخلے پر دارالحکومت کے دفاع کا اعلان کیا تھا لیکن اشرف غنی کے ملک سے فرار پر وہ برہم ہوگئے تھے ۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ می...
تاجک وزارت خارجہ نے افغان صدر اشرف غنی کے تاجکستان آنے کی تردید کردی۔ گزشتہ روز طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل کے گھیرا وپر افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوگئے تھے اور رپورٹس میں دعوی کیا گیا تھاکہ وہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے چلے گئے ہیں۔ تاہم اب تاجکستان کی وزرات خارجہ ...
آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد نے ایک وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں افغا نستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ...
افغانستان پر طالبان کے قبضے پر بھارت نے اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نئی دہلی کی خارجہ پالیسی اور علاقائی سیاست پر دور رس اثرات مرتب کا باعث ہو گا۔بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نیویارک روانہ ہوئے ہیں۔ وہ دہشت گر...