... loading ...
بھارت کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے رہنما منموہن سنگھ کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد دہلی کے ایمز ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق منموہن سنگھ کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد ہسپتال داخل کرایا گیا۔کانگریس کے ترجمان جیویر شیرگل نے بھی اس خبر کی تصدیق کردی ۔شیرگل کے علاوہ کانگریس پارٹی کے آف...
جرمنی میں برلن، میونخ، شٹٹ گارٹ اور دیگر شہروں میں کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے ۔ ڈورٹمنڈ میں دائیں بازو کے ایک احتجاجی نے صحافیوں کی ایک ٹیم پر حملہ بھی کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے متعدد بڑے شہروں میں کئی ہزار افرا...
طالبان نے امریکی کانٹریکٹر مارک فریرچز کی گم شدگی سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ امریکی کانٹریکٹر رواں برس جنوری کے آخر میں افغانستان میں لاپتا ہو گیا تھا۔ طالبان کے سیاسی ترجمان سہیل شاہین نے اتوار کے روز کہا کہ طالبان کو اس لاپتا امریکی سے متعلق ...
3 اینٹی وائرل ادویات کا امتزاج مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر نئے نوول کورونا وائرس کے مریضوں کو کووڈ 19 سے جلد صحتیاب ہونے میں مدد دیتا ہے ۔یہ بات ہانگ کانگ کے ڈاکٹروں نے بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مزید آزمائش کی ضرورت ہے مگر اس سے ضرورت پڑنے پر کووڈ 19 کے مریضوں کے علاج ...
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ 2021ء کے اختتام سے قبل کرونا کی کسی ویکسین کی تیاری کا امکان نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایک سینئر عہدے دار ڈیل فشر نے کہاکہ کرونا کی ویکسین کی 2021 کے اختتام سے قبل دستیابی کا امکان نہیں ۔انھوں نے امریک...
کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی خاطر کینیڈا میں موجود دو سکھ ڈاکٹر بھائیوں نے اپنی داڑھی کی قربانی دے دی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کرنے والے دونوں سکھ ڈاکٹر بھائیوں نے یہ فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ انہیں لمبی داڑھی کے سبب ماسک پہننے میں مش...
سابق بھارتی میجر نے اپنے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا ہے ، گورو آریا نے چند روز قبل بلوچستان میں پاک فوج پر دہشت گردانہ حملے کی پیش گوئی بھی کردی تھی۔بھارتی ٹی وی پر براہ راست اعتراف کرتے ہوئے سابق بھارتی میجر گورو آریا کا کہنا تھا کہ میں اعتراف کرتا ...
چین نے کہا ہے کہ وہ طبی نظام میں کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں عیاں ہونے والی خامیوں کو دور کرنے کے لیے نظام میں اصلاحات لائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے نائب وزیر لی بِن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی یہ وبا ہمارے ملک کے نظامِ حکمرا...
فیس بک اور گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو باقی ماندہ سال میں بھی گھر سے کام کرنے کی اجازت دیں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شمار ہونے والی ان دو کمپنیوں نے جلد ہی اپنے دفاتر کھولنے کا اعلان کیا مگر کہا کہ وہ گھر سے کام کرنے کے معاملے...
امریکا اور بیلجیئم کے سائنسدانوں نے کہاہے کہ لاما جسے ونٹر بھی کہا جاتا ہے ، کورونا وائرس کے شکار میں مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایک چھوٹے ذرے کی نشاندہی کی جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کا راستہ روک سکتا ہے ۔ بیلجیئم کے وی آئی...
ایران کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے برائن ہک نے کہاہے کہ کہ امریکا نے اپنے خلیجی حلیفوں کی سیکورٹی کے حوالے سے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔امریکی چینل سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ ہمارا مشن قطعا تبدیل نہیں ہوا ہم خلیج کے علاقے میں اپنے شراکت داروں اور حلیفوں کے ساتھ کھڑے ہیں...
وینزویلا میں دو سابق امریکی فوجیوں پر بغاوت اور دہشت گردی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے صدر نکولاس مادورو کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوششوں میں حصہ لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے اٹارنی جنرل نے بتایا کہ جرائم ثابت ہونے پر ملزمان کو پچیس...
دنیا بھر میں اس وقت جاری مسلح تنازعات میں جنگ بندی کے حوالے سے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پر رائے دہی ہونا تھی جسے امریکا نے رکوا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس اور تیونس کی قیادت میں اس قراداد کے مسودے میں تمام تنازعات میں تین ماہ کی فائر بند...
تین مختلف اینٹی وائرل ادویات کا مرکب کورونا وائرس کے مریضوں میں جلد صحت یابی کا باعث بن سکتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں محققین نے ایک مطالعے میں پتا لگایا کہ کووڈ انیس کے کم شدت والے کیسز میں تین ادویات کا مرکب موثر ثابت ہوا ہے ۔ اس مطالعے کے نتائج لانسیٹ نامی سائنسی ...
دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے پچھتر برس مکمل ہونے کے موقع پر یورپ میں محدود سطح پر چند تقریبات منعقدکی گئیں ۔ لگ بھگ پچاس ملین افراد کی موت کا سبب بننے والی دوسری عالمی جنگ، جرمنی میں نازیوں کے ہتھیار ڈالنے کے ساتھ پچھتر برس قبل ختم ہوئی تھی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی می...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا نفرت کے سونامی کا سبب بن رہی ہے ۔کئی ملکوں اور خطوں میں غیر ملکیوں اور مسلمانوں پر حملے ہوئے جبکہ مہاجرین و پناہ گزینوں کو اس وبا کی وجہ بھی قرار دیا جا رہا ہے ۔ پوری دنیا کے سیاسی رہنما تمام ...
افغانستان کے صوبے خوست کے پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل سید احمد ببازی دو اہلکاروں سمیت بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے ۔ خوست پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل سید احمد ببازی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ بریگیڈیئر جنرل سید احمد ببازی پر عس...
لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ برطانیا میں نسلی اقلیتوں میں غیر متناسب کورونا وائرس کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے عدم مساوات کو دور کرنے کے لیے ٹھوس تجاویز کی ضرورت ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز ناز لیگیسی فاونڈیشن کے زیر اہتما...
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان پر تشدد روکنے پر زور دیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خا رجہ کے مطابق امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے طالبان پر تشدد پر قابو پانے اور 2 ماہ پرانے معاہدے کو تحفظ دینے کے لے نئی بات چیت پر زور...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ مختلف ممالک میں کورونا لاک ڈاون کیخاتمے میں جلدی خطرناک ہوسکتی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس نے ایک بریفنگ میں کہا کہ وہ ممالک جو کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون میں تھے انہیں اس کے خاتمے سے پہلے 6...
امریکا میں لاک ڈاون اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے لوگ قوتِ مدافعت کے حصول کے لیے جان بوجھ کر خود کو کورونا وائرس لگوانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق صحت عامہ کے حکام کا کہنا تھا کہ لوگ کورونا وائرس لگوانے کے لیے خصوصی پارٹیز کا اہتمام کر سکتے ہیں۔امریکا میں اس ...
یورپی یونین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی فوری، مکمل اور شفاف انکوائری کروانے پر زور دیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان یورپی یونین کی ایک خاتون عہدیدار نے گزشتہ روز چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کے ایک خط کے جواب میں کیا جس میں یورپی یونین س...
کورونا وائرس کے باعث لاک ڈان کے دوران آسٹریلیا میں خودکشی سے ہلاکتوں کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہونے کا امکان ہے ۔آسٹریلوی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا کے باعث جاری لاک ڈائون کی وجہ سے آسٹریلیا میں کورونا سے زیادہ ہلاکتیں خودکشیوں سے ہونے کا امکان ہے ۔آسٹریلوی ماہرین نے ...
بنگلہ دیش میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مساجد میں آنے کے لیے نمازیوں کو ہاتھ دھونے ، ماسک لگانے اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہوگا، مساجد میں ڈس انفیکشن اسپرے بھی...