وجود

... loading ...

وجود
امریکی کمیشن نے فرانس میں عبایا پر پابندی مسلم طالبات کو ہدف بنانے کا آلہ قرار دے دی وجود - پیر 25 ستمبر 2023

امریکا کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے فرانس کے سرکاری اسکولوں میں عبایا اور ڈھیلے لباس پہننے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ فرانس اپنی مسلم آبادی کو نشانہ بنانے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے سیکولرازم کا استعمال کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیشن کے چیئرمین ابر...

امریکی کمیشن نے فرانس میں عبایا پر پابندی مسلم طالبات کو ہدف بنانے کا آلہ قرار دے دی

نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس نے اپنا سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا وجود - پیر 25 ستمبر 2023

فرانس نے نائجر میں فوجی بغاوت کے بعد اپنے سفیر اور فوجی دستوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ فرانس نے نائجر میں صدر محمد بازوم کی حکومت کے خلاف جولائی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد وہاں سے اپنے سفارت کار...

نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس نے اپنا سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا

سکھ رہنما کا قتل: امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کو دیں وجود - پیر 25 ستمبر 2023

کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کو معلومات فراہم کیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کی خفیہ ایجنسی نے اہم کردار ادا کیا اور کینیڈا کو ایسی معلومات فراہم کیں...

سکھ رہنما کا قتل: امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کو دیں

5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر آ گیا وجود - بدھ 20 ستمبر 2023

دنیا کے 5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر آ گیا۔ پانچوں ممالک نے نجر کو قتل کرنے کے الزامات انتہائی سنجیدہ قرار دے دیے۔ امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے بھی نجر قتل کیس میں کینیڈا کی جانب سے تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کر دی۔ غیرملکی میڈیا ک...

5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر آ گیا

کینیڈین سکھ اور مسلم کمیونٹی کا بھارت کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبہ وجود - بدھ 20 ستمبر 2023

کینیڈا میں سکھ اور مسلم رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہ وہ ان کی برادریوں کے خلاف ممکنہ خطرات کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکھ اور مسلم رہنماؤں کا مطالبہ ا یسے موقع پر سامنے آیا، جب کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل ...

کینیڈین سکھ اور مسلم کمیونٹی کا بھارت کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبہ

سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث نکلا، کینیڈا کا بھارتی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم وجود - منگل 19 ستمبر 2023

کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں مبینہ طور پر انڈین حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کرتے ہوئے ایک اعلیٰ بھارتی سفارت کار کو ملک بدر کر دیا ہے۔ ادھر بھارت نے کینیڈا کے ان الزامات کو درپردہ محرکات پر مبنی اور مضحکہ خیز کہہ کر رد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ا...

سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث نکلا، کینیڈا کا بھارتی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

کینیڈین وزیرِاعظم کے بھارت پر الزامات پر گہری تشویش ہے، امریکا وجود - منگل 19 ستمبر 2023

وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہاہے کہ کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کے بھارت پر الزامات پر وائٹ ہاؤس کو گہری تشویش ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ...

کینیڈین وزیرِاعظم کے بھارت پر الزامات پر گہری تشویش ہے، امریکا

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، 14افراد ہلاک وجود - اتوار 17 ستمبر 2023

جنوبی امریکہ کے ملک برازیل میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کی ریاست ایمیزون میں طیارہ گر کر تباہ ہوا جس میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ طیارے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ کے علاوہ 12 سیاح بھی سوار تھے۔ہلاک...

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، 14افراد ہلاک

عالمی ریکارڈ یافتہ دنیا کا طویل القامت کتا 3 سال کی عمر میں چل بسا وجود - جمعرات 14 ستمبر 2023

دنیا کا سب سے طویل القامت کتا تین سال کی عمر میں کینسر کے سبب چل بسا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق زیوس کو 2022 میں ایک میٹر طویل القامت ہونے کے باعث دنیا کے سب سے لمبے کتے کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا، اس کی عمر 3 سال تھی اور نومبر میں وہ 4 س...

عالمی ریکارڈ یافتہ دنیا کا طویل القامت کتا 3 سال کی عمر میں چل بسا

بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی،امریکی سینیٹر وجود - اتوار 10 ستمبر 2023

ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہالن نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی۔ واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کے ڈی ایم وی چیپٹر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی سینیٹر کرس وان ہالن مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر کرس وان ہالن نے پاکستانی م...

بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی،امریکی سینیٹر

مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 635 افراد جاں بحق، 329 زخمی وجود - هفته 09 ستمبر 2023

مراکش میں شدید زلزلے سے 635 افراد جاں بحق اور329 زخمی ہوگئے، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ حکام کے مطابق ع...

مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 635 افراد جاں بحق، 329 زخمی

غزہ کا منفرد ریستوران: جہاں بلیاں دل بہلاتی ہیں وجود - جمعرات 07 ستمبر 2023

وسام الحربیغزہ کا اولین بلی ریستوران عوام و خواص میں مقبول ہوگیا ہے۔ گزشتہ ماہ کھولے جانیوالے ریستوران میں عوام کی دلچسپی مسلسل بڑھ رہی ہے کیوں کہ غزہ کے فلسطینی مرد و خواتین اور بچوں کو یہاں آکر بلیوں سے کھیلنے اور ان کی پیاری عادات کو دیکھنے اور ان کو گود میں لیکر کھلانے کا موق...

غزہ کا منفرد ریستوران: جہاں بلیاں دل بہلاتی ہیں

آسمانی بجلی کا قہر لاکھوں بھارتیوں کو بھسم کرچکا وجود - جمعرات 07 ستمبر 2023

رشی ملہوترا ٭بھارت کی جنوبی اور جنوب مشرقی ریاستوں کو آسمانی بجلی نے اپنا ہدف بنایا ہوا ہے جس سے دو برس میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 5,000 ہزار سے زیادہ ہے٭ ریاست اڑیسہ میں گزشتہ سے پیوستہ شب اکسٹھ ہزار 61,000 بار آسمانی بجلی گری جس سے پوری ریاست میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا...

آسمانی بجلی کا قہر لاکھوں بھارتیوں کو بھسم کرچکا

بھارتی صدر نے ملک کے نام کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا کردیا وجود - بدھ 06 ستمبر 2023

بھارت میں ہونے والے جی ٹوئنٹی اجلاس میں اہم ملکوں کی عدم شرکت کا شور ابھی تھما نہیں تھا کہ دوسری جانب بھارتی صدر دروپدی مرمو نے ملک کے نام کے حوالے سے ایک نیا شوشا چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے انہیں اپوزیشن کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نو ستمبر کو بھارت میں ...

بھارتی صدر نے ملک کے نام کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا کردیا

یورپی یونین کے سویڈش سفارت کار کی ایران میں 500 دنوں سے زیادہ قید ہونے کی تصدیق وجود - بدھ 06 ستمبر 2023

یورپی یونین کے اعلیٰ سفارت کار نے تصدیق کی ہے کہ یورپی یونین کے لیے کام کرنے والے سویڈش سفارت کار جوہان فلوڈرس 500 سے زیادہ دنوں سے ایران میں قید ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے ہسپانوی شہر کاڈیز میں ایک اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو ب...

یورپی یونین کے سویڈش سفارت کار کی ایران میں 500 دنوں سے زیادہ قید ہونے کی تصدیق

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان وجود - منگل 05 ستمبر 2023

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوتشکیل شدہ تنظیم کا صدردفترالریاض میں ہوگا اور پائیدارآبی وسائل کے حصول کے لیے عالمی کوششوں کو مستحکم اور بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ تنظیم کے مقاصد میں علم اور مہارت...

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان

انخلاء کے دو سال بعد بھی افغانستان میں امریکی کردار ختم نہ ہوسکا وجود - اتوار 03 ستمبر 2023

امریکی افواج کے انخلا کے بعد سے طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے۔ ان دوسالوں کے دوران طالبان کی حکومت نے لوگوں پر مختلف پابندیاں عائد کر دی ہیں اور ملک کے حالات خراب ہو چکے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو سال کی حکمرانی کے بعد کچھ بھی نہیں بدلا بلکہ صورت حال مز...

انخلاء  کے دو سال بعد بھی افغانستان میں امریکی کردار ختم نہ ہوسکا

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں زلزلے کے جھٹکے وجود - منگل 29 اگست 2023

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں زلزلہ منگل کی صبح مقامی وقت کے مطابق 3 بجکر 55  منٹ پر آیا، زلزلے شدت ریکٹر سکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 520 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ کے شدید جھٹکوں کی وجہ...

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں زلزلے کے جھٹکے

چندریان تھری کی کامیابی پر بھارتی نجومی کا پاگل پن، چاند کو ہندو سلطنت قرار دینے کا مطالبہ وجود - پیر 28 اگست 2023

بھارتی سیاسی جماعت ہندو مہاسبھا کے قومی صدر نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ دوسرے مذاہب سے پہلے چاند پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو مہاسبھا کے قومی صدر سوامی چکراپانی مہاراج نے مطالبہ کیا ہے کہ چاند کو ہندو سلطنت قرار دیا جائے، چندریان 3 خلائی...

چندریان تھری کی کامیابی پر بھارتی نجومی کا پاگل پن، چاند کو ہندو سلطنت قرار دینے کا مطالبہ

مسلمان بچے کو پٹوانے والی ٹیچر ہٹ دھرمی پر اُتر آئی وجود - پیر 28 اگست 2023

بھارتی ضلع مظفر نگر کے اسکول میں مسلمان بچے کو کلاس کے دیگر طالب علموں سے پٹوانے والی استانی نے اپنی حرکت کا دفاع کرتے ہوئے شرمندہ ہونے سے انکار کردیا۔ دو روز قبل بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر کے مقامی اسکول میں ٹیچر کی جانب سے معصوم بچے کو دیگر طلبہ سے پٹوانے کی ویڈیو وا...

مسلمان بچے کو پٹوانے والی ٹیچر ہٹ دھرمی پر اُتر آئی

ہندو طلبہ سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوانے پر اداکارہ سوارا بھاسکر پھٹ پڑیں وجود - پیر 28 اگست 2023

بھارت فلم انڈسٹری کی اداکارہ سوارا بھاسکر ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں خاتون ہندو ٹیچر کی جانب سے مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگوانے پر غصے کو قابو میں نہ رکھ پائیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس (جو پہلے ٹوئٹر ہوا کرتا تھا) پر سوارا بھاسکر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مذکور...

ہندو طلبہ سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوانے پر  اداکارہ سوارا بھاسکر پھٹ پڑیں

بدنام جو ہوں گے کیا نام نہ ہو گا، ٹرمپ مگ شاٹ سے بھی کمانے لگے وجود - اتوار 27 اگست 2023

ڈونلڈ ٹرمپ کے جیل جانے اوروہاں اْن کا مگ شاٹ لیے جانے کی خبرنے سوشل میڈیا کو گرما رکھا ہے لیکن خود سابق صدر نے اثر لیے بغیر امریکا کی تاریخ بدلنے والی اس مختصر قید اور تصویر سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا سوچ لیا ہے۔ پولیس کی حراست میں کھینچی گئی یہ کسی بھی امریکی صدرکی پہلی تصویر ہے ...

بدنام جو ہوں گے کیا نام نہ ہو گا، ٹرمپ مگ شاٹ سے بھی کمانے لگے

24 گھنٹے میں یوکرین کے 73 ڈرون مار گرائے، روس کا دعویٰ وجود - اتوار 27 اگست 2023

روس نے 24 گھنٹے میں یوکرین کے 73 ڈرون مار گرانے اور فوجی ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے یوکرین کے حملوں کو ناکام بنا دیا اور گزشتہ 24 گھنٹے میں یوکرین کے 73 ڈرون اور فوجی ٹھکانوں کو ...

24 گھنٹے میں یوکرین کے 73 ڈرون مار گرائے، روس کا دعویٰ

امریکا: دہشت گردی کے الزام میں پاکستانی ڈاکٹر کو سزا سنا دی گئی وجود - اتوار 27 اگست 2023

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں سزا سنا دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود نے داعش کے لیے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف کیا تھا، وہ منی سوٹا کی میڈیکل کمپنی کیلئے کام کر رہا تھا۔ ڈاکٹر محمد مسعود جنوری سے مارچ 202...

امریکا: دہشت گردی کے الزام میں پاکستانی ڈاکٹر کو سزا سنا دی گئی

مضامین
کشمیر میں بھارت کا مکروہ چہرہ وجود اتوار 11 مئی 2025
کشمیر میں بھارت کا مکروہ چہرہ

تگڑا جواب وجود اتوار 11 مئی 2025
تگڑا جواب

پوری دنیا بدل گئی لیکن ہم نہیں بدلے وجود هفته 10 مئی 2025
پوری دنیا بدل گئی لیکن ہم نہیں بدلے

زہر اورزہر آلود وجود هفته 10 مئی 2025
زہر اورزہر آلود

20 اسرائیلی اہلکاروں کی سری نگر آمد وجود هفته 10 مئی 2025
20 اسرائیلی اہلکاروں کی سری نگر آمد

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر