... loading ...
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو اضافی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو آگاہ کیا کہ حماس کے حملوں کے بعد اضافی امریکی فوجی امداد اسرائیل کے لیے جا رہی ہے۔ اس میں سے زیادہ حصہ آنے والے دنو...
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے فلسطین اور غزہ کے درمیان جنگ کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس ہوا لیکن نہ تو اس میں ک...
افغانستان کے شمال مغربی صوبے ہرات سمیت کئی دیگر صوبوں میں آنے والے تباہ کن اور ہولناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 2100 تک جا پہنچی ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے جبکہ 9300 سے زائد زخمی ہیں۔ زلزلہ کے شدید اور طاقتورجھٹکے اور آفٹرشاکس کے نتیجے میں ایک درجن سے...
بھارتی پولیس کو وزیراعظم نریندرا مودی اور احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔بھارت میں آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے، پاکستانی ٹیم نیدرلینڈز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز بھی کر چکی ہے، بھارتی ٹیم اپنا پہل...
سابق افغان صدر اشرف غنی کی حکومت میں بھیجے ہوئے 82 افغان کیڈٹ بھارتی فوجی اکیڈمیوں سے فارغ کردیے گئے، بھارتی ٹی وی کے مطابق فوجی تربیت مکمل کر کے لیفٹننٹ کا عہدے تک پہنچنے والے 82 افغانوں میں سے کئی احمد شاہ مسعود کے علاقے پنج شیر سے متعلق ہیں جو طالبان کی مخالفت اور ان سے لڑائی ...
امریکا نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات کو محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے تعلقات کشیدہ ہونے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ نجر تنازع کے بعد امریکا کے ساتھ بھی بھارت کے تعلقات انتہائی خراب ہو سکتے ہیں، امریکا کو غیرمعین...
بھارتی فوج نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ ملک کی شمال مشرقی ریاست سیکم کی ایک وادی میں ہونے والی شدید بارشوں سے آنے والے اچانک سیلاب میں کم سے کم 23 فوجی بہہ گئے ہیں، ان کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا۔ بھارتی ٹی وی نے بتایا کہ فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی سیکم کی لہوناک جھیل می...
ایک ویڈیو جس میں کٹر قدامت پسند یہودیوں کو یروشلم کے مقدس شہر میں لکڑی کی صلیب اٹھائے غیر ملکی عیسائی عبادت گزاروں کے جلوس کے ساتھ زمین پر تھوکتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اس اقدام سے ارضِ مقدس میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس واقعے کو شہر کی اقلیتی...
بھارت نے کینیڈا سے کہا ہے کہ وہ 10 اکتوبر تک اپنے 41 سفارت کاروں کو وطن واپس بلا لے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات کینیڈا کے اس شبہ پر سخت کشیدہ ہو گئے ہیں کہ بھارتی حکومت کے ایجنٹس کا کینیڈا میں جون میں سکھ علیحدگی پسند رہنما اور کینیڈین شہری ہ...
نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت بھارت کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ڈیرا دون، اتر پردیش اور دیگر شہروں میں ب...
شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں مظاہرین نے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ کے آبائی گھر پر دھاوا بولا تاہم وہاں تعینات بھارتی فورسز نے حملے کو ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہجوم نے سیکورٹی کے سخت اقدامات کے باوجود جمعرات کی شب امپھال کے نواحی علاقے میں واقع وزیر...
کینیڈا کے علاقے سرے میں خالصتان تحریک کے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے تین ماہ بعد بھی ایک گوردوارہ کے باہرپوسٹر چسپاں ہیں جن میں بھارتی سفارت کاروں کے قتل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال 18 جون کو نامعلوم افراد کی طرف سے 18 جون کوہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد یہ...
امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اراکین کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز کو ایوان کی اکثریت نے مسترد کر دیا۔ امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام اس وقت ناکام ہو گیا جب ریاست ٹینیسی کے ری پبلکن اینڈی اوگلز نے پا...
کیا بھارتی حکومت کینیڈا میں مقیم خالصتان تحریک کے سرکردہ افراد کی جان کی دشمن بن گئی؟ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ایک اور سکھ رہنما کو قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے خبردار کیا تھا کہ اس کی جان کو بھی خطرہ ہے۔ خبردار...
امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے، فیصلے کے بعد اب اسرائیلی شہری بھی امریکا میں بغیر ویزا داخل ہوسکیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی شہریوں کا امریکا میں ویزوں کے بغیر داخلہ 30 نومبر سے شروع ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بن یام...
برطانیہ میں کام کی جگہوں پر غیر حاضری پورے برطانیہ میں ایک دہائی میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ آف پرسنل اینڈ ڈیولپمنٹ (سی آئی پی ڈی) صحت کی ادائیگی کے منصوبے فراہم کرنے والے ادارے سمپلی ہیلتھ کے ساتھ مل کر کمپنیوں سے ایک...
امریکا نے ایک نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کے لیے حساس پرزوں کی خریداری میں مدد کر رہا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نے تہران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس کو یوکرین پر حملوں کے لیے ڈرون مہیا کر رہا ہے۔ محکمہ خزا...
سینیٹ عملے کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ اس سال کے شروع میں مائیکروسافٹ کے ای میل پلیٹ فارم کو تباہ کرنے والے چینی ہیکرز امریکی محکم خارجہ کے ای میل اکاؤنٹس سے دسیوں ہزار ای میلز چرانے میں کامیاب ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کے آئی ٹی حکام کی بریفنگ میں شریک عمل...
بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ہم جنس پرستی کی شادی کو سرکاری طور پر تسلیم کئے جانے سے قبل ہی ریاست پنجاب میں ایک اور ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست پنجاب میں 18 ستمبر کے روز 27 سالہ ڈمپل نے اپنی 21 سالہ گرل فرینڈ منیشا سے دونوں گھرانوں کی موج...
کینیڈا کے وزیر دفاع بل بلیئر نے کہا ہے کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر نئی دہلی کے ساتھ ہمارے تعلقات میں چیلنجنگ مسئلہ ہوسکتا ہے۔ اوٹاوا میں مقامی چینل سے گفتگو کے دوران بل بلیئر کا کہنا تھا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم قانون اور اپنے شہریوں ک...
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا میں قتل خالصتان تحریک کے رہنما اور مقامی گوردوارے کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں 3 نہیں 6 ملزم ملوث تھے۔ امریکی میڈیا نے یہ دعوی عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کیمرہ ویڈیو کی بنیاد پر کیا ۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ملزمان نے ایک نہی...
کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد امریکا میں سرگرم سکھ رہنماں کو بھی بھارت سے خطرہ ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سکھ رہنماؤں کو وارننگ جاری کردی۔ ایف بی آئی نے جون میں کیلیفورنیا میں سرکردہ سکھوں کو خبردار کیا تھا کہ ا...
سکھ تنظیموں نے امریکا اور کینیڈا میں بھارتی سفارتی مشن کے سامنے مظاہروں کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے سکھ فار جسٹس گروپ کی جانب سے بھارتی سفارتی مشنز کے سامنے مظاہروں کا اعلان کیا گیا۔ خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے سکھ فار جسٹس گروپ کے سربراہ جیت...
امریکا کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے فرانس کے سرکاری اسکولوں میں عبایا اور ڈھیلے لباس پہننے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ فرانس اپنی مسلم آبادی کو نشانہ بنانے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے سیکولرازم کا استعمال کر رہا ہے۔ غیرملکی خبر...