... loading ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے لیے چاڈ وولف کی نامزدگی واپس لے لی ہے ۔ ٹرمپ نے چاڈ وولف کا نام ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مستقل سیکرٹری کے لیے پیش کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چاڈ وولف نے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ کانگریس کی عمارت پر حملے کی مذمت کریں۔ قائم مقام سیکرٹری چاڈوولف نے مزید کہا کہ کیپٹل ہل پر ح...
امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ کیا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ووٹرز کی آواز کو دبانے کی کوشش کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے خطاب میں کہا کہ گزشتہ روز کانگریس کی عمارت پر حملہ ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہے ...
افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے دوحہ پہنچ گئے جبکہ کابل نے طالبان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ مذاکرات روک رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب تک دونوں فریقین کے درمیان کئی مہینوں سے جاری بات چیت کا فائدہ بہت کم سامنے آیا تاہم فریقین ا...
ایران نے پاسداران انقلاب کی سمندر کارروائیوں کی ذمہ دار تنظیم قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں مبینہ طور پرملوث ہونے کے الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 47 دیگر ملزمان کے انٹرپول کے ذریعے وارنٹ جاری کردیئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماع...
بھارت میں ایک تقریب کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نے اپنی افسر بیٹی کی آمد پر سیلوٹ کر کے اس کا استقبال کیا، اہلکار کے اس انداز نے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پریش کے شہر تروپتی سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار شیام سندر کے اپنی بیٹ...
امریکا نے امن معاہدے کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان میں سرکاری عہدیداروں، سول سوسائٹی کے رہنماں اور صحافیوں کے قتل کی ذمہ داری براہ راست طالبان پر عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں امریکی افواج کے ترجمان کرنل سونی لیگیٹ نے ٹوئٹر پر کہا کہ طالبان کی جانب سے سرک...
برطانوی عدالت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ امریکا نے خفیہ دستاویز افشا کرنے پر اسانج کی حوالگی کا مطالبہ کر رکھا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی خاتون جج وینیسا برائسٹر نے جولیان اسانج کو امریکی تحویل میں دینے کی درخوا...
آن لائن کاروبارکی دنیا میں چین کی سب سے بڑی کاروباری فرم 'علی بابا ڈاٹ کام' کے سربراہ جیک ما حکومت سے ملک میں معاشی اصلاحات کا مطالبہ کرنے کے بعد سے لاپتا ہیں۔ان کی گم شدگی پر کاروباری حلقوں میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یاہو فائنانس کے ذریعہ جاری کردہ ایک...
اسرائیل میں لوگوں کو کرونا وائرس کی ویکسین لگانے کی مہم زورشور سے جاری ہے اور اس پراس کی خوب مدح سرائی بھی کی جارہی ہے لیکن اس نے ویکسی نیشن کی اس مہم میں اپنے زیر قبضہ غربِ اردن اور غزہ کی پٹی میں آباد فلسطینیوں کو شامل نہیں کیا ہے ۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے امر...
سندھ میں انتظامی افسران کا بحران شدت اختیار کرگیا،19اور 20گریڈ کے افسران کے 122 عہدے خالی ہیں جبکہ 66ادارے بغیر سربراہان کے چل رہے ہیں،19گریڈ کے 66 افسران کے انتظامی عہدے افسران کے منتظرہیں،56اہم عہدوں پر افسران کو اضافی چارج دیئے گئے ،صوبے کے 8 محکموں میں مستقل20 گریڈ کے سیکرٹری...
کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہاہے کہ کرونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا گیا ہے ، جیسے جیسے ڈریپ منظوری دیگا ویکسین کی اجازت دی جائے گی۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمن نے کہاکہ کرونا ویکسین کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے اس لیے وقت لگ رہا ہے ...
تمام سابقہ امریکی وزرائے دفاع نے 20 جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی کی اپیل کرتے ہوئے انتخابی تنازعات میں فوج کو ملوث ہونے سے متنبہ کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق تمام سابق امریکی وزرائے دفاع نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر سوالات اٹھانے کا وقت اب ختم ہو چکا ہے ۔...
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے ، ظالم بھارتی پولیس نے دہلی جانے والوں پر وحشیانہ تشدد کرکے کئی مظاہرین زخمی کر دیئے ، کسان رہنمائوں نے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گے تو 26 جنوری کو بھارت کے یوم ِجمہوریہ پر ریلیاں نکالی جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق26 نومبر...
کراچی کی فضا بدستور مضر صحت ہے ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کل صبح 10 بجے کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر رہا۔کراچی میں فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 186 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔دنیا کے آلودہ شہروں میں کرغزستان کا شہر بشکیک پہلے اور کولکتہ دوسرے نمبر پر رہا۔د...
امریکی صدر ٹرمپ انتخابی نتائج بدلنے کے لیے حربے استعمال کرنے لگے ، ریاست جارجیا کے حکام کو دوبارہ گنتی کے لیے مزید ووٹ تلاش کرنے کے لیے دبا ڈالتے رہے ۔ امریکی صدر کی ریکارڈ شدہ فون کال سامنے آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نتائج بدلنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار، امریکی اخبار ...
ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے اور وہاں تاریخی ڈارمے کے مداح نے اپنے محبوب کردار کے نام سے ریسٹورینٹ کھول لیا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق حیدرآباد سے بھارت میں بھی اس ڈرامے کے پرستاروں کی بڑی تعداد پائی جاتی ہے ، اس تاریخی داستان کے چاہنے والے دیگر دنیا کی ...
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ اسلام آباد آتا ہے تو میں اسے بطور وزیر داخلہ ڈیل کروں گا، جیسے انھوں نے استعفے دئیے ویسے یہ پنڈی بھی جائیں گے ، پہلے اسلام آباد تو آئیں، مدرسوں کے طلبہ کو کہیں گے کہ اسلام اور اسلام آباد میں فرق کریں،عمران خان سے پوچھ ...
پاکستان نے بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید ممتاز کشمیری سیاسی رہنما اور انسانی حقوق کی علمبردار آسیہ اندرابی کی رہائی کے لئے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور جینیوا میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق سے رابطہ کیا ہے ۔ آسیہ اندرابی کی جان خطرے میں ہے...
افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک اور صحافی کو قتل کردیا گیا، افغانستان میں دو ماہ کے دوران میڈیا سے تعلق رکھنے والے 5 افراد کو قتل کیا جا چکا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان حکام نے بتایاکہ گزشتہ روز صوبیغور کے شہر فیروز کوہ کے قریب صحافی بسم اللہ عادل ...
بھارت کے صحت سے متعلق ادارے نے ایسٹرازینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کی ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ادارے نے ملک میں پہلی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی جہاں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد امریکا کے بعد دنیا میں سب سے ...
امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لداخ میں بھارتی فوج کی ناکامی کا پول کھول دیا، چین کے ساتھ کشمکش میں انڈین آرمی کو لینے کے دینے پڑ گئے ، بھارت چین کو پیچھے دھکیلنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، بدترین معیشت والا ملک طویل جنگ لڑنے کے قابل نہیں۔امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین کے مطابق ب...
جبری گمشدگیوں کے حوالے سے انکوائری کمیشن نے کہا ہے کہ ملک میں جبری طور پر لاپتا کیے جانے والے افراد میں سے 3 ہزار 796 کا سراغ لگایا جاچکا ہے ۔انکوائری کمیشن کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں لاپتا افراد سے متعلق اب تک 6 ہزار 921 کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے 2 ہزار 184 افراد...
سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان کے شوہر مفتی انس نے کہا ہے کہ خوبصورت بیوی وہ ہے جو آپ کو جنت کے قریب لائے ۔سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناء خان کے شوہر مفتی انس نے انسٹاگرام پر اہلیہ کے ہمراہ اپنی شادی کے دن کی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے ۔تصویر میں ثناء خان سْرخ رنگ کے عروسی لباس میں ملبو...
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کا موقع ہے ۔اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہاکہ ٹور کا آخری میچ ہمیشہ بہت اہم ہوتا ہے ، ابتدائی دونوں ٹی ٹونٹی میچز ہارنے کے بعد ہم نے آخری میچ میں کامیابی حاصل کی، آخری ٹی ٹونٹی میچ جیتن...