... loading ...
ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے سال 2020کو سائبر کرائم سے متعلق مشکل ترین سال قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس سال ملک بھر میں سائبرکرائم کی شرح میں 5گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سائبرکرائم ونگ نے 2020کی رپورٹ جاری کردی ہے ، جس میں بتایا گیاہے کہ ملک بھر میں سائبرکرائم کی شرح میں 5گنا اضافہ ہوا ، اس دوران ملک بھر س...
افغانستان کے صوبے قندھار کے ایک گھر پر دہشت گردوں کی موجودگی کے شبے میں فضائی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے گاؤں منازری میں ایئرفورس کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے ایک گھر ...
مصر میں میوزیم آف اسلامک آرٹ کودنیا کے اسلامی فن کا سب سے بڑے عجائب گھر قرار دے دیاگیا۔ اس میں 100 ہزار سے زائد شاہکار نوادرات شامل ہیں جن کسی نا کسی شکل میں اسلامی تاریخی، ثقافت اور اسلامی تہذیب کی عکاسی کرتی ہیں۔ مصرمیں واقع اس اسلامی عجائب گھر میں فن کی تمام شاخوں کو مختلف ادو...
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی لے لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے 20 جنوری کو ممکنہ ہنگامہ آرائی کے سوال پر کہا کہ انہیں کھلے مقام پر حلف اٹھانے میں کوئی خوف نہیں۔واضح رہے...
وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ منگل کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے ہفتے صدر کی حلف برداری اور انتخابی مراحل کی تکمیل تک 24 جنوری تک واشنگٹن میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے ۔ صدر ٹرپ نے منگل کے روز 24 جنوری تک واشنگٹن ڈی سی کے لیے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرنے پر اتفاق کیا ہ...
امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ کو ممکنہ ہیکنگ کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویب سائٹ کے صفحے پر لکھ دیا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت صدارت 11 جنوری کو ختم ہوگئی۔آئینی طور پر صدر ٹرمپ کی مدت صدارت 20 جنوری کو ختم ہو گی۔ بعد میں یہ عبارت ویب سائٹ سے ہٹا دی گئ...
بھارت میں کووڈ انیس کے لیے ملک میں تیار کی جانے والے کوویکسین نامی ٹیکے کے بھوپال شہر میں لوگوں پر کیے جانے والے تجربے کے دوران ایک شخص کی موت ہوگئی ہے جس کے بعد متعدد سماجی تنظیموں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر تجربات کو فورا بند کرانے اور ذمہ دار افراد کو سزا دلانے کا م...
ترکی کی ایک عدالت نے 10 مختلف جرائم کے الزام میں ملک کے متنازع اور خود ساختہ فرقے کے رہنما اور مبلغ عدنان اوکتار کو ہزار سال سے زیادہ قیدکی سزا سنادی۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول کی عدالت نے عدنان اوکتار کو ایک ہزار 75 سال اور 3 ماہ قید کی سزا سنائی ہے ۔عدنان اکتار پر جرا...
ڈیموکریٹس نے امریکی صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اپنے پلان کو حتمی شکل دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو اقتدار سے نکالنے کا حتمی پلان قانون سازوں کے سامنے رکھ دیا جس کے تحت مواخذے سے پہلے ہی ٹرمپ کو صدارتی آفس سے...
افغان حکومت نے جنوبی صوبہ نیمروز میں ایک فضائی حملے میں 14 شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات شروع کردی ۔نیمروز میں افغان فوج نے ایک مکان پر طالبان کی موجودگی کے شبے میں یہ فضائی حملہ کیا تھا۔علاقے کے مکین مقتولین کی لاشیں صوبائی دارالحکومت زارنج میں لے گئے تھے اور انھیں وہاں رکھ کر اح...
کورونا پابندیوں کے باعث بند رہائش گاہ پر فرانسیسی صدر میکرون نے عوام کے ٹیکس سے صرف پھولوں پر 6 لاکھ یوروخرچ کر ڈالے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اخراجات کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد فرانسیسی عوام کی جانب سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔عوام کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث مشکل معا...
معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ پرپرائیویسی پالیسی کی تبدیلی کی وجہ سے صارفین کی شدید تنقید کے بعد واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھکارٹ نے نئی پالیسی کے حوالے سے وضاحت پیش کی اور یقین دہانی کرائی کہ نئی پالیسی سے وہ متاثر نہیں ہوں گے اور نہ ہی ان کا ڈیٹا کسی کو فراہم ...
مشہور امریکی ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن (دی راک) کو اگر فلم انڈسٹری کا سب سے فٹ انسان کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ اداکار فٹنس اور کھانے پینے کے لئے اپنی غذائوں کا بیحد خیال رکھتے ہیں۔ف ٹنس اور باڈی بلڈنگ کا بہت زیادہ شوق رکھنے والے ڈوین جانسن صرف جم کی چھٹی کے دن ہی اپنی ...
بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے ، یہ ایک قانونی معاملہ ہے جسے کسان رہنمائوں اور حکومت کو مل کر حل کرنا ہوگا۔میڈیار...
افغان دارالحکومت میں بم دھماکے میں افغان سیکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ہلاک ہونے والے تینوں افراد کا تعلق پبلک پروٹیکشن فورس سے تھا، ان میں ترجمان ضیا وادان بھی شامل تھے جو اپنی گاڑی میں دفتر جارہے تھے ، دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ ا...
بھارتی فوج نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول(ایل اے سی)پار کرنے والے چینی فوجی کوحراست میں لینے کا دعوی کیا ہے ۔دوسری جانب چینی فوج کے ترجمان اخبار نے اپنے ایک اہلکار کی گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے ۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گذشتہ سال جون میں ...
ذاتی ٹوئٹر اکانٹ بند ہونے کے بعدامریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر انتظامیہ پر برسنے کے لیے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکانٹ کو استعمال کیا جس کے ساڑھے سات کروڑ فالوورز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے ووٹ دینے والے عظیم محب وطنوں ، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے ،ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا ...
پاکستان کے خلاف جعلی سرجیکل اسٹرائیکس کا بہانہ بنانے والی بھارت کی 13 لاکھ آرمی کی آدھی تعداد شدید دبائو کے باعث ڈری سہمی ہے جہاں اس کے سالانہ متعدد اہلکار تنگ آکر خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ برائے بھارت کے م...
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی اور برطانوی ویکیسن کی افادیت پر سوالات اٹھائے تھے ۔ واضح رہے کہ اپنے بیان میں ایران ک...
جوڑوں کے امراض کے لیے استعمال کی جانے والی 2 ادویات سے کووڈ 19 کے نتیجے میں سنگین حد تک بیمار ہر 12 میں سے ایک مریض کی زندگی بچائی جاسکتی ہیں۔مییارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے نتائج کے بعد برطانیہ میںٹوینامی دوا کو 8 جنوری سے آئ...
امریکی صدر ٹرمپ کو ہٹانے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا عہدے پر رہنا امریکا کے لیے خطرناک ہے ، ٹرمپ انتظامیہ اور کابینہ ارکان کے استعفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ، وزیر تعلیم بھی مستعفی ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حامیوں کا امریکی ...
ٹرمپ کے حامیوں کے کیپٹل ہل ہنگامہ آرائی میں نیا موڑ آ گیا، ایف بی آئی پارلیمنٹ لاجز سے ملنے والے 2 پائپ بم نصب کرنے والے ملزمان کو تلاش کر رہی ہے ، ہنگاموں میں ملوث 90 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے ہنگاموں ...
کاروبار و تجارت کے حوالے سے عالمی شہرت رکھنے والے ادارے بلومبرگ نے گزشتہ روز دنیا بھر کے مالدار ترین لوگوں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق امریکی صنعتکار اور اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک 188 ارب ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی قرار دیئے گئے ہیں۔میڈ...
کورونا وائرس کے لگ بھگ 60 فیصد کیسز ایسے افراد کے نتیجے میں پھیلتے ہیں جن میں اس کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی)کے تیار کردہ ایک ماڈل میں سامنے آئی۔اس ماڈل کے مطابق 59 فیصد کیسز کی وجہ کورونا سے متا...