... loading ...
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹنٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں متعدد توانائی اور روڈ کے منصوبے مکمل ہوچکے ہیں ، بہت سے منصوبے اس وقت رواں دواں ہیں ، چین کے ساتھ باہمی منسلک ہونے کا عمل 1958 سے جاری ہے ، بیلٹ اینڈ روڈ میں سی پیک ایک فلیگ شپ ہے ، پشاور سے کراچی تک سکھر حیدرآباد سڑک رہ گئی ہے ...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھارت سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں توسیع کر دی۔بھارت میں کورونا وبا کی تشویشناک صورتحال برقرار ہے جس کے باعث متعدد ممالک نے سفری پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھارت سے آنے والوں پر پابندی میں توسیع کر دی ہے ۔...
کورونا پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر زمینی راستوں کے ذریعے پاکستان آنے والے افغان اور ایرانی شہریوں پر عارضی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی 5 مئی سے 20 مئی تک برقرار رہے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 مئی شام 6 بجے کے بعد افغانستان اور ایران س...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان یورپی یونین کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار ہے لیکن توہین رسالت قانون پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی صورتحال پر غور کیلئے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جی ایس پی پلس اسٹیٹس اور یورپی یونین کی قرارداد ...
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی شوگر ملز سے 90 روپے فی کلو میں چینی خرید لی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے مقامی شوگر ملوں سے 40 میٹرک ٹن چینی کی خریداری کیلئے جاری ٹینڈر میں جے ڈی ڈبلیو ش...
پی ایس پی کے مرکزی رہنماں ڈاکٹر یاسر، انجینیر عثمان، فرحان انصاری، عظیم میمن اور آصف خٹک نے پاکستان ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا دماغ وسیم اختر کیساتھ کوکین لگاتے لگاتے ماف ہوچکا ہے ، انہی...
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا پارلیمانی لیڈر بلال غفار اراکین جمال صدیقی، ارسلان تاج، ملک شہزاد اعوان موجود جبکہ بحریہ ٹاوٌن متاثرین کے وفد میں مراد گبول، سردار قادر بخش گبول اور دہگر موجودتھے ۔حلیم عادل شیخ نے کہا ہ...
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عالمی مالیاتی فنڈ سے ریلیف لینے کی ضرورت ہے ،آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف بڑھانے کی شرط زیادتی ہے اسکو چیلنج کرنا چاہیے تھا ،بجلی کی قیمت بڑھنے سے چوری بڑھے گی ،اگر اگلے چار سال میں معیشت 5 فیصد تک ترقی نہیں کرتی تو ملک کا اللہ حافظ ...
افغانستان کے جنوب مغربی صوبے فراہ میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 7 جوان ہلاک ہوگئے ، صوبائی کونسل کے رکن نے 30 فوجیوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فراہ کی مقامی انتظامیہ نے کہا کہ طالبان نے ایک پوسٹ پر حملہ کیا جہاں 7 فوجی ہلاک ہوئے ،افغانستان میں ی...
جرمنی میں چائلڈ پورنوگرافی کا ایک بہت بڑا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا ہے جو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا مواد انٹرنیٹ پر فروخت کیا کرتے تھے ۔عالمی میڈیا کے مطابق جرمنی میں وفاقی پولیس نے 7 مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائی میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے ، ان ملزمان کا تعلق بچوں...
گیلپ پاکستان کے مطابق تقریبا ً10 میں سے 4 پاکستانی کوویڈ ویکسین کے بارے میں شکوک وشبہات کا شکار ہیں ، اکثریت کو خدشہ ہے کہ یہ سب کچھ مبالغہ آرائی اور محض سازش ہے ۔گیلپ پاکستان نے کوویڈ رویوں سے متعلق ٹریکر کی 10 ویں لہر سے حاصل کردہ نتائج پر مبنی سروے جاری کیا ہے ، گیلپ پاکستان ک...
اپوزیشن کے بڑے اتحاد پی ڈی ایم کو بچانے کیلئے غیر معمولی کوششیں شروع ہوگئیں، بعض نئی جماعتوں کو شامل کرنے کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے ، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین سے جلد رابطے کریں گے اور ان کی سربراہی میں اجلاس کے شیڈول کے بارے...
این سی او سی نے پڑوسی ممالک سے کورونا کی نئی اقسام پر پاکستان آمد روکنے کیلئے افغانستان اور ایران سے متصل سرحدیں کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد یں4اور 5مئی کی رات ایک بجے سیل کر دی جائیں گی۔این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس ک...
سابق ڈی جی ایف آئی بشیر میمن نے ہالا میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ جو میں نے وزیر اعظم کے خلاف پہلے ہی ایک نجی چینل پہ انٹرویو میں الزامات عائد کئے تھے وہ سچے ہیں اس پہ میں آج بھی قائم ہوں اور ملنے والے لیگل نوٹس کا عدالت میں جواب دوں گا۔ ان کا کہناتھاکے فروغ ن...
مساجد میں لاکھوں لوگ رضائے الہی حاصل کرنے کے لیے پیر کو عصر کی نماز کے بعد مغرب سے قبل اعتکاف میں بیٹھیں گے ،سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ایس اوپیز کے تحت اعتکاف کرنے والوں کے لیے احکامات جاری نہ ہونے کی وجہ سے اعتکاف کی تیاریوں میں مصروف لوگوں میں بے یقینی کی کیفیت پائی جاتی ہے ...
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملکی معیشت مہنگائی کو روکنے کیلئے حکمت عملی اورترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔ اجلاس میں آئندہ بجٹ کے حوالے سے پارٹی کی سینئر قیادت سے تجاویز طلب کی گئیں ۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں پر خص...
جنوری 2020 سے اپریل 2021کے عرصہ میں پاکستانیوں کو ذرائع ابلاغ کے مواد پر بڑھتی ہوئی اظہار رائے کی پابندیوں کا نشانہ بنایا گیا اس طرح ملک میں آزادانہ اظہار رائے کے ماحول کو محدود کردیا گیا۔ پاکستان پریس فائونڈیشن(پی پی ایف)کی طرف سے جاری کردہ پاکستان پریس فریڈم رپورٹ 2020-2021 کے ...
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملک میں صدارتی انتخاب سے صرف دو ماہ قبل عوام میں غصے کا باعث بننے والے اپنے ایک بیان پر معذرت کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جواد ظریف کے لیک ہونے والے بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کے طاقت مرحوم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے کچھ الفاظ شامل تھ...
شعیب ملک کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بھرپور ٹریننگ جاری ہے، وہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے اپنا کیس مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔دبئی سے واپسی کے بعد شعیب ملک ان دنوں ایک ٹی وی شو کے لیے کراچی میں موجود ہیں، اس دوران ان کی بھرپور ٹریننگ بھی جاری ہے،انھیں گذشتہ سال دورئہ انگلینڈ کے ب...
بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنیوالے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو چیک اپ کے لیے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔معائنہ کیا جارہا ہے ۔دوسری جانب دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ دلیپ کمار کے معمول کے چیک اپ کے لیے ...
یورپی پارلیمان میں بھاری اکثریت سے منظور کی جانے والی ایک قرارداد میں یورپی کمیشن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 2014 میں پاکستان کو جنرلائزڈ سکیم آف پریفرنسز (جی ایس پی) پلس کے تحت دی گئی تجارتی رعایتوں پر فی الفور نظرثانی کرے یورپی پارلیمان میں جمعرات کو پیش کی جانے والی اس قراردا...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے یوم علی کے موقع پر ہر قسم کے جلوس پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے ۔یوم علی کے حوالے سے این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور قومی کرآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان خان نے کی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ا...
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے تحت جولائی سے مارچ 2021 تک حکومت نے 7 ارب 41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا، اور رواں مالی سال...
مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدرو سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے ؟ بلاول صاحب کا مقام نہیں کہ وہ اس پر بات کریں، بلاول بھٹو کو چاہیئے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں۔ہفتہ کوکراچی میں مسلم لیگ کار ساز ہاوس میں...