وجود

... loading ...

وجود
وجود
کرپٹو کرنسی میں 18 ارب سے زائد کے فراڈ کا انکشاف وجود - جمعه 07 جنوری 2022

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کرپٹو کرنسی میں 18 ارب سے زائد کے فراڈ کے حوالے سے عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری کر دیاہے۔پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلیکشنز کے ذریعے کیا گیا، آن لائن ایپلیکیشنز کرپٹو کرنسی کی عالمی ایکسچینج بائینانس سے جڑی تھیں۔ایف آئی اے سائبر کرائم نے بائینانس کے پاکستان میں جنرل منیجر کو نوٹس جاری کر دیاہے۔ایف آئی اے نے امریکا اور کے مین آئی لینڈ میں بائینانس کے ہیڈکوارٹر بھی نوٹس بھیجے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق ممکن...

کرپٹو کرنسی میں 18 ارب سے زائد کے فراڈ کا انکشاف

نسلہ ٹاور کی 15 میں سے 7 منزلیں گرا دی گئیں،4منزلوں پر پارکنگ اور 11 پر رہائشی فلیٹ تھے وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

کراچی میں عدالتی حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے، 15 منزلہ عمارت کی 7 منزلیں گرا دی گئی ہیں۔حکام کے مطابق نسلہ ٹاور کی 4 منزلوں پر پارکنگ اور 11 پر رہائشی فلیٹ تھے، 11 میں سے 7 رہائشی منزلیں گرائی جاچکی ہیں جبکہ بالائی منزل پر مشینری لگا کر عمارت کو گرانے کا کام مسلسل جاری ہے۔عمارت گرانے کا کام کے دوران حفاظتی اقدامات کے تحت نسلہ ٹاور کے اطراف کے تمام روڈ مکمل بند کئے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر گرائے جانے والے نسلہ ٹاور کی غیر قانو...

نسلہ ٹاور کی 15 میں سے 7 منزلیں گرا دی گئیں،4منزلوں پر پارکنگ اور 11 پر رہائشی فلیٹ تھے

برطانوی عدالت میں لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملے کا جرم ثابت وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد سابق برطانوی پارلیمنٹیرین کو 70 کی دہائی میں دو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عدالت نے لارڈ نذیر احمد کو ایک لڑکے سے بدفعلی اور ایک لڑکی کا ریپ کرنے کی کوشش کا مجرم قرار دیا۔ یارک شائر کے علاقے روتھرہم میں واقع شیفلڈ کران کورٹ نے بار بار جنسی استحصال سے متعلق کیس کی سماعت کی، یہ واقعات تب پیش آئے جب سابق رکن پارلیمنٹ نوجوان تھے۔ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج لاوینڈر لارڈ نذیر احمد کو سزا...

برطانوی عدالت میں لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملے کا جرم ثابت

میگھن کو برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ جیتنے پرایک پاؤنڈ زرتلافی ملے گا وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل کو برطانوی اخبار کے خلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیتنے پر ایک پاؤنڈ کا زرتلافی ملے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برائے نام رقم عدالتی دستاویزات میں مقرر کی گئی تھی جس سے باضابطہ طور پر تصدیق ہوگئی کہ اخبار نے شکست قبول کرلی ہے جس کے بعد برطانوی اخبار میگھن کو 1 پاؤنڈ کا ہرجانہ ادا کرے گا۔ اس کے علاوہ میڈیا کمپنی میگھن مارکل کو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے ایک الگ کیس کے لیے ایک غیر متعین رقم بھی ادا کرے گی۔ مذکورہ اخبار ک...

میگھن کو برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ جیتنے پرایک پاؤنڈ زرتلافی ملے گا

طالبات کو بلیک میل کرنے والے دو رکنی گروہ کا تعلق جامعہ کراچی سے نکلا وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کی جانب سے شکایت پر حراست میں لئے گئے ملزمان سے ملنے والے شواہد کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ طالبات کے فارم سے تصاویر اور موبائل نمبر چرا کر طالبات کو بلیک میل کرنے والے دو رکنی گروہ کا تعلق جامعہ کراچی سے ہی ہے ،ایف آئی اے نے شکایت کو انکوائری میں تبدیل کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔دستاویزات کے مطابق جامعہ کراچی کی طالبہ اور سعود آباد ملیر کی رہائشی منصورہ عامر بنت مسعود عامر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دی تھی کہ وہ ...

طالبات کو بلیک میل کرنے والے دو رکنی گروہ کا تعلق جامعہ کراچی سے نکلا

فارن فنڈنگ کیس:پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن سے 31 کروڑ روپے اور 53 بینک اکاؤنٹس چھپائے، رپورٹ وجود - بدھ 05 جنوری 2022

پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ریکارڈ میں انکشاف ہوا کہ پی ٹی آئی کے 65 بینک اکاؤنٹس ہیں،پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 12 بینک اکاؤنٹس ظاہر کیے اور 53 پارٹی بینک اکاؤنٹس چھپائے، اور سال 2008/2009 اور 2012/13 میں پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے سامنے ایک ارب 33 کروڑ روپے کے عطیات ظاہر کیے،پی ٹی آئی کو ایک ارب 64 کروڑ روپے کے عطیات موصول ہوئے، تحریک انصاف نے 31 کروڑ روپے سے زائد رقم الیکشن کمیشن میں ظاہر نہی...

فارن فنڈنگ کیس:پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن سے 31 کروڑ روپے اور 53 بینک اکاؤنٹس چھپائے، رپورٹ

وزیراعظم کے 3 غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار سے زائد اخراجات آئے وجود - بدھ 05 جنوری 2022

اپوزیشن کے مطالبے پر وزیر اعظم عمران خان کے 3 سالوں کے دوران غیر ملکی دوروں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی۔سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سال 2018 میں 3 غیر ملکی دورے کیے، ان غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار سے زائد اخراجات آئے۔ وزیراعظم نے 2018 میں متحدہ عرب امارات، چین اور ملائیشیا کا دورہ کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق سال 2019 میں وزیراعظم نے 16 غیر ملکی دورے کیے، ان غیر ملکی دوروں پر 11 کروڑ 69 لاکھ 11 ہزار سے اخراجات ہوئے...

وزیراعظم کے 3 غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار سے زائد اخراجات آئے

جعلی ادویات کے خلاف ڈریپ کی کارروائیاں ،12غیر معیاری ادویات کی رجسٹریشن منسوخ، 108 مقدمات کا اندراج وجود - بدھ 05 جنوری 2022

ملک بھر میں غیرمعیاری اور جعلی ادویات کی بھرمار کا انکشاف ہونے کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 12 غیر معیاری ادویات کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ کورونا سمیت متعدد وباؤں میں پاکستانیوں پر جعلی اور غیر معیاری ادویات کی مشکل بھی آن پڑی، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے غیرمعیاری ادویات کے 108 کیسز رجسٹرڈ کرلیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیرمعیاری ادویات کے 108 کیس رجسٹرڈ کیے ہیں جب کہ پنجاب حکومت نے غیرمعیاری ادویات کے خلاف 2960 کیس رجسٹرڈ کیے گئے ہیں۔غیرمعی...

جعلی ادویات کے خلاف ڈریپ کی کارروائیاں  ،12غیر معیاری ادویات کی رجسٹریشن منسوخ، 108 مقدمات کا اندراج

عامر لیاقت نے تنازعات کی روش نہ بدلی، وزیراعظم سے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لی وجود - بدھ 05 جنوری 2022

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تنازعات میں گھرنے رہنے کی اپنی روش برقرار رکھی۔ اُنہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لی۔ خیال رہے کہ دو روز قبل عامر لیاقت حسین نے کراچی کے علاقے طارق روڈ پر قائم مدینہ مسجد کا دورہ کیا تھا، یہ وہی مسجد ہے جو مبینہ طور پر پارک کی زمین پر قائم ہے اور جسے سپریم کورٹ نے گرانے کا حکم دیا ہے۔عامر لیاقت حسین نے اس موقع پر کہا تھا کہ میرے لیے یہ لفظ بہت اہمیت کا حامل ہے مدینہ، ریاست مدینہ میں مدی...

عامر لیاقت نے تنازعات کی روش نہ بدلی، وزیراعظم سے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لی

وزیر خزانہ نے مہربانی کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا،علی محمد خان کی ویڈیو وائرل وجود - منگل 04 جنوری 2022

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وزیر مملکت کہہ رہے ہیں وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علی محمد خان پارٹی کارکنان سے کہہ رہے ہیں کہ شکایت ملی تھی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے جس پر وزیر خزانہ کو ٹیکس نہ لگانے کی درخواست دی تھی۔علی محمد خان کو یہ کہتے بھی سنا جا سکتا ہے کہ وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ...

وزیر خزانہ نے مہربانی کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا،علی محمد خان کی ویڈیو وائرل

غیر قانونی شکار کی ویڈیو:دباؤ ہے مگر ناظم جوکھیو کی لاش کا سواد نہیں کروں گی، بیوہ کا اعلان وجود - منگل 04 جنوری 2022

غیر قانونی شکار کی ویڈیو بنانے پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی بیوہ نے شوہر کی لاش کا سودا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں ناظم جوکھیو کی بیوہ نے الزام لگایا کہ رکن قومی اسمبلی حاجی عبدالکریم ہم پر ڈیل کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ ناظم جوکھیو کی لاش کا سودا نہیں کریں گی۔

غیر قانونی شکار کی ویڈیو:دباؤ ہے مگر ناظم جوکھیو کی لاش کا سواد نہیں کروں گی، بیوہ کا اعلان

سات سال سے زیر التوا پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں فریقین آج طلب وجود - منگل 04 جنوری 2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سات سال سے زیر التوا پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں فریقین کو (آج) منگل کو طلب کر لیا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا ، جس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن (آج) منگل کو کیس کی دوبارہ سماعت کرے گا، اس سلسلے میں عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ فریقین کے سامنے رکھی جائے گی۔

سات سال سے زیر التوا پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں فریقین آج طلب

کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کا انکشاف وجود - پیر 03 جنوری 2022

پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق کسٹمز کے کوئٹہ کلیکٹریٹ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، گھپلوں کی تحقیقات پاکستان کسٹمز کے گریڈ 20 کے سینیئر افسر محمد یعقوب کے حوالے کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے، من پسند افراد سے ملی بھگت کرکے گاڑیاں سستے داموں نیلام کرائی جا رہی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ گاڑیوں کی نیلامی میں گھپلوں سے ملکی خزانے کو کروڑوں روپے کا ن...

کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کا انکشاف

ارب پتی خاتون گلین میکسویل لڑکیوں کی جسم فروشی کی مجرم قرار وجود - هفته 01 جنوری 2022

امریکی عدالت نے طویل ٹرائل کے بعد ارب پتی سماجی رہنما خاتون 60 سالہ گلین میکسویل کو کم عمر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے ایک سے دوسری جگہ اسمگل کرنے کا مجرم قرار دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گلین میکسویل کو نیویارک کے علاقے منہٹن کی عدالت کی 12 رکنی جیوری نے 5 دن تک فیصلے پر غور کرنے کے بعد مجرم قرار دیا۔گلین میکسویل گزشتہ دو سال سے جیل میں قید تھیں اور ان کے خلاف ٹرائل طویل سے جاری تھا جب کہ چند ماہ قبل انہیں مجرم قرار دینے اور انہیں سزا سنانے کے لیے 12 رکنی جیوری قائم کی گئی تھی...

ارب پتی خاتون گلین میکسویل لڑکیوں کی جسم فروشی کی مجرم قرار

نسلہ ٹاور کی غیرقانونی تعمیر، پولیس نے ملوث ایس بی سی اے افسران کی فہرست حاصل کرلی وجود - جمعرات 30 دسمبر 2021

کراچی میں نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کے کیس میں پولیس نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)کے ملوث افسران کی فہرست حاصل کرلی۔سپریم کورٹ کے حکم پر پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں، عدالتی حکم پر نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر پر ایس بی سی اے افسران کی گرفتاری کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن الطاف حسین سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی کے دفتر پہنچ گئے۔عدالت کے حکم پر نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس متحرک ہوگئی۔ایس ایس پی انویسٹی گ...

نسلہ ٹاور کی غیرقانونی تعمیر، پولیس نے ملوث ایس بی سی اے افسران کی فہرست حاصل کرلی

نسلہ ٹاور: فرار ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ جمعہ کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے وجود - جمعرات 30 دسمبر 2021

سپریم کورٹ کے حکم پر گرائی گئی غیر قانونی بلڈنگ نسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری کے حوالے سے منظر عام پر آنے والے سابق اور موجودہ افسران کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ فرار ہونے والے صفدر مگسی اس وقت ڈپٹی کنٹرولر بلڈنگ ٹاؤن پلاننگ تھے، اور اب وہ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ہیں، اور کل(جمعہ)سروس سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ ٹاؤن پلاننگ سے نقشے کی منظوری کے بعد نسلہ ٹاور کی فائل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے)افسران کو بھیجی گ...

نسلہ ٹاور: فرار ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ جمعہ کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے

نسلہ ٹاور تعمیر کی اجازت دینے والے اجلاس کا خط پولیس کو مل گیا وجود - جمعرات 30 دسمبر 2021

کراچی میں شاہراہ فیصل پر نسلہ ٹاور کی تعمیر کی اجازت دینے کے اہم اجلاس کا خط پولیس نے حاصل کرلیا ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)ہیڈکوارٹر میں نسلہ ٹاور تعمیر کی اجازت سے متعلق اجلاس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)منظور قادر کاکا کی زیر صدارت ہوا تھا۔ایس بی سی اے کے 28 فروری 2013 کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، اس موقع پر ڈائریکٹر عاشکارد، علی مہدی اور صفدر مگسی شریک ہوئے جبکہ ڈائریکٹر ڈیزائن فرحان قیصر بھی اجلاس میں موجود تھے۔اجلاس میں سندھی مسلم سوسائٹی کے پلاٹ نمبر 193 ا...

نسلہ ٹاور تعمیر کی اجازت دینے والے اجلاس کا خط پولیس کو مل گیا

بیلاروس کے صدر2021کے کرپٹ پرسن آف دی ایئر قرار وجود - بدھ 29 دسمبر 2021

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی)نے سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر جی لوکاشینکو کو منظم مجرمانہ سرگرمیوں اور بدعنوانی کو آگے بڑھانے پر 2021کا کرپٹ پرسن آف دی ایئر قرار دیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق بدعنوانی کے بارے میں مطالعہ کرنے اور رپورٹ کرنے والے چھ صحافیوں کے ایک پینل نے دنیا بھر سے 1167 نامزد افراد میں سے بیلاروسی صدرکا انتخاب کیا ۔لوکاشینکو 1994 سے صدر کی حیثیت سے اقتدا...

بیلاروس کے صدر2021کے کرپٹ پرسن آف دی ایئر قرار

متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیدادوں کاکرایہ نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی وجود - منگل 28 دسمبر 2021

ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان نے کہا ہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیدادوں کے استعمال کا کرایہ نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ،فرانزک آڈٹ کروایا گیا اورلاہور سمیت دیگر شہروں میں پراپرٹی پر ناجائز قابضین سے اب تک 15ارب کی پراپرٹی کو واگزار کروالیا گیا ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیمتی املاک واگزار کروانے میں سول انتظامیہ کی مدد پر ان کے شکر گزارہیں۔ ماڈل ٹائون اورڈی ایچ اے میں 6ارب روپے کی جائیدادیں واگزار کروائی گئی ہے ،اسلام آباد میں 1ارب روپے کی ...

متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیدادوں کاکرایہ نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی

سندھ میں اربوں کے ٹھیکوں پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے سیکریٹریز قابض، نیا آڈیو اسکینڈل وجود - اتوار 26 دسمبر 2021

( رپورٹ عقیل احمد ) ایک اور آڈیو لیکس منظر عام پر آگئی. آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے سیکرٹریز سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ سندھ میں اربوں کے ٹھیکوں پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے سیکریٹریز کے قابض ہونے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں کیا واقعی آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے سیکریٹریز کا اثرورسوخ ہے ریزیڈنٹ انجنیئر سندھ ہاؤس جاوید شیخ کی جانب سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے سیکرٹریز سے متعلق لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جاوید شیخ نے بلاول بھٹو زرداری کے سیک...

سندھ میں اربوں کے ٹھیکوں پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے سیکریٹریز قابض، نیا آڈیو اسکینڈل

کراچی میں رواں سال جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی،24ہزار موبائل چھین لیے گئے وجود - اتوار 26 دسمبر 2021

کراچی میں ایک سال کے دوران جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی، رواں برس شہریوں سے 24 ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔پولیس کے مطابق سال 2020 میں کراچی میں 20 ہزار 743 موبائل فون چھینے گئے جبکہ سال 2021 میں کراچی میں اب تک 24130 موبائل فون چھینے جا چکے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کراچی میں 1ہزار 560 گاڑیاں چھینی گئیں یا چوری ہوئیں، سال 2021 میں اب تک 2 ہزار 60 گاڑیاں چھینی گئیں یا چوری ہوئی ہیں۔سال 2020 میں کراچی سے تقریبا ساڑھے35 ہزار موٹرسائیکلیں جبکہ اس سال اب تک تقریبا 50 ہ...

کراچی میں رواں سال جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی،24ہزار موبائل چھین لیے گئے

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا وجود - منگل 21 دسمبر 2021

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا۔ثبوت جمع کروانے کے لیے چوتھی درخواست رواں برس9 نومبر کو کی گئی جس میں 17 دسمبر تک وقت مانگا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافی ڈیوڈ روز کے وکلا نے عدالت میں موقف اپنایا کہ پاکستان کے ریڈ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے شواہد جمع کرنے میں رکاوٹوں کا سامنا رہا۔شہباز شریف اور ان کے داماد علی عمران یوسف نے ڈیوڈ روز کے سنگین الزامات پر اخبار کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔مضمون میں...

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

14سالہ لڑکی کے ریپ کا مقدمہ، لیگ اسپنر یاسر شاہ پر سہولت کاری، دھمکانے کا الزام وجود - پیر 20 دسمبر 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار لیگ اسپنر یاسر شاہ کے دوست کے خلاف مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کے ریپ کا مقدمہ درج کردیا گیا جبکہ قومی کرکٹر پر کمسن لڑکی سے زیادتی کرنے والے دوست کی معاونت اور دھمکانے کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں یاسرشاہ اور فرحان کو 14سالہ لڑکی کے مبینہ ریپ کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے جہاں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ فرحان نے میٹرک کی طالبہ کا ریپ کیا اور یاسر شاہ نے اس سلسلے میں ان کی بھرپور معاونت اور مدد کی۔متاثرہ لڑکی کی خا...

14سالہ لڑکی کے ریپ کا مقدمہ، لیگ اسپنر یاسر شاہ پر سہولت کاری، دھمکانے کا الزام

پی آئی اے طیارے کی ونڈ اسکرین پر دوران پرواز کریک پڑ گیا وجود - هفته 18 دسمبر 2021

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیارے کی ونڈ اسکرین پر دوران پرواز کریک پڑگیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والے پرواز کو ہنگامی حالت میں کراچی میں اتار دیا گیا۔پرواز پی کے 9753 اسلام آباد سے سعودی دارالحکومت ریاض جارہی تھی کہ طیارے کی سائیڈ ونڈ اسکرین میں کریک پڑگیا۔ ذرائع کے مطابق کریک پڑنے پر طیارے کے کپتان نے کراچی ایئرپورٹ کے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا اور لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ ذرائع کے مطابق لینڈنگ کی اجازت ملنے پر طیارے کی کراچی ایئرپورٹ...

پی آئی اے طیارے کی ونڈ اسکرین پر دوران پرواز کریک پڑ گیا

مضامین
وزیراعظم کے دشمن مصنوعی خیالات وجود جمعرات 27 جنوری 2022
وزیراعظم کے دشمن مصنوعی خیالات

لال قلعہ کاقیدی وجود جمعرات 27 جنوری 2022
لال قلعہ کاقیدی

''کسان ،ٹریکٹر ،ٹرالی ریلی ''کی بھی ایک پہیلی ہے وجود جمعرات 27 جنوری 2022
''کسان ،ٹریکٹر ،ٹرالی ریلی ''کی بھی ایک پہیلی ہے

اقتدار سے نکلنے پر خطرناک ہونے کا دعویٰ وجود بدھ 26 جنوری 2022
اقتدار سے نکلنے پر خطرناک ہونے کا دعویٰ

خطر۔ناک۔۔ وجود بدھ 26 جنوری 2022
خطر۔ناک۔۔

برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف وجود بدھ 26 جنوری 2022
برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف

بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا وجود بدھ 26 جنوری 2022
بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

کووڈ صورت حال کی پیش گوئی: ’یہ کوئی قطعی سائنس نہیں‘ وجود منگل 25 جنوری 2022
کووڈ صورت حال کی پیش گوئی: ’یہ کوئی قطعی سائنس نہیں‘

حرام سے اجتناب کاانعام وجود منگل 25 جنوری 2022
حرام سے اجتناب کاانعام

سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ وجود منگل 25 جنوری 2022
سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ

حق دو کراچی کو وجود پیر 24 جنوری 2022
حق دو کراچی کو

ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟ وجود پیر 24 جنوری 2022
ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟

اشتہار

افغانستان
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا وجود پیر 24 جنوری 2022
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا

افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی وجود اتوار 23 جنوری 2022
افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ وجود جمعرات 20 جنوری 2022
اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ

طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ وجود منگل 18 جنوری 2022
طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز وجود منگل 18 جنوری 2022
افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز

اشتہار

بھارت
بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ وجود جمعرات 27 جنوری 2022
بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ

بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا وجود بدھ 26 جنوری 2022
بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

شلپا شیٹی فحاشی پھیلانے کے مقدمے سے بری وجود منگل 25 جنوری 2022
شلپا شیٹی فحاشی پھیلانے کے مقدمے سے بری

بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام

بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا
ادبیات
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل وجود منگل 04 جنوری 2022
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل

پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی

غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری

دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ وجود منگل 21 دسمبر 2021
دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ

سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں وجود جمعرات 16 دسمبر 2021
سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں
شخصیات
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے وجود هفته 15 جنوری 2022
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے

مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل وجود منگل 11 جنوری 2022
مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے وجود بدھ 05 جنوری 2022
ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر        ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے

سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک وجود پیر 27 دسمبر 2021
سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک

قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ (خواجہ رضی حیدر) وجود هفته 25 دسمبر 2021
قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ  (خواجہ رضی حیدر)