... loading ...
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کے عملے نے چھاپا مار کارروائیوں کے دوران چھالیہ تیار کرنے والی 7 کمپنیاں سربمہر کردیں جہاں سے پروڈکشن مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید بلوچ کے مطابق کسٹمز میں کرپشن کیس کی تحقیقات کے دوران مختلف کمپنیوں کی غیر قانونی پروڈکشن...
سیالکوٹ میں حاملہ خاتون اور نومولود بچے کے قتل میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، دو سفاک خواتین نے خاتون کا گلا کاٹ کر ڈلیوری کی، بچہ بھی جان سے گیا، قتل کے الزام میں جعلی ڈاکٹر سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمہ اتائی ڈاکٹر ارم نے کہا کہ میں نے...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو اپنے ہیئر اسٹائلسٹ کی پروموشنل ویڈیو ٹویٹ کرنا بھاری پڑ گیا اور صارفین نے انہیں ٹک ٹاکر بننے کا مشورہ دے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ انہیں اپنے ہیئراسٹائلسٹ کی پروموشنل ویڈیو ٹوئٹ کرنا بھاری پڑگی...
حیدرآباد سکھر موٹر وے اسکینڈل کے سلسلے میں 6 الگ الگ انکوائریوں کو یکجا کرکے معاملہ صرف نیب کراچی کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سکھر موٹر وے کرپشن اسکینڈل کے سلسلے میں نیب کراچی، نیب سکھر، اینٹی کرپشن کراچی، اینٹی کرپشن سکھر، ایف آئی اے کراچی اور سکھر میں الگ الگ...
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے۔ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ ان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر آئے اور ان کی بیٹی کو لے ...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی) کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر آ گئی۔ فرحت شہزادی کے اکاؤنٹس میں ایک سال کے دوران 52 کروڑ روپے سے زائد رقوم جمع کروائی گئیں۔ 2 جنوری 2019 کو ایک کروڑ روپے جمع کروائے گئے جبکہ اسی سال 2 اپریل کو 60 لاک...
شکار پور میں کچے کے علاقے میں حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ شکارپور میں حساس ادارے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کچے کے ڈاکوؤں کو سپلائی کیا جانے والا اسلحہ پکڑ لیا اور ایک ملزم کو بھی گ...
غریب کو کھانے کیلئے روٹی نہیں مل رہی اور دادو میں کروڑوں روپے مالیت کی گندم خراب ہوگئی۔ دادو ضلع میں محکمہ فوڈ نے سرکاری گندم کی بوریوں میں بھوسہ اور مٹی بھر کر حکومت کو چونا لگا دیا، گندم کی سیکڑوں بوریوں کو خراب دکھا کر کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی۔ محکمہ فوڈ کے عمل داروں نے گند...
کراچی کے علاقے میمن گوٹھ جاموٹ پاڑہ میں تین سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ جاں حق بچے کی نعش کو علاقہ مکینوں نے مین ہول سے باہر نکالا جس کی شناخت نعمان ابڑو کے نام سے ہوئی۔ بچے کے والد رحمت نے کہا کہ میرے 4 بچے ہیں نعمان اکلوتا بیٹا تھا، ہم میمن گوٹھ کے رہائشی ہیں...
توشہ خانہ فوجداری کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور جوڈیشل ٹریننگ کے لیے لندن میں موجود ہیں جہاں عمران خان کے حامی انہیں دیکھ کر اپنے غم وغصے کا اظہار کررہے ہیں۔ فیصلہ سنانے کے بعد اسی شب ہمایوں دلاور لندن روانہ ہوئے تھے۔ وہ ہیومن رائٹس اینڈ رو...
رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ کمسن رضوانہ تشدد کیس میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والی سول جج کی اہلیہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج شائستہ کنڈی نے پولیس کی جانب سے سومیہ عاصم کے جس...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ کی ضمانت خارج کر دی۔ کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد جج فرخ فرید کی عدالت ...
کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہو گئیں۔ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم 23 جولائی سے ایف آئی آر میں نامزد ہیں تاہم سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ نے مقدمے میں ضمانت قبل ازگرفتاری حاصل کر رکھی ہے۔ذرائع کے مط...
الفلاح پولیس نے چند روز قبل باغ ملیر پلیہ کے قریب مبینہ مقابلے میں دو سگے بھائیوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے دعویٰ کیا تھا کہ وہ دونوں ڈاکو ہیں۔ تاہم مذکورہ پولیس مقابلے سے قبل پولیس اہلکار ایک ساتھ موجود دونوں بھائیوں کو آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لیکر ج...
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبا اور فیکلٹی ممبران کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کا معاملے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پانچ رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی، جبکہ کمیٹی کو تین ہفتوں میں تحقیقاتی رپورٹ جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے پرو وائس چانس...
ملک کے کاروباری مرکز کراچی میں گاڑیوں کی چارجڈ پارکنگ شہر کی بلدیاتی حکومتوں کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے لیے آمدنی کا بہت بڑا ذریعہ ہوسکتا ہے لیکن کرپشن اور متعلقہ اداروں کی نااہلی کی وجہ سے مذکورہ آمدنی کا بڑا حصہ بلدیاتی اداروں کے بجائے غیر قانونی طور پر اس دھندے میں ملوث مبینہ...
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئر لائن کی متعدد پروازوں کو فیول کی فراہمی سے انکار کردیا ہے۔ پی آئی اے کی کراچی سے جانے والی 7 پروازیں ایندھن کے حصول میں مشکلات کے باعث منسوخ کر دی گئی ہیں۔ جن میں پرواز پی کے 370، پرواز پی کے 306، پرواز پی کے 350، پرواز پی کے 310، پرواز ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے تمام اکاونٹس منجمد کر دیے ہیں۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق پی آئی اے پر 4 ارب روپے ٹیکس واجب الادا ہے۔ واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی ایئر لائن کے بینک اکاونٹس منجمد کیے گئے ہیں۔ پی آئی اے نے ٹکٹس پر مسافرو...
یورپ جانے کی کوشش کرنے والے پاکستانی لیبیا کی مختلف جیلوں میں بند ہیں، قیدیوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ روزگار کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے متعدد پاکستانی لیبیا کی جیلوں میں 7 ماہ سے قید ہیں اور حکومت کی جانب سے تاحال رہائی کیلئے اقدام...
کراچی کے علاقے لالازار سوسائٹی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے گریڈ 18 کے افسر کے قتل کے الزام میں پولیس نے ان کی بڑی بیٹی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 53 سالہ عتیق الرحمان میمن کو سرکاری رہائش گاہ میں قتل کیا گیا، عتیق الرحمان گزشتہ رات دفتر سے گھر آئے تو ان کا پہلی بیوی سے ہونے والی ...
کراچی میں لیاری بہار کالونی میں میڈیکل اسٹور پر فائرنگ سے اسٹور کا مالک جاں بحق اور2 بیٹے زخمی ہو گئے۔ لیاری بہار کالونی میں نامعلوم ملزمان نے میڈیکل اسٹور پر فائرنگ کی اور پیدل فرار ہو گئے۔ میڈیکل اسٹور پر فائرنگ سے نور محمد نامی شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کے 2 بچے 11 سالہ اسماعی...
عید کی چھٹیوں کے دوران کسٹم کے مال خانے سیکروڑوں روپے مالیت کی منشیات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق واردات کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) ہیڈ آفس کراچی پورٹ کیماڑی کے مال خانے سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چوری ہونے والی منشیات میں آئس، ہیروئین، کوکین اور چر...
شہر سکھر میں آکڑا پرچی کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ، تھانہ اے سیکشن کی حدود میں کھلے عام پرچی کی بکنگ جاری ، شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر، ایس ایس پی سکھر سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سکھر کی ہدایات پر پرچی جوئے کے خاتمے کیلئے کئے جانے کے کچھ ماہ بعد...
شہرقائد میں سرکاری ایمبولینس کو اسمگلنگ میں استعمال کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا، پولیس نے ایمبولینس سے اسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ماڈل کالونی پولیس نے ایمبولینس سے اسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرلی اور 2 ملزمان کو گر...