... loading ...
عدالتی احکامات پر حکومت سندھ نے برسوں کے بعد کراچی میں ناکلاس زمین کا سروے کردیا ہے تاہم ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی پر بااثر لوگوں اور سرکاری اداروں کا قبضہ ختم کرانا ابھی باقی ہے، واضح رہے کہ ناکلاس ریونیو کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ایسی سرکاری زمین جس کا کبھی سروے نہیں کیا گیا ہو، انگریزوں کے دور میں صرف زرعی زمین کا ...
شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کے ساتھ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چوری و چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیاہے۔ اکتوبر میں شہر کے مختلف علاقوں سے شہری مجموعی طور پر 234 گاڑیوں اور 4500 سے زائد موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیے گئے اس دوران اسٹریٹ کرائم میں شہریوں سے 2262 موبائل فون چھین لی...
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے خلاف تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔جماعت اسلامی پاکستان نے پینڈوراپیپرز میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کے لئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں وفاق ودیگر کو فریق بناتے ہوئے استدعاکی گئی ...
کراچی میں نسلہ ٹاور جیسی مزید 16 غیرقانونی عمارتیں سامنے آگئی ہیں۔جناح ایونیو ملیر کے کئی پروجیکٹس کی اراضی جعل سازی سے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی کے علاقے ملیر کینٹ کے ساتھ ساتھ چلنے والی سڑک جناح ایونیو پر 10 سال کے دوران کئی بڑے بڑے رہائشی پروجیکٹ بننا شروع ہوئے۔ کئی شہریوں ن...
پاکستان اسٹیل ملز اسٹیک ہولڈرز گروپ نے موجودہ سی ای او بریگیڈیئر (ریٹائرڈ)شجاع حسن خوارزمی کومدت ملازمت میں ایک سالہ توسیع دینے کے وفاقی کابینہ کے حالیہ 2 نومبر کے فیصلے پرشدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے میرٹ کے برخلاف تحریک انصاف حکومت کااپنے منشورسے ہٹ کر سیاسی فیصلہ قرار د...
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے کراچی میں ایک شخص کو مبینہ طور پر اپنے مالک کے جعلی دستخط کر کے کروڑوں روپے ہڑپ کر لینے والے ملازم کو گرفتار کر لیاہے۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق دھاگے کے کاروبار سے منسلک تاجر محمد عمران نے 16 جنوری 2020 کو تحریری شکایت جمع کرائی کہ اس ک...
سرکاری ٹی وی پر لائیو پروگرام کے دوران قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور پروگرام کے میزبان نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کو دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پاکستان ٹیلی ویڑن (پی ٹی وی) عامر منظور...
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے نسلہ ٹاؤر گرانے کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں مانگ لیں۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 15 منزلہ نسلہ ٹاؤر گرانے کے لیے جلد اور محفوظ ترین طریقے کا تجربہ درکار ہے۔کمشنر کراچی کی جانب سے کمپنیوں کو 3 روز میں رابطہ کرنے کی ہدایت کی ...
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ہفتہ کوکراچی پہلے نمبر پرجبکہ کولکتہ دوسرے اور ڈھاکہ تیسرے نمبر پررہا ۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 176 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کولکتہ دوسرے اورممبئی تیسرے نمبر پر رہا...
پاکستان قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے سب سے کم درجہ والے اور بدترین ممالک میں شامل ہوگیا۔ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لا انڈیکس 2021 میں پاکستان 139 ممالک میں سے 130 ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کا انڈیکس میں اسکور 0.39 رہا، جبکہ انڈیکس میں رینکنگ صفر سے ایک کے درمیان کی جاتی ...
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور زمانہ کمپنی مائکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے نا مناسب پیغامات ارسال نہ کریں۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں 2019 کے ایک خط کا حوالہ دیا ۔ خط میں مائیکروسوفٹ ...
برطانیہ بینک فراڈ کا گڑھ بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے برطانیہ کو بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت قرار دے دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں لوگوں کے ایک ارب ڈالر اڑا لیے گئے۔ بیرون ملک سے دھوکے بازی میں بھارت اور مغربی افریقہ کے شہری ملوث نکلے۔خبر رساں اد...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پھر ثابت ہو گیا ریحام خان عادی جھوٹی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ برطانوی عدالتوں نے ریحام خان پر ذلفی بخاری پر جھوٹے الزامات پر ہرجانے اور معافی مانگنے کا حکم دیا، اس طرح کا قانونی نظام پاکستان میں لانے ک...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر ریحام خان نے معافی مانگی۔ ذلفی بخاری نے ریحام خان کی ایک ویڈیو بھی ٹویٹ کی جس میں وہ اپنی غلطی کا اعتراف کر رہی ہیں۔ذلفی بخاری نے کہا کہ ہمیشہ سچ کی فتح ہوتی ہے۔ عدالتی حکم پر ریحام خان نے اپنے بیانات پر معافی مان...
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا، ملزم نے انکشاف کیا کہ کراچی میں منشیات سپلائی کا سب سے بڑااورمحفوظ ذریعہ رکشے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شاہراہ نورجہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ، ملزم سمیع اللہ عرف تارا انتہائی مطلوب شک...
تحریک انصاف کراچی کے صدراور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی والدہ کے جنازے میں شرکت کرنے والے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کی جیب کاٹنے والے معمر شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو کی مسجد میں خرم شیر زمان کی والدہ کی نماز ...
کراچی سمیت سندھ کے 5 شہروں کے 154 پیٹرول پمپس پر ایران سے اسمگل شدہ تیل کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ کے پیٹرول پمپس پر اسمگلڈ ایرانی تیل کی فروخت کی سرکاری سطح پر تصدیق ہوگئی ہے۔ سندھ کے ہوم سیکرٹری کی زیرصدارت منگل کو ایرانی تیل کی فروخت کے معاملے پر اجلاس ہوا۔ حساس اداروں نے...
گریٹر اقبال پارک کیس سے جڑے کرداروں عائشہ اکرم اور اس کے ساتھی ریمبو کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آ گئی ۔مبینہ ویڈیو میں موبائل اور رقم کا غلط بیان دینے کی منصوبہ بندی کی گفتگو کی جارہی ہے ۔ مبینہ آڈیو کے مطابق عائشہ کی جانب سے یہ کہا جارہاہے کہ ایف آئی آ...
وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے الزام میں جناح ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو نرسوں اور لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ...
سول ایوی ایشن (سی اے اے)میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل پاکستان نے سول ایوی ایشن کی مال سال 20-2019 کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی، جس میں مجموعی طور پر 53 آڈٹ پیراز شامل کیے گئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی بے قاعدگیوں، غیر قانونی فلائٹس کے اجازت ناموں...
گریٹر اقبال پارک کیس میں متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کے تحریری بیان کے بعد مرکزی ملزم ریمبو سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کیس نیا موڑ اختیار کر گیا، متاثرہ ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار ٹک ٹاک ویڈیو میں نظر آنے والے ساتھی...
ڈائریکٹر ایف آئی اے ناصر محمود ستی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈی اور کرنسی کاروبار میں گرفتار ملزمان کے کیس کی پشاور ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی ے نے عدالت کو بتایا کہ ملک بھر میں 54 افراد ا...
ڈیجیٹل ادائیگیوں، ای کامرس اور آن لائن بینکاری کی سہولت کے استعمال کے ساتھ بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔بینکنگ محتسب کو گزشتہ سال جنوری تا دسمبر 2020کے دوران بینکوں سے متعلق صارفین کی 24750شکایات موصول ہوئی تھیں تاہم رواں سال پہلے ...
کراچی میں چھالیہ مافیا کے ہاتھوں کسٹم کے مخبر کے قتل کی تفتیش میں سنسنی خیزانکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کی تحقیقات میں قتل کے مرکزی ملزم ایس ایچ او ہارون کورائی کے ساتھ گرفتارہونے والی خاتون فوزیہ کاکرداربھی سامنے آیا ہے۔ مخبر کے قتل کا فیصلہ چھالیہ مافیا کے جرگے نے کیا تھا۔پولیس...