... loading ...
اتمام جماعتوں کے ساتھ پی ڈی ایم کو برقراررکھنے کے لئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ ایک پارٹی کو 8 جماعتوں کے سامنے سرنڈر ہونا چاہیے ۔ مسلم لیگ ( ن)کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی جماعت کو اختیار نہیں کہ ایک پارٹی کو نکالے یا شامل کرے ۔ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سے متعلق فیص...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے متعلق شاہد خاقان کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری کوئی ذاتی رائے نہیں، رائے (ن) لیگ کی ہوتی ہے ۔اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شہباز شریف نے پیپل...
پاکستان نے اسرائیل کی بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل( یواین ایچ آر سی) کی جانب سے او آئی سی کی زیر قیادت قرارداد کو منظور کرنے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ انسانی حقوق ان...
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان نے افغانستان کے خلاف امریکا کو اڈے فراہم کیے تو افغانستان سمیت ایران اور چین کا اعتماد کھو بیٹھیں گے ۔شہباز شریف کو دیے گئے عشائیہ کی دعوت کے بعد اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیمولانا فضل الرحمان...
سندھ اسمبلی کی تمام جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے سندھ میں پانی کے قلت کے خاتمہ اورپانی کی منصفانہ تقسیم کے مطالبہ کی حمایت کردی ہے ۔ وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ صوبے میں پانی کی قلت سیاسی نہیں اکنامک ایشو ہے ،27 فیصد کم پانی دینے کا مطلب 27ارب کانقصان ہے ،جب بھی پا...
سندھ اسمبلی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ترمیمی بل 2021 ،سندھ جرنلسٹ پروٹیکشن بل 2021،عبدالماجد بھرگڑی انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج انجنیئرنگ بل منظورکرلیے ،اپوزیشن اراکین نے سگ گزیدگی کی روک تھام اورکراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کا مطال...
سندھ حکومت نے کراچی کی سب سے بڑی اجناس منڈی کو تین دن کیلئے بند کردیاجس کے باعث کراچی سمیت اندرون سندھ میں اجناس کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے جمعہ کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے کراچی کی سب سے بڑی اجناس کی تھوک منڈی کو بند کرنے کی ہدایت کردی...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا،مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے قرضوں میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ نئے مالی سال میں مہنگائی کم ہوگی، زرمبادلہ ذخائر 4 سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے اور اس وقت اسٹیٹ بینک کے ...
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم پی ڈی ایم میں نیک نیتی سے چلے تھے لیکن جس اتحاد میں اعتماد نہ ہو وہ اتحاد نہیں رہتا بلکہ رستے جدا ہو جاتے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے معمولی کرسی کی خاطر پی ڈی ایم کے فیصلے سے انحراف کرتے ہوئے کا اعتماد اور حلف توڑا۔ پیپلز پارٹی کو کرسی مب...
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت نے میرٹ پر میری ضمانت منظور کی، ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق میرے خلاف کیسز بلا جواز ہیں، حکومت انتقامی کارروائی کر رہی ہے ،3 سال بڑا عرصہ ہوتا ہے ، 56 کمپنیوں کا کیس کہاں گیا؟،پی ڈی ایم...
قومی اسمبلی میں قبائلی رکن محسن داوڑ نے حساس اداروں سے متعلق بل ایجنڈے پر لانے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے صحافیوں پر تشدد کے حالیہ واقعات کا نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔ اجلاس جمعرات کو ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا۔ متعدد پرائیویٹ بلز ایجنڈے میں شامل تھے ۔ خواتین کے ...
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صوبہ میں امن و امان کی صورتحال خاص طور پر لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کے کچے کے علاقے سے ڈاکوئوںکے خاتمے پر اتفاق کیا۔اجلاس میں مشیر قانون مرتضی وہاب ، چیف سیکرٹری ممتاز شاہ ، وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر اور انس...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواجس میں کورونا وائرس اور پولیو کے خاتمے کی مہم سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بل گیٹس سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر ...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکیر کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا۔صدر مملکت عارف علوی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کے اعزاز میں ایوان صدر میں عشائیہ دیا اور اس موقع پر پروقار تقریب میں انہیں ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گی...
نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے حالیہ اسرائیلی جارحیت سے متاثر غزہ کے بچوں کے لیے ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ملالہ یوسف زئی کی جانب سے یہ رقم غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں کام کرنے والی این جی اوز کو دی جائے گی جو کہ غزہ میں بچوں کی فلاح کے لی...
وزیراعظم نے پودا لگا کر ایک ارب درختوں کا ہدف مکمل کرلیا۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے ہری پور میں پودا لگا کر بلین ٹری منصوبے (ایک ارب پودے لگانے ) کا ہدف مکمل کردیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے کا آغاز خیبرپختونخوا سے کیا، جو مکمل ہوگیا۔
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ اپریل 2021 میں کورونا کے دوران طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے دنیا بھر میں مہنگائی میں اضافہ ہوا، ایران میں 49.5 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی،ترکی میں 17.1 فیصد اورپاکستان میں 2018-19 میں مہنگائی کی شرح 6.8 فیصد تھی۔جمعرات کو ...
امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں افغان طالبان نے کہا ہے کہ خطے میں غیرملکی افواج کی موجودگی بے امنی کی اصل وجہ ہے ۔ ترجمان افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ انخلا کے بعد افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امریکی اڈوں کی باتیں ہورہی ہیں۔ ڈاکٹر نعیم وردگ نے کہاکہ ہم ہمسایہ ملکوں...
جہانگیر ترین کے کیس کی تحقیقات کرنے والے بیرسٹر علی ظفر اور معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہماری جہانگیر ترین سے اکٹھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی جہانگیر کے بارے میں ابھی تک کوئی رپورٹ دی گئی ہے اس حوالے سے راجہ ریاض کا دعویٰ غلط ہے جبکہ راجہ ریاض نے کہا ہے کہ میں حلفاً...
افغانستان کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغان امن سے متعلق ایک کانفرنس کی میزبانی کرنے کا امکان ہے ۔ذرائع افغان حکام کے مطابق مذکورہ میٹنگ کو افغان حکومت اور طالبان کے مابین اعلیٰ سطح پر منعقد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔افغان حکام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر پاکستان میں...
پاکستان اور مصر کے درمیان شعبہ فلم میں پاکستان، سعودی عرب مصر کے مشترکہ منصوبہ پر اتفاق ہوگیا ہے مشترکہ مذہبی پروگراموں کے لئے باہمی تعاون بھی کیا جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین سے مصر کے سفیر طارق دہروگ نے ملاقات کی ۔وفاقی وزیر نے مصر، سعودی عرب اور پاکستان ...
کور کمانڈر ز کانفرنس نے افغانستان کی سرزمین سے حالیہ فائرنگ کے واقعات اور دہشتگرد گروپس کی سرگرمیوں پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان سرزمین کو پاکستان استعمال کر نے کی اجازت نہیں دیگا۔ منگل کو پاک کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے اعلامیہ کے...
سینئر سیاستدان چوہدری نثار کے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئیں اور (آج)بدھ کو حلف اٹھائینگے ۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی ان کے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے لیے معاملات طے پاگئے ہیں۔سابق وفاقی وزیر داخلہ بدھ کوپنجاب اسمبلی کی رکنیت ک...
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ جائیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہاکہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سندھ میں لاقانونیت جنم لے رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس ڈلیور نہیں کرپارہی، وزیراعظم نے رینجرز کے ساتھ میٹنگ کرنے کی ہدایت کی ہے ،...