... loading ...
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صوبہ میں امن و امان کی صورتحال خاص طور پر لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کے کچے کے علاقے سے ڈاکوئوںکے خاتمے پر اتفاق کیا۔اجلاس میں مشیر قانون مرتضی وہاب ، چیف سیکرٹری ممتاز شاہ ، وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر اور انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق مہر نے شرکت کی۔وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ شکارپور۔ کشمور کے دریا کے ساحل / کچے کے علاقے میں گھنے جنگل ہیں جہاں ڈاکوں کے چند گروہوں نے اپنا ٹھکانے قائم کیے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ گروہو پکے کے علاقے میں جرائم کی واردتیں کرتے ہیں اور پھر کچے کے علاقے میں روپوش / بھاگ جاتے ہیں۔ ۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ 23 مئی 2021 کو تیغانی گینگ نے پولیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکوں نے پی آر جی 7 اور 12.7 اینٹی ائیرکرافٹ گنوں سے پولیس پر حملہ کیا جس سے پولیس اے پی سی کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے دیگر ساتھیوں کو بروقت بچا لیا جس سے مزید جانی نقصان نہیں ہوسکا ۔مراد علی شاہ نے بتایا کہ پولیس نے 11 ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے ،ڈاکوئوں کے 6 ٹھکانے تباہ کردیئے اور ڈاکوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر پولیس اہلکاروں اور شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ملنے شکار پور گیا تھا۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پولیس نے ڈاکوں کے خلاف بھرپور آپریشن شروع کردیا ہے اور علاقے سے ڈاکوں کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعلی سندھ کو بتایا کہ رینجرز ان کے اختیار میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی صوبائی حکومت آپریشن میں ان کی خدمات کو بروئے کار لانا چاہے لاسکتی ہے ۔انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق مہر نے بتایا کہ آپریشن کے لئے کچھ سازوسامان درکار ہیں۔ اس پر وزیر داخلہ نے آئی جی پولیس سے کہا کہ وہ سکریٹری داخلہ سے رابطہ کریں جو مذکور سامان کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے ۔
ڈیڈ لائن سے پہلے ڈیل نہ ہوئی تو تب بھی وہ نہ تو جنگ بندی میں توسیع کریں گے اور نہ ہی ایرانی سمندروں کی ناکہ بندی ختم کریں گے، ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا منصوبہ ختم کرے،امریکی صدر تہران کا وفد امریکا سے مذاکرات کیلئے اسلام آباد نہیں جا رہا ،صدرٹرمپ سنجیدہ نہیں ، دھمکیوں سے باز ...
صورتحال اگر یہی برقرار رہی تو امن کی کوششیں آگے نہیں بڑھ سکیں گی،عاصم منیر کے مشورے پر غور کروں گا( امریکی صدر) دونوں رہنماؤں میں خطے میں جاری کشیدگی پرگفتگو آبنائے ہرمز، عالمی تیل کی ترسیل کاراستہ ، کشیدگی کا مرکز بنی ہوئی ہے،ایرانی بندرگاہوں پر امریکی ناکہ بندی کا تسلسل امن...
وزیراعلیٰ سندھ نے گندم خریداری مہم تیز کرنے اور آبادگاروں کو فوری ادائیگیاں یقینی بنانے کی ہدایت کردی فی ایکڑ پانچ بوری کی شرط ختم کرنے سے ہاریوں کو بڑا ریلیف ملے گا،مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گندم فروخت کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گ...
عہد کی پاسداری ہی بامعنی مکالمے کی بنیاد ہے، ایرانی عوام جبر کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے ایران میں امریکا کی حکومتی کارکردگی کے پس منظر میں گہرا تاریخی عدم اعتماد موجود ہے،ایرانی صدر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاہے کہ امریکہ ایران سے سرنڈر کرانا چاہتا ہے، تاہم ایرانی عوام ک...
مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جمعہ سے پہلے متوقع، اسلام آباد کے ہوٹلز کو مہمانوں سے خالی کروانے کا فیصلہ ، کسی نئی بکنگ کی اجازت نہیں، ریڈ زون کی سڑکیں عارضی طور پر بند، ذرائع ایران سے ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ، میرے نمائندے آج اسلام آباد پہنچ جائیں گے، میں شاید بعد م...
پاکستان ہمارا گھر، کسی جاگیردار یا بیوروکریٹس کی ملکیت نہیں، امریکی صدرٹرمپ کی سفارتکاری دیکھیں ایسا لگتا ہے کوئی بدمعاش ہے، الفاظ اور لہجہ مذاکرات والا نہیں،سربراہ جے یو آئی جب تک فارم 47 کی غیرفطری حکمرانی رہے گی، تب تک نہ تو مہنگائی کم ہوگی اور نہ ہی حقیقی استحکام آئے گا، غ...
محکمہ تعلیم سندھ نے مخصوص مونوگرام یا لوگو والی نوٹ بکس خریدنے کی شرط بھی غیر قانونی قرار دیدی اسکول کے اندر کسی قسم کا اسٹال یا دکان لگا کر اشیا بیچنا اب قانونا جرم ہو گا،محکمہ تعلیم کا نوٹیفکیشن جاری نجی اسکولوں میں پڑھنے والے طلبا کے والدین کو بڑا ریلیف مل گیا،اسکول انتظام...
شہباز شریف سے فون پر گفتگو،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امن کوششوں پر اظہار تشکر خوشگوار گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں کا خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال وزیراعظم شہباز شریف کا صدرِ اسلامی جمہوریہ ایران سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج شام اسلا...
چیئرمین پی ٹی آئی نے اعتماد سازی کیلئے بانی کی فیملی، کوٹ لکھپت جیل میں اسیر رہنماؤں سے ملاقاتیں شروع کردیں،بانی پی ٹی آئی کی فیملی جیل کے باہر متنازع گفتگو نہ کرنے پر راضی ہوگئی پارٹی بشریٰ بی بی کے ایشو کو لیکر کوئی متنازع پریس کانفرنس نہیں کرے گی، سوشل میڈیا پیغامات جاری ن...
عوامی مفادات کو پسِ پشت ڈال کرامریکی دبائو کومودی سرکار نے سرتسلیم خم کرلیا بھارت کی خارجہ پالیسی واشنگٹن کے رحم وکرم پرہے، بھارتی چینلاین ڈی ٹی وی عوامی مفادات کو پسِ پشت ڈال کرامریکی دباؤ کیسامنے مودی سرکار نے سرتسلیم خم کردیا ہے۔ بھارتی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق امریکہ ن...
سندھ حکومت فسطائیت بند کرے، کراچی والے اپنا حق مانگتے رہیں گے تو کیا کل شہریوں کو یہ نعرہ لگانے پر گرفتار بھی کیا جائے گا، حافظ نعیم الرحمن امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں حق دو کراچی کے بینرز چھاپنے پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکی دے ...
رجب طیب ایردوان ودیگر سے عالمی سطح اور خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب ایردوان، میر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، شامی صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں کیں۔وزیر اعظم کی قطر ک...