... loading ...
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت کی بحالی کا لائحہ عمل دے تو پاکستان مذاکرات کیلئے تیار ہے ، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری ختم کرکے ریڈ لائن عبور کر لی تھی، ہمارے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کیلئے بھارت کو واپس آنا پڑے گا،اگر آپ برصغیر میں غربت ختم کرنا چاہتے ہوں تو ای...
پاکستان نے بھارت میں دوسری مرتبہ یورینیم کی اسمگلنگ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے میں کارفرما عزائم کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں چھ کلوگرام یورینیم کی غیرقانونی فروخت کی کوشش کے ایک اور واقعے ک...
فیٹف نے پاکستانی اقدامات اور عملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایشیاء پیسفک گروپ نے پاکستانی عملدرآمد رپورٹ میں واضح پیش رفت تسلیم کرلی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق فیٹف ایشیاء پیسفک گروپ میوچوئل ایوالویشن رپورٹ جاری کی ہے ، پاکستان نے اے پی جی کی 40 میں سے 31 سفارشات پر عم...
سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہوئی تو حکومت گھر چلی جائیگی، گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی مداخلت کی جارہی ہے ،اگر پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی اپنے کیے پر نادم ہیں تو پی ڈی ایم کے دروازے...
وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے 11 ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں گیارہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ جولائی تا مئی 2021ء برآمدات 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنیں۔ گزشتہ سال مئی کی نس...
وزیراعظم عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وفد کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق ایم کیو ایم قیادت نے دوبارہ مردم شماری کا مطالبہ ایک بار پھر دہرایا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم وفد کو وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی وہ آئندہ بجٹ میں مردم شماری کے لیے فنڈز ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ملالہ یوسفزئی کے شادی کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اْنہیں یہ بیان سْننے کے بعد قوالی کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان یاد آگئے ۔رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملالہ یوسفزئی کی دو تصاویر شیئ...
وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال میں ملکی اقتصادی نمو کی شرح 5فیصد رہنے کی توقع ہے ، ن لیگ نے غلط معاشی فیصلے کیے جس سے ان کے دور میں معیشت کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا، ہمارا مقصد ٹیکس لگانانہیں بلکہ ٹیکسوں کے دائرہ کار کو وسعت دینا ہے ۔ اسلام آباد میں وفاق...
حکومت نے علما ئے کرام و مشائخ سے ایک ماہ میں اوقاف قوانین میں اصلاحات کے بارے میں تجاویز طلب کرلیں مناسب قانونی ترامیم کی مربوط کاوش پر اتفاق رائے ہوگیا ہے ، وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے محکمہ اوقاف کو علما کرام خانقاہوں کی جائز شکایات کے فوری ازالہ کی ہدایت کردی،وزیرداخ...
بینک دولت پاکستان نے کہا ہے کہ سال 2021 کی دوسری سہ ماہی میں معاشی بحالی کے اثرات نمایاں ہونے لگے ، زرعی، صنعتی اور خدمات کے شعبے ترقی کر رہے ہیں جبکہ کامیاب ویکسینیشن مہم معاشی بحالی کو مزید بہتر بنائیگی، کوویڈ کی دوسری لہر میں لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں رہی،کاروباری اعتماد بتدریج ب...
تاجروں کی جانب سے لاک ڈائون کی پابندیاں مزید نرم کرنے اوراسسٹنٹ کمشنرز،پولیس کی زیادتیوں کو روکنے کیلئے حکومت سندھ کو دیئے گئے 72گھنٹوں کے خاتمے سے پہلے ہی حکومت سندھ نے گھٹنے ٹیک دیئے اورکرونا2گھنٹے پیچھے چلا گیا، صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے جمعرات کو کراچی چیمبر میں تاجر...
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں داسو ڈیم منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا جبکہ داسو ڈیم منصوبے پر تسلی بخش جواب نہ ملنے پر پی اے سی نے تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ سیکریٹری آبی وسائل معاملہ کی مکمل تفصیلات لے کر آئیں۔ جمعرات کو رانا تنویر کی زیر صدارت پارلی...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پائیدار معاشی ترقی اور قیام امن کیلئے ہرممکن اقدامات کریں گے ، دہشت گردوں کو امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار کور ہیڈ کوارٹ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ملک دشمن عناصر کے مذموم مقاصدکو کامیابی سے ناکام بنایا ملک کی مسلح افواج کے پیشہ وارانہ مہارت کے باعث ملکی دفاع ناقابل تسخیر ہے ۔ اس امر کا اظہار انہوں نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے دورے کے دوران سٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پ...
وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں ر...
حکومت سندھ پانی کی قلت پر وفاق اورارسا سے احتجاج تو کررہی ہے مگر دستیاب پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم بھی ایک بڑا مسئلہ ہے ۔دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی اور زرعی پانی کی قلت نے مختلف فصلوں کی کاشت اور پیداوار کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ۔ایک جانب دریا اور نہروں میں پان...
سابق وزیراعظم مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کے پی ڈی ایم سے استعفے منظور ہوگئے ہیں، ہم کسی سودے بازی میں شامل ہوں گے نہ کوئی سودا کرکے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی اور اے این پی نے پی ڈی ایم کا اتحاد چھوڑ دیا یہ ایشو ختم ہوگی...
وزیر خزانہ شوکت ترین نے مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 60 کی دہائی کے علاوہ ہمارے پاس کبھی پائیدار معاشی پالیسی نہیں رہی،ترکی کی طرح معاشی ترقی کے خواہاں ہیں، جو طویل المعیاد معاشی پالیسی کی بدولت ممکن ہے ،پائیدار ترقی کیلئے برآمد ناگزیر ...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج کو کہتی ہے منتخب حکومت کو گرادو، کہتے الیکشن ٹھیک نہیں ہوئے ، کوئی ثبوت بھی نہیں دیا ۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ کے عنوان سے عوام سے ٹیلی فون پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن نے کہا اگر ہ...
نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کی نشاندہی پر 50 سے زائد سرکاری افسران اور تاجروں کو تحقیقات میں شامل تفتیش کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین اور ڈی جی نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر نیب کراچی نے تحقیقات میں 50 سے زائد سرکاری افسران اور تاجروں کو شامل...
مشتبہ پائلٹس لائسنس اجرا کے حوالے سے ایف آئی اے تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوگئی، کارپوریٹ کرائم سرکل نے ایک پائلٹ اورسول ایوی ایشن اتھارٹی کے دوافسران گرفتارکرلیے ۔ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مقدمے میں گرفتارملزمان کے ساتھ ساتھ 29 افراد کو نامزد کیا ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق گ...
شہر قائد میں شدید گرمی میں بجلی کی بدترین غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، کے الیکٹرک نے شہریوں کا سکون چھین لیا۔ سوشل میڈیا پر فری کراچی فرام کے الیکٹرک کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا۔کراچی میں سورج کی جان لیوا تپش کے عالم میں لوگ گھروں میں بھی اذیت برداشت کررہے ہیں، مختلف علا...
شہر قائد میں رواں سال آٹھ ہزار پانچ سو پینتالیس موٹرسائیکلیں چوری اور845 موٹرسائیکلیں چھینی گئیں، ضلع کورنگی موٹر سائیکل لفٹنگ میں سرفہرست رہا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے 25 تھانے موٹر سائیکل لفٹرز کی جنت بن گئے ، شہر قائد میں موٹرسائیکلیں چھینی جانے سے زیادہ چرائی جانے کا انکشاف س...
پاکستانی ویلڈر نے 50ہزار روپے میں ایسی گاڑی تیار کر ڈالی کہ دیکھ کر انجینئرز بھی دم بخود رہ جائیں۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق اس ویلڈر کا نام محمد امین ہے جس نے اس گاڑی میں موٹرسائیکل کے 70سی سی انجن اور سکریپ مواد کا استعمال کیا ہے ۔ اس گاڑی میں 5مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ...