... loading ...
بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی'' را ''کا پاکستان میں نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر تے ہوئے اعتراف کیا کہ اسے پاکستان میں بم دھماکے کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا،جاسوسی کے لیے لوگ صرف بھارت بھیجتا ہے پاکستان ایسا نہیں کرتا۔پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی'' را ''کا جاسوسی نیٹ ورک اس مرتبہ خود ایک بھارتی ٹی وی چ...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معاشی سرگرمیاں فروغ پا رہی ہیں، نجی سرمایہ کاری کو تحف...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اکیلے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا ، افغانستان میں ابھی تک جامع حکومت نہیں بن سکی تاہم پیشرفت کی توقع ہے سب کو ساتھ لے کر چلنے سے افغانستان میں پائیدار امن ممکن ہوگا ۔ توقع ہے کہ افغانستان میں طالبان خواتین کو ...
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے میں ملوث عناصر کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے پاکستان سے جانے والے ٹرک سے پرچم اتارے جانے کی وائرل ویڈیو پر رد عمل دیتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مج...
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی، انگلینڈ بورڈ نے اس وقت دھوکا دیا جب پاکستان کو کرکٹ کی ضرورت تھی تاہم ہم اس مشکل صورتحال سے جلد نکل جائیں گے۔رمیز راجہ نے ک...
انگلینڈ نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ہم نے انتہائی ہچکچاہٹ کے ساتھ خواتین اور مرد دونوں ٹیموں کے دورہ پاکستان سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کو دو ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔انگلش کرکٹ بورڈ...
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ملنے والے تحفے رکھنا مقصود ہو تو اس کی رقم جمع کرائی جاتی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم کو ملنے والے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے جاتے ہیں اور کوئی تحفہ پاس رکھنا مقصود ہو تو پیسے خزانے میں جم...
بھارتی میڈیا پاکستان کے خلا ف اپنے بے بنیاد پروپیگنڈے میں اس وقت دنیا بھر میں ایک دفعہ پھر بے نقاب ہوگیا جب بھارتی میڈیا کے پاکستان کے خلاف جارحانہ مزاج رکھنے والے ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی نے حال ہی میں اپنے پروگرام 'دی ڈیبیٹ میں دعوی کیا کہ کابل میں واقع سرینا ہوٹل کی پانچ...
حکومت کی جانب سے آئندہ چند روز میں آزاد پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز)اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے والی پریشان چینی کمپنیوں کے خدشات دور کرنے کے لیے قابل ادا ایک ارب 40 کروڑ ڈالر میں سے جزوی ادائیگی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سرکاری افسر نے بتایا کہ پاک ۔ چی...
نیوزی لینڈ ٹیم کی پاکستان سے کرکٹ کھیلے بغیر واپسی پر ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگئے اپنی جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور کرس گیل نے کہا ہے کہ وہ پاکستان جارہے ہیں، ان کے ساتھ کون آرہا ہے؟کرس گیل کا یہ بیان سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ...
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ تھریٹ لیول بدلنے پر کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنا پڑا۔ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے اہم بیان دیتے ہوئے کہ...
امریکی کمپنی 'ایگڑوڈس انٹیلی جنس' نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے ان کی ٹیکنالوجی کاغلط استعمال کیا اور اس کی ونڈوز کو چین اور پاکستان کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کیا۔امریکی کمپنی 'ایگڑوڈس انٹیلی جنس' کے سی ای او لوگان براؤن نے کہا ہے کہ بھارتی سرکاری حکام یا کنٹریکٹر نے ونڈوز آپریٹن...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخی سے متعلق ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جارہی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے، پ...
ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 10 اشیا سستی ہوئیں اور 19 کے نرخوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق آٹے کے 20 کلو تھیل...
برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس کے مطابق برطانیہ نے پاکستان، ترکی اور مالدیپ سمیت 8 ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ریڈ لسٹ سے باہر آنے کے فیصلے کا اطلاق بدھ 22 ستمبر...
تحریک انصاف دورِ حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے سے ستمبر 2018 کے مقابلے میں ستمبر2021 تک روز مرہ استعمال کی اشیا دگنی سے بھی زیادہ مہنگی ہوگئی ہیں۔عمران خان کے 3 سالہ دورِ اقتدار میں پیٹرول 96 روپے سے بڑھ کر 123 روپے لیٹر تک پہنچ گیا، گزشتہ روز اوگرا نے ...
حکومت کی جانب سے جلد نئی آٹو پالیسی لانے کا اعلان کیا گیاہے جس کے تحت بروقت گاڑیاں ڈیلیور نہ کرنے پر کمپنی کو جرمانے کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔حکومتی ذرائع کے مطابق صارفین کی جانب سے مختلف کمپنیوں کے خلاف منہ مانگے پیسے وصول کر کے ایڈوانس بکنگ کرنے کے باوجود گاڑیوں کی بروقت ڈیلیوری ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کی جانب سے رواں سال کے دوران فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام سے 193 ارب روپے سے زائد اضافی وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نیپرا دستاویزات کے مطابق جنوری سے جولائی 2021 کے دوران بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ک...
پاکستان تحریک انصاف کے 3سالہ حکومت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہیں۔تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد یکم ستمبر 2018 کو پیٹرول کی قیمت 92 روپے 83 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 106 روپے 57 پیسے فی لیٹر تھی۔ اب پیٹرول کی نئی قیمت 123روپے 30پیسے فی لیٹر مقر...
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا،گزشتہ روز اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی تھی جبکہ وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری موصول ہونے کی بھی تصدیق کردی تھی۔حکومت نے پیٹرول ک...
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی بالکل پرواہ نہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ الحمدللہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی پرواہ نہیں ،اگر میری جماعت اور اتحادی میرے ساتھ ہیں تو اپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان...
سندھ سرکار ایک سال میں اربوں روپے ڈکار گئی، سندھ کے مالیاتی نظام میں 163 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایک اور سنسنی خیز آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے جو سال برائے2019 تا 2020 کی ہے۔ اس آڈٹ رپورٹ میں سندھ میں 163 ارب روپے س...
قندھار میں طالبان نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ پاکستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق قندھار میں پاکستان منتقل کیا جانے والا اسلحہ پکڑ لیا گیا، افغان صوبہ ہلمند سے آنیوالے ٹرک کو قندھار کے ضلع دامان میں روکا گیا تو تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کی تازہ پیشرفت کے تناظر میں قومی ردعمل اپنانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورے کے دوران کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس...