... loading ...
ملک بھر میں سبزی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ دیکھا جارہا ہے، جس کی وجہ سے صارفین کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں گراں فروشوں نے سبزی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا ہے، جس کی وجہ سے اب سبزی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں لال ٹماٹر کی قیمت 200 روپے فی ک...
نیشنل الیکٹرک پاؤر ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے سی سی پی اے کی درخواست پر بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سینٹرل پاؤر پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 رو...
تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا دھرنا ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد زندگی معمولات زندگی بحال ہوگئے۔وزیر آباد میں انٹر نیٹ سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی جبکہ دریائے چناب کے مقام پر جی ٹی روڈ کو مکمل کھول دیا گیا جس کے بعد لاہور اور راولپنڈی کا جی ٹی روڈ سے رابطہ 11...
پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن سمیت تمام اپوزیشن نے حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔پارلیمنٹ ہاوس کے چیمبر میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سمیت د...
عدالتی احکامات پر حکومت سندھ نے برسوں کے بعد کراچی میں ناکلاس زمین کا سروے کردیا ہے تاہم ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی پر بااثر لوگوں اور سرکاری اداروں کا قبضہ ختم کرانا ابھی باقی ہے، واضح رہے کہ ناکلاس ریونیو کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ایسی سرکاری زمین جس کا کبھی سروے نہیں کیا گیا ہ...
شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کے ساتھ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چوری و چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیاہے۔ اکتوبر میں شہر کے مختلف علاقوں سے شہری مجموعی طور پر 234 گاڑیوں اور 4500 سے زائد موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیے گئے اس دوران اسٹریٹ کرائم میں شہریوں سے 2262 موبائل فون چھین لی...
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کہرام سمیت تین ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کر دی۔ پیر کو کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت...
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے مظاہرین وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں خیمے لگا کر 11ویں روز بھی موجود رہے۔ دریائے چناب کے پل پر ایک ٹریک پر ٹریفک بحال ہو چکا ہے جبکہ دوسرا ٹریک ابھی تک نہیں کھولا جا سکا۔ و زیر آباد سبزی منڈی میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد ...
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے خلاف تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔جماعت اسلامی پاکستان نے پینڈوراپیپرز میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کے لئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں وفاق ودیگر کو فریق بناتے ہوئے استدعاکی گئی ...
پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو قانون، جمہوریت اور سیاسی اخلاقیات کا ذرا بھی احترام ہے تو ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے رپورٹ کے آنے کے بعد استعفیٰ دیں اور قانون کا سامنا کریں۔ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار ...
کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اتوار کی رات وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ قبل ازیں وفاقی کابینہ نے کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی اٹھانے کی ...
پاکستان کے بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کسی بھی ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔بابر اعظم اسکاٹ لینڈ کیخلاف نصف سنچری کے ساتھ ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ انہوں نے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر ہ...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کی جانب سے ہرجانے کے نوٹس کے خلاف عدالت جانے کااعلان کیا ہے۔ ایک انٹرویومیں شعیب اخترنے کہا کہ سرکاری ٹی وی نے سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ آئے بغیر نوٹس بھیج دیا۔ شعیب اختر نے کہا کہ اپنے وکیل کے ذریعے نعمان ...
شعیب ملک پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کھیل میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی۔پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے دھواں دھار بیٹنگ کی اور وہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیکر ایونٹ کی لگا تار پانچویں فتح اپنے نام کرلی،پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...
وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹانے کے لیے سمری کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دیدی۔وفاقی حکومت نے رواں برس اپریل میں ملک بھر میں تین روز کے پرتشدد احتجاج کے بعد ٹی ایل پی کو انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کالعدم قرار دیاتھا۔وفاقی وزارت داخلہ کی جان...
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس (آج) ہفتہ کوطلب کرلیا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کی قیادت وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریگی، اجلاس (آج) ہفتہ کے روز سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا، جس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے پی ڈی ایم کے ہونے و...
بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ سے فنڈز مانگ لیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا، سندھ بلوچستان میں 3 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مانگے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن کی طرف سے سیکریٹری وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جان...
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹرز کے نئے اعدادوشمار جاری کر دیے جس کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 12 کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار 970 ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں کل ووٹرز 9 لاکھ 9 ہزار 370 ہیں، اسلام آباد میں خواتین ووٹرز 4 لاکھ 27 ہزار 544 اور مرد ووٹرز 4 لاکھ 81 ہز...
وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں اور مہنگائی خطے کے ممالک سے کم ہے، اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ 10.74فیصد ہے، 3 سال کے دوران میں فی کس آمدنی بھی ریکارڈ 13.51 فیصد تک گر گئی،غربت بھی بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی ک...
کراچی میں نسلہ ٹاور جیسی مزید 16 غیرقانونی عمارتیں سامنے آگئی ہیں۔جناح ایونیو ملیر کے کئی پروجیکٹس کی اراضی جعل سازی سے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی کے علاقے ملیر کینٹ کے ساتھ ساتھ چلنے والی سڑک جناح ایونیو پر 10 سال کے دوران کئی بڑے بڑے رہائشی پروجیکٹ بننا شروع ہوئے۔ کئی شہریوں ن...
محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق سندھ میں 76 ہزار سے زائد انسداد کورونا کی ویکسین ضائع ہو گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ اب تک 76 ہزار 935 ڈوز سندھ کے مختلف سینٹرز پر ضائع ہوچکی ہیں، جن میں سب سے زیادہ اسٹرازینیکا کی 23 ہزار 96 ڈوز ضائع ہوئیں۔دوسرے نمبر پر سائینو ویک کی 22 ہزار 675 ڈوز ض...
کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں ٹھٹھہ اور بدین، سجاول ،چوہڑجمالی ،میرپوربٹھورو ، جاتی اور دیگر ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز ...
معروف عالم دین اور رویت ہلاک کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی)کے مابین معاہدے میں آرمی چیف کے رویے کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ مسئلے کو احسن طریقے سے حل کرنے کے خواہش مند تھے تاہم ہم فرانسیسی سفیر کو بے دخل کرنے ...