... loading ...
پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائداور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا آئین دوٹوک بات کرتا ہے کہ اس ملک میں مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے اور آئین کی دیواریں پھلانگنے والے مقدس نہیں آئین کے مجرم ہیں، ملک اور آئین کا غدار ہے، بدقسمتی سے آج ہم تاریخ کا فیصلہ کن موڑ ہیں، اگر ہم نے اپنی اصلاح نہ کی تو ہما...
چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کرنے میں آزاد ہے ،ہمیں روکنے کی آج تک کسی کی ہمت نہیں ہوئی اور کسی کے کہنے یا کسی ادارے کے دباؤ پر میں نے کبھی کوئی فیصلہ نہیں دیا، کسی نے کبھی میرے کام میں مداخلت نہیں کی، کوئی مجھے گائیڈ نہیں کرتا کہ اپنا فیصلہ کیسے ل...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ میں براہ راست ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں، چپڑاسیوں اور کلرکوں کے اکائونٹس میں 16 ارب روپے کی منتقلی کیلئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز قابل احتساب ہیں۔ایف آئی اے لاہور کی جانب سے جاری ب...
پاکستان نے کمرشل شیپنگ کنٹینرز سے بھارت کے مندرہ بندرگاہ پر بھارتی پورٹ حکام کی جانب سے ممکنہ تابکارمواد کی ضبطگی بارے بھارتی میڈیا کا دعویٰ مستردکردیا اور کہا کہ یہ خلاف حقیقت،بے بنیاد، مضحکہ خیز اور بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کوبدنام اوربین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنے کی...
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ آئین انسانی حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، معلومات اور خواتین کی تعلیم کا حصول اہم بنیادی حقوق ہیں، عدالتی فیصلہ ہے وزیراعظم بطور پارٹی لیڈر سرکاری میڈیا پر بات کرے تو اپوزیشن کو برابر کا وقت ملنا چاہیے۔ لاہور میں انسانی حقوق کی ع...
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون واضح ہے 2023ء کا الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہو گا، ٹیکنالوجی کیلئے 150 ارب کی باتیں درست نہیں ہیں، تقریباً 45 ارب روپے کے قریب خرچہ ہو گا۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی مرضی ہے...
سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا گیا کہ اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ میں 23عہدیدار کام کررہے ہیں جن کی عمر 60 سال سے زائد ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی طرف سے بتایا ...
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چار وکٹوں سے شکست دے دی۔تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھ...
سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز گزشتہ رات گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں اکھنڈپاٹھ کی رسم کے آغاز سے ہوا ، تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت اور اندرون ملک سمیت دنیابھر سے ہندو اورسکھ یاتریوںکی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ننک...
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعدحسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔کوٹ لکھپت جیل لاہور کے سپرینٹنڈنٹ اعجاز اصغر نے سعد رضوی کی رہائی کی تصدیق کردی۔حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی ختم کرکے انہیں رہا کردیا ہے۔ ان کی رہائی کوٹ لکھپت جیل سے عمل ...
محکمہ پولیس میں تبادلوں کے معاملے پر سندھ اور وفاق کی لڑائی کے باعث افسران پریشان ہیں،سندھ حکومت نے ڈی آئی جیز اور پی اے ایس افسران کو چارج چھوڑنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس اور پی اے ایس افسران کے تبادلے کے معاملے پر سندھ اور وفاق کی لڑائی کے باعث افسران تذبذب کا شکار ہی...
وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الواداعی ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا ۔وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔قبل ازیں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔ صدر مملکت نے ملکی سیکورٹی کیلئے بطور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا اور جنرل فیض حمید کیلئے پشاور کور کمانڈر کے نئے عہدے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فوجداری قانون ترمیمی بل 2021 کو منظور کرلیا گیا، جس کے تحت زیادتی کے مجرم کو نامرد بنایا جائے گا۔حکومت کی جانب سے بابر اعوان نے ایوان میں بل پیش کیے، جس پر اسپیکر نے ووٹنگ کرائی اور پھر اس کی منظوری کے حوالے سے اعلان کیا۔ حکومت نے ای وی ایم ووٹنگ، انت...
بھارت اور پاکستان کے درمیان کرتار پور رہداری کھلنے کے بعد انڈیا سے سکھ یاتریوں کا پہلا قافلہ پاکستان میں گردوارہ دربار صاحب پہنچ گیا ہے۔ اس قافلے میں 50 یاتری شامل ہیں۔انڈیا میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ایک ویڈیو ٹویٹ کی گئی جس میں پاکستان کی جانب سے سکھ یاتریوں کو خوش آمدی...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت 33 بل پاس کروالیے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن کی جانب سے بل کی مخالفت اور شدید احتجاج بھی ک...
مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے اگلی ڈیل کے لیے پانچ مطالبے پورے کرنے کی شرط عائد کردی جن میں ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری بھی شامل ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جلد ڈیل ہوجائے گی...
پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قانون سازی کے لیے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی،اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اپنے اپنے اراکین پارلیمنٹ کی 100فیصد حاضری یقینی بنائے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب اخت...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آج ( بدھ کو)دوپہر 12 بجے طلب کر لیا۔ حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بدھ کو طلب کرنے کا اعلان کیا تھا۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے...
محکمہ بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کیلئے قانونی کارروائی شروع کردی۔ اس سلسلے میں جاتی عمرہ میں واقع نواز شریف کے نام زرعی اراضی 19 نومبر بروز جمعہ کو نیلام کی جائے گی۔ نیلامی کے حوالے سے نواز شریف کی جاتی عمرہ رہائش گاہ پر نوٹس بھی آویزاں کردیا گ...
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبر حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبر حقائق کے منافی ہے،میں نے کسی کے لیے کوئی سفارش نہیں کی تھی ۔ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا...
سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا ایم شمیم نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت پر رہائی نہ ہونے کے لیے اُس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہائیکورٹ کے ایک جج کو خصوصی حکم دیا تھا۔ انصاف کے تقاضوں کے منافی اس مشکوک طرزِ عمل کے انکشاف نے پاکستان کے سیاسی ، صحافتی اور عد...
ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کا موبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے مل گئے جنہیں پنجاب فارنزک لیبارٹری بھجوانے کافیصلہ کیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور تفتیشی ٹیم نے کنویں سے مقتول کے کپڑے اور موبائل فون نکال...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ارسز ٹریکٹر اور اے آر وائی گولڈ ریفرنسز کی سماعت کرے گا ۔ اے آر وائی گولڈ ریفرنس میں آصف ...