... loading ...
مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہاہے کہ الگ صوبے کی جدوجہد تیز کرنے کرنے کا اعلان کرتا ہوں ،یکم مارچ سے صوبے کے حصول کے لیے دستخطی مہم شروع کی جائے گی۔23 مارچ کوعالمی مبصرین کی موجودگی میں صوبے کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوگا۔خالد مقبول، عامر خان، فاروق ستار، انیس قائم خانی سمیت ہر مہاجر لیڈر سے درخواست کرتا ہوں ...
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے لیے سفید ہاتھی بن گیا، دوسالوں کے دوران 4ارب 67 کروڑ سے زائد خسارے کا سامنا ہے، بی آر ٹی سے مطلوبہ اہداف حاصل نہ ہوسکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کا پشاور میں میگا بی آر ٹی منصوبہ جس کا وعدہ 6 ماہ میں تکمیل کا تھا تا...
عوام کو گیس بحران مزید سنگین ہونے کا بتا کر ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے۔ سندھ اوربلوچستان کے عوام کو گیس بحران میں مبتلا کرکے بھاری تنخواہ لینے والے ایم ڈی سوئی سدرن عمران منیار نیوایئر منانے امریکا روانہ ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق 9 روز کی چھٹیوں پر روانہ ...
( رپورٹ عقیل احمد ) ایک اور آڈیو لیکس منظر عام پر آگئی. آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے سیکرٹریز سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ سندھ میں اربوں کے ٹھیکوں پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے سیکریٹریز کے قابض ہونے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں کیا واقعی آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو...
تقریبا 40 سال کی تاخیر کے بعد کراچی میں پہلا ماس ٹرانزٹ سسٹم فعال ہوگیا، گرین لائن بس سروس کا محدود اور آزمائشی آغاز کردیا گیا۔وفاقی حکومت کے زیر انتظام گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے تحت نئی جدید ہائبرڈ بسیں سرجانی ٹان تا نمائش چورنگی 21کلومیٹر آپریشنل ہوگئیں اور کراچی کے شہری...
کراچی میں ایک سال کے دوران جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی، رواں برس شہریوں سے 24 ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔پولیس کے مطابق سال 2020 میں کراچی میں 20 ہزار 743 موبائل فون چھینے گئے جبکہ سال 2021 میں کراچی میں اب تک 24130 موبائل فون چھینے جا چکے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ک...
حق دوتحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو تین سال کیلئے جماعت اسلامی کا صوبائی جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔ امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے ذمہ داران وشوریٰ اراکین کی مشاورت سے حق دو تحریک کے قائد عالم دین حضرت مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو2021تا2024تین سال...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا،وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر دیا تھا،اب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل م...
بانی پاکستان،بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر کراچی میں واقع ان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔تبدیلی گارڈز کی تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھا ل لیں۔تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈ...
صوبہ سندھ میں گیس کی بندش پر ناراضگی کے معاملے پر فواد چودھری نے گورنر سندھ اور حماد اظہر میں صلح کروادی۔ذرائع کے مطابق وزیر اطلاعات کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں عامر کیانی بھی موجود تھے، گورنر سندھ نے کراچی میں گیس پریشر نہ ہونے کا معاملہ سامنے رکھ دیا۔ذرائع کے مطابق گورنر س...
الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور الیکشن کمیشن ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور انٹرنیٹ ووٹنگ کے استعمال کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کے حوالے سے اپنا کام پوری ذمہ داری سے کر رہا ہے، 23 دسمبر کو تینو...
سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیا ہے،سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ گزٹ کردیا ہے،ترمیمی بلدیاتی ایکٹ منظور کیاتھا،آئین کے تحت دس روز گزرنے کے بعد لوکل گورنمنٹ ایکٹ موثر ہوگیا ہے،ترمیمی بلدیاتی قانون کے تحت کراچی میں ڈسڑکٹ کونسل تحلیل ہوگئی ہیں اور کراچی میں ...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں رانا شمیم اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بلانے کے معاملے پر فواد چوہدری نے چیئرمین قائمہ کمیٹی میاں جاوید لطیف کو خط لکھ دیا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی جاوید لطیف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رانا ش...
چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری پر ہوگا، دسمبر2022 میں ساتویں مردم شماری کے مکمل اعداوشمارالیکشن کمیشن کو فراہم کردیں گے،ہم وفاقی ادارہ ہیں ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں۔ساتویں مردم شماری وہاؤسنگ شماری پر ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئ...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3رکنی بینچ اگلے ہفتے کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے کراچی رجسٹری کے لیے روسٹر جاری کردیاہے۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس قاضی محمد امین احمد شامل ہیں،بینچ27 تا 31 دسمبر تک کراچی رجسٹری میں مقدمات کی...
بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر حملہ کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دوسیکیورٹی اہلکارجام شہادت نوش کرگئے،لائس نائیک منظرعباس شہید کا ...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس 29 دسمبر کو طلب کرلیا گیا، اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بلایا گیا ہے۔قائمہ کمیٹی نے رانا شمیم کے حلف نامے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا فیصلہ کیا تھا، کمیٹی نے پچھلے اجلاس می...
حکومت نے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض حاصل کیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت نے رواں مالی سال 2021ـ22ء کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لیا، ان میں کمرشل بینکوں سے 1 ارب 52 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کا قرض ...
قومی احتساب بیورو نے اپنے ڈی جی سطح کے متعدد افسران کے تبادلے کردیے۔چیئرمین نیب نے گریڈ 21 کے پانچ افسران کے تقرر وتبادلوں کی منظوری دیدی۔ شہزاد سلیم کو نیب ہیڈکوارٹر بھیج دیا گیا جبکہ ان کی جگہ گریڈ 21 کے جمیل احمد کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل ٹریننگ مرزا ...
تھر کے علاقے کارونجھر سے قیمتی پتھر کی کٹائی کے خلاف سندھ پروگریسیو سنگت کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی، عباس کھوسو ،دلیپ دوشی اور عاصم سجاد نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارونجھر کے پہاڑوں سے قیمتی پتھر کی کھدائی سے فطرت اور ماحولیات ک...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا۔چیف الیکشن کمشنر نے پیپلز پارٹی کے رہنما سے مخاطب ہو کر استفسار کیا کہ عبدالقادر مندو...
حکومت نے منی بجٹ تیاری مکمل کرلی، منی بجٹ کے ذریعے350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی۔ ترجمان مشیر خزانہ کے مطابق 12 جنوری کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں چھٹا جائزہ پیش ہوگا۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 12 جنوری سے قبل آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پوری کرے گا،...
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے روات میں بھنگ کی کاشت کا افتتاح کردیا،ایک ایکڑ پر بھنگ کی کاشت تین ماہ میں تیار کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ اگست میں بھنگ کو کاشت کیا تھا، اب بھنگ کی کٹائی کا وقت آگیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کے پی بلوچستان گلگت ...
افغانستان میں طالبان فوجیوں نے پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے سے روک دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں یہ بات طالبان حکام کے حوالے سے بتائی گئی۔فغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے کہا کہ طالبان فورسز نے پاکستانی فوج کو مشرقی صوبے...