... loading ...
سندھ کابینہ نے بلدیاتی قانون میں ترامیم کے لیے 5رکنی وزارتی کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے،صوبائی کابینہ نے گندم کی امدادی قیمت 2200 روپے فی 40 کلوگرام مقررکرتے ہوئے 2022 میں 1.4 ایم ایم ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا ہے،صوبائی کابینہ نے آتشزدگی سے متاثرہ کوآپریٹو مارکیٹ اور وکٹوریہ مارکیٹ کے متاثرہ دکانداروں کو م...
چیف جسٹس عمرعطابندیال جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین بن گئے ، جوڈیشل کمیشن میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ،جسٹس مقبول باقر سمیت دیگر ججز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی ریٹائر منٹ کے بعد ججز تقرری کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کردی گئی۔چیف جسٹس عمرعطابندیال کو جوڈیشل کمیش...
2022 کے پہلے مہینے میں ملک کی امن و امان کی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں آئی اور ملک میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملوں میں معمولی کمی آنے کے باجود ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں موجود ایک آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلکٹ اینڈ س...
جسٹس عمر عطا بندیال نے پاکستان کے 28ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں جسٹس عمر عطابندیال سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ جبکہ تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے...
پاکستان نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلیے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ایک ارب ڈالر کی رقم کامیاب سکوک بانڈ جاری کرکے حاصل کی گئی، سکوک بانڈز میں ایشیائی، مشرق وسطیٰ، یورپ و امریکہ کے سرمایہ کاروں نے بھرپور دلچسپی لی، مجموعی طور پر سکوک بانڈز کیلئے 2.7 ارب ڈالر ک...
پنجاب میں شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسران کا خلاف ضابطہ سندھ تبادلہ کر دیا گیا،تبدیل کئے گئے 9میں سے 6افسران شوگر بحران کی انکوائری کر رہے تھے،روٹیشن پالیسی کے تحت 10 سال کے بعد صوبے سے باہر تبادلہ کیا جا سکتا ہے تاہم ٹرانسفر آرڈر میں صوبے سے باہر افسران تعینا...
دعا منگی کیس میں کورٹ پولیس کی غفلت سے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کے معاملے پر تفتیشی حکام نے انکشافات کیے ہیں کہ کورٹ پولیس ماضی میں بھی قیدیوں پر مہربان رہی ہے اور اہلکار ملزمان کو عدالت کے بہانے گھروں کی سیر بھی کراتے رہے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق جیل انتظامیہ نے کورٹ پولیس کے رو...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارا گل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ہاؤس جاب کا موقع دے دیا گیا۔ جے پی ایم سی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول سے ڈاکٹر سارا گل نے ملاقات کی اور اس دوران انہیں ہاؤس جاب کا آرڈر دے ...
سابق وزیر داخلہ رحمان ملک بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ منگل کو رحمان ملک میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے، سابق وزیر داخلہ اس وقت نجی ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل ہیں۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر پیش ہوئے، عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید نے عدالت کو بتایا کہ...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم اسمبلی میں بل لاکر کی، وزیر اعظم، وزیراعلیٰ اور کابینہ کے اختیارات لوکل کونسلز کو دیے جائیں تو کیا باقی سب گھر بیٹھ جائیں ؟ آرٹیکل ایک سو چالیس اے کی پوری پاسداری کی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کریں گے، کوئی قا...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرلز اور بار کے نمائندے شریک ہوئے۔اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالادستی کے...
سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی اختیارات سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ صوبائی حکومت بااختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے۔ منگل کو چیف جسٹس گلزار احمد نے سندھ کے بلدیاتی اختیارات کیس سے متعلق 26 اکتوبر 2020 کو محفوظ کیا گی...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اورجہانگیرترین سمیت دیگر سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست واپس کردی۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر اعتراضات لگا کر اسے واپس کرتے ہوئے کہا کہ تاحیات ن...
صوبہ سندھ میں محنت کشوں کی دن رات کی محنت کے بعد کوئلے کے ذخائر نکل آئے، وزیر اعلیٰ سندھ نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرکول منصوبے بلاک ون پر کام کرنی والی کمپنی کی کھدائی کا کام مکمل ہوگیا، کمپنی کی انتظامیہ نے کول تک پہنچ کر اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ذرائع کے مطابق ...
سپریم کورٹ سندھ میں بلدیاتی اختیارات کیس کا فیصلہ آج (بروز منگل) سنائے گی ،چیف جسٹس گلزار احمد منگل کو اپنے آخری دن ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ سنائیں گے ،سپریم کورٹ نے 26 اکتوبر 2020 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، بلدیاتی اختیارات کیلئے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے عدالت سے رجوع ک...
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا انتہائی مطلوب کمانڈر رفیع اللہ افغانستان میں مارا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں میں شدید اختلافات، پیسے اور اختیارات کی جنگ میں تیزی آگئی اور اب انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر رفیع اللہ مارا...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زر داری نے کہا کہ سید یوسف رضا گیلانی کی جمہوریت کے لئے خدمات جمہوریت پسندوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ ذرائع کے مطا...
لاہور کی سیشن عدالت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر احمد میمن کی عبوری ضمانت میں 22فروری تک توسیع کردی۔ عدالت نے بشیر میمن کو مقدمہ میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ عدالت نے ایف آئی اے سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ پیر کے روز بشیر میمن اپنے وکلاء کے ہمراہ...
لاہور کی احتساب عدالت نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں ایڈیٹر انچیف جنگ اور جیو میر شکیل الرحمان سمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا۔ احتساب عدالت میں نیب حکام نے میر شکیل الرحمان کی بریت کی درخواست پر جواب جمع کرا رکھا تھا اور نیب کے پراسیکیوٹر حارث قریشی نے بھی دلائل مکمل کرلیے تھے۔...
مارننگ شو کی سابق میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے اپنے وکیل کے ذریعے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نادیہ خان نے انسٹاگرام پر کی جانے والی ایک پوسٹ میں بتایا کہ میرے وکیل شرمیلا فاروقی کو ایک خاتون کے خلاف توہین آمیز ریمارکس استعمال کرنے پر ہتک ...
زمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا گیا، گزشتہ شام 7 بجکر 15 منٹ پر یہ نظارہ آسمان پر نظر آیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ زمی...
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو اسٹیٹ بینک بل ایجنڈے میں شامل ہونے کا پہلے سے علم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی جانب سے 26 جنوری کو تمام اپوزیشن ارکان کو بھیجے گئے پیغامات حاصل کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطاب...
منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتی، میرے اکاؤنٹس منجمند کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمند کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے، اکاؤنٹس منجمند ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے ذریعے پتہ ...