... loading ...
متحدہ اپوزیشن کی 9 رکنی کمیٹی نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی سفارش کردی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی 9 رکنی کمیٹی نے حکومت کے خلاف تحریک عتماد لانے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ نمبر گیم پورے ہیں جلد از جلد تحریک عدم اعتماد لائی جائے۔ ذرائع کے مطابق ایاز صادق، سعد رفیق، رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن کمیٹی...
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ 2 سے 3 دنوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی خوشخبری آجائے گی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن نے اپنا ہوم ورک مکمل کر لیا اگلے2 سے3دن بہت اہم ہیں اگلے 48 گھ...
کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکار شہید اور 25 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکے میں کرائم برانچ کے ڈی ایس پی اجمل سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 25 اف...
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ کے مطابق یار محمد رند بلوچستان میں وزارت آبی وسائل، پاور اور پیٹرولیم سے متعلق امور کیلئے وزیراعظم عمران خان ک...
وفاقی شرعی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ خلع کی صورت میں بیوی وصول شدہ حق مہرشوہر کو 100 فیصد واپس کریگی۔ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی نے خلع کی صورت میں حق مہرشوہر کو 100 فیصد واپس کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں گہا گیا ہے کہ خلع کی صورت میں بیوی کو کل ادا شدہ ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر کا تعین کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت کردی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاکہ عدالتی معاون بیرسٹر ظفر اللہ خان کے مطابق نکاح کی کم سے کم عمر کے حوالے سے قوانین غ...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یوکرین سے روسی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پر جاری بحث میں اپنی باری پر حصہ نہیں لیا۔ اجلاس میں بھارت کے ووٹ دینے سے گریز سے متعلق سوال پر امریکی محکمہ خارجہ نے صحافیوں پر زور دیا کہ وہ انفرادی طور پر مخصوص مم...
وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران وزیراعظم کو چوہدری برادران نے یقین دلایا گیا کہ ہم آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان چودھری برادران کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے مسلم...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 18 سال سے کم عمر کی کسی بھی شادی کو غیر قانونی معاہدہ قرار دیتے ہوئے 16 سالہ لڑکی کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کی عدالت میں ایک خاتون ممتاز بی بی کی اپنی بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی جس پ...
اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لئے مارچ کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے درخواست جمع کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی حکمت عملی طے کرلی۔ اسپیکرقومی اسمبلی سے اجلاس فوری طور پر بلانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ ایک نجی ٹی وی کے مط...
وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر مہنگائی کے باوجود اعلان کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اور بجلی کی قیمت فی یونٹ 5 روپے کم کی جائے گی اور اگلے بجٹ تک دونوں چیزوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، وزیراعظم نے آئی ٹی سیکٹر کو ٹیکسز سے استثنی دینے ، اسکالرشپ اور اوورسیز پاک...
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارت کی جانب سے 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں تاکہ وہ بھی نیوزی لینڈ کی طرح دورہ ادھورا چھوڑ کر چلی جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کے دورے پرآنے وا...
ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 233 روپے 78 پیسے فی کلو تک ہوگئی ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا، نئی قیمتوں کے بعد گھریلو سلنڈر 318 روپے 76 پیسے مہنگا ہوگیا۔علاوہ ازیں 11.8...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔پیر کو چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بج...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردئیے۔اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف سابق چیئرمین یونین کونسل سردار مہتاب کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ...
صحافی محسن بیگ نے ایف آئی اے کے مقدمہ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ عدالت نے محسن بیگ کی درخواست پرایف آئی اے،وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے گئے ۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں صحافی محسن بیگ کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی ہے کہ آئندہ سماعت تک ایف آئی ...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر ملزمان پر ایک مرتبہ پھر نوری آباد پاورپلانٹ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے نوری آباد پاورپلانٹ کرپشن ریفرنس میں 10ویں بار ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کی ۔ عدالت نے نیب ریفرنس پر...
پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد پیر کو واہگہ کے راستہ لاہور پہنچے گا اور آبی تنازعات پر مذاکرات کا آغاز یکم مارچ کو اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ بھارتی وفد کی قیادت پی کے سکسینا کریں گے جبکہ پاکستان کی نمائندگی مہر علی شاہ کمشنر انڈس واٹر ...
تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ میں کتنے آدمی تھے؟ اس حوالےسے سامنے آنے والے اعداد وشمار انتہائی مایوس کن ہیں۔ تحریک انصاف، اپوزیشن، صحافی اور پولیس نے تعداد بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جیکب آباد کے ڈی سی چوک پر منعقدہ سندھ حقوق مارچ میں کتنے آدمی تھے؟ اپوزیشن ج...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہنچ کرحکومت پرحملہ کریں گے، ہمارے مارچ سے بنی گالا سے چیخیں آئیں گی، عمران خان نے معیشت کا بیڑا غرق اور جمہوریت کاجنازہ نکال دیا۔ بلاول بھٹو زرداری کے مزارِ قائد پہنچنے پر لانگ مارچ میں شریک چھوٹی و بڑی سین...
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ نے نغمہ ''دنیا میں سربلند'' جاری کیا ہے۔پاکستان ایئر فورس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نغمہ کا لنک شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر اس نغمہ کے ذریعے پاک فوج کے جوانوں اور آپری...
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ریحام خان کو اپنے خلاف مبینہ طور پر جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیجوایا ۔وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں موقف اختیار کیا کہ حال ہی میں وزارتوں کو دئیے گئے اہداف کی تقریب منعقد ہوئی، ان کی وزارت ن...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ صرف ہتھیا اور تعداد ہی نہیں بلکہ قوم کا عزم اور مسلح افواج کی آپریشنل تیاریاں بھی دشمن کی جارحیت سے نمٹنے کی ضامن ہیں۔اتوار کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اپنے...
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ تبدیلی کے سفر پر نکلنے کے لیے تیار ہیں۔ سندھ حقوق مارچ کے آغاز پر سندھ پنجاب سرحد کموں شہید میں خطاب کرتے ہوئے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ سندھ کے عوام...