وجود

... loading ...

وجود
چیئرمین سینیٹ کے خلاف شکایات جمع کروانے کے لیے کمیٹی قائم وجود - منگل 08 فروری 2022

چیئرمین سینیٹ کے رویے پر ناراض اپوزیشن نے صادق سنجرانی کے خلاف شکایت جمع کروانے کے لیے کمیٹی بنادی۔ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہونے والے متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سے متعلق تحفظات پر بات ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے عرفان صدیقی اور پیپلز پارٹی کے تاج حیدر پر مشتمل دو رکنی کمیٹی چیئرمین سینیٹ سے متعلق شکایات جمع ...

چیئرمین سینیٹ کے خلاف شکایات جمع کروانے کے لیے کمیٹی قائم

بلدیاتی انتخابات میں شکست کا خوف،پی ٹی آئی کا جلسے شروع کر نے کا فیصلہ وجود - منگل 08 فروری 2022

پاکستان تحریک انصاف نے بڑے پیمانے پر جلسے شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دیدی ہے ۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب،کے پی بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی پر غورکیاگیا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کا بڑے پیم...

بلدیاتی انتخابات میں شکست کا خوف،پی ٹی آئی کا جلسے شروع کر نے کا فیصلہ

ن لیگ کا سی ای سی اجلاس:نوازشریف کو حکومت مخالف تمام فیصلوں کا اختیار دیدیا وجود - منگل 08 فروری 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے قائد نوازشریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا جبکہ حکومت کے خلاف تمام فیصلوں کا اختیار نواز شریف کو دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف ن...

ن لیگ کا سی ای سی اجلاس:نوازشریف کو حکومت مخالف تمام فیصلوں کا اختیار دیدیا

جامعہ کراچی میں اساتذہ اور سندھ حکومت کا تنازع مزید طول پکڑ گیا وجود - پیر 07 فروری 2022

سندھ کی سب سے بڑی تعلیمی درسگاہ جامعہ کراچی میں اساتذہ اور سندھ حکومت کا تنازع مزید طول پکڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں کلاسز اور امتحانات کے بائیکاٹ کا پیر کو ساتواں روز ہے، سندھ حکومت اور انجمن اساتذہ جامعہ کراچی میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ ڈیڈ لاک کی وجہ انجمن اساتذہ کی...

جامعہ کراچی میں اساتذہ اور سندھ حکومت کا تنازع مزید طول پکڑ گیا

الجنت رائل ریزیڈنسی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایکشن کا حکم وجود - پیر 07 فروری 2022

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ میں 9منزلہ عمارت الجنت رائل ریزیڈنسی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایس بی سی اے کو ایکشن لینے کا حکم دیتے ہوئے 45روز میں رپورٹ طلب کرلی۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں گارڈن ویسٹ میں الجنت رائل ریزیڈنسی میں اجازت سے زیادہ فلورز کی تعمیر کے خلاف...

الجنت رائل ریزیڈنسی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایکشن  کا حکم

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور کے بھائی نااہل قرار وجود - پیر 07 فروری 2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کے بھائی اور بلدیاتی امیدوار عمر امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نااہل قرار دے دیا۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا ...

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور کے بھائی نااہل قرار

برطانوی پولیس کی جلاوطن پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت وجود - پیر 07 فروری 2022

برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے پاکستانیوں کو برطانوی پولیس فورسز نے ان کی جانوں کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے اور انہیں اپنا میل جول محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ انکشافات برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ میں سامنے آئے۔ یہ ہدایات برطانوی پولیس کے معاون گروپ کاؤنٹر ٹیررازم ...

برطانوی پولیس کی جلاوطن پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، 5 فوجی شہید وجود - پیر 07 فروری 2022

ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں پاک فوج کے 5جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع کرم میں افغانستان سے دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فورسز کی بھرپور جوا...

افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، 5 فوجی شہید

آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ وجود - پیر 07 فروری 2022

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان تعمیراتی شعبے کے لیے مالیاتی اداروں کی ایمنسٹی اسکیم کنٹرول کرے، آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتیں بھی بڑھانے کا مطالبہ ک...

آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ

چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، رپورٹ اسٹیٹ بینک وجود - پیر 07 فروری 2022

موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5 سال کے عرصے میں 4ارب 16 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2019 سے دسمبر 2021 تک چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ا...

چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، رپورٹ اسٹیٹ بینک

پنجگور، نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے وجود - اتوار 06 فروری 2022

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں 72 گھنٹوں میں کلئیرنس آپریشنز مکمل کرتے ہوئے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، ان میں انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجگور اور نوشکی میں ہونے والے آپریشنز کے دوران 20 ...

پنجگور، نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے

ن لیگ،پیپلز پارٹی میں موجودہ حکومت سے چھٹکارے کیلئے اکٹھے چلنے پر اتفاق وجود - هفته 05 فروری 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے موجودہ حکومت سے چھٹکارے کیلئے اکٹھے چلنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کے لئے ہر قدم اٹھانے کے لئے تیار ہیں ، ہم ماضی کے اختلافات کے باوجود ایک بڑے مقصد کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں،اگر سیاسی جماعتوں نے اپنا کردار...

ن لیگ،پیپلز پارٹی میں موجودہ حکومت سے چھٹکارے کیلئے اکٹھے چلنے پر اتفاق

شہباز شریف کی بلاول کو ظہرانے کی دعوت وجود - هفته 05 فروری 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کو ظہرانے کی دعوت دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بھائی میاں شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو یہ دعوت ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دی۔ ذر...

شہباز شریف کی بلاول کو ظہرانے کی دعوت

چیف جسٹس (ر)گلزار احمد کو فول پروف سکیورٹی دینے کی منظوری وجود - جمعه 04 فروری 2022

وزارت داخلہ نے چیف جسٹس (ر)گلزار احمد کو فول پروف سکیورٹی دینے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو فول پروف سکیورٹی دینے کی منظوری دے دی ، وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد چیف جسٹس (ر)گلزار احمد کو رینجرز اور پولیس کی ٹیم پر مشتمل سکیورٹی سک...

چیف جسٹس (ر)گلزار احمد کو فول پروف سکیورٹی دینے کی منظوری

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو نوٹس جاری وجود - جمعه 04 فروری 2022

ڈیرہ اسماعیل خان میں 13فروری کو ہونے بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلعی الیکشن کمشنر حیات اللہ جان نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی پی ایم ایس افسر ضیا الرحمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج (ہفتہ)کے روز وضاحت طلب کر لی ۔ ضیا الرحمان ، جمعیت علماء ...

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو نوٹس جاری

ثاقب نثار آڈیواسکینڈل،تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ وجود - جمعه 04 فروری 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ اٹارنی جنرل نے انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت کردی۔ جمعہ کو ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے آڈیو کلپ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرن...

ثاقب نثار آڈیواسکینڈل،تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

کورونا وبا کا دھندا، پاکستان کی فارما مافیا نے 2021 میں 521 ارب 25 کروڑ روپے کمائے، رپورٹ وجود - جمعه 04 فروری 2022

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں بیشترکاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے تاہم ادویات اور طبی آلات بنانے والوں کی چاندی ہوگئی۔ پاکستان میں فارما صنعت کو ایک مافیا کے روپ میں پہچانا جاتا ہے، جنہیں حکومتی حلقوں میں مخصوص رسوخ حاصل ہونے کے ساتھ مارکیٹ پر ایک استحصالی قبضہ حاصل ہے۔ اس حوالے سے سرک...

کورونا وبا کا دھندا، پاکستان کی فارما مافیا نے 2021 میں 521 ارب  25 کروڑ روپے کمائے، رپورٹ

نیب کراچی نے راؤ انوار سمیت 24 پولیس افسران کا ریکارڈ طلب کرلیا وجود - جمعه 04 فروری 2022

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت سندھ پولیس کے 24 افسران کا ریکارڈ محکمہ داخلہ سندھ سے طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے سندھ پولیس کے ان افسران کے مس کنڈکٹ اور ان کے خلاف الزامات کی تفصیلات مانگی گئی ہیں، راؤ انوار سے متعلق انکوائری رپورٹ بھی طلب کی ...

نیب کراچی نے راؤ انوار سمیت 24 پولیس افسران کا ریکارڈ طلب کرلیا

بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کا کالعدم ٹی ٹی پی سے گٹھ جوڑ کا اشارہ وجود - جمعه 04 فروری 2022

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان سمیت دیگر عسکریت پسند گروہوں سے گٹھ جوڑ کا اشارہ دیدیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 11 جنوری کو بلوچ عسکریت پسند تنظیموں نے مل کر بی این اے بنائی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ بی این اے کوپس پردہ ...

بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کا کالعدم ٹی ٹی پی سے گٹھ جوڑ کا اشارہ

دعا منگی کیس کے مفرور ملزم کو جیل میں موبائل فون کی سہولت حاصل ہونے کا انکشاف وجود - جمعه 04 فروری 2022

دعا منگی کیس کے مفرور ملزم ذوہیب قریشی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کے پاس موبائل فون کی سہولت بھی موجود تھی ۔ ذرائع نے بتایا کہ ذوہیب قریشی عدالت سمیت مختلف مقامات سے لوگوں سے رابطے کرتا تھا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ذوہیب قریشی کا کال ریکارڈ ڈیٹاحاصل کر لیا ہے اور جن ا...

دعا منگی کیس کے مفرور ملزم کو جیل میں موبائل فون کی سہولت حاصل ہونے کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کی سب سے بڑی دریافت وجود - جمعه 04 فروری 2022

خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کے حوالے سے خطے کی سب سے بڑی دریافت ہوئی ہے۔ ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمد خان کے مطابق باہو ڈھیری صوابی میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت ہوئی ہے۔عبدالصمد خان نے کہا کہ 400 سے زائد بدھ مت نوادرات اور اسٹوپہ خطے کی سب سے بڑی دریافت ہیں۔ ڈائر...

خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کی سب سے بڑی دریافت

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں انتظامی بحران، آئندہ تعلیمی سال کتابوں کی عدم دستیابی کا خدشہ وجود - جمعه 04 فروری 2022

چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے عدالتی و حکومتی احکامات کے باوجود عہدے سے چارج چھوڑنے سے انکار کردیا ہے جس سے بورڈ میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کو بورڈ میں قواعد کے مطابق نیا چیئرمین لگانے کا حکم دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق عد...

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں انتظامی بحران، آئندہ تعلیمی سال کتابوں کی عدم دستیابی کا خدشہ

سندھ کے 2 جزائر کس کے ہیں؟ نئی بحث چھڑ گئی وجود - جمعرات 03 فروری 2022

سندھ کے جزائر بڈو اور پنڈال کی قانونی ملکیت پر نئی بحث چھڑ گئی۔ سندھ کے2 جزائر پر 4 ادارے قانونی طور پر ملکیت کے دعوے دار بن گئے۔ سندھ حکومت ان جزائر کو محکمہ جنگلات کے حوالے کر چکی ہے۔میری ٹائم ایجنسی ان جزائر پر اپنا قانونی جواز پیش کر رہی ہے جب کہ پورٹ قاسم اتھارٹی نے 1974 قان...

سندھ کے 2 جزائر کس کے ہیں؟ نئی بحث چھڑ گئی

نوشکی اور پنجگور میں متعدد دھماکے، فائرنگ،چار دہشت گرد ہلاک وجود - جمعرات 03 فروری 2022

بلوچستان کے ضلع نوشکی اور پنجگور میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں، دھماکوں سے مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے شہرنوشکی کے بازار اور پنجگور گھوڑا چوک میں دھماکے ہوئے جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ دھماکوں س...

نوشکی اور پنجگور میں متعدد دھماکے، فائرنگ،چار دہشت گرد ہلاک

مضامین
بھارت کے بھوکے مہمان وجود جمعرات 26 فروری 2026
بھارت کے بھوکے مہمان

سانحہ کنن پوش پورہ ، 35 برس بیت گئے! وجود جمعرات 26 فروری 2026
سانحہ کنن پوش پورہ ، 35 برس بیت گئے!

حقیقی قوت خود پر قابو پانے میں ہے! وجود جمعرات 26 فروری 2026
حقیقی قوت خود پر قابو پانے میں ہے!

ریڈ لائن منصوبہ ایک نہ ختم ہونے والی آزمائش وجود جمعرات 26 فروری 2026
ریڈ لائن منصوبہ ایک نہ ختم ہونے والی آزمائش

ہم خود قیامت تھے وجود بدھ 25 فروری 2026
ہم خود قیامت تھے

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر